Uzma Khan Rumi Profile
Uzma Khan Rumi

@UzmaRumi

Followers
5,527
Following
953
Media
118
Statuses
348

Broadcast Journalist // Anchor // Columnist // uzma.roomi @gmail .com

Lahore, Pakistan
Joined October 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
Joined @24NewsHD , Hosting Najam Sethi Show @najamsethi
Tweet media one
349
224
5K
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
حامد خان کے تہلکہ خیز الزامات!! "اٹھارویں ترمیم پر نظرثانی کرنا پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ ہم اسٹبلشمنٹ کے دباؤ میں آ کر یہ ڈیمانڈ کر رہے ہیں۔ ہم اسٹبلشمنٹ کے سپوکس پرسن بن کر یہ ڈیمانڈ کر رہے ہیں۔ یہ ڈیمانڈ پارٹی کے آئین اور مقاصد کے خلاف ہے"۔ #ISupport18thAmendment
73
1K
2K
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
5 years
میرے ہاتھوں اور ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں  میں نے اسم محمد ﷺ کو لکھا بہت اور چوما بہت  #عیدمیلادالنبی
17
103
1K
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
جنسی ہراسانی یا عصمت دری کا نشانہ بننے والی خواتین کی تضحیک یا کردار کشی کر دینے سے یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ یہ مسئلہ تب حل ہو گا جب ہمارے معاشرے کے مرد اپنی اخلاقیات بہتر کرنے اور خواتین کو عزت دینے پر آمادہ ہوں گے۔ #motorwayincident #CCPOLahore
101
107
971
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
3 years
Men will tell stories of your victories for thousands of years. The world will remember your name. #alisadpara
Tweet media one
16
77
554
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
22 days
ڈارون کے نظریہ ارتقاء کے حق میں مولانا شبلی نعمانی کے دلائل
64
117
525
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
آرمی چیف کی تعیناتی کب تک؟ @najamsethi @ArmyChief
13
78
446
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
Tweet media one
4
67
339
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
عمران خان کرپٹ نہیں ہے۔ اور یحییٰ خان بھی کرپٹ نہیں تھا۔ ایس ایم ظفر کی کتاب "میرے مشہور مقدمے" کا یہ اقتباس دیکھیں اور دعا کریں کہ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے #بات_بس_اتنی_سی_ہے #KhanIsNotCorrupt
Tweet media one
40
84
303
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
اگر سپریم کورٹ عدم اعتماد کی بلڈوزنگ کو لیگلائز کرتی ہے تو عدم اعتماد کا آئینی آرٹیکل ہمیشہ کے لیے بے معنی ہو جائے گا۔ ایسا کوئی بھی فیصلہ آئندہ وزرائے اعظم کی پارلیمان کنٹرول کرنے کی طاقت میں خوفناک اضافہ کرے گا اور جمہوری عمل کو شدید نقصان پہنچائے گا۔ #NoConfidenceMotion
5
56
299
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
جنہیں آپ نہیں لاتے۔۔ وہ آپ کے لیے نہیں آتے!! وہ ان کے لیے آتے ہیں۔۔ جو انہیں لے کے آتے ہیں!! #Tabdeeli #Selected
Tweet media one
16
120
277
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
6 years
بھٹو صاحب ہوتے تو جسٹس صدیقی کو پیغام بھجواتے کہ احتیاط کیجیے ابھی ہم جنگل سے باہر نہیں نکلے
Tweet media one
Tweet media two
10
75
265
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
صحافی کو گالی کیوں دی #KhalilUrRahmanQamar #AuratMarch
31
50
228
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
عمران خان نااہل  بھی ہو جائیں گے اور گرفتار بھی!! @najamsethi @ImranKhanPTI @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif @24NewsHD Watch "Najam Sethi Show" tonight at 11.05 pm on Channel 24NewsHD!
34
56
228
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
اسلام میں بیٹی کا حصہ بیٹے سے آدھا ہے۔ لیکن اس حساب سے بھی پاکستان کی 33 فیصد پراپرٹی عورتوں کے نام ہونے چاہیے تھی۔ جبکہ حقیقت میں یہ ایک فیصد بھی نہیں۔ ہمارے ہاں یہ کہاوت ہے کہ عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا۔ سو عورتوں کو ان کا جائز معاشی حق ملنا چاہیے۔ #WomensDay #AuratMarch
75
43
230
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
5 years
His promises were, as he then was, mighty; But his performance, as he is now, nothing (Shakespeare)
6
62
222
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
6 years
کتاب لکھنے کے عمل کو دانشورانہ استثنیٰ حاصل ہونا چاہیے۔ یہ معاشرے کے فکری ارتقاء کے لیے ضروری ہے۔ کتاب کا جواب کتاب سے ہی دیا جانا چاہیے، مقدمات اور تحقیقات سے نہیں۔ #TheSpyChronicles
10
56
200
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
28
63
183
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
3 years
غالب اگر نہ خرقہ و مصحف بہم فروخت پرسد چرا کہ نرخِ مئے لعل فام چیست اگر غالب اپنا عزت کا لباس (خرقہ) اور اصولوں کی کتاب (مصحف) نہ بیچتا تو پھر بھلا وہ کس منہ سے پوچھتا کہ خالص شراب کا بھاؤ کیا ہے؟
5
23
139
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
اس تصویر کی علامتی اہمیت بہت خطرناک ہے۔ امرا کے گھروں کو وحشت کدہ بنانے والے "رابن ہڈ" غریب عوام کو وہ خواب بیچ رہے ہیں جو معاشرے کے نظم کو برباد کر دیتا ہے اور جس کا انجام وحشت اور لاقانونیت کے سوا کچھ نہیں۔ #IshaqDarHome
Tweet media one
13
29
134
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
5 years
اور ہی کچھ کہہ رہے ہیں حکمراں شہر کی اپنی کہانی اور ہے جانتے ہیں ہم رموزِ گفتگو اور ہے چپ، بے زبانی اور ہے #AzadiMarch #media
2
19
128
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
مرد اچھا ہو تو عورت گزارا کرتی ہے۔ مرد اچھا نہ ہو تو صرف کمزور عورت گزارا کرتی ہے۔ #womenempoweringwomen #AuratMarch #WomensDay
68
12
127
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
5 years
اب کے کچھ ایسی سجی محفل یاراں جاناں سر بہ زانو ہے کوئی سر بہ گریباں جاناں ہر کوئی اپنی ہی آواز سے کانپ اٹھتا ہے ہر کوئی اپنے ہی سائے سے ہراساں جاناں جس کو دیکھو وہی زنجیر بہ پا لگتا ہے شہر کا شہر ہوا داخل زنداں جاناں #ArshadMalik
11
29
125
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
6 years
ٹُک ٹُک کھیل کے باسٹھ تریسٹھ کر دینا تو بہت آسان ہے صاحب۔ آگے بڑھ کے چھ لگائیں تو ہم مانیں۔ @RaziDada #KhawajaAsif
5
25
113
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
Reality of Two Nation Theory
Tweet media one
7
33
105
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
1 year
سپریم کورٹ حملے کے پردے میں لپیٹ دی جانے والی اصل کہانی!!!
Tweet media one
10
38
104
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
1 month
غزالی کا occasionalism کا تصور، یعنی خرق عادت کا صوفیانہ نظریہ، ایک مسلمان ذہن کو سائنسی نہیں رہنے دیتا۔ کیونکہ اس عقیدے کی child indoctrination کے نتیجے میں مسلمان ذہن کے لیے کاز اور ایفیکٹ کو ریلیٹ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ Reply to @qaiseraraja
Tweet media one
32
32
105
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
3 years
Tweet media one
3
22
101
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
3 years
یہ کیسی سیاست ہے؟ یہ کیسا سماج ہے؟ ہم کیوں نہیں سمجھتے کہ گالم گلوچ جہالت، گراوٹ، غلامی اور ذہنی پسماندگی کے سوا کچھ نہیں۔ ہم کیوں نہیں سمجھتے کہ تہذیب اور شائستگی کو روندنے میں کچھ بھی قابلِ فخر نہیں ہے۔
Tweet media one
11
25
95
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
وبا کے مقابلے کے اس مرحلے پر وطن عزیز کو بے یقینی کے موسم نے آن گھیرا ہے۔ یہ فیصلہ مشکل ہو گیا ہے کہ وبا کے خلاف جنگ ہمیں گوشہ نشینی میں جیتنی ہے یا سرِ بازار۔ کیونکہ اس جنگ میں وبا ہمارے سامنے ہے تو بھوک ہمارے پیچھے۔ #Covid_19
11
13
94
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
3 years
جہاں دشنام کو دلیل سمجھا جائے اور نفرت کو نقطہءِ نظر قرار دیا جائے وہاں اختلاف باعثِ رحمت نہیں ہوتا #IslamabadHighCourt
2
14
94
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
Sir Syed's Two Nation Theory. #SirSyed
Tweet media one
12
24
88
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
عید سے دو دن پہلے اسی علاقے نواح میں ایک پندرہ سالہ بچی کا ریپ ہوا تھا جو اپنے بہنوئی کے ساتھ بائیک پر جا رہی تھی۔ ویران سڑک پر دو افراد نے گن پوائنٹ پہ بہنوئی کے سامنے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ والدین نے بدنامی کے ڈر سے کیس نہیں کیا۔ #CCPOLahore #moterwayincident
7
26
98
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
5 years
لاکھوں میں ایک عورت ڈرائیو کرتی ہے اور اسے بھی سڑک پر برداشت نہیں کیا جاتا۔ ساری پبلک ٹرانسپورٹ مرد چلا رہے ہیں۔ اعداد و شمار نکال کر دیکھ لیں، کتنے جان لیوا حادثات ہوئے۔ سبھی کا باعث مرد ڈرائیور۔ پر کیا کبھی مردوں کی ڈرائیونگ پر یوں اسٹیریو ٹائپ تنقید ہوئی؟ افسوناک ذہنی رویے۔۔
@najamwalikhan
Najam Wali Khan
5 years
صبح بچوں کوسکول چھوڑنے کےلئے آنے والی ماوں کی ڈرائیونگ دیکھتا ہوں توسوچتا ہوں کہ سعودیوں کاعورتوں کو گاڑیاں چلانے سے روکنے کا فیصلہ درست تھا 🙏
15
14
160
8
12
88
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
"تمہیں پتا ہےہم کیوں لڑ رہے ہیں؟" "جرمنوں نےحملہ کیاہے۔" "کہاں؟روشن پورپر؟" "یہاں۔" "پرہم یہاں کیوں ہیں؟" "جرمن انگریزوں کےدشمن ہیں اور انگریز ہمارےمالک ہیں۔" "ہمارےمالک روشن آغاہیں۔" "انگریز روشن آغا کے مالک ہیں۔" "کل کتنے مالک ہیں۔ ایک دفعہ بتاؤ۔" #StateAboveState #اداس_نسلیں
3
19
83
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
6 years
نقیبِ قہر و ہلاکت ، بیان عشق کا تھا جنوں تھا، جہل تھا، جس پر گمان عشق کا تھا چلا سوال کا نشتر تو کھل گیا ، جاذب وہ زخم جو کہ بظاہر نشان عشق کا تھا (جاذب رومی) #KhadimRizvi
2
14
78
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
11 days
اس ویڈیو میں جانیے: اسلامی دنیا میں سائنس کے زوال کی سچی تاریخ کیا ہے۔ سائنس کے خلاف غزالی کا اصل جرم کیا ہے۔ کازیلیٹی پر ہیوم اور غزالی کے اعتراض کی حقیقت کیا ہے اور اس اعتراض کا رد کس طرح کیا گیا۔ A response to @qaiseraraja
Tweet media one
31
23
90
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
ہمیں انصاف میسر نہیں ہے۔ کیونکہ ہمیں انصاف کے چاہنے والے نہیں ہیں ، ہم طاقت کے چاہنے والے ہیں۔ Tonight Program Bedari with Aitzaz Ahsan and Ali Ahmad Kurd. Watch at 10:05pm Sunday @ Din News #JusticeQaziFaezIsaCase #Judiciary #Bedari #DinNews
8
15
73
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
5 years
بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ #ChairmanNabScandal
2
11
73
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
عمران خان نے آئین توڑنے کی نہیں، آئین مروڑنے کی کوشش کی تھی۔ چھوٹا موٹا ایڈونچر تھا۔ آرٹیکل 6 کا لیول نہیں بنتا۔ #Article6
5
2
76
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
5 years
Everyone to media now a days...
Tweet media one
2
11
62
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
1 year
19ویں صدی کے بیشتر علماء کا خیال تھا کہ مذہب اور سائنس ایک دوسرے کے ساتھ نہیں چل سکتے۔ کیونکہ سائنس کے مطابق فطرت سائنسی قوانین کے تحت کام کرتی ہے۔ جبکہ مسلمانوں کا ماننا تھا کہ نیچر صرف ایک قانون پہ چلتی ہے اور وہ قانون ہے خدا کی مرضی. via @YouTube
Tweet media one
5
16
61
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
Reasons behind Hindu Muslim divide.
Tweet media one
3
6
57
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
عدلیہ بحالی تحریک یاد آ گئی۔ اور ساتھ ہی اقبال کا ایک شعر یاد آ گیا۔ میرے لب پہ قصۂ نیرنگیِ دوراں نہیں دل میرا حیراں نہیں، خنداں نہیں، گریاں نہیں #JusticeQaziFaezIsa
3
8
61
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا، جو گلے ملو کے تپاک سے یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو #coronavirus
1
6
57
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
اگر پرویز الٰہی مستعفی ہو جائیں تو پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں کی جا سکے گی۔ @najamsethi @ImranKhanPTI @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif @24NewsHD
4
9
53
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
1 year
جب کوئی قوم اپنی تاریخ کی غلط تعبیر کرنے لگتی ہے تو اس کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت ناقص ہو جاتی ہے۔ اور یہی ہوا ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ بیسویں صدی کی شروعات میں، جب انہوں نے اپنے ماضی اور حال   کے بارے میں نہایت غلط انداز سےسوچنا شروع کر دیا۔
Tweet media one
3
10
51
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
1 year
سائنس کی مخالفت علماء کے مفادات کے لئے بہتر ہو تو ہو، اسلام اور مسلمانوں کے لئے یہ رویے تباہ کن ہیں۔ اگر مذہبی علماء سائنس کا راستہ نہیں روکتے تو آج مسلمان ترقی کے سفر میں صدیوں آگے ہوتے۔ زمین کی حرکت بارے مولانا کوکب نورانی سے یہ گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔
Tweet media one
9
16
51
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
5 years
Youth needs to learn that the change they want is too profound to be brought about by a mere casting a vote. It is going to take a long composite effort of each and every member of society. #7BilliontoRs50 #NawazRejectedDeal #LahoreHighCourt #تبدیلی
Tweet media one
5
14
51
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
Most of us think that we have been the only humans ever on earth. But this is not so. At least 14 different types of humans have been identified to have existed at different times on earth
2
9
48
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
سماج میں انصاف نہ ہو اور ایک وکیل کہے کہ آج عدلیہ آزاد ہے تو سماج اس کی بات کو مذاق نہ سمجھے تو کیا سمجھے؟ Bedari/Ali Ahmad Kurd/Uzma Khan Roomi/DIN News #DinNews #Bedari Complete Answer Link:
5
13
45
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
کورونا کے بعد کی دنیا میں عوامی صحت کو قومی سلامتی کی ترجیحات میں فوقیت دی جائے گی؟
0
6
50
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
1 month
کئی سال پہلے ڈاکٹر تیمور کی ہسٹری آف فلاسفی پر ویڈیوز ایلیمنٹل میڈیا یوٹیوب چینل پر دیکھی تھیں۔ یہ میری فلسفے سے تعارف کی ابتدا تھی۔ اس کے بعد سے میں نے ڈاکٹر تیمور کو ہمیشہ استاد محترم کی حیثیت دی۔ ان کی یہ حوصلہ افزائی میرے لیے بڑا انعام ہے۔ @Taimur_Laal
@Taimur_Laal
Dr. Taimur Rahman
1 month
The brilliant Uzma Khan Rumi destroys Neo-Ghazalians. The contingency argument and secondary causality were the stock and trade of the philosophers. In fact, conservatives (including Ashari and Ghazali) were totally opposed to these arguments. Watch this master lecture.
22
19
129
4
2
47
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
3 months
@qaiseraraja thanks a lot for a detailed response. This will help create a new synthesis. We may or may not agree on everything. What's Important is that as a society we must rekindled the flame of knowledge and for this we got to revisit books of our ancestors.
@qaiseraraja
Qaiser Ahmed Raja
3 months
My detailed response to @UzmaRumi sahiba!
12
30
120
6
2
47
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 months
This video is about theological basis of Ulema's hatred against science. Link is in the comments.
Tweet media one
34
17
44
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
5 years
کیا کِیا خضر نے سکندر سے اب کسے رہنما کرے کوئی #Senate #Corruption
Tweet media one
3
7
40
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
جان رکھیں کہ دہشتگردوں کےخلاف سخت ترین کارروائی اور دہشتگردی کےخلاف جنگ میں کامیابی کے سوا آپکے پاس دوسراکوئی آپشن نہیں ہے۔یہ مہنگائی ہم سہہ لیں گے۔لیکن اگرہمارے بچوں کی زندگیاں آپکی ناکام پالیسیوں کی سولی چڑھ گئیں تو نہ ہم آپکو معاف کریں گے اور نہ تاریخ #DGISPR #EhsanullahEhsan
2
12
40
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
مشرقی پاکستان کا سانحہ سیاسی ناکامی تھی یا فوجی۔ @najamsethi #GenBajwa #COAS Watch Complete Show at via @YouTube
4
5
39
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
6 years
کوئی بھی جیتے، لیکن ایک بات طے ہے، اس مرتبہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ سنسنی خیز الیکشن مقابلہ دیکھنے کو ملے گا #ElectionPakistan
4
14
40
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
Taxation without legislation #petrolprice #PetrolDieselPrice
Tweet media one
3
7
37
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
#RehmanMalik exclusive interview on Corona situation Watch #Bedari at Din News on Sunday 10pm. @SenRehmanMalik
Tweet media one
3
5
36
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
5 years
جام سے لب تک ہزاروں لغزشیں ہیں، خوش نہ ہو اب بھی محرومی کا ہے امکاں، ذرا آہستہ چل #notification #Bajwa
1
2
36
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
6 years
ہم ہی منتخب کریں گے۔ ہم ہی مسترد کریں گے۔ یہ ہمارا حق ہے۔ یہ ہمارا فرض ہے۔ #ElectionPakistan
1
11
33
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
6 years
Creating a widespread perception of guilt before a verdict in a court of law tantamount to injustice.
0
14
36
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
5 years
عمران خان! لوگ تبدیلی نہیں استحکام چاہتے ہیں۔ تین برس پہلے میرا لکھا ایک کالم #TabdeeliTamashaOver
0
3
34
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
5 years
Who knows "Law of the Land" better than lawyers. #Lahore #lawyers #wuklagardi
Tweet media one
2
8
34
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
Democratic Justice. Just Democracy.
3
4
35
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
3 months
All I can say is that I respect their love for Ghazali, and I don't hate Ghazali. But yes, I found their love dogmatically blind. They think they reason, but they actually fight for their "faith-ful" love. As such, I could not find any point of discussion, although I tried to.
@Taimur_Laal
Dr. Taimur Rahman
3 months
@UzmaRumi jab say aap ka video share kiya hai, Ghazali lovers have started trolling, insulting and abusing me. That is why I am sharing it again. Kuch tu is video main hai that is making them so angry.
11
3
22
19
6
35
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
1 year
12ویں صدی تک اسلامی دنیا نے منطقی سوچ کو رد کر دیا۔ قریب 700 سال تک عقل کی مخالفت کے بعد ایک بار پھر ہندوستانی مسلمانوں میں عقل پسندی کی تحریک رونما ہونے لگی جب سرسید اور ان کے رفقا ریشنل ازم کو فروغ دینے لگے۔ لیکن اس تحریک کی قسمت میں ناکامی لکھی تھی۔
Tweet media one
4
13
29
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
22 days
تکفیر اور تحقیق کی اس جنگ میں بالآخر تحقیق نے ہی جیتنا ہے۔ پینٹ کوٹ تکفیری فتنہ زیادہ دیر نہیں چلے گا کیونکہ یہ مسلمانوں کو دائرہ اسلام سے خارج کرنے میں بہت ہی بے لگام ہے۔
9
6
38
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
بائیولوجیکل وارفئیر اور تیسری عالمی جنگ!! کرونا وائرس کہاں تیار ہوا؟ کورونا وبا اور نیشنل ایکشن پلان!! مرکز اور سندھ کے تناؤ کی کہانی!! سینٹر رحمان ملک کا تہلکہ خیز انٹرویو آج رات 10 بجے دن نیوز پر #Bedari #COVID__19 @SenRehmanMalik
4
11
31
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
Despite half as many seats as AL in 1970 Election, Bhutto demanded equal share in govt. Thus he's often blamed of denying majority party its right to rule. But this is not the whole truth as Bhutto's demand for equal share in power was a legitimate claim.
Tweet media one
4
9
32
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
1
3
29
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
Salute to Punjab Forensic Science Agency #UnsungHerosOfNation #motorwaycase
Tweet media one
7
4
31
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
#یہ_کرونا_کاٹتا_کیسے_ہے
7
16
27
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
کھلتا کسی پہ کیوں مری سیاست کا معاملہ "راجا" کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے #BajwaSpeech #BajwaDoctrine #NoMorePolitics #GenBajwa #COAS
5
5
28
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
پی ٹی ایم جیسی مرکز گریز تحاریک کے ظہور اور مرکز مخالف جذبات کے ابھار کو دیکھتے ہوئے، کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ہمارا قومی شعور ایک آئیڈیل درجہ کی علاقائی خود مختاری کے لیے تیار ہے؟ حامد خان کا جواب ملاحظہ کیجئے۔ مکمل وڈیو لنک میں #ISupport18thAmendment
2
7
22
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
3 months
بات غزالی کی حمایت یا مخالفت کی نہیں۔ بات یہ ہے کہ ہم ہر اختلافی نکتہ نظر کے پیچھے سازش کھوجنے لگتے ہیں کیونکہ ہمیں سکھایا گیا کہ ہمارا زوال ہماری غلطی نہیں بلکہ دوسروں کی سازش ہے۔ غزالی کی دلیل کی بنیاد پر کئے گئے ایک سوال پر مولانا کا ردعمل دیکھئے۔ @Taimur_Laal @DrJavadTHashmi
16
3
28
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
1 year
بیسوی صدی کی پہلی دہائی میں ہندوستان کے مسلمان پہلی مرتبہ برطانوی ہند کی سیاست کے میدان میں داخل ہوئے۔ اور جلد یہ بات کھل کر سامنے آ گئی کہ ان کے اور ہندوؤں کے سیاسی مفادات ایک دوسرے کے مدمقابل آ گئے ہیں۔
Tweet media one
6
9
25
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
6 years
پاکستانی عوام مذہبی عدم برداشت کوغلط سمجھتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے حکومت، فوج اور مذہبی علماء مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر کے عوام کو کنفیوز کرتے رہے ہیں اور مذہبی شدت پسندی کو بھڑکاتے رہے ہیں۔ ہماری تاریخ ایسے واقعات کی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ #blacklist #ReligiousFreedom
5
2
26
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
3 months
My view of miracles: Miracles are not against Aqal but above and beyond Aqal.We understand them on an entirely different level. The prophet stories, these are very beautiful, very close to human heart and soul. It doesn't feel humane  to judge miracles on basis of reason.(1/5)
6
1
25
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
پاکستان میں مذہب اور سائنس کی جنگ کے موضوع پر علامہ کوکب نورانی اور پرویز ہود بھائی کے ساتھ گفتگو، دیکھیے پروگرام بیداری میں آج رات 10:05pm پر، دن نیوز پر Watch Program #Bedari Tonight Sunday, 10:05pm at DIN News @Dinnewstv #ReligionvsScience #زمین_ساکن_ہے
3
2
23
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
6 years
نئے اور پرانے پاکستان میں وہی فرق ہے جو سودی اور اسلامی بینکنگ میں ہے۔ سودی بینکنگ میں 18 لاکھ کی گاڑی لیز پر 26 لاکھ کی ملتی ہے۔ اسلامک بینکنگ میں وہی گاڑی 27 لاکھ کی ملتی ہے۔
2
6
20
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
5 years
پڑھنے والوں کے نام وہ جو اصحاب طبل و علم کے دروں پر کتاب اور قلم کا تقاضا لیے ہاتھ پھیلائے وہ معصوم جو بھولے پن میں وہاں اپنے ننھے چراغوں میں لو کی لگن لے کے پہنچے جہاں بٹ رہے تھے گھٹا ٹوپ بے انت راتوں کے سائے #APSPeshawar #BlackDay
Tweet media one
0
3
22
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 years
Tweet media one
2
0
17
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
3 months
An interview with Pervez Hoodbhoy, exploring possibilities of consensus between Ulema and Science and obtaining harmony between faith and science in Pakistan.
Tweet media one
9
3
23
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
پاکستان مختلف لسانی اور ثقافتی گروہوں کا مشترکہ وطن ہے۔ان رنگا رنگ ثقافتوں کا ایک گلدستہ تو بنایا جا سکتا ہے لیکن انہیں یکجان کر کے گلقند نہیں بنائی جا سکتی،یہ ہماری تاریخ کا سبق ہے۔یہ وہ کاوش ہے جس کے نتیجے میں ملک دو لخت ہو چکا ہے۔ #ISupport18thAmendment
0
8
20
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
1 year
Thank you my lovely daughter 💓💓 #NirvaanRumi
1
0
22
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
1 year
Welcome to the club!! #ImranKhanArrest
Tweet media one
2
1
19
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 months
تاریخ غرور کرنے اور گھمنڈ پالنے کے لیے نہیں ہوتی۔ تاریخ سبق سیکھنے کے لیے ہوتی ہے۔ ویڈیو میں دیکھیے ہماری تاریخ کا اہم ترین سبق، جسے ہم نے فراموش کر دیا۔ مکمل ویڈیو کا لنک یہ ہے
4
5
21
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
3 years
مگر وہ زود فراموش زود رنج بھی ہے کہ روٹھ جائے اگر یاد کچھ دلاؤں اسے #سیاست_میں_مت_گھسیٹیں_ہاہاہا #DGISPR
Tweet media one
5
3
20
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
29 days
امام غزالی کی کتاب مشکوٰۃ الانوار کا ایک صفحہ، (اردو ترجمہ اور حواشی مولانا حبیب الرحمن کاندھلوی)
Tweet media one
16
4
19
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
3 years
False hopes. False promises. Real emotions. #بجاؤ_تالیاں
1
4
19
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
6 years
آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے متحرک ہونے کے بعد سیتا وائٹ کے معاملے پر بھی ریفرنس کی گنجائش نکل سکتی ہے، (مگر اس وقت جب عمران خان نے نظریاتی وظریاتی ہونے کی کوشش کی)
2
5
15
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
2 months
بہت عرصہ پاکستانی دانشور اس خوش فہمی میں رہے کہ اگر لوگ جہالت پھیلا رہے ہیں تو پھیلانے دو۔ سائنسی ترقی خود ہی لوگوں کو ان کی جہالت سے بیزار کر دے گی۔ لیکن یہ سوچ غلط تھی۔ جہالت کو بے نقاب کرنا بہت ہی ضروری ہے. اور یہ فرض ڈاکٹر تیمور بخوبی ادا کررہے ہیں۔ Salute @Taimur_Laal
@Taimur_Laal
Dr. Taimur Rahman
2 months
The Nobel Prize process is the most rigorous peer review any scientific paper can go through. It is not possible that they read all three papers and failed to see plagiarism?
25
47
181
3
6
17
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
4 years
Tweet media one
5
0
16
@UzmaRumi
Uzma Khan Rumi
6 years
پاکستان کی حالیہ تاریخ میں غالباً یہ پہلا موقع تھا کہ جب اپوزیشن اور مقتدرہ ایک سلگتے ہوئے قادیانی ایشو کو سیاسی مقاصد کے لیے حکومت کے خلاف استعمال نہیں کر رہے تھے۔ حکومت نے مذہبی شدت پسندی پر کاری ضرب ل��انے کا تاریخی موقع گنوا دیا۔
5
4
17