15 اکتوبر کو وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب اٹک میں مدر اینڈ چائلڈ ہاسپٹل کا سنگ بنیاد رکھینگے۔
200 بیڈوں پر مشتمل جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہسپتال ضلع اٹک کی عوام کیلئے ایک بڑا منصوبہ ہے جس سے اٹک سمیت گردونواح کی عوام بڑی تعداد میں مستفید ہوگی۔
#ReformingPunjab
عون چودہری کا کُل تعارف صرف عمران خان کے ہمراہ چند تصاویر ہیں اور کچھ نہیں, عمران خان سے وفاداری تو نبھا نہیں سکے اور اختیارات کے حصول کے لیے گروہ بندی میں پڑے رہے, آپ حلف سے پہلے عہدے سے ہٹانے کی وجہ بھی بتا ہی دیتے اپنے استعفے میں تاکہ لوگوں کو بھی پتہ چلتا.
عطاء طارڑ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان جیل اسلئے نہیں جاتے کہ ادھر انہیں چرس نہیں ملے گی، تو یہ بھی ساتھ ہی بتاتے جائیں کہ مریم نواز جیل سے کیوں بھاگتی ہیں؟ ایسی کونسی چیز ہے جو ان کو ادھر نہیں ملے گی؟
@TararAttaullah
حکومت خیبرپختونخواہ کا کوہاٹ میں پینے کے صاف پانی کو یقینی بنانے کیلئے اربوں روپے کے فنڈز کا تحفہ،پہلی مرتبہ کوہاٹ میں صاف پانی کیلئے تاریخی اقدامات کئے جائینگے۔
شہر میں موجود 40 ٹیوب ویلوں کی خراب مشینری کو تبدیل کیا جائے گا اور 10 نئے ٹیوب ویل/بور کرائے جائینگے۔
@ZiaBangashPTI
500 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں
ریٹوئیٹ کریں ریٹوئیٹ والوں 🔁🔁کو فالو کریں اور فالو بیک✅دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں
@bhatti786__
پنجاب حکومت نے 28 سالوں سے فائلوں میں بند نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس منصوبے پر کام شروع کردیا.
سابق حکومتوں نے صرف فائلوں میں منصوبے بنانے اور ذاتی تشہیر میں پیسہ اور وقت ضائع کیا, پاکستان تحریک انصاف ہر منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچا رہی ہے.
نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں زیر تعمیر انٹرنیشنل سکواش کمپلیکس کی زیر تعمیر سائٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر صدر پنجاب سکواش ایسوسی ایشن نورلامین مینگل بھی ہمراہ تھے۔28 برس سے التواء کے شکار سکواش کمپلیکس کو مکمل کرنے کا وعدہ کیا تھا۔الحمدللّٰہ اب اس منصوبے پر کام شروع چکا ہے
I am Larayb And I am fully agree with the ideology and purpose of Imran Khan and pledge that I will stand with Imran Khan to the best of my ability and strength to defeat the enemy forces.
Quote this tweet with ur name & HT
#TimeToStand_withPMIK
Follow
@ptegpofficial
if you want to know about the Punjab Tourism development work going on across Punjab and updates on economic impact on Tourism.
@PTEGPOfficial
👈
Follow
@ptegpofficial
if you want to know about the Punjab Tourism development work going on across Punjab and updates on economic impact on Tourism.
@PTEGPOfficial
👈
1K👉 ص ب ح صبح تک فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں
ریٹوئیٹ 🔁 کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک
👉Notifications 🔔 on plz👊👊
199 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی🆔️ مینشن کریں.
ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ🔄 والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں.
تمام بڑے اسلامی اداروں کے سبراہاں اور علماء نے فتویٰ دیا ہے کہ آپ نماز گھروں میں ادا کریں مسجد کا رخ نہ کریں کیونکہ اس سے وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ خدارا گھروں میں رہیں۔ گھروں میں ہی نماز کا اہتمام کریں۔
اللہ ہم سب پر رحم کرے۔ امین
السلام و علیکم
جمعہ مبارک