Khadija Bashir Profile Banner
Khadija Bashir Profile
Khadija Bashir

@Khadijaa_Bashir

Followers
1,150
Following
1,179
Media
108
Statuses
5,194

Working as a Junior Clerk in the Population Welfare Department...

Punjab, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
اللہ ہم سب پے رحم فرما کیونکہ تو رحیم ہے اللہ ہماری مشکلات آسان کر دے کیونکہ تو الفتاح العلیم ہے اللہ ہمارے گناہ معاف فرما دے کیونکہ تو الغفور ہے اللہ ہمارے معاملات آسان کر دے کیونکہ تو ذوالجلال والاکرام ہے اللہ ہماری دعاؤں کو قبول فرما کیونکہ تو الوھاب ہے آمین یارب العالمین 🥹
Tweet media one
38
4
40
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
ہم تھے ٹھر ے ہوئے پانی میں کسی چاند کا عکس جس کو اچھے لگے اس نے بھی پتھر پھینکا ۔۔ How is the pic??? Clicked by me....
Tweet media one
28
2
37
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
دنیا میں ہر چیز کا متبادل ہوتا ہے، مگر اس بات پر آپ کو تب تک یقین نہیں آئے گا جب تک متبادل آپ کو مل نہیں جائے گا۔ Good afternoon 🌅 Khush rahyn or Khushiya baantyn... #MilanInter
Tweet media one
33
1
38
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
Let's have some fun 😊😜
Tweet media one
21
2
35
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
Sachi Sachi btana.... ???😅
Tweet media one
26
0
35
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
زندگی میں سکون چاہتے ہو تو کثرت سے استغفار کیا کرو ۔۔۔ اس کی برکات سے آپ پُرسکون رہیں گے ان شاءاللہ ۔۔ آزمودہ ذکر ہے یہ ۔۔۔ اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین ۔۔۔
Tweet media one
29
2
29
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
منظر تب ہی بدلتا ہے، جب آنکھ عقل کا پنجرہ توڑ کر کائنات سے جڑ جائے!
Tweet media one
27
0
36
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
سبھی مطلب پرستوں سے سبھی فنکار لوگوں سے خدا محفوظ رکھے سب کو بد کردار لوگوں سے😪 جو تیرے منہ پہ تیرے ہیں جو میرے منہ پہ میرے ہیں مجھے نفرت ہے فطرت کےانہی مکار لوگوں سے🖤 #BadeMiyanChoteMiyan
Tweet media one
26
1
27
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ اے جلد راضی ہونے والی ذات ! معاف کر دے اس بندے کو جس کے پاس دُعا کے سوا کچھ نہیں ! آمین یارب العالمین 🥹🤲
Tweet media one
22
3
27
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
اللہ ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور ایسا ہمسفر دے جو اسے اتنے سکھ دے کہ وہ اپنے سارے دکھ بھول جائے آمین یارب العالمین۔۔۔
Tweet media one
23
2
26
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
اللہ ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہم سب سے راضی ہو جا اور ہم سب کو راہ راست پے چلنے کی توفیق عطا فرما۔۔۔۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
30
2
26
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
Absolutely no one cares about you and your feelings so be calm and stay happy 😁... Don't be bright Jo sb right kr Dy gaa... 🫣😁
Tweet media one
20
2
28
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
Must read these Ayaat before going to sleep 💤.. Remember me in your prayers 💘.. شب بخیر ❤️
Tweet media one
20
2
30
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
کون کون اتفاق کرتا ہے اس بات سے ؟؟؟ 😂
Tweet media one
23
0
25
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
سکول سے لے کر ہسپتال تک سب کو پرائیویٹ پر بھروسہ ہے لیکن جمائی اور کمائی سب کو سرکاری چاہیے۔ 🙂 What do you think about this?
23
0
26
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
لہذا ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد رکھا کریں ۔۔۔ مجھے تو خصوصی یاد رکھئے گا 😊🤗 جزاک اللہ۔۔۔۔ شب بخیر ❤️
Tweet media one
20
0
22
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
سب لوگ کم از کم سات دفعہ اس سورہ کو لازمی پڑھیں کیا پتا آج کی رات ہی وہ تاق رات ہو جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ رمضان کے آخری دس ایام میں اس رات کو تلاش کرو۔۔۔ اللہ اس رات کو ہمارے لیے بخشش کا وسیلہ بنائیں اور ہماری دلی تمناؤں کو پورا فرمائے آمین دعاؤں میں یاد رکھیے گا 😊
Tweet media one
21
1
23
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
بازاروں میں گھومنے کی بجائے ، عبادت کر کے اس رات کی برکات سے مستفید ہوں ۔۔۔۔ جزاک اللہ
Tweet media one
22
0
19
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
کچھ بھی ایک جیسا نہیں رہتا پھر وہ چاہےوقت ہو،،حالات ہوں،،یا پھر انسان ہوں!!!
17
0
20
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
کہا جاتا ہے کہ انسان زندگی کے تین مراحل سے گزرتا ہے۔ وہ سہتا ہے... وہ سیکھتا ہے... وہ بدل جاتا ہے... آپ اس وقت کس مرحلے میں ہیں..؟ 🤔
Tweet media one
14
0
20
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
خوب سمجھ لو کہ اس دنیاوی زندگی کی حقیقت بس اتنی ہے کہ یہ نام ہے کھیل کود ��ا، ظاہری سجاوٹ کا، تمہارے ایک دوسرے پر فخر جتانے کا، اور مال اور اولاد میں ایک دوسرے سے بڑھنے کی کوشش کرنے کا اور خوشنودی اور دنیا والی زندگی دھوکے کے سامان کے سوا کچھ بھی نہیں ہے (القرآن حکیم) شب بخیر ❤️
Tweet media one
19
0
19
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
انسان ھونا ھمارا انتخاب نہیں قدرت کی عطا ھے... لیکن اپنے اندر انسانیت بناھے رکھنا ھمارا انتخاب ھے. Hope you all are doing well 💝
Tweet media one
20
0
19
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
جب اللہ نے ایسے کہا ہے تو ہم پرفیکٹ ہو ہی نہیں سکتے ۔۔۔ لہذا ایک دوسرے کو انسان ہی سمجھیں اور معاف کرنا سیکھیں ۔۔۔ اللہ ہمیں ہماری خطاؤں پہ توبہ کرنے کی توفیق دیں آمین یارب العالمین ۔۔۔
Tweet media one
14
1
18
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
#RamadanKareem اللہ ہماری عبادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں ۔۔۔ آمین یارب العالمین 🤲 دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھئے گا 😊🤗
Tweet media one
22
1
20
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
He is right 😏
Tweet media one
13
0
20
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
4 months
آمین یارب العالمین بہت ہی خوبصورت دعا۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا 😊 شب بخیر ❤️
Tweet media one
17
1
20
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
وڈے بلب سے روشنی ڈالیں پلیز🙂😐
Tweet media one
17
0
18
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
ہم ایک دوسرے کے شر سے بچنے کے لئے، ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں۔ ۔سعادت حسن منٹو Good night 🌉
17
0
19
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
"And how many days have you survived... Though you couldn't...." So just smile 😊 and say Alhamdulliah....🤗
Tweet media one
16
0
15
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
"زندگی میں حالات بدلتے ہی لوگوں کے رویے بدل جاتے ہیں اور شاید انسان اپنے حالات بدلنے کی کوشش کرتا ہی اسی لیے ہے تا کہ لوگوں کے رویے بہتر ہو جائیں۔ " 🙂 #SEVENTEEN_IS_MAESTRO
Tweet media one
15
0
17
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
Let's have some fun 😊 Waiting for your answer...
11
0
16
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
عورت آپکے نکاح میں ہو یا نا ہو اسے دوسروں سے ڈسکس نہیں کیا کرتے۔۔ آپکی غیرت مندی آپکی شرافت ہی آپکے مرد ہونے کی پہچان ہے❤️💯 Assalam.u.alaikum Have a great Day...🤗 #WeStandWithGaza
Tweet media one
14
0
15
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
اللہ ظالموں کو ڈھیل دیتا ہے کہ شاید وہ توبہ کر لیں لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو ان کی رسی کو کھینچ دیتا ہے اور وہ منہ کے بل جا گرتے ہیں ۔۔۔ اللہ ہمیں ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھیں ۔۔۔ آمین یارب العالمین 🤲 #baltimorebridge
Tweet media one
12
0
15
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
Village life or urban life???? Give your views about this Vedio...🤗 #QueenOfTears
14
0
13
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
Read that again...,☺️ Good Night 😴 #HOPE_ON_THE_STREET
Tweet media one
11
0
14
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
4 months
ملتا تو بہت کچھ ہے زندگی میں بس ہم گنتی اس کی کرتے ہیں جو حاصل نہ ہو۔۔۔۔ Good afternoon 🌞
22
0
14
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
اُس نے کچھ سوچ کے انسان میں وحشت رکھی اُس نے کچھ سوچ کے دنیا میں اُتاری شامیں! شب بخیر 😴
Tweet media one
11
0
13
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
Nahi Cheeni hai😂😂
18
0
13
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
4 months
مشکلات کبھی ختم نہیں ہوتیں، بس ان کی شکل بدل جاتی ہے! 🥲😌
Tweet media one
12
1
15
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
4 months
اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نا ہو، دوسروں کے ترس کھانے سے زیادہ خوبصورت ہے!
15
1
15
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
"ہمارا ہر عمل اللہ کے لیے ہونا چاہیے۔ ہماری دوستی، ہماری دشمنی۔۔۔۔ ہماری محبت۔۔۔۔ ہماری نفرت۔۔۔ اپنے لیے کچھ نہیں ہونا چاہیے۔" Assalam.u.alaikum Good Morning 🌄 Have a great day 💓
Tweet media one
15
0
11
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
ذات ، برادری، حیثیت، جہیز اور نوکری کی بنیاد پر شادی کرنے والا معاشرہ یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ جوڑے اللہ تعالیٰ نے بنائے ہیں۔ 🙂
8
0
13
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
8 months
Assalam.u.alaikum Good Morning 🌄
Tweet media one
17
0
11
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
There should be at least one who can hear your voice when you're silent 😶
Tweet media one
6
0
12
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
ہمیں اپنے مہربانوں اور چاہنے والوں سے اِتنے شکوے نہیں رکھنے چاہٸیں کہ وہ اُنہیں دُور کرتے کرتے ایک دن خود ہی ہم سے دور ہو جائیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو برے وقت اور آزمائش سے محفوظ رکھے اور پرسکون زندگی عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
5
0
11
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔۔ ہمارے معاملات آسان کر دے اور ہم سب پے اپنا خاص کرم فرمائے آمین یارب العالمین Good Morning 🌄 Assalam.u.alaikum
Tweet media one
12
1
11
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
مگر عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بُری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لیے مضر ہو۔ اور ان باتوں کو خدا ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔ البقرہ Good evening ✨
10
0
11
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
Shukr hai apny nai likhi gahri baat... Mje tu swimming b nai ati😂😂
@muhammadafaq786
muhammad afaq
5 months
٭آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے😅😂🤣 MANQOOL
Tweet media one
19
1
31
4
0
10
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
اور سچ میں جھوٹ نہ ملاؤ اور جان بوجھ کر حق کو نہ چھپاؤ حالانکہ تم جانتے ہو۔ اور نماز قائم کرو اور زکوۃٰ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔ کیا لوگوں کو تم نیکی کا حکم کرتے ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو حالانکہ تم کتاب پڑھتے ہو، پھر کیوں نہیں سمجھتے۔ #الأهلي_الاتحاد
5
0
10
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
جاپان میں دوبھائی رہتے تھےایک کا نام "جو" تھا اور دوسرے کا نام"وہ" تھاـ ا یک رات 'جو' کوباتھ روم میں بھوت دکھائی دیاـ 'جو' ڈر گیا اور اس نے'وہ'کو آواز لگائی 'وہ'دوڑتے ہوے باتھ روم میں آیا اور بھوت کو دیکھتے ہی'وہ'مرگیاـ بس اسی دن سے کہاوت مشہور ہوگئ. 'جو' ڈر گیا ـ 'وہ' مرگیاـ
9
0
9
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
5 months
کون کون اٹھا چکا ہے یہ والا پہلا قدم؟؟؟ 🫣
Tweet media one
13
0
12
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
4 months
Han g 😁😁
Tweet media one
10
1
11
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
اپنے رب کی ذات پے بھروسہ کر وہ تیرے لیے دنیا میں بھی کافی ہے اور آخرت میں بھی کافی ہو جائے گا 😊
5
0
9
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
Good Morning Have A blessed day 💝 Aameen Summ Aameen 🥰
Tweet media one
7
0
8
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
"I'll figure it out" In shaa Allah
Tweet media one
4
0
7
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
پارسائی ایک بیماری ہے، جس میں مبتلا شخص کو اپنے علاوہ سب گنہگار نظر آتے ہیں!
6
0
7
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
Assalam.u.alaikum Morning 🌄
Tweet media one
8
0
7
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
Thanks to All of you for following...
@OG_ETH10
OG Tomcruise.ETH
6 months
ان اکاؤنٹس کو فالو کریں فالو بیک لیں 💫🌐 ایکٹو ممبرز ہیں سپورٹ کریں آپ کو سپورٹ کیا جائے گا 💫🌐✅ اگلی سپیشل پروموشن کے لیے ری پوسٹ کریں کمنٹ میں Done لکھیں ✅📝📊 فالو بیک گولی سے بھی تیز ملے گا شکریہ 💫 @bashir_kha35173 @sabirburki1
Tweet media one
17
6
16
5
1
7
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
اِنَّمَا قَوْلُـنَا لِشَيْءٍ اِذَاۤ اَرَدْنٰهُ اَنْ نَّقُوْلَ لَهٗ كُنْ فَيَكُوْنُ "جب ہم کسی چیز کا ارادہ کرتے ہیں تو ہماری بات یہی ہے کہ اس کو کہہ دیتے ہیں کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے" النحل٤٠ اللہ ہماری دعاؤں پے بھی کن فرما دے آمین یارب العالمین
7
0
6
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
عقل ہمیشہ ٹھوکریں کھانے سے آتی ہے، لہذا ایک دوسرے کو ٹھڈے مارتے رہا کریں،۔۔۔۔۔۔۔شکریہ! 😂
8
1
6
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
Assalam.u.alaikum Good Morning 🌄
Tweet media one
6
0
6
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
"اوران لوگو ں کو خوشخبری دیں جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے کہ ان کے لیے باغ ہیں ان کے نیچے نہریں بہتی ہیں، جب انہیں وہاں کا کوئی پھل کھانے کو ملے گا تو کہیں گے یہ تو وہی ہے جو ہمیں اس سے پہلے ملا تھا، اور انہیں ہم شکل پھل دیئے جائیں گے، اور ان کے لیے وہاں پاکیزہ عورتیں ہوں گی، "
Tweet media one
4
1
5
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
4 months
اللہ ہماری عبادات کو قبول فرما ۔۔۔ آمین یارب العالمین 🥹
Tweet media one
5
0
7
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
عزتِ نفس کو عزت دیں۔۔۔🤗 Good Night 😴
Tweet media one
5
0
6
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
Assalam.u.alaikum Good Afternoon 🌅
Tweet media one
6
0
4
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
الحمد للّٰہ رب العالمین ۔۔۔ #Islamic
Tweet media one
7
0
6
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
کچھ درد ناسور بن کے آپ کے اندر پلتے ہیں ۔۔۔
Tweet media one
6
0
6
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
4 months
Have a good day 💗 #GodMorningWednesday
Tweet media one
8
0
7
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
4 months
وطن عزیز میں سسٹم تو صرف کمپیوٹر کو ہی کہا جا سکتا ہے!
6
0
7
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
دل کے صاف اور شعور رکھنے والے لوگوں کے لیے زندگی سٹرگل کے سوا کچھ نہیں کم ذہن اور منافق لوگ دنیا کی نعمتوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے آئے ہیں۔۔۔! 🙂
Tweet media one
2
0
6
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سب سے قریب ترین آواز ضمیر کی ہوتی ہے، لیکن بہت کم لوگ اسے سنتے ہیں Good Night 😴
Tweet media one
3
0
5
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
یا اللہ جن کے پیارے اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان سب کی مغفرت فرما اور جو زندہ ہیں ان پے اپنا خاص کرم فرما۔ یا اللہ ہم سب کو معاف کر دے اور ہمارے لیے دنیا اور آخرت کے لیے آسانیاں پیدا فرما۔۔🥹 آمین یارب العالمین
Tweet media one
5
0
4
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے عجائب گھرمیں ہے ایک یہودی سیاح نے عجائب گھر کی انتظامیہ سے اس مجسمے کے لئے شکایت کی انتظامیہ نے اس یہودی سیاح سے پوچھا تمہیں کیا شکایت ہےاس سےجبکہ یہودی سب سے اوپر ہے اسنے کہا،بلکل لیکن مجھے ڈر ہے کہ مسلمان اگر کھڑا ھوگیا تو ہم گر جائیں گے
Tweet media one
2
0
4
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
6 months
@AyesheGull94455 Bilkul right 💯
0
0
1
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
4 months
جنگ عظیم دوئم میں جاپان میں یہ بچہ اپنے چھوٹے بھائی کی لاش اٹھائے تدفین کا منتظر تھا۔۔۔ ایک سپاہی نے کہا یہ بوجھ بھاری لگ رہا ہے تو میں اُٹھا لوں؟ بچے نے جواب دیا "یہ بوجھ نہیں،میرا بھائی ہے" رشتے بوجھ نہیں ہوتے، نبھانے کے لیے ہوتے ہیں۔
Tweet media one
5
1
5
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
8 months
Battle of heart and Brain.. What will you choose 🤔
Tweet media one
4
0
6
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
4 months
Me... And you???
Tweet media one
7
0
5
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
#UCLdraw Good Night 🌉 The two most powerful warriors are patience and time.....
Tweet media one
4
0
4
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
8 months
Do know what's this??😋😋
Tweet media one
3
0
5
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
Tweet media one
3
0
5
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
Tweet media one
2
0
5
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
8 months
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
Tweet media one
1
0
6
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
8 months
Good Morning 🌄
Tweet media one
4
0
6
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
8 months
حقیقت سے بہت دور تھی خواہش میری پھر بھی خواہش تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا 🍂
Tweet media one
1
0
5
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
Tweet media one
4
0
3
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
#Weather Kis kis city me Barish ho Rahi?
Tweet media one
3
0
4
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
اب کے تجدیدِ وفا نہیں امکاں جاناں♡ یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں♡ یونہی موسم کی ادا دیکھ کر یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں♡
Tweet media one
1
0
4
@Khadijaa_Bashir
Khadija Bashir
7 months
Good Afternoon 🌄
Tweet media one
2
0
5