Mohid95 Profile Banner
Mohid Profile
Mohid

@Mohid95

Followers
11K
Following
2K
Statuses
13K

‏‏‏‏ہم سے تعلق رکھو... طبیعت ٹھیک رہے گی ہم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں

Pakistan
Joined August 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Mohid95
Mohid
17 hours
@AzmaBokhariPMLN سمینہ پاشا لیجنڈ ہے
0
0
0
@Mohid95
Mohid
18 hours
@soldierspeaks لیکن راجہ صاحب آپ اتنی سازشوں میں کیوں پڑتے ہیں ، آپ سیدھا سیدھا ٹک ٹوک پے بیٹھ کے گیم کیوں نہی شروع کر دیتے ؟ کیونکے وہ بھی وہاں بیٹھ کے مانگتے ہی ہیں نہ نہی ؟
0
0
2
@Mohid95
Mohid
18 hours
@sherafzalmarwat اور آج آپ نے جلسہ میں جا کے ثابت کر دیا کے اپکا تعلق عمران خان سے نہی بلکے آپکے پیچھے کوئی اور طاقت ہے ۔ لیکن ہم صرف خان کو جانتے ہیں باقی کسی کو نہی ۔
0
0
2
@Mohid95
Mohid
18 hours
@HibaFawadPk @PtiNorthPunjab @PTIOfficialJ @ImranKhanPTI آپکو دیکھ کے وہ محاورہ یاد آتا ہے ۔ تو کون میں خوامخوا 😂 @falakjavaidkhan
0
0
0
@Mohid95
Mohid
22 hours
@MoeedNj مجھے لگتا ہے ڈاکٹر صاحب آپکو بھی تھوڑی انویسٹیگیشن کرنی چاہیئے ،ہو سکتا ہے آپ کسی غلط فہمی میں ہوں ؟
0
0
0
@Mohid95
Mohid
1 day
8فروری تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
2
0
@Mohid95
Mohid
2 days
@Saira_Banokhan آخری شعر تو بہت اہم ہے کسی کے لئے ۔ سب یہاں تیرے طرف دار نہی ہیں کچھ یہاں خان کے بغض میں بھی آئے ھوۓ ہیں ۔
0
0
0
@Mohid95
Mohid
2 days
@IhsaanaKhan اور پٹواری اتنا کھوتا ذہن کا ہے کے وہ پنجاب پر نون لیگ کی 30 سال کی حکمرانی کو بھول جاتا ہے اور خان کی حکومت کی بات لے بیٹھتا ہے اور 30 سال پنجاب پر حکمرانی کرنےکے باوجود نہ کوئی اچھا اسکول سسٹم بنا سکےاور نہ کوئی اچھا ہسپتال جہاں شریف خاندان اپنا دماغی اور منہ کی سرجری کروا سکیں
0
1
0
@Mohid95
Mohid
2 days
@ayeshaijazkhan کریمنل کیسے ؟ آپکو ٹھوک کے بھاگ گیا ہو گا ؟
0
0
1
@Mohid95
Mohid
2 days
@iRaiSaqib یہ ہمارا ملک ہی ہے جہاں غلامی کا یہ حال ہے کے باہر سے کوئی سوشل پے پلنے والا بھی آ جائے تو اسکو بھی سر پے اٹھا لیتے ہیں ، توبہ
0
0
0
@Mohid95
Mohid
2 days
@HarmeetSinghPk یہ ٹی وی نیوز کا حال ہے کے ایک ٹک ٹوکر کی نیوز دی جاتی ہے ، لیکن ہرمیت بھائی آج کل ٹی وی ویسے دیکھتا کون ہے ۔
0
0
0
@Mohid95
Mohid
2 days
@ImranRiazKhan اب ذرا سوچیں کل کو اگر کمپنی نے اسکو پاکستان میں وزیر اعظم لگا دیا تو ؟ کوئی عزت ،کوئی غیرت نہی ان لوگوں میں ،یہ بس پاکستانیوں پر ہی حکمرانی کرنا جانتے ہیں باہر ٹکے کی عزت نہی ۔انکا باہر جا کے وہ حال ہو جاتا ہے جو ایک غریب پاکستانی کا انکے سامنے پاکستان میں ہوتا ہے ۔
0
0
1
@Mohid95
Mohid
3 days
@ImranRiazKhan خواجہ آصف نے پہلی بار سچ بولا کے نواز شریف پہلے بھڑکے مارتا ہے پھر پاؤں پڑتا ہے۔
0
0
1
@Mohid95
Mohid
3 days
@ImranRiazKhan لیکن مورل آف سٹوری آف گدھ کے پیسے کے لئے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے ۔ پنجابی میں گدھ کسی کا سگا نہی !
0
0
0
@Mohid95
Mohid
3 days
@Sh_am_92 اس پروگرام میں تین چ لوگ ہیں جو دماغی طور پر فارغ ہیں لیکن خود کو عقل کل سمجھتے ہیں ۔
0
0
0
@Mohid95
Mohid
3 days
@iRaiSaqib پہلے کونسا دھندا کرتا تھا ، پہلے بھی جھوٹ بول بول کے کھا رہا تھا اور اب بھی وہی کام ، فراڈیا راجہ
0
0
0
@Mohid95
Mohid
3 days
@falakjavaidkhan 😂😂
0
0
0
@Mohid95
Mohid
3 days
@ShahzadGill202 پیچھے سے ویڈیو بنا کے انقلاب کو "واڑنا" چاہتے ہیں ، یہ بھی دشمن کی ایک چال ہے 😂
0
0
0
@Mohid95
Mohid
4 days
@AzmaBokhariPMLN لیکن منہ تو اپکا توا جیسا ہے 😂
0
0
0
@Mohid95
Mohid
4 days
@ImranRiazKhan اگر آپ غور کریں تو اس گدھ نے کبھی کسی دوسری پارٹی کے بارے میں بات نہی کی ،یہ ہمیشہ پی ٹی آئی والوں غداری کے سرٹیفکیٹ دیتا ہے 😂
0
0
3