Imran 804 Profile Banner
Imran 804 Profile
Imran 804

@ImranQ804

Followers
11,648
Following
9,232
Media
296
Statuses
23,115

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی 🇧🇫

اڈیالہ جیل
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@fozisidd ارشد شریف اور خان صاحب پر قاتلانہ حملے میں صرف فیصل نصیر ہی شامل نہیں ہیں اس بے غیرت کے ساتھ پوری چین جڑی ہوئی ہے یہ اکیلا اتنا طاقتور نہیں ہو سکتا یقیناً اس کی پشت پناہی بھی کوئی بہت ہی طاقتور شخصیت کر رہی ہے 💯
20
50
198
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@ImranRiazFan میں نے کل بھی کہا تھا کہ اس بندے نے خان صاحب کو ٹکٹ مانگ کر ٹریپ کیا ہے یہ کمپنی کا لانچ کیا ہوا ہے مہرہ ہے
1
17
104
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@RealWaqarMaliks باجوہ نے خان صاحب کو کہا کہ آپ میچ ہارے ہیں سیریز باقی ہے دو ووٹوں کا فرق ہے آپ اسمبلی سے استعفیٰ نہ دیں کیونکہ باجوہ پی ڈی ایم پر ایکسٹینشن کے لیے دباؤ بڑھانا چاہتا تھا اور خان صاحب نے سارا منصوبہ خاک میں ملادیا @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI @soldierspeaks
0
12
99
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@MaleehaHashmey اب یہ کارکنان میں بھی یہ بیانیاں دینا چاہتے ہیں کہ کارکنان بھی خان صاحب کو چھوڑ رہے ہیں لیکن یہ لوگ یہ بات بھول گئے کہ جو اللہ کی مخلوق کے لیے کھڑا ہو جائے اللہ اس کے لیے کھڑا ہو جاتا ہے 💯
2
17
81
@ImranQ804
Imran 804
7 months
@soldierspeaks چار سال پہلے آئی ایس آئی کا سربراہ منیرہ مستری تھا
4
13
81
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@RealWaqarMaliks آج میں پاکستان کے تمام طاقتوروں کو بتانا چاہتا ہوں جو طاقت کے نشے میں فرعون کو بھی پچھے چھوڑ رہے ہیں کہ تم کو بھی ایک دن موت آنی ہے اور اس دن اللہ تمہاری توبہ بھی قبول نہیں کرے گا 🔥💯 @OfficialDGISPR @MaryamNSharif @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @Haqeeqat_TV @RealWaqarMaliks
9
34
43
@ImranQ804
Imran 804
8 months
@MNAFaheemPTI @TalibAmir66019 مجھے صرف اتنا پتہ ہے کہ میرے حلقے کا امیدوار فہیم خان ہے اور یہ بات جتنے لوگ تک میں پہنچا سکوں ایک فرض سمجھ کر پہنچاؤں گا انتخابی نشان صرف اور صرف عمران # انتخابی_نشان_عمران_خان# #حق_کی_جیت_ہو_گی
1
8
44
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@p4pakipower مجھے تو اس سور🐷 کی ماں پر افسوس ہوتا ہے جس نے اس کو نو مہینے پیٹ میں پالا جس نے دین اسلام کو پوری دنیا میں بد نام کیا 🔥
0
5
45
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@soldierspeaks پچھتّر سال سے امریکی اجازت کے بغیر پاکستان کا کوئی بھی آرمی چیف نہیں لگا اس بات کا ثبوت ہر آرمی چیف بنتے ہیں امریکہ کا شکریہ ادا کرنے اور ہدایت لینے اس کی سرزمین پر جاتا ہے جس دن اس ملک میں آزاد اور خود مختار وزیر اعظم ہوگا وہی آزاد اور خودمختار آرمی چیف لگائے گا ✊👇
Tweet media one
0
19
43
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@MrsImranRiaz ماشاءاللہ میری بہن آپ قسمت والی ہیں کہ آپ کو اتنا سچا بہادر اور دلیر شوہر ملا اور میں آپ کی بہادری کی بھی داد دیتا ہوں کہ آپ اتنے مشکل حالات میں بھی اپنے شوہر کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہیں اور ہمیں پوری قوم کو آپ کی پوری فیملی پر فخر ہے اللہ پاک آپ لوگوں کی حفاظت فرمائے آئے آمین 🤲
1
1
39
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@Haqeeqat_TV جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو اگر عام آدمی کا ذرا سا بھی احساس ہوتا تو ایسا لاپروائی والا سوال نہ کرتے کیونکہ ان کے اس سوال سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں اپنی ذات کے علاوہ ایک عام آدمی کی زندگی سے کوئی دلچسپی نہیں 🙏
0
7
38
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@soldierspeaks یہ اظہر مشوانی کو وعدہ معاف گواہ بنانے کے لئے بہیمانہ تشدد کر رہے ہیں چاہے اس کے لیے اس کی جان چلی جائے یا ذہنی توازن کھو بیٹھے یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں
0
15
36
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@AmbreenPTI1 75 سال بعد اسی لئے تو عوام آج ان کو اوقات میں لانے کی بات کر رہی ہے اور جس دن ان کا احتساب ہونا شروع ہوگیا میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ اس ملک سے کرپشن ختم ہو جائے گی 👇
0
13
31
@ImranQ804
Imran 804
11 months
@usmansaeedbasra @am9798943 سب سے بڑی بزدل تو ریاست پاکستان ہے جو ایٹمی قوت ہونے کے باوجود ابھی تک ایک مذمتی بیان تک نہیں آیا
2
4
35
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@PakForeverIA Next prime minister ♥️✌️💯
Tweet media one
0
1
34
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@aliimumtaz @ImranRiazKhan یہ لوگ جس مقصد سے آئے تھے انہوں نے اپنا مقصد پورا کر لیا جس طرح لوگوں نے کھانے کے ساتھ انصاف کیا ہے وہ پوری قوم نے دیکھا ہے باقی لوگوں سے پوچھ لیں کہ مریم نواز نے تقریر میں کیا کہا ہے یقیناً کسی کو بھی نہیں پتا ہو گا 💯
3
5
31
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@sanamkh22 ابھی تو شروعات ہے الیکشن ہونے دو ہم کراچی والے ان کا کیا حال کرتے ہیں پھر ان کا جو اسٹائل ہے ووٹ مانگنے کا اپنا ووٹ اپنے کو پھر ہم یاد کرائیں گے
0
5
28
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@ImranARaja1 جس دن اس قوم نے آرمی چیف کو اسی طرح دھکے دے دیئے سمجھ لینا اسی دن یہ قوم ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گی پچھتّر سال سے قوم کا اصل قصوروار اسی آرمی چیف کی کرسی پر بیٹھنے والا شخص ہے یہ بات اس قوم کو سمجھنا پڑے گی 💯✊
0
9
27
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@RealWaqarMaliks جس عورت کو فرائی پین مل گیا چولہا مل گیا کیا اس کو استری نہیں ملی ہو گی اس عورت کا یہ جھوٹ بھی بالکل اسی طرح کا ہے جس طرح اس نے کہا تھا کہ میری لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے او بی بی خدا کے لئے جان چھوڑو ہماری 🙏
0
10
29
@ImranQ804
Imran 804
1 year
اے اللہ پاک تو عمران ریاض خان کی حفاظت فرما اپنے فرشتوں کے ذریعے ہر چھوٹی بڑی اذیت سے محفوظ رکھ بے شک تو راہ حق پر کھڑے ہونے والوں کو تنہا نہیں چھوڑتا آمین یا رب العالمین 🤲😭🤲 #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
1
18
24
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@MaleehaHashmey اللہ جو کرتا ہے وہی تمہارے حق میں بہتر ہوتا ہے لیکن تم اس کا شعور نہیں رکھتے القرآن چلو اس بہانے سے خان کو اپنے ساتھیوں کی پہچان آسانی سے ہو جائے گی جو مشکل حالات ہونے کے باوجود ڈٹے ہیں آئندہ حکومت میں خان صاحب کے ساتھ وہ لوگ ہوں گے جو پہلے ہی طاقتوروں کو شکست دے چکے ہیں
0
10
27
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@waqas_amjaad اگر خان صاحب مجھ جیسے بندے کو ٹکٹ دیں جس کو گھر والوں کے علاوہ کوئی جانتا بھی نہیں ہے میں سو فیصد گارنٹی سے کہتا ہوں کہ میں اس بے غیرت نا پاک زبان والے کی جس نے خان صاحب پر غلیظ ترین زبان استعمال کی میں یقین سے کہتا ہوں کہ اس کی سیاست دفن کر دوں گا 💯
Tweet media one
0
4
24
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@biyaa_baloch @hinaparvezbutt صرف اور صرف آخری امید ♥️💕❤️
Tweet media one
0
0
25
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@RealWaqarMaliks یہ تو غلام مہرہ ہے دور حاضر کا حقیقی یزید تو یہ ہے 💯
Tweet media one
2
8
16
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@beautifulpakis کیوں ووٹ کو عزت دیتے دیتے بوٹ کو عزت دینا شروع کر دی
0
2
19
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@jamshaidAdasti یہی فرق ہوتا ہے لیڈر میں اور گیدڑ میں جو کل چور تھے وہ آج حکمران ہیں اور جو کل محب وطن تھے وہ آج غدار ہیں صحیح کہا تھا ارشد شریف نے کہ بادشاہ ننگا ہو چکا ہے 💯
1
10
21
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@RealWaqarMaliks اسی خوف سے میں ہر روز اپنے رب سے دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ پاک تو دلوں کے بھید جانتا ہے عمران خان صرف تیری ذات کے سہارے حسینیت پر چلتے ہوئے وقت کے یزیدیت سے ٹکر لے بیٹھا ہے تجھے کربلا کے شہیدوں کا واسطہ ہے تو عمران خان کو گرنے مت دینا نہیں تو لوگ راہ حق پر چلتے ہوئے ڈریں گے 🙏
3
4
20
@ImranQ804
Imran 804
1 year
تقریباً 14 ماہ پہلے انہیں دیکھ کر ایک اپنا پن محسوس ہوتا تھا لیکن انہوں نے جو اپنے بیان اور عمل سے قوم کے ساتھ جو سلوک کیا ہے آج انہیں اس پوزیشن میں دیکھ کر ذرا برابر بھی خوشی نہیں ہوتی 💯🔥
Tweet media one
6
5
16
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@KhSaad_Rafique اب آپ عمران خان کے خلاف گرم توے پر بھی بیٹھ جائیں تو اس قوم نے آپ کی نہیں سنی 75 سال میں پہلی مرتبہ تو اس قوم نے کس لیڈر کے لئے ضد کی ہے اور اپنی ضد میں یہ قوم ان کو بھی ٹکر دے رہی ہے 75 سال سے جن کے خوف سے کوئی نام تک نہیں لیتا تھا تو تمہاری کیا اوقات 💪✊💯
1
1
20
@ImranQ804
Imran 804
7 months
@SaraMirGilgity اگر سعد رضوی کو لگتا ہے کہ پی ٹی آئی پر ظلم ہو رہا ہے تو انہیں بے خوف مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور یہ ثبوت پیش کرنا چاہیے کہ ہم واقعی سنت رسول پر عمل کرنے والے لوگ ہیں
2
2
19
@ImranQ804
Imran 804
5 months
لیکن استعفی دے کر اپنی غیرت تو دکھا سکتا ہے جو کہ اس میں نظر تو نہیں آتی
@ImranRiazKhan
Imran Khan
5 months
😂 اس بیچارے نے مجھ پر توہین آئی جی کا مقدمہ بھی بنوایا تھا۔
1K
12K
31K
0
8
18
@ImranQ804
Imran 804
7 months
@ARYSabirShakir تو پھر سارے جرنیل ریٹائرڈ ہونے کے بعد اپنی جائیدادیں ملک سے باہر بنا کر وہاں رہنا کیوں پسند کرتا ہے
1
5
15
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@p4pakipower یہ فیصل نصیر نہیں ہے ارشد شریف صاحب نے اس کو گنجا شیطان کہا تھا یہ لاہور کا سیکٹر کمانڈر ہے اور شیطان کی آخری آماجگاہ جہنم ہے🖐️
4
0
17
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@realbushransari کیا تم باجوہ کے بیڈ روم میں اس کا موبائل لے کر لیٹی ہو جو اتنے یقین سے کہہ رہی ہو،،،،،،بے شرم
1
2
18
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@ARYSabirShakir @ImranRiazKhan کتنے افسوس کی بات ہے کہ یہ قوم آج بھی بریانی اور نان کے چکر میں لگی ہوئی ہے جس طرح یہ لوگ آج اس کھانے پر ٹوٹ پڑے ہیں اگر یہ قوم اپنے حق کے لیے اس حکومت اور ان ظالم طاقتوروں پر ٹوٹ پڑے تو کبھی اس قوم کو آٹے کے لئے مرنا نہ پڑے 💯
1
3
18
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@DurraniViews ترک عوام نے تو ٹینکوں پر چڑھ کر ننگا کیا تھا پاکستانی قوم کو ٹینکوں پر چڑھ کر قتل عام کرنا ہوگا تب جا کر ملے گی ہمیں صحیح حقیقی آزادی 💪✌️👍
1
4
16
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@MoeedNj عمران خان نے ان کی یہ حالت کر دی ہے کہ پہلے یہ چھپ کر کاروائی ڈالتے تھے لیکن اب کھل کر پریس کانفرنس میں سیاسی باتیں اور الزام تراشیاں کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں اسے کہتے ہیں پڑھا لکھا لیڈر جس نے پچھلے 14 ماہ میں ان کو بھی ایکسپوز کر دیا ہے جن کو قوم پلکوں پہ بیٹھاتی تھی
2
4
14
@ImranQ804
Imran 804
11 months
@Ali_MuhammadPTI علی بھائی کیا مولانا صاحب شیر یار آفریدی کے دو بڑے بھائیوں کا انتقال ہوا تھا ان کی فیملی کے پاس تعزیت کے لیے گئے تھے کیا مولانا نے آپ کے اس کلچر کا پاس رکھا تھا
1
5
16
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@sanamkh22 @KhawajaMAsif تم اتنے بے شرم بے غیرت اور بے ضمیر ہو چکے ہو کہ تم پہلے شریفوں کی خدمت کرتے کرتے اب ان کے بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہونے کے لیے تیار ہو تم سے بہتر تو چودھری نثار تھا جس نے ان کے بچوں کے پیچھے کھڑے ہونے سے انکار کر دیا
1
1
14
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@Haqeeqat_TV یہ حقیقت میں ان طاقت وروں کو پیغام دے رہی ہے کہ تم بلٹ پروف گاڑی بھی اڑا سکتے ہو اور تم اس چیز کی طاقت بھی رکھتے ہو تو کچھ بھی کرو وعدہ پورا کرو 💯
1
3
13
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@MaleehaHashmey پاکستانی تاریخ کا سب سے قابل نفرت آرمی چیف اب سوشل میڈیا پر ان 90 فیصد پاکستانیوں کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے جو خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہے یہ بھی کر کے دیکھ لے ناکامی اس کا مقدر ہو گی انشاء اللہ
0
2
13
@ImranQ804
Imran 804
1 year
کل کا طاقتور فرعون آج فرانس میں ماں بہن کی گالیاں سن کر بھی مسکرا رہا ہے کیونکہ اس بے غیرت کو معلوم ہے کہ میری فرعونیت صرف پاکستان میں چل سکتی ہے
2
7
13
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@PakForeverIA جس یوتھ کو خان صاحب نے تیار کیا ہے اس یوتھ نے چند گھنٹوں میں اس کو سمجھا بھی دیا اور اکڑ اور عقل بھی ٹھکانے لگا دی چلا تھا یوتھ کو سمجھانے 💪✌️👉
0
1
12
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@realbushransari جو تمہاری نچلے منہ کی بواسیر تکلیف کر رہی ہے اس کے لیے عرض ہے کے خان صاحب نے اپنے آپ کو ہر جگہ احتساب کے لیے پیش کیا کبھی اس بھگوڑے مجرم کے احتساب کے لئے تمہاری نچلے منہ کی بواسیر میں تکلیف ہوئی ہے
2
1
13
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@soldierspeaks اسے کہتے ہیں اینٹ کا جواب پتھر سے ایسا ذہین اور بہادر لیڈر اس قوم کو دوبارہ نہیں ملے گا 💯♥️💕❤️
3
7
13
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@SaraMirGilgity میری بہن آپ ٹینشن نہ لیں حضرت علی کا قول ہے کہ جب آپ یہ سمجھ نہ پائیں کہ کون دوست ہے اور کون دشمن تو یہ دیکھنا کہ دشمنوں کے تیر کس کی طرف جا رہے ہیں سمجھو وہی تمہارا دوست ہے ہمیں آپ پر پورا یقین اور بھروسہ ہے
0
2
13
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@ImranARaja1 اے اللہ پاک فوج کے اندر سے چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا غدار کو ظالم کو میرے جیتے جی نشان عبرت بنا دے تجھے تیرے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ ہے تجھے کربلا کے شہیدوں کا واسطہ ہے اللہ پاک تیرا جلال دکھا دے یا ربّ کیونکہ اس ظلم کے اصل ذمہ دار یہی لوگ ہیں 🤲😭🤲
1
2
13
@ImranQ804
Imran 804
6 months
@DGISPR14 @Muhamma50622117 مال بنا اور باہر جا یہی ہے جرنیلوں کا بہترین مشغلہ
0
4
13
@ImranQ804
Imran 804
11 months
حدیث شریف میں آتا ہے کہ جس امام پر آپ کو ذرہ برابر بھی شبہ ہو تو اس کے پیچھے آپ کی نماز نہیں ہوتی علی بھائی کیا آپ کو اس بات کا علم نہیں @Ali_MuhammadPTI
Tweet media one
3
5
13
@ImranQ804
Imran 804
11 months
@soldierspeaks اللہ کرے کہ اس سوشل میڈیا کے دور میں پاکستانی قوم اپنی آنکھوں سے ان جرنیلوں اور ان کے سہولت کاروں کی دشمن کے ہاتھوں پتلو نے اترتے ہوئے دیکھے اور وہی ظلم دیکھے جو انہوں نے پاکستانی قوم کے ساتھ کیا ہے @SHABAZGIL @MuradSaeedPTI @RealWaqarMaliks @ARYSabirShakir
0
1
12
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@balochi5252 اس وقت یہ کومے میں تھا
0
0
9
@ImranQ804
Imran 804
5 months
اس بے غیرت کو روز قیامت اللہ کی نہیں بھٹو کی پروا ہے جب کہ اس کے برعکس عمران خان کا کہنا تھا کہ جب میں روزہ قیامت اپنے اللہ کے سامنے پیش ہوں گا تو میرا رب کہے کہ شاباش عمران تم نے اپنی قوم کو لا الہ الا اللہ کا حقیقی مطلب سمجھا دیا
Tweet media one
@DurraniViews
Salman Durrani
5 months
"مجھے سب سے زیادہ خوشی یہ ہے کہ جب میں روز قیامت بھٹو صاحب کے سامنے بیٹھوں گا تو وہ کہیں گے، "شاباش بیٹا" - آصف زرداری 🤔
439
135
730
1
4
13
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@MuradSaeedPTI اللہ پاک قرآن میں فرماتے ہیں کہ جو میری مخلوق کے لیے کھڑا ہو جائے میں اس کے لیے کھڑا ہو جاتا ہوں کچھ تو وجہ ضرور ہے جو اللہ پاک نے 70سال بعد اس قوم کی آنکھوں سے پردے ہٹا دیئے ہیں بے شک آپ ہی ہو جن کے ذریعے سے اللّٰہ ظلم کو مٹائے گا اور ایسا عنقریب ہوگا انشاءاللہ 🤲
1
3
11
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@jagyr_dar پردہ تمہارا بہترین محافظ ہے۔ القرآن
2
1
10
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@ColhashimDogar کسی میں اس وقت اتنی جرات نہیں کہ عمران خان تک پہنچے ہاں اس کے سپاہی ضرور بنیں گے اس وقت عمران خان صرف ایک ہی ہے اور کوئی دوسرا نہیں 🙏
0
0
12
@ImranQ804
Imran 804
8 months
@MirMAKOfficial @ahmedabbasi0786 @asmashirazi عاصمہ شیرازی وہ ٹاؤٹ ہے جو یا تو زیادہ پڑھی لکھی نہیں ہے یا منافقت سے کام لیتی ہے یا پھر عمران خان اس کو نواز شریف کی طرح قومی خزانے سے نوازتا نہیں تھا جو اس تکلیف کو ہمیشہ محسوس کرتی رہے گی
0
2
10
@ImranQ804
Imran 804
5 months
زبردست 🔥
@FrankfurtPK
Salman Khan
5 months
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی @OfficialDGISPR
76
2K
5K
0
4
11
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@alizaihere میرے پاکستانیوں خان صاحب نے اپنی ویڈیو میں قاتلوں کے نام بتا دیے ہیں ان قاتلوں کے ساتھ ان اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی آنے والی نسلوں کو بھی دنیا میں نہیں آنے دینا پاکستانیوں 💪✌️👍
0
0
11
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@ImranARaja1 بے شک اللہ کسی کے اعمال کی وجہ سے سزا دینےکا فیصلہ کرلے تو اسے ہدایت نہیں دیتا ورنہ اللہ اسے ہدایت دے کر انہیں پیسوں سے اس سے نیکی کا کام لے لیتا 💯
0
3
9
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@RealWaqarMaliks اور جب ارشد شریف نے راز سے پردہ اٹھانا شروع کیا کہ شہباز شریف گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر باجوہ سے ملاقات کرتا رہا ہے تو اس کو بھی شہید کر دیا گیا کیونکہ ارشد شریف کے پاس وہ راز بھی تھے جو مقصود چپڑاسی سمیت دیگر لوگوں کو ہارٹ اٹیک سے مارا گیا 💯✊
1
2
9
@ImranQ804
Imran 804
5 months
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں مودی جو کم از کم اپنی قوم کا تو وفا دار ہے اور ہمارے ؟
Tweet media one
1
5
11
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@ImranRiazKhan شہباز گل ہمارے نوجوانوں کے لیے ہمت اور حوصلے کی ایک مثال ہیں جس سے ہمارے نوجوانوں کو ہمت و حوصلہ اور ایک نیا جذبہ ملے گا جو شعور خان صاحب نے اس قوم کو دے دیا 💯✊ انشاءاللہ یہ قوم اب اپنی آزادی سے پیچھے نہیں ہٹے گی🇵🇰✌️
0
1
10
@ImranQ804
Imran 804
8 months
انسان خود ایک آئینہ ہوتا ہے وہ دوسروں کو بھی اپنے جیسا ہی سمجھتا ہے
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
8 months
ساری زندگی ناجائز اور جائز میں فرق ختم کر کے سیاست کرنے والے خواجہ آصف کی سیالکوٹ کے باعزت شہری کو ووٹ کے بدلے گھٹیا آفر۔" تمہارا کام جائز ہو یا ناجائز ہمیں بتانا " خواجہ آصف کی آفر پر شہری نے جو جواب دیا اُس پر میری طرف سے اسے شاباش #RehanaDarNA71
44
3K
6K
0
4
11
@ImranQ804
Imran 804
9 months
@fozisidd @soldierspeaks میں اور میری فیملی صرف اور صرف عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں پی ٹی آئی کو نہیں کیونکہ عمران خان ہی پاکستان ہے اور پاکستان ہی عمران خان ہے صرف اور صرف خان کا حکم بس
0
0
11
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@hinaparvezbutt جس طرح تم اپنے بیمار بھگوڑا اور بھگوڑی کو خوش کرنے کے لئے خان صاحب پر بھونکتی ہو تو خاص طور پر مجھے آپ کے فالو کی ضرورت نہیں مجھے فالو کرنے کے لئے خان صاحب کے چاہنے والے ہی بہت ہیں
3
2
10
@ImranQ804
Imran 804
6 months
پھر تو امریکہ کو اس حساب سے ہمیں سب سے پہلے آئی ایم ایف کے قرضوں سے چھٹکارا دلانے کی ضرورت ہے جس کی وجہ سے یہ قوم مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے
@RealWaqarMaliks
Waqar Malik
6 months
اصل بات جو ڈونلڈ لو کی آجکی سٹیٹمینٹ کا لب لباب ہے وہ یہ ہے کہ ہم پاکستانی حکومت کی مدد سے پاکستانی عوام کو چین سے بچائیں گے چین کے قرضوں نے پاکستان کو جکڑا ہوا ہے
45
2K
5K
0
6
10
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@MianAliAshfaq بسمہ اللہ الرحمن الرحیم اسلام و علیکم آپ یو ٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں عمران خان ہوں علی بھائی آج 26 دن ہو گئے ہیں کان ترس گئے ہیں عمران بھائی کی آواز سنے پلیز 🙏 آپ کچھ بھی کریں ہمیں ہمارا بھائی بازیاب کرا دیں کیونکہ ہم ابھی تک ارشد شریف بھائی کے غم سے نہیں نکلے پلیز 🙏😭🙏
2
3
10
@ImranQ804
Imran 804
10 months
@ImranARaja1 @shazbkhanzdaGEO کیا بات ہے عمران بھائی یہ ماری یے نازک جگہ پہ چوٹ 👍
0
0
11
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@Qiratmuneer5 کوئی بے غیرت ہوتا ہے لیکن یہ ڈھیٹ بے غیرت ہے انہیں کچھ بھی بولو ان کا ضمیر مر چکا ہے
0
0
11
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@_ImranRiazKhan یہ آٹا ہماری پہنچ سے اتنا دور ہوتاجا رہا ہے کہ لگتا ہے ہم اپنی زبان میں بھی اس کا نام بھول جائیں گے
1
1
10
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@Z_chaudhry123 @ZakirHu72892953 اور یہ فتنہ +بے غیرت عورت جس بیمار کی دیکھ بھال کے لئے ضمانت پر باہر آئی تھی وہ بیمار ہے ملک سے فرار اور اس گھٹیا اور ناپاک عورت کو کبھی عدالت پیشی پر جاتے ہوئے نہیں دیکھا لگتا ہے اس کو ضمانت نہیں مکمل رہائی کے ساتھ ججز کی توہین کی بھی اجازت مل گئی ہے 💯
0
4
9
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@HablbAkram یہ سب الیکشن روکنے اور خان صاحب پر حملے کی پلاننگ کا حصہ ہے جب تک خان صاحب وزیراعظم کا حلف نہیں اٹھا لیتے اس وقت تک بہت ہی زیادہ خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے اسی لیے یہ الیکشن روکنا چاہتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ وقت اور موقع مل سکے حملہ کرنے کا 💯
0
4
9
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@Aashi_2 اس بندے نے کل قاسم علی شاہ کو شکست دی ہے جو اپنے آپ کو پتا نہیں کتنا بڑا فلاسفر سمجھتا ہے ہمارا کپتان سچا ہے اور اللہ کی مدد اس کے ساتھ ہیں✌️
Tweet media one
0
3
8
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@SHABAZGIL کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے مگر اس خواجہ وینٹی لیٹر کو کیا معلوم وہ کیا ہوتی ہے @KhawajaMAsif
0
1
9
@ImranQ804
Imran 804
6 months
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بے شک اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہےجسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے
0
4
10
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@ImranARaja1 @BeenishSaleem ایسی عورتیں پہلے بیڈ روم میں استعمال ہوتیں ہیں اس کے بعد مخالفوں پر استعمال ہوتی ہیں 💯👉
0
0
9
@ImranQ804
Imran 804
8 months
76 سالوں میں ہمیں اب پتہ چلا ہے کہ اس ملک میں آرمی چیف کی مرضی اور سپورٹ کے بغیر کوئی سانس بھی نہیں لے سکتا اور ہر چھوٹا بڑا فیصلہ ان کی اجازت کے بغیر نہیں ہوتا تو پھر پاکستان کی تباہی کی ذمہ دار سیاستدان کیسے ہو گئے
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
8 months
انصاف کی تلاش میں؟؟
77
3K
9K
2
1
9
@ImranQ804
Imran 804
4 months
@Waqarkhan123 اللہ پاک پاکستانی قوم کو وہ دن جلد دکھائے جس دن ان پولیس والوں کی جگہ پاکستانی جرنیلوں ہوں اور ایسا ہی منظر پورے پاکستان میں دیکھنے کو ملیں
2
1
9
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@ImranRiazKhan اور یہ چنے ان چوروں ڈاکوؤں اور ان کے سہولت کاروں کے دانت توڑ دیں گے انشاءاللہ
0
0
9
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@Aitzaz_AhsanP امریکہ کے اصل غلام تو پچھتر سال سے جرنیل رہے ہیں اور وہ قوم کو بھی غلام بنانا چاہتے ہیں اب اس قوم کو پتہ چل گیا کہ ہمیں آزادی کس سے چاہیے
0
1
8
@ImranQ804
Imran 804
5 months
یہ صرف مردہ یزید کو گالی دے سکتے ہیں زندہ یزید سے تو سوال بھی کرنے کی ان بزدلوں میں ہمت نہیں اس کے لیے ایمان مضبوط ہونا اور ایماندار اور سچاہونا لازمی ہے
@ImranRiazKhan
Imran Khan
5 months
یہ بھی پوچھیے کہ مینڈیٹ چوری کرنے اور کٹ پتلی حکومت بنانے والے کب معافی مانگیں گے؟
160
3K
9K
1
1
9
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@WashmaKhan705 @ImranARaja1 یاد رکھنا انسان اس وقت ہارتا ہے جب وہ اپنے آپ سے ہار جاتا ہے 💯
0
0
7
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@imziishan دیکھیں گے اگر شرٹ کے ساتھ ایک ارب ڈالر ملے تو پھر لے لیں گے پونچا لگانے کے لیے میاں 🐍 سانپ کی اتنی تو عزت کا حق ہے 😁😃😄🥳
0
0
7
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@AnwarLodhi وہ اس لیے نہیں ہوتی اس کا جواب خان صاحب نے دے دیا 👇
Tweet media one
0
3
8
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@RashidNasrulah تم اتنے بے حس ہو کے میں اللہ سے فریاد کرتا ہوں کہ کہ پروردگار تم سب کو نشان عبرت بناۓ وہ باپ بیٹی تو اپنے کرتوتوں سے گرفتار ہوئے تھے 25 مئی کو جو چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا اور جو ظلم ڈھایا گیا وہ تمہاری نظر میں صحیح تھا اس کا کوئی جواب ہے آپ کے پاس 🔥
0
1
5
@ImranQ804
Imran 804
5 months
بیچارہ مچھر سیدھا جہنم کی گہرائی میں چلا گیا 🤧
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
5 months
ایک دردناک قصہ !!
Tweet media one
766
2K
8K
0
2
8
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@javerias میرے سمجھ میں نہیں آ رہا کہ اس قوم کی غیرت سوئی ہوئی ہے یا مر چکی ہے 🙏 معلوم نہیں کون سے سانحہ کا انتظار کر رہے ہیں سڑکوں پر نکلنے کے لیے کیا ہم سری لنکن عوام سے بھی گئے ��زرے ہیں 😭
0
1
8
@ImranQ804
Imran 804
10 months
سب جانتے ہیں کہ یہ جرنیلوں کی رکھیل ہے اور اس کو بھی چابی کہاں سے بھری گئی ہے @soldierspeaks @ARYSabirShakir @RealWaqarMaliks @SHABAZGIL
Tweet media one
1
7
8
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@soldierspeaks عادل بھائی جب جب اس ملک پر کوئی خطرہ منڈلاتا ہے تو فوج ہمیں ریسکیو کرنے آتی ہے تو کیا اس وقت ملک قوم کو بچانے کے لئے پوری فوج ان چند افسروں کو لگام نہیں ڈال سکتی کیونکہ پوری قوم جانتی ہے کہ اس ملک میں فوج سے اوپر اور طاقتور کوئی ادارا نہیں ہے اسی کا چند افسر فائدہ اٹھاتے ہیں
2
1
8
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@usmanbullet2 یہ عمران ریاض بھائی کے ہتھے چڑھے نا تو اسے پتہ چلے کہ صحافی کسے کہتے ہیں یہ پورا شریف خاندان صرف اسی صحافی کو انٹرویو دیتے ہیں جو ان کے دیے ہوئے سوال پوچھے 💯👉
0
2
8
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@RealWaqarMaliks ان طاقتوں نے اندازہ لگا لیا ہے کہ یہ اپنے محبوب لیڈر پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نہیں کٹوا سکتے تو ان کے ساتھ کچھ بھی ظلم کرو یہ کچھ نہیں کر سکتے اب صرف۔ ایک ہی حل ہے ان طاقتور سے لڑ کر اپنا حق چھیننا اگر یہ قوم اپنے لیڈر کی موجودگی میں بھی نہیں لڑ سکتی تو کبھی نہیں لڑ سکتی🙏
2
3
8
@ImranQ804
Imran 804
7 months
@AajKamranKhan کامران صاحب یہ بات آپ دو سال پہلے کر لیتے تو آج یہ نوبت نہ آتی
0
0
8
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@ImranARaja1 @Shiffa_ZY لگے ہاتھ ذرا @Shiffa_ZY یہ بھی پوچھ لیں کہ ان کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا تھا جس کی ہم سب نے پرزور مذمت کی تھی کیا ان کی معافی کا نتیجہ ہے جو آج یہ پروگرام بھی کر رہی ہیں اور آزاد بھی ہیں؟
0
1
7
@ImranQ804
Imran 804
1 year
@UdarOfficial آج خان صاحب اپنی پارٹی کا نام مسلم لیگ ن بھی رکھ لیں تب بھی لوگ خان کو ہی ووٹ دیں گے کیونکہ عوام پارٹی کو نہیں شخصیت کو ووٹ دیتی ہے
0
1
7
@ImranQ804
Imran 804
3 months
چوہدری نظام دین نے پاکستان کے تمام بے غیرت اور بے شرم اپنے ساتھ ملا لیے ہیں اللہ پاک نے خان صاحب کی وجہ سے پاکستان کی تمام گندگی ایک طرف کر دی ہے @SHABAZGIL @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
کھلی بے غیرتی اور ننگا ناچ
115
4K
9K
0
6
8
@ImranQ804
Imran 804
4 months
بے شک خان صاحب کو وہ طاقتور ہستی سپورٹ کر رہی ہے جو کسی کی محتاج نہیں
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
4 months
اللہ تعالیٰ
Tweet media one
1K
5K
22K
0
2
8
@ImranQ804
Imran 804
2 years
@sanamkh22 @MominaWaheed01 @OfficialShehr @falakjavaidkhan ایسی کوٹھے والیوں سے تنظیم سازی کے نام پر جو کچھ ہوتا ہے تو پھر یہ اتنی بے غیرت ہو جاتی ہیں کہ ان کو معصوم بچیاں بھی نظر نہیں آتی اور اپنے منہ سے غلاظت نکالنا شروع کر دیتی ہیں 💯🔥
0
0
6
@ImranQ804
Imran 804
8 months
حد کر دی آپ نے حد کر دی آپ نے۔۔۔۔
@ImranRiazKhan
Imran Khan
8 months
توبہ توبہ
546
9K
32K
0
4
7