بول کہ لب آزاد ہیں تیرے Profile Banner
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے Profile
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

@MissUrdu19

Followers
4,690
Following
3,003
Media
2,688
Statuses
47,976

Mother || Lawyer's 💞 Wife || Teacher

Punjab
Joined February 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
میٹرک کے بعد ایف-ایس-سی، بی-ایس-سی، اے گریڈ کے ساتھ مکمل کرنے کے بعدپنجاب یونیورسٹی سے ایم-ایس-سی فزکس میں سلور میڈل حاصل کیا۔ پھر ایم-فل فزکس میں گولڈ میڈل حاصل کیا انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹکنالوجی اسلام آباد سے کیا اوروہیں پہ لیکچرار کی جاب مل گئی۔اور پھر دنیا کی چار بڑی یونیورسٹیوں
Tweet media one
136
264
1K
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
*ﺩﺱ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات:* *ﺁﭨﮫ:* ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ‘ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﮐﮭﺪﻭﺍ ﺩﯾﮟ‘ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﻮﭨﺮ ﻟﮕﻮﺍ ﺩﯾﮟ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ
Tweet media one
33
119
885
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
2 months
Assalamualaikum...
Tweet media one
16
49
633
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
* ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات:* *ایک:* ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ
37
220
551
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
اس ٹین کی چھت کو ٹھنڈا کرنے کا کوئی طریقہ بتائیں پلیز۔ آج تو جان نکل گئی گرمی سے
Tweet media one
148
8
212
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
2 years
@DrMuradPTI محترم سر جی ہم نہیں چاہتے کہ چھٹیاں بڑھیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ طالبعلموں کو بنیادی ضروریات فراہم کی جائیں۔ جو انکا حق ہے اور ریاست کی زمہ داری۔۔ یقیناً آپ کے اپنے بچے ایسے سکولوں میں نہیں پڑھے نہ ہی آپ اپنے بچوں کو ایسے گورنمنٹ سکول میں بھیجیں گے جو بغیر اساتذہ اور بغیر چھتوں کے ہوں
4
17
162
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
بھوک پیش نظر نہ ہوتی تو یہ فن پارے شہر کی معروف آرٹ گیلری کی زینت بنتے ۔
Tweet media one
22
15
116
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
Repost this if you are supporting Iran against Israel. #Israel #Iran #Iranian
Tweet media one
21
68
110
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہیں۔ ایک دعا بیٹی کے لئے
Tweet media one
53
7
102
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ سکونِ قلب 🍃 🌼🌴السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عزیز ہم وطنو ،🌼🌴
66
14
101
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
3 months
میرا خیال ہے وقت پہ باہر کا ویزہ پکڑ لینا چاہئے۔ اس سے پہلے کہ یہ نکال دے ہمیں
25
28
105
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
ہماری بھنڈیوں کی بیل کو لگ گیا بور۔
Tweet media one
50
3
103
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
ہماری کھڑی پکی فصل میں دریا کا پانی آگیا ۔ یا اللّٰہ رحم فرما۔ اللّٰہ جانے اتنی آزمائشیں کیوں آخر۔۔۔۔!💔
Tweet media one
39
2
103
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
کیا واقعی ایسا ہے ؟؟
Tweet media one
35
11
105
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
ہم ہر سال گندم میں گولیوں کی جگہ نیم کے پتے گندم میں رکھتے ہیں۔ الحمدللہ سارا سال صاف شفاف ، کیڑے سے پاک گندم رہتی ہے ۔
Tweet media one
34
3
96
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
یہ گفٹ ملا ہے۔ کیسا ہے؟
Tweet media one
49
5
93
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
آگیا وہ شاہکار جسکا انتظار تھا سکول کے اوقات
Tweet media one
44
12
94
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
کیسی لگی ہے مہندی ؟؟؟ میں نے نہیں لگائی۔
Tweet media one
38
3
90
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
Palace just released these photos to prove that Kate is ok! 😉☺️ So no more conspiracy... #KateMiddleton #KateGate
22
12
92
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
گاؤں کے لوگوں کا ایندھن۔ کون کون جانتا اسکو؟؟
Tweet media one
45
4
92
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
ظالموں پے آوٹ سے پہلے 4k مکمل کروا دو۔
Tweet media one
50
13
92
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
میں بھی ایک استانی ہوں وہ بھی پرائمری سکول میں
@DaisyMiss_
Butterfly 🦋
7 months
I am a government teacher & you?
Tweet media one
241
10
337
19
4
92
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
7 months
سر یہاں ایک فی میل ٹیچر کو فی میل بوتھ پر ایک سپورٹر نے چند غنڈوں کے ساتھ سر عام تشدد کیا تھپڑ مارے گئے ۔اس نے پولنگ ہی نہ چلنے دیا جب انتظامیہ پہنچی تو وہ آرام سے گاڑی میں بیٹھ کر نکل گیا۔ وہ ٹیچر میڈیکل اور درخواست لئے پھر رہی ہے اور تھانیدار ایف آئی آر ابھی تک نہیں لے رہا ۔ایس
Tweet media one
30
63
81
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
عشرہ مبشرہ میں کون صحابہ شامل تھے؟
Tweet media one
12
17
83
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
ریاضی کا سوال مسلسل غلط کر رہا تھا۔ ڈانٹا تو ناراض ہوگیا۔ صدقے روسیاں تو ایدھے۔۔۔ جیسے گھر میں اپنے بچے رس جاتے ہیں سکولے انکو ڈانٹو تو یہ روووس جاتے ہیں۔ ہم مائیں کبھی ادھر مناؤ تو کبھی گھر والو کو مناؤ۔۔۔
Tweet media one
35
3
83
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
7 months
گورنمنٹ اساتذہ سے ایک سوال: کیا آپ کا اپنا بچہ سرکاری سکول میں زیر تعلیم ہے؟؟؟
67
8
74
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
نیشنل بنک آف پاکستان سے سرکاری ملازمین کے لیئے سولر انسٹالیشن سکیم۔ آپ کسی سرکاری ادارے، پرائیویٹ ادارے، فوج میں مستقل / کنٹریکٹ پر ملازم ہیں اور کم از کم تنخواہ 70،000 ۔ عمر 22 سے 60 سال تک - 3 ماہ کی کسی بھی بنک کی اکاونٹ سٹیٹمنٹ دستیاب ہے تو آپ 4 لاکھ سے 30 لاکھ کے
Tweet media one
31
29
81
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
آج یہ پھول میرے بالوں میں آکر لگ گیا۔ پھر جو مزہ آیا ۔ واہ واہ
Tweet media one
41
6
79
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
اگر میں شعر لکھوں تو آپ واہ کہیں گے؟؟
Tweet media one
32
6
74
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
11 months
والدین پچوں کو سکول شوز پہناتے وقت یہ نصیحت ضرور کریں کہ بیٹا بڑا ہر کر اگر پولیس میں بھرتی ہونے کا موقع ملے تو اپنا پاؤں اتنی بلندی پر نہ لے جانا کہ تمہارا بوٹ کسی استاد کسی استاد کے سینے پہ نہ مٹنے والا نشان چھوڑ جاۓ 😢🙏🏻 #ReleaseAGEGAleadership #ReverseAntiEmployeeRules
Tweet media one
6
57
75
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
Wow Ma Sha Allah. Mery nursery k student ka test. Alhamdulillah 💞
Tweet media one
25
4
74
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
ہوگئی میری پیکنگ۔ جا رہی ہوں میں یہ ملک چھوڑ کر
Tweet media one
45
1
75
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
کبھی اس کے ساتھ روٹی کھائی ہے؟
Tweet media one
44
0
77
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
اتنا زیادہ پے آوٹ آیا میرا ۔ اب بتاؤ کہاں خرچ کروں؟
Tweet media one
36
5
72
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
11 months
پنجاب کے چار لاکھ ٹیچرز میں سے کسی ایک پر بھی نیب میں مقدمے نہیں ہیں کسی ایک کے پاس بھی لگزری گاڑی نہیں ہے آمدن سے زیادہ اثاثے نہیں ہیں بیرونِ ملک جائدادیں نہیں ہیں ریٹائرمنٹ کے وقت جو پیسے ملتے ہیں اس سے نوے فیصد ٹیچرز حج عمرہ کر آتے ہیں، بچوں کی #ملازمین_کو_جینے_دو
1
59
76
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
2 years
I have lost my father.
Tweet media one
59
2
74
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
اسٹرابیری کا جوس ٹھیک رہتا ہے یا ملک شیک؟
Tweet media one
46
3
68
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
جمعہ کی پروموشن لسٹ کے لئے اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن کریں۔
Tweet media one
24
23
77
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
اور میرا لگا نرسری کا چکر کسی ایک پودے کا نام بتائیں۔
Tweet media one
38
7
71
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
کوئی اچھا سا فیشل بتائیں۔ کہ ہم بھی عید پر لشکارے ماریں 🤭😂
Tweet media one
39
3
71
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کبھی کوشش نہ کریں بلکہ اپنے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے۔ 👍💯
Tweet media one
24
6
72
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
سچ بتائیں ۔ آپکی تنخواہ میں سے کتنی رقم اس وقت آپ کے پاس ہے۔ میری کل ختم ہوگئی۔
Tweet media one
55
10
68
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
کبھی کھیلی؟
Tweet media one
37
1
66
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
روزے دارو اللّٰہ نبی کے پیارو لائک کمنٹ اور ری پوسٹ کر دو ۔ آپ لوگ نا جواب دیتے ہو نا ری پوسٹ اور نا ہی لائک کرتے ہو۔
Tweet media one
44
15
69
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
فطرانہ گندم کے حساب سے کتنا بن رہا اس بار؟؟ کتنے مقدار میں گندم فطرانہ دی جاتی ہے؟
@Shaibiwhispers
Shaibi💞
5 months
💝 فطرانہ کی اہمیت 💝
Tweet media one
34
3
39
17
11
70
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ روزے دارو اللّٰہ کے پیارو گیارھواں روزہ مبارک 🌼💞 رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کو مغفرت والا عشرہ قرار دیا گیا ہے جس کیلئے یہ دعا پڑھنی چاہیے 🌼💞 اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
Tweet media one
45
6
63
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
برا وقت بھی کمال کا ہوتا ہے صاحب 💔
Tweet media one
19
13
71
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
11 months
پنجاب کے چار لاکھ ٹیچرز میں سے کسی ایک پر بھی نیب میں مقدمے نہیں ہیں کسی ایک کے پاس بھی لگزری گاڑی نہیں ہے آمدن سے زیادہ اثاثے نہیں ہیں بیرونِ ملک جائدادیں نہیں ہیں ریٹائرمنٹ کے وقت جو پیسے ملتے ہیں اس سے نوے فیصد ٹیچرز حج عمرہ کر آتے ہیں، بچوں کی #TeachersOnRoads
Tweet media one
1
63
69
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
پاک ہے وہ ذات جس نے پھولوں میں بھی شکلیں بنائیں۔ ہم اللّٰہ کا شکر ادا کر نہیں سکتے۔ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ💞
Tweet media one
31
11
65
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
سب بتائیں کیسی کوشش ہے؟ آج ایک نئی ایپلیکیشن سے یہ بنایا ہے۔
Tweet media one
26
7
64
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
اس مخلوق کو جتنا بھی آؤٹ کر لو۔ مجال ہے جو مان جائے کہ آوٹ ہوچکا ہوں۔ تین بار آؤٹ کیا۔ پھر لیٹ گیا نیچے کہ میں تو آؤٹ ہی نہیں ہوا۔۔۔
Tweet media one
25
2
67
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
یکم مئی کو چھٹی کیوں ہوگی؟؟؟ میں اس بات کا کھوج لگانے جا رہی ہوں۔۔
Tweet media one
33
3
65
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
ڈئیر ٹیچرز امید آپ بخیریت ہونگے اس سال پاس فیل والا سسٹم ہے یا اندھا دھند پاس ہی کرنا ہے؟
41
7
63
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
کونسا فروٹ پسند؟؟
Tweet media one
37
5
62
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
یہ کیا چیز ہے؟ ہمارے شہتوت کے نیچے ہے
Tweet media one
44
3
58
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
11 months
کہیں برکت نہ اٹھ جائے وہاں سے جہاں استاد کی عزت نہیں ہے۔۔ #ReleaseAGEGAleadership #ReverseAntiEmployeeRules
Tweet media one
1
63
64
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
ساڈے پنڈ پک گیا کنڑکاں @CafePunjab
Tweet media one
20
1
62
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسا لگ رہا ہوں؟
Tweet media one
33
3
62
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
1 year
بہت قیمتی وقت نکال کے احتجاج ریکارڈ کروانے آئی ہوں #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
5
49
63
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
گھر والوں پر خرچ کرنا بھی صدقہ ہے ۔
Tweet media one
18
8
62
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
یہ لیں جی افطاری کے بعد جس کو پسند ہیں کھا لے۔ یہ نہ کہیں میں لائک /کمنٹ/ ری پوسٹ مانگنے آئی ہوں ۔ مجبوری ہے ۔ 🤣
Tweet media one
25
6
64
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
درختوں پہ لدے بیر اب خود ہی گرنا شروع ہوگئے ہیں۔ کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہوگیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور گیمز میں مشغول ہوگیا ہے۔
Tweet media one
24
4
65
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
Happy wedding anniversary to me 💞
Tweet media one
56
7
60
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
ساڈے باغ چ ہیک ہور لونگر۔۔۔
Tweet media one
27
1
62
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
جمعہ کو ہم پر سفید رنگ کے کپڑے فرض کر دئے گئے ہیں۔ اور یہ ریت پورا سٹاف پوری کرتا ہے ۔۔۔
Tweet media one
26
3
59
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
اور شوہر تو روح کا سکون ہوتے ہیں 💞
Tweet media one
20
1
60
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے لوگ بہل جائیں گے کُچھ روز پریشاں ہو کر
Tweet media one
24
8
55
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
ایک دوست کی گفٹ کی گئی تصویر ۔ کیسی ہے ؟
Tweet media one
27
1
57
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
ایک سال ایکس کی تعلیم حاصل کر لیتے تو نتیجہ کچھ ایسے ہوتا۔۔۔ سبزا ہی سبزا
Tweet media one
42
3
57
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
میرا سکول جانے کو دل نہیں ہے۔ گورنمنٹ کو اقدامات لینے چاہئے کہ جس دن خاتون ٹیچر سکول ناآسکے اس کی جگہ شوہر آجایا کرے🤭🤣
38
1
59
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
انہیں بھینسوں کیساتھ چل کر، گرآ سکوتو آؤ مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
Tweet media one
22
2
57
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
جب آپ ننگے پاؤں ہوں۔ او اللّٰہ آپ کو جوتوں سے نوازے تو چال تبدیل نہ کریں۔
Tweet media one
13
4
59
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
بچ تو جاؤنگی نا میں؟؟
Tweet media one
52
0
57
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
مطالعہ پاکستان میں تو پڑھا تھا کہ ہماری بجلی پانی سے بنتی ہے مگر بل دیکھ کر لگتا ہے کہ دیسی گھی، کاجو اور چلغوزوں سے بنتی ہے۔۔ 🤗
@FurqanAliMemon
Engineer
5 months
مطالعہ پاکستان میں تو پڑھا تھا کہ ہماری بجلی پانی سے بنتی ہے مگر بل دیکھ کر لگتا ہے کہ دیسی گھی، کاجو اور چلغوزوں سے بنتی ہے.
4
2
3
24
8
59
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
لوگوں نیا ریٹ کیا آیا ہے گندم کا؟؟ کسان کو نقصان ہو گا یا غریب عوام بھی پیسے گی؟؟؟
Tweet media one
26
6
60
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
7 months
جب آپ سرکاری سکول کی تنخواہ لیتے ہیں تو سرکاری سکول میں اپنے بچے کیوں نہیں داخل کرواتے
27
3
54
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
شیر شاہ سوری کا تعمیر کردہ قلعہ روہتاس 948ھ میں مکمل ہوا، جو پوٹھوہار(ممکنا) اور کوہستان نمک کی سرزمین کے وسط میں تعمیر کیا گیا۔ اس کے ایک طرف نالہ کس، دوسری طرف نالہ گھان اور تیسری طرف گہری کھائیاں اور گھنے جنگل ہیں۔ شیر شاہ سوری نے یہ قلعہ گکھڑوں کی سرکوبی کے لیے تعمیر کرایا
Tweet media one
23
11
56
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ #خلود_القعيد
Tweet media one
24
13
51
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
میرے کولے vivo
Tweet media one
62
1
54
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
سلاد پسند ہے؟ وجہ
Tweet media one
27
2
52
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
2 years
یہ جو اے ای اوز اچانک چھلاوؤں کی طرح سکول میں نازل ہوتے ہیں، فیمیل سکول میں آکرمطلع کیا کریں۔ پھر سکول میں داخل ہوا کریں۔ #SedPunjab
15
5
55
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
موت کی آخری ہچکی تک کھلا رہنے والا دروازہ "توبہ" کا ہے۔
Tweet media one
17
8
55
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
اپنوں سے کبھی اپنا حق مانگ کر دیکھنا۔ وہ تمہاری روح کا جنازہ نا نکال دیں تو کہنا
Tweet media one
21
6
55
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اسے تمہارا رب بخوبی جانتا ہے۔
Tweet media one
16
8
52
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
میرے بھائی نے بنائے چاول۔۔۔ آئل بھی زیادہ، پانی بھی زیادہ ڈالا پردیس کاٹنا بہت مشکل
Tweet media one
33
1
54
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
8 months
میرا چھوٹا باہر کیاریاں اجاڑ آیا ہے کہ ماما 19 مولیاں لایا ہوں ان کا پراٹھا بنا کر دو
Tweet media one
26
0
55
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
4 months
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
Tweet media one
12
5
56
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
میرے پنڈ کی ٹھنڈی ہوائیں تمہیں سلام کہتی ہیں۔
Tweet media one
23
2
53
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
مجھے خود پر اتنا یقین ضرور ہے کہ میں انسانیت کے لئے نہ تو بری ہوں ، نا ہی بدکردار 😰
Tweet media one
Tweet media two
26
5
54
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
میرا بھانجا ہسپتال میں داخل ہے۔ دعا کی درخواست ہے۔ اللّٰہ پاک شفائے کاملہ و عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین ۔ ٹھیک ہوکر گھر واپس آئے
43
4
53
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
آپکے لئے پھول۔ اپنا اپنا ایک اٹھاتے جائیں۔
Tweet media one
29
7
53
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
آج کی آیت السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوسرا روزہ مبارک 💞
Tweet media one
23
3
50
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
تیسری سحری مبارک السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
36
4
49
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
بس اتنی سی ہی تھی عید۔۔۔
Tweet media one
34
1
51
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
6 months
ایسا کوئی کام نہیں جو میرا رب نہیں کر سکتا۔ میرا اگلا پے آوٹ 7 کروڑ آئیگا انشاء اللّٰہ
Tweet media one
15
4
52
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
2 years
حکومت سے ڈیمانڈ ہے کہ مہنگائی کی حالیہ لہر کو مدنظر رکھتے ہوئے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے.
10
15
51
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
آجائیں کھیر کھا لیں۔
Tweet media one
24
1
54
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
میرا شہزادہ بھانجی کا بیٹا
Tweet media one
32
1
53
@MissUrdu19
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
5 months
ہلکی ہلکی بارش اور اتنا پانی... کہاں کہاں ہورہی بارش؟
Tweet media one
20
1
49