Anmol🇵🇸 Profile Banner
Anmol🇵🇸 Profile
Anmol🇵🇸

@KholaAmmar

Followers
1,261
Following
666
Media
135
Statuses
3,513

زندگی ہے کہ تھک کر کہیں، دو گھڑی تک کو بھی سانس لیتی نہیں، ایک مصروف کو کیا خبر، فرصتوں کی تمنا کا کیا بھاؤ ہے، کتنا الجھاؤ ہے🥀

Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
8 months
کبھی تو ہوگی ان آنکھوں کو میسر تیری خوشی کبھی تو ہم بھی غم کے مارے مسکرائیں گے🖤💛
Tweet media one
24
6
52
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
Be a woman who has: Money in Pocket Knowledge in Mind Kindness in Heart Confidence on Face Responsibility in Soul “Zaiqa” in her cooking also! 🖤
Tweet media one
20
0
41
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
8 days
ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا 🙂 #انمول #قومی_زبان
19
0
32
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
7 days
تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں تھک گئے ہو تو پھر سے جدا ہو کر ملیں پہلی پہلی قربتوں کی پھر اٹھائیں لذتیں آشنا!! پھر ذرا نا آشنا ہو کر ملیں #قومی_زبان
8
7
30
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
16 days
شکل کی خوبصورتی کہیں بہت پیچھے رہ جاتی ہے جب "کردار کی مضبوطی، شخصیت کا وقار اور آنکھوں میں حیا" سے مقابلہ ہو!🖤 شب بخیر #قومی_زبان
9
10
30
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
اللہ کے راستے بھاگ نہُ سکیں تو چل لیں، چل نہ سکیں تو گھسیٹ لیں خود کو مگر رکیں نہیں راستہ نہ بدلیں بس۔۔۔۔۔ شام بخیر🍁 #قومی_زبان
8
10
28
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
6 days
آپپ سمجھتے ہیں آپ کا کوئی نہیں، تو آسمان کی طرف دیکھیں، وہاں وہ ہے جو آپ کے ساتھ پہلے بھی تھا، اب بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا 🤍 السلام علیکم صبح بخیر ☀ #قومی_زبان
15
9
31
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
12 days
ہم کہ دیکھیں کبھی دالان کبھی سوکھا چمن اُس پہ دھیمی سی تمنا کہ پکارے جائیں پھر سے ایک بار تیری خواب سی آنکھیں دیکھیں پھر تیرے ہجر کے ہاتھوں ہی بھلے مارے جائیں♡ #قومی_زبان
6
11
28
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
12 days
اپنےفوت شدگان کےلیےدعاؤں میں حصہ رکھیں گےتو ہی محبت ثابت ہوگی اگروہ ہماری دعاؤں سےہی گم ہوگئےتو پھرہم اپنے قول میں جھوٹے ہیں کہ ہمیں محبت تھی وہ ہماری دعاؤں کےمنتظر ہیں کبھی ہم بھی منتظر ہوں گے اللهم اغفرللمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الاحياء منهم والاموات🤲 #قومی_زبان
7
10
28
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
7 days
آپﷺ فکر آخرت میں مغموم اور بے چین رہتے تھے، دن بھر میں ستر یا سو بار استغفار فرمایا کرتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زبان
12
11
27
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
27 days
سواۓ چائے کے کوئی طلب نہیں مجھے اگر ہم سے ملنا ہو تو، آپ ڈھابہ کھول لیجئے😍 شام بخیر 🍁 #قومی_زبان
9
11
26
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدَۃً صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ بِہَا عَشْرًا ’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘ صحیح مسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زبان
7
7
25
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
12 days
جس شخص نے اپنی علمی قابلیت اور قرآن مجید کے ساتھ ساتھ دیگر کئی مذہبی کتابوں پر عبور حاصل کر کے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال رکھا ہے پاکستان میں آ کر خود ورطہ حیرت میں مبتلا ہے 🫣 #قومی_زبان
5
10
25
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
25 days
جس کے حصے میں رات آئی ہے، یقیناً اس کے حصے میں خوبصورت چاند بھی ہوگا🖤 شب بخیر🌚 #قومی_زبان
Tweet media one
8
10
24
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
9 days
کل دماغی صحت کا عالمی دن منایا گیا۔۔۔ پاکستان میں یہ دن خاموشی سے گزر گیا کیونکہ مریض تمام کے تمام ۔۔۔۔۔۔ایک مہمان کے پیچھے مصروف تھے 🤐 #منقول #قومی_زبان
7
9
24
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
9 days
"خوش رہنے کا ایک اصول یہ ہے کہ کل کے غموں کے لیے اپنا آج خراب نہ کریں۔ ممکن ہے کل وہ غم درپیش ہی نہ ہو، اور آپ آج کی خوشی بھی ضائع کر بیٹھیں۔" [شیخ سعد الخثلان حفظه الله] شب بخیر #قومی_زبان
5
9
24
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
10 days
الجھناچھوڑ دیں ایسی چیزوں سے حالات سے اور لوگوں سے جنھیں آپ بدل نہیں سکتے، اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جسے آپ بدل سکتے ہیں یعنی کہ” اپنا آپ“ شب بخیر #قومی_زبان
5
7
24
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
دوسروں میں خوبی تلاش کرنا بھی ایک خوبی ہے اور دوسروں میں عیب تلاش کرنا بھی ایک عیب ہے شب بخیر 🌚 #قومی_زبان
3
10
23
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
23 days
مجھے اصحابِ کہف پر رشک آتا ہے ان کا دل جب اردگرد پھیلی جہالت اور کفر سے اکتا گیا تو وہ ایک غار میں چلے گئے اور ان کا ایمان بچ گیا اللہ بھی ان سے راضی ہوگیا السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🌺 #قومی_زبان
7
10
22
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
10 days
یہ بریانی ان تمام ٹوٹل چھ لوگوں کیلئے جو میری پوسٹ پہ آتے ہیں😏 #انمول #قومی_زبان
Tweet media one
8
9
23
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
اچھے بچو! غلطی کا احساس بھی ڈراموں والی نور جہاں کو ہی ہوتا ہے اصل زندگی والی نور جہاں یہ جنریشنل ٹراما کئی نسلوں تک گھسیٹتی ہیں، تب تک جب تک اچھی خاصی ذہنی معذوروں کی کھیپ تیار نہ ہوجائے🙂 #نور_جہاں #قومی_زبان
5
9
23
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
تم خوش ہو اجالا! ”شادی شدہ لڑکیوں سے یہ سوال نہیں کرنا چاہیے سلطان! اگر وہ خوش ہوں گی تو بتانے کی ضرورت نہیں رہے گی، اگر نہ ہوئیں تو سوال پوچھنے سے بھی ان کی زندگی نہیں بدلے گی۔ وہ جھوٹ بولیں گی اور ان کی تکلیف بڑھ جائے گی۔“ پردیس از سمیراحمید #قومی_زبان
3
8
23
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
23 days
زندگی اتنی اچھائی اور سچائی سے جیئں کے جب کوئی آپکو کہے!!! "تمہیں تمھارے کرموں کا پھل ملے" تو یہ الفاظ آپکو دعا لگیں بد دعا نہیں🤍 شب بخیر✨ #قومی_زبان
5
10
23
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
30 days
کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو!!!! صبح دیکھی ہی نہیں، شام ہوئی جاتی ہے شام بخیر🍁 #قومی_زبان
7
14
23
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
باختصار! حتى أصحاب القلوب القوية يتعبون۔۔ "مختصر یہ کہ مضبوط دل والے بھی تھک جاتے ہیں۔۔🙂 شب بخیر #قومی_زبان
3
9
22
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
یا ربی! ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالتِ زار کسی کو کہنے سے قاصر ہے آمین🤲 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌺
13
0
21
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
اُس نے کہا! کہ کون سا تحفہ ہے من پسند میں نے کہا وہ شام، جو اب تک اُدھار ہے اُس نے کہا! خزاں میں ملاقات کا جواز میں نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے #قومی_زبان
Tweet media one
@Anaaa821
A. 🇵🇸
1 month
شام یوں دل کے کنارے سے گزر جاتی ہے جیسے لکڑی کوئی آرے سے گزر جاتی ہے #اردو_شاعری #Anaaa
Tweet media one
12
4
19
3
11
22
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
دیکھیے💁‍♀️ وہ بس زبان کی بری ہے دل کی بہت اچھی ہے😌 شام بخیر اچھے لوگو!!!! #قومی_زبان
Tweet media one
10
4
20
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
یہ جو جو نیلے پیلے ٹک والے میرے کمنٹ کو اگنور کرتے ہیں وہ یاد رکھیں جس دن میں نے لے لی نا نیلی بتی پھر ان کو بھی ایسے ہی اگنور کروں گی آہو 💁‍♀️🤷‍♀️😏
9
0
21
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
ایک وحشت ہے کہ ہوتی ہے اچانک طاری ایک غم ہے کہ یکایک ہی ابل پڑتا ہے یاد کا پھول مہکتے ہی نواحِ شب میں کوئی خوشبو سے ملاقات کو چل پڑتا ہے تابِ یک لحظہ کہاں حسنِ جنوں خیز کے پیش سانس لینے سے توجہ میں خلل پڑتا ہے🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
4
7
21
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
خوشبوئیں عزیز سہی۔۔۔۔۔۔۔ہیں تو عارضی اے شخص مجھے پھول نہ دے اعتبار دے #قومی_زبان
Tweet media one
6
10
21
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
24 days
یادوں کی اک کتاب میں، بس نام رہ گئے کچھ کام اُن سے تھے ہمیں، وہ کام رہ گئے دل کے ہر ایک رستے پہ، تھے جن کے نقشِ پا اُن جیسےخاص لوگ بھی، کیوں عام رہ گئے #قومی_زبان
@Parinday_
پــرنــدے
24 days
کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آۓ
Tweet media one
4
0
19
5
10
20
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
25 days
ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں تُم چڑھتی رات کے چندر ماہ ہم جاتے ہیں تُم آتے ہو پھر میل کی صورت کیونکر ہو؟ ♡ اِبن انشأ__⁦ #قومی_زبان
Tweet media one
6
10
20
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
ہم مسلمانوں سے کے ایف سی میکڈونلڈز نہیں چھڑوا سکے، یہودیوں سے مسجد اقصٰی کیا چھڑوائیں گے... انا للہ وانا الیہ راجعون.. حسبی اللہ💔 #غزہ #قومی_زبان
5
10
20
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
رب کو کتنا پیار اتا ہوگا!!! جب اس کا بندہ ضبط کی کھڑکیاں کھول کر درد کے تانے بانے بنتا ہوا آنکھوں سے اشک بہا کر کہتا ہوگا اے اللہ! میں راضی ہوں۔۔۔ تو بھی مجھ سے راضی ہو جا🖤 دن بخیر السلام علیکم
10
0
20
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
11 days
تمہیں ہے رشک، میرے اردگرد لوگوں پر ہمیں یہ دکھ کہ کوئی ایک بھی ہمارا نہیں بچھڑتے وقت تو آواز بیٹھ جاتی ہے اسے لگا تھا کہ میں نے اسے پکارا نہیں🍂 #انمول #قومی_زبان
7
5
19
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
11 days
زمیں کو عجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے ہم احتجاجاً جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں کسی کو قدرت، کسی کوحسرت، کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے #قومی_زبان
4
6
19
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
16 days
رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا أَكْثروا الصَّلاةَ عليَّ يومَ الجمُعةِ..... (البخاري) جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھا کرو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
10
1
19
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
جب نقصان کے ازالے اللہ رب العزت کی طرف سے پورے ہونے لگیں تو نقصان ، نقصان کی شدت اور اس کا غم۔۔۔سب بھول جاتے ہیں🖤 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌺
8
0
18
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
جب مائیں کسی چیز سےمحبت کرتی ہیں توبچوں کو وہ محبت وراثت میں ملتی ہے پھروہ دنیا کی محبت ہو یا محبت الٰہی ہو پھر وہ نمازوں کی لذت ہو یا گناہوں کی لذت ہو پھر وہ تلاوت ہو یا گانے ترانے ہوں بچے ایک بیج کی مانند ہیں جیسے کھاد ڈالیں گے ویسی پیداوار حاصل کریں گے السلام علیکم صبح بخیر
5
0
18
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
وہ جو ایک شخص پرانا تھا، میرے کام کا تھا یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو 🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
5
10
18
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
مسلمانوں کا قبلہ اول ان سے اپنی حفاظت کے لئے انتظار کررہا ہے، مگر اسلامی دنیا کس چیز کا انتظار کر رہی ہے معلوم نہیں؟ #غزه_الآن #غزہ #قومی_زبان
Tweet media one
1
8
18
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
19 days
سیلفیوں کے بجائے لفظوں پر ”فلٹر“ لگائیں. بولتے وقت اتنا ضرور سوچ لینا چاہیے کہ ہماری گُفتگو میں لفظ کتنے ہیں اور تیر کتنے!! شب بخیر 🌚 #قومی_زبان
2
9
18
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
27 days
کارِ حیات ریشمی دھاگوں کا کھیل تھا اُلجھے تو پھر سلجھ نہ سکے تار زیست کے ایک ایک سانس کے لیے کاسہ لیے پھریں ایسے بھی ہم نہیں ہیں، طلبگار زیست کے
@chakor_A143
چکور 🪶
1 year
غمِ حیات کی کیلیں تھیں دست و پا میں جڑیں تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے 🤕
108
38
266
5
2
17
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
دنیا کا اصول چلا آرہا ہے چاہتیں اور نفرتیں اکیلے نہیں ملا کرتیں ساتھ ہمیشہ اپنا متضاد لے کر آتی ہیں تاکہ انسان نارمل رہ سکے🖤 شب بخیر🌚 #قومی_زبان
1
8
18
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
اُداسیوں کا تعفن رہا وہیں کا وہیں جلایا کمرے میں لوبان اور عود بہت قدیم خوابوں کی روحیں مگر نہیں نکلیں اگرچہ آنکھوں پہ کرائے دم درود بہت #قومی_زبان
Tweet media one
4
10
17
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
7 days
جب انســان کا توکّل صرف اللّٰــــــہ تعالٰی پر ہوتا ہے تـو مشکل وقت میں اللــــــہ تعالٰی ایسے ایسے اسباب پیدا فرما دیتا ہیں کہ جس سے انسانی عقل دنگــــــ رہ جاتی ہے اور ایمان پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے دن بخیر 🌺
9
0
18
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
30 days
اے لوگو جو ایمان لائے ہو جب پکارا جائے نماز کے لیئے جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لیئے زیادہ بہتر ہے اگر تم جانو سورہ الجمعہ 9 #جمعة_مباركة
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
30 days
بسم اللہ الرحمن الرحیم یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹﴾
4
1
16
5
2
17
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
23 days
سورۃ الکہف یاد سے پڑھ لیجیے تاکہ آپ کے دو جمعوں کے درمیان نور روشن رہے 🤍 #قومی_زبان
Tweet media one
4
10
17
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
6 days
کیاآپکوایک سال پہلےکےدن یاد ہیں؟وہ دن جب غـ.ـزہ سےآنےوالی ہرخبر ہمیں نئےسرےسے تکلیف میں مبتلا کر دیتی تھی؟ اب جبکہ جـ.ـنگ کو ایک لمبا عرصہ گزر چکا ہے اور اسکی شدت پہلے سے بھی زیادہ بڑھ چکی ہے تو ہم دھیمے پڑ چکے ہیں جبکہ تبـ.ـاہی اور نـ.ـسل کشی میں کوئی فرق نہیں آیا ہے #قومی_زبان
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
6 days
اے مسلمـ.ـانوں، اپنی غفلت سے جاگ جاؤ اور غـ.ـزہ کو اکیلے نہ چھوڑواسکے ب��رے میں لکھنے کی طرف لوٹ آؤ کیونکہ جنـ.ـگ لوٹ آئی ہے، پہلے سے زیادہ شدت اور سختی کے ساتھ! ~جـ.ـہاد حلـ.ـس، غـ.ـزہ #غزہ #قومی_زبان
Tweet media one
1
9
16
1
8
17
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
17 days
مجھے نیند آئے نا آئے ہاتھ پاؤں نیند کے پکے ہیں بھئی جہاں تھوڑی دیر رکھ دوں فوراً سو جاتے ہیں 🙄🥱
Tweet media one
8
0
17
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
21 days
آپ اکیلے نہیں ہیں آپ کے غم، آپ کے خواب، آپ کے احساسات سب میں اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہیں عنقریب آپ کی پریشانیاں دور ہو جائیں گی آپ کی دعائیں قبول ہوں گی، اور آپ کی خواہشات پوری ہوں گی۔ ان شاء اللہ 🤍 صبح بخیر🌺 السلام علیکم ورحمتہ اللہ
9
0
17
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
30 days
بسم اللہ الرحمن الرحیم یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹﴾
4
1
16
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
8 days
اونچی عمارتوں سے مکاں میرا گھِر گیا کچھ لوگ میرے حصّے کا سورج بھی کھا گئے
@chakor_A143
چکور 🪶
8 days
نہیں کہ شام ڈھلے تم نہ لوٹتے لیکن تمہاری راہ میں سورج ہی لا زوال رہا
34
13
90
5
0
16
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
10 days
اللّٰهم اجعلنا ممّن اطمأنت قلوبهم، واتسعت صدورهم، ووضحت سبلهم، ودعواتهم مستجابة اے اللّٰه! ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن کے دل مطمئن ہیں، جن کے سینے کشادہ ہیں، جن کے راستے روشن ہیں اور جن کی دعائیں قبول ہوتی ہیں۔۔۔ صبح بخیر 🌺 السلام علیکم #قومی_زبان
Tweet media one
7
6
16
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
2
0
16
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
اک عجب عارضہ لاحق ہے بصارت کا مجھے آنکھ بے ساختہ منظر سے لپٹ جاتی ہے مجھے دیکھیں مری تصویر پہ تکیہ نہ کریں عکس میں چیزوں کی ترتیب الٹ جاتی ہے 💫 #قومی_زبان
Tweet media one
2
8
16
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
6 days
اے مسلمـ.ـانوں، اپنی غفلت سے جاگ جاؤ اور غـ.ـزہ کو اکیلے نہ چھوڑواسکے بارے میں لکھنے کی طرف لوٹ آؤ کیونکہ جنـ.ـگ لوٹ آئی ہے، پہلے سے زیادہ شدت اور سختی کے ساتھ! ~جـ.ـہاد حلـ.ـس، غـ.ـزہ #غزہ #قومی_زبان
Tweet media one
1
9
16
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
اے پوری تھیوے نہ تھیوے مگر بیکار نئیں ویندی دعا شاکر تو منگی رکھ، دعا جانڑے خدا جانڑے شاکر شجاع آبادی
4
0
15
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
⚡مصائب و الم میں مسکراتی زندگی! غـ.ـزہ کے پناہ گزین کیمپ میں بارش میں کھیلتے بےگھر بچے غـ.ـزہ کے پھولوں خدا تمہاری یہ مسکان سلامت رکھے۔۔🤲🌹 #غزہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
0
15
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
21 days
Yellow photo 🐥💛😌
Tweet media one
@Jm_menu
مینـــــــــو 🖤🦋
21 days
Yellow photo 🥭😌😌
Tweet media one
7
2
18
7
0
16
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
انہوں نے مجھ سے کہا تھا "اللہ تعا��یٰ کا plan، ہمارے خوابوں سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے“ انہوں نے سچ کہا تھا!🌻 السلام علیکم صبح بخیر 🌺
6
0
16
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
21 days
بلیو ٹک والوں کا بھی کوئی حال نہیں ہے ویسے🙄🤷‍♀️ اکثر ٹویٹ کے رپلائی پڑھو تو ہنسی آجاتی ہے سوال گندم جواب چنا ہوتا ہے 😂😐
6
0
15
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
آپﷺ کا حسن وجمال ایسا کہ پیشانیاں جھکنے کو، دل بے قابو ہونے کو اورآنکھیں مچلنے کو بے قرار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ شام بخیر 🍁
Tweet media one
2
1
14
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
ہم لوگ کسی اور زمانے کے مکیں ہیں سو ہم کو یہاں ٹھیک سے رہنا نہیں آیا...! #قومی_زبان
Tweet media one
4
10
15
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
جس نے آزمائے ہوئے کو آزمایا اس کے لئے ندامت یقینی ہوگی (عربی محاورہ) السلام علیکم صبح بخیر 🌺
6
0
15
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
اپنے ذہنی آرام کیلئے ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں الفاظ، احساسات، خواہشات اور لوگ ۔۔!🖤 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌺
7
0
15
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
”اس ذات پر درود پڑھئے جو اپنے دونوں گھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے تعزیت کی جس کی چڑیا مر گئی تھی“ صلی الله علیہ وآلہ وسلم ❤️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌺
7
0
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
اُس کا بندہ ہوں، جو دائم و باقی دائم لاکھ فانی ہوں، تعلق تو ہے لافانی سے🖤
Tweet media one
1
1
14
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا! أَكْثروا الصَّلاةَ عليَّ يومَ الجمُعةِ (البخاري) جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھا کرو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
3
0
14
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
آپ ﷺجب امام ہوتے تو ہلکی پھلکی نماز پڑھاتے کہ مقتدیوں پہ بار نہ ہو اور جب تنہا ہوتے تو بہت طویل نماز ادا فرماتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
4
0
14
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
جدید دنیا نے دیواروں پہ ٹائل لگانے کا آئیڈیا یہاں سے لیا تھا 🫣😂
Tweet media one
Tweet media two
7
0
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
25 days
بچھڑنے والے بھلا کس طرح بتاؤں تمہیں تمہارے بعد جچی ہے جو سادگی مجھ پر #انمول #قومی_زبان
Tweet media one
3
10
14
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
چھوڑ جانےپہ پرندوں کی مذمت کی ہو تم نےدیکھا ہےکبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو جھولتی شاخ سےچپ چاپ جداہونے پر زرد پتوں نے ہواؤں سےشکایت کی ہو اب تو اتنا بھی نہیں یادکہ کب آخری بار دل نےکچھ ٹوٹ کےچاہا کوئی حسرت کی ہو عمر چھوٹی سی مگر شکل پہ جھریاں اتنی عین ممکن ہےکبھی ہم نےبھی محبت کی ہو
@Nooray_i
𝗚𝗲𝗻𝗶𝗲
2 months
اور کیا رختِ سفر باندھ کے لاتی گھر سے ایک اداسی تھی وہی ساتھ میرے ہو لی ہے اب سبھی پیڑ بتاتے ہیں مجھے اپنے غم میں نے کچھ روز پرندوں کی زباں بولی ہے
Tweet media one
22
1
40
3
1
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
19 days
آپﷺ چہرہ انور پہ اکثر مسکراہٹ سجائے رکھتے،چند مواقع پہ کھلکھلا کر ہنسے کہ نواجذ یعنی داڑھیں دکھائی دیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🌺 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زبان
2
8
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
یہ نہر اس کی ہے، اس پر کنارا اس کا ہے وہ جس کے ساتھ ہے، لاہور سارا اس کا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
1
3
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
13 days
تم ابر گریزاں ہو میں صحرا کی طرح ہوں دو بوند جو برسو گے بے کار میں برسو گے
@Parinday_
پــرنــدے
13 days
یوں تو ہم لوگ محبت سے گریزاں ہی رہے دل نے چاہا تھا تیرا ساتھ مگر کیا کیجیئے
Tweet media one
9
2
14
4
0
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
تیرے حُسنِ خُلق کی اک رمق میری زندگی میں نہ مل سکی میں اسی میں خوش ہوں کہ شہر کے درو بام کو تو سجا لیا💔
0
0
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
ایک چِڑی تھی اور ایک چِڑا تھا پھر ان دونوں کی شادی ہوگئی اور وہ چِڑچِڑے ہوگئے🤭🤭
8
0
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
15 days
اللہ کی بات سے زیادہ سچی بات کس کی ہو سکتی ہے
Tweet media one
4
1
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
4 months
یہ ٹویٹر کتنا عجیب ہوگیا ہے پہلے ٹویٹ سینڈ ہی نہیں ہو رہی تھی بعد میں دو دفعہ وہی والی سینڈ ہوگئی 🙄
2
0
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
رفتہ رفتہ یہ ماجرا بھی کُھلا، دل کے سودے میں سب خسارہ ہے🥀
1
0
12
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
پہلا سوال: اگر آنکھیں ملانےکے بعد 2+2=4 ہو جاتی ہیں تو 2 دل ملنےکے بعد 1 کیوں ہو جاتے ہیں؟ دوسراسوال: اگر ٹینشن کاتعلق دماغ سے ہے تولوگوں کو ہارٹ اٹیک کیوں ہوجاتا ہے؟ تیسراسوال: اگرعشق کاتعلق دل سے ہے تو عشق میں لوگ پاگل کیوں ہو جاتے ہیں: اہل علم ذرا روشنی ڈالیں😜 #قومی_زبان
Tweet media one
5
3
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
@urdu_zuban تم کو وحشت تو سکھا دی ہے گزارے لائق اور کوئی حکم، کوئی کام، ہمارے لائق؟ #اردو_زبان
1
7
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
ہاں جی دسو اینو اپنی زبان وچ کی کہندے او 🤔
Tweet media one
7
0
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
4 months
میں حاجیوں میں شامل نہیں ہوں لیکن اے ربِ کائنات لیکن میرا دل تیری محبت میں تکبیر کہتا رہتا ہے 🖤
2
0
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
تم سارا دن کرتی کیا ہو؟ میں: کچھ نہیں..... بستر پر سکون سے پڑی رہتی ہوں باقی سب کام میرے موکل کر جاتے ہیں😑😌
6
0
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے 🥀 #NewProfilePic
Tweet media one
5
0
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
اس وقت ہر اک غم کو کہیں طاق پہ رکھ کر آ کھل کے مرے ساتھ تو بارش کا مزہ لے🤗
@SaBaRh02
💚🇵🇰محب وطن🇵🇰 💚Pakistan Zindabad 🇵🇰
2 months
سبھی خوش ہیں کہ سارے گمشدہ پھر مل گئے ہیں مجھے غم ہے کہ اب تیری کمی گم ہو گئی ہے
1
1
5
2
1
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
چائے کو اردو میں مشروب روح و تسکین و فرحت جان و دل و غنچہ ذہن شعلہ بدن چشم غزالی گرم لپٹن کی پیالی کہتے ہیں..😋☕ شام بخیر 🍁
Tweet media one
3
0
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
ہماری تقدیر میں کچھ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جو شاید ہمیں پسند نہ آئیں لیکن ان میں خیر پوشیدہ ہوتی ہے، جس سے ہم لاعلم ہوتے ہیں السلام علیکم 🌺
4
0
12
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
حق بجانب ہیں آپ ۔۔اترائیں ہم جیسے کہاں کسی پر مرتے ہیں🖤
3
1
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
25 days
یہ مصرعہ صرف ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آمد پہ سچ ثابت ہو رہا ہے کہ۔۔۔۔۔ "سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں" 😂😂😂😂 #منقول #قومی_زبان
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
25 days
ہم پاکستان آنے پر عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں ڈاکٹر صاحب حفظہ اللہ مرحبا اھلا و سھلا جی آیا نو بھلے کری آیا سائیں ویلکم ست بسم اللہ کراں سائیں اچھو بلائیوں نے خیر پھر وش آتکے سواگت ہے اور پخیر راغلے 🇵🇰💚 پاکستان زندہ باد
1
1
22
4
3
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
•جو چاہتا ھے اسکا سینہ کشادہ کر دیا جائے •گناہ بخش دئیے جائیں •پریشانیاں ختم ہو جائیں •غموں کے بادل چھٹ جائیں اسے چاہیئے کہ آپ علیه السلام پر کثرت سے دورد پڑھے✨ اللهم صل وسلم على نبينا محمد❤
Tweet media one
2
1
13
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
لوگوں کے فالورز دن بدن بڑھ رہے ہیں اور میرے جو پہلے والے ہیں وہ بھی بھاگی جارہے 🙄🤧
5
0
12
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
4 months
آپ ﷺ سے زیادہ حسین میری آنکھ نے دیکھا ہی نہیں اور آپ ﷺ سے زیادہ خوبصورت کسی عورت نے جنا ہی نہیں آپ ﷺ ہر عیب سے پاک وصاف پیدا کئے گئے گویا کہ آپ ﷺ اس طرح پیدا کئے گئے جیسا کہ آپ ﷺ نے چاہا 🤍 شاعر رسول ﷺ سیدنا حسان بن ثابت رضی الله عنه✨
2
1
12
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
1 month
تین لوگ زندگی میں کبھی نہیں بھولتے: مصیبت میں ساتھ دینے والے، مصیبت میں ساتھ چھوڑنے والے، اور پوسٹ چھوڑ کر اس پر دوسروں کے کمنٹس لائک کرنے والے...😪
5
0
12
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
اللَّھُمَّ اِنِّی أَسْأْلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ إلَى وَجْهِ��َ وَالشَّوْقَ إِلَى لِقَائِكَ• اے اللّٰــہ! میں تجھ سے تیرے دیدار کی لذت" اور "تیری ملاقات" کے "شوق" کی طالب ہوں آمین یارب العالمین ۔۔۔🤲🏻💖 شام بخیر 🍁
5
0
11
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
3 months
کچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے تعبیر کی صورت دینی ہے🖤
1
0
11
@KholaAmmar
Anmol🇵🇸
2 months
رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں اداسیوں کا سبب کیا کہیں، بجز اس کے یہ زندگی ہے، پریشانیاں تو ہوتی ہیں
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
2 months
یہ کس نے بوئی اداس نسلیں، جو اپنے ڈھانچے چبا رہی ہیں ! وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں، ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں !
Tweet media one
1
3
11
3
0
12