Hassan Butt Profile Banner
Hassan Butt Profile
Hassan Butt

@IHassanButt

Followers
24,243
Following
925
Media
2,746
Statuses
30,037

Member of MQM coordination committee.

Joined June 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@IHassanButt
Hassan Butt
6 months
ظلم کی بات ہی کیا، ارے ظلم کی اوقات ہی کیا! - شہید وقاص علی شاہ
3
87
171
@IHassanButt
Hassan Butt
3 years
#Urgent This 14 Years Old is missing since 6PM 16th December 2021 from Gulzar e Hijri Metroville Karachi. She went out for grocerries and never returned. Contact 0315 2922955 if found 🙏 Please spread to help.
Tweet media one
Tweet media two
77
2K
1K
@IHassanButt
Hassan Butt
1 year
Phd from Reading University London, Post doctoral research from Harward Univerisy USA, Professor of Karachi University for 35 years & Senior Leader of MQM Dr Hasan Zafar Arif. Brutally tortured to death, But Hamid Mir from Punjab remained Silent.
Tweet media one
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
LLB (Hons) London School of Economics, Bar-at-Law Lincoln’s Inn UK, former Minister of State for Foreign Affairs and former Federal Minister for Economic Affairs Makhdoom Khusro Bakhtiar in a lock up. Did he speak against any institution or he led any procession in recent days?
Tweet media one
1K
373
3K
81
534
1K
@IHassanButt
Hassan Butt
3 years
طالبان آزاد، سعد رضوی آزاد، احسان اللہ احسان آزاد ۔۔۔ کراچی کے بچے لاپتا اور گھرانے دربدر !
32
428
1K
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
The man of high spirits 🙌
Tweet media one
53
184
880
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
‼️MUST WATCH دیکھیۓ 1997 کی وہ تقریر جس نے فوجی جرنیلوں کو اس وقت بےنقاب کردیا تھا جب پاکستان میں کسی کو یہ حقیقت معلوم نہیں تھی سوچیۓکیوں الطاف حسین پر ملک دشمنی کے الزامات لگے؟ کیوں ہزاروں کرکن ماردیۓ گئے سنئیے اور دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے کہ کیا الطاف حسین غدار ہیں؟
89
434
867
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
اگر تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں تو یہ وہ شخص ہیں جنہوں نے پچاس سال سے زیادہ جدوجہد کے باوجود آج تک نہ تو کسی سرکاری منصب کو رکھا اور نہ ہی جائیداد بنائی، جس ذاتی گھر میں رہے وہ بھی پارٹی کی ملکیت رہا، لیکن ایک عام آدمی کو ایوان میں پہنچادیا۔ انقلاب کا دوسرا نام الطاف حسین ہے۔
Tweet media one
82
280
845
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
نثار پنہور بھائی کے بیٹے کا پیغام نثار شیر ہے لڑے گا ! آپ کی ہمت و جرّت کو سلام 🙏 #ReleaseNisarPanhwar
51
399
839
@IHassanButt
Hassan Butt
3 years
This is our Flag ♥️
Tweet media one
71
167
815
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
This video breaks my 💔 May Allah curse the traitors, Aameen. #AltafNeedsJustice
67
292
771
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
ریاست کے بےقابو جانور میرے شہر کی خواتین کو نقاب پکڑ کر کھینچ رہے ہیں۔ مجاھد کالونی - کراچی۔ اس ظلم کا جواب الطاف حسین ہیں!
86
431
674
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
اور پھر ایسا ہوا کہ الطاف حسین کے بائیکاٹ کے خوف سے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ! یعنی #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا 👏
121
261
678
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
دعاؤں اور محبتوں کا شکریہ 🙏
Tweet media one
102
51
698
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
کامران خان صاحب نے، ایک نہ رکھی ۔۔۔ بہت خوب @AajKamranKhan صاحب 👏
38
316
649
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
ہر دم ساتھ نبھانے والے وفاپرستوں کو پیار ❤️ #AltafWillWin
Tweet media one
46
160
652
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
پاکستان صرف پنجابیوں کا ہے ؟
162
293
632
@IHassanButt
Hassan Butt
1 year
Taking away an ex human rights minister in an inhumane way to oppress her political views is shameful. As a victim of such atrocities we condemn these late night raids to intimidate political workers. #ImranKhan Stay strong @ImaanZHazir & family.
67
250
603
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
نواز شریف آسکتے ہیں، تو الطاف حسین کیوں نہیں ؟ عوام کا سوال۔
45
271
608
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
Slogans of Altaf Bhai outside Melbourne Cricket Ground right before 🏏 World Cup Finals between 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 & 🇵🇰 #T20WorldCupFinal #AltafAtMCG
28
231
604
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
جس ارسلان کو رنجیرز نے اغوا کیا۔۔ تشدد کا نشانہ بنایا۔۔ فنڈنگ وصول کرنے کا الزام لگایا۔۔ وہ چار سال سے بیروزگار ہے، بچے اسکول نہیں جاتے، بجلی ہر مہینے کٹ جاتی ہے، سفر کو سواری نہی ۔۔ @AsadAToor کے انکشافات ۔۔۔ تمام لاپتا مہاجروں کی یہی کہانی ہے، ارسلان تو بس ایک ہیں۔
28
244
582
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
آپ جبری طور پہ ووٹ نہیں ڈلوا سکتے ۔۔ کامیاب بائیکاٹ پر کراچی کے عوام کو پیشگی مبارک ! #BoyCottNA237NA239
75
212
589
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
کراچی اور حیدرآباد کے لوگ ابھی بھی اپنا لیڈر الطاف حسین کو مانتے ہیں, حامد میر۔ میں تو مان رہا ہوں انہی کی سیٹیں ہیں وہ واپس لے لینگے، سینیٹر مولا بخش چانڈیو۔ @HamidMirPAK @AltafHussain_90
33
277
591
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
" میں پہلی بار آپ سے مل رہی ہوں، آپ لگتے تو نہیں اتنے خطرناک " خاتون صحافی سفینا خان کا الطاف بھائی سے مکالمہ @SafinaKhann #AltafHussainPressConference
22
260
579
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
آج گلیاں سنسان، محلے گنجان اور انتخاب گاہوں میں خاموشی رہی، ہم پھر جیت گئے ✌️ تمام حق پرست عوام کے نام پیغام. #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا ❤️
96
235
571
@IHassanButt
Hassan Butt
1 year
میڈیا کے دوستوں کا شکریہ لیکن، ہم "متحدہ لندن" نہیں، متحدہ قومی موومنٹ ہیں، جسکے قائد بانی ایم کیؤ ایم نہیں بلکے بانی و قائد تحریک محترم جناب الطاف حسین بھائی ہیں، ہمارے ساتھی active ہو نہیں رہے بلکے ہمیشہ active ہیں اور غداروں پر بھرپور نظر بھی رکھے ہوۓ ہیں ۔۔۔
74
218
579
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
سندھ کے عوام ایم کیؤ ایم پر قابض بہادرآباد ٹولے کی دہشتگردی سے تنگ آکر باہر نکل آۓ ہیں اور آج ٹنڈو الہیار پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاج کرہے ہیں۔ یادرہے گزشتہ روز کراچی میں ماؤں بہنوں بزرگوں پر ڈنڈے اور گولیاں برسائی گئی ہیں۔ #WeStandWithAltafBhai
44
261
564
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
مشہور سماجی کارکن ارسلان خان ( @AK_Forty7 ) کو رنجیرز ابھی تقریباً رات چار بجے کراچی میں انکے گھر سے لاپتا کرچکی ہے۔ ارسلان ایک صحافی اور سماجی کارکن ہیں جو غیر جانبداری سے ریاستی گمشدگیوں اور ماوراۓ عدالت قتل کے خلاف آواز اٹھاتے آرہے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے #ارسلان_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
22
341
549
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
کراچی کے اسکول میں اسلحہ سمیت گھس کر، معصوم بچوں کے سامنے انتہائی کم تنخواہوں پر ملا��مت کرتی بہنوں سے موبائل چھیننے کا منظر دیکھیۓ۔ پاکستان کے تمام ادارے کراچی میں سیاسی انجینرنگ کے لیۓ کارکنان تو اٹھارہے ہیں لیکن دہشتگردوں کو آزادی ہے۔ #Karachi
70
403
545
@IHassanButt
Hassan Butt
3 years
اب فیصلہ بہادرآباد کی 7 نہیں بلکے Real MQM کی 25 سیٹوں پہ ہوگا اور لوگ لندن جاکر حمایت مانگیں گے
72
140
560
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
دنیا نیوز نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوۓ قائد تحریک الطاف حسین کی تصویر نشر کردی۔ لندن میں جاری غداروں کی طرف سے اپنے محسن الطاف حسین پر دائر کیس کی تفصیلات باہمت صحافی @azharjavaiduk سامنے لے آۓ. جیت انشااللہ حق کی ہوگی جیت الطاف بھائی کی ہوگی #AltafNeedsJustice
49
228
540
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
آج کا میچ الطاف بھائی جیت گئے 🏏✌️ #T20WorldCupFinal
Tweet media one
34
157
550
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
May GOD protect you from all evil minds, Aameen. #AltafHussain
Tweet media one
74
113
534
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
کراچی میں جاری عالمی اردو کانفرنس میں جناب حامد میر سےجب الطاف بھائی کےحوالے سے سوال ہوا تو انھیں کہنا پڑا کہ یہ، "ڈومیسائل کا مسلہ ہے" @HamidMirPAK آپکا شکریہ لیکن اگر ایک عام آدمی جرات سے سوال کرہا ہے تو آپ کو مزید آگے بڑھ کر نام لینا ہوگا، آپ "compromised" اچھے نہی لگتے۔
35
245
546
@IHassanButt
Hassan Butt
1 year
ہزاروں کی تعداد میں لوگ MQM انٹرنیشنل سیکریٹریٹ روزانہ کی بنیاد پر رابطے کرہے ہیں اور الطاف بھائی کے ساتھ اپنا عزم دہرا رہے ہیں، ایک کورنگی ریلی نے نیندیں حرام کردی ہیں بہادرآباد ٹولے کی ۔۔ اگر سب سیکٹرز نکل آۓ تو کیا ہوگا :) عوام کی منشا الطاف حسین ہیں! #ReleaseMQMWorkers
Tweet media one
42
250
546
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
پاکستان میں لفظ " اجینسیز" سب سے پہلے الطاف بھائی نے متعارف کرایا، اس وقت لوگ نہ اس لفظ سے واقف تھے اور نہ ہی اجینسیز کے غیر آئینی کردار سے، فوجی سیاست کے خلاف بھی سب سے طویل جدوجہد الطاف بھائی کی ہے۔ بھائی بھتیجے سمیت ہزاروں کارکنان کی قربانی��ں دیکھیں لیکن انھیں غدار کہا گیا ۔۔
Tweet media one
25
206
539
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
عوام بھی غور سے سن لیں، الطاف بھائی نے بہروپیوں کو پھر بےنقاب کردیا! #کرپشن_سے_پاک_الطاف_کا_پاکستان 🇵🇰
25
187
533
@IHassanButt
Hassan Butt
1 year
Urgent Appeal. Paramilitary Rangers arrested ex incharge of MQMs advisory council Aftab Baqai last night from his residence in Gulshan e Iqbal Karachi. I humbly request all to raise voice for the immediate release of Aftab Bhai. @OfficialDGISPR #ReleaseAftabBaqai
43
306
537
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
جب بات قائد کے لیۓ مقدمہ لڑنے کی آئ تو سب سے آگے قائد تحریک کا وفادار ساتھی نثار پنہور کھڑا ہوا اور ڈٹ گیا ✊ سندھی کلچر دے کے موقع پر نثار پنہور جیسے تمام وفادار اور حق پرست سندھ کے بیٹوں کو بہت بہت خراج تحسین 💕 #SindhiCultureDay2022
Tweet media one
8
144
505
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
الطاف بھائی کی متحدہ قومی موومنٹ سے جب نظریہ اور الطاف بھائی علیحدہ کردیۓ جائیں تو #مروت_قومی_موومنٹ رہ جاتی ہے۔ لہٰذا آپ قبضہ جس پر کئیے ہوۓ ہیں وہ متحدہ قومی موومنٹ نہیں ہے ۔۔۔ ہماری متحدہ الطاف حسین اور انکا نظریہ ہے جسے کوئی نہیں چھین سکتا ✌️
Tweet media one
32
220
497
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
پیش ہے، موقع کِیْ مناسبت سے 🙈
22
190
494
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
الطاف بھائی آپ ایک ہیرا ہیں جسکی قدر پاکستان نے نہیں کی ۔۔
30
194
492
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو ✌️ ایم کیؤ ایم سکھر زون نے نیا سال قائد تحریک الطاف حسین کے نام کردیا 🎊 #نیا_سال_ہر_سال_الطاف_حسین_کے_ساتھ
46
174
486
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
فوج درمیان سے ہٹ جائے تو میں دیکھتا ہوں ایک دن بھی پیپلز پارٹی بدمعاشی کرکے دکھادے - الطاف حسین بھائی #AltafHussain #مہاجروں_کو_انصاف_دو
40
219
492
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
آپ سب کے لیۓ تحفہ 🎁 الطاف بھائی کا قافلہ ایک پیٹرول پمپ پہ رکا تو ساتھی کی گاڑی میں بھائی نے خود پیٹرول بھرا اور دلچسپ تبصرہ بھی کیا 🥰 ویڈیو ملاحظہ کیجیے. #AltafHussain
79
201
480
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
وقت کی رفتار کا نام ہے الطاف حسین، اگر وقت آگے بڑھانا ہے تو ان سے بات کرنی ہوگی۔ غدّار ٹولے، تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون کی باتوں کا جواب اور وفاپرستوں کے کامیاب بائیکاٹ کی وجوہات! #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
67
193
472
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
الطاف حسین پر آپ پابندی لگاتے ہیں لیکن عمران خان پر پابندی لگانے والا کوئی نہیں، " قانون کا پلڑا سب کے لیۓ برابر ہونا چاہیۓ" - عائشہ گلالئی یہ سوالات آج غیر اٹھا رہے ہیں، جبکے مہاجر قوم کے بےشرم غدار یہ حق و سچ جان کر بھی خاموش رہے۔ #AltafHussain
29
239
470
@IHassanButt
Hassan Butt
8 months
MQM hijacked, speech ban, No corner meetings, flags, bill boards or any campaign, No org structure, offices, political freedom Participated #48Hours before elections & put all political engineers at work! Like it or not, Altaf Hussain is the BOSS! #AltafBhaiJeetGaye
Tweet media one
12
157
482
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
اب سے چند لمحوں پہلے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بلدیاتی انتخابات کے بھرپور بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ عوام انتخابی روز گھروں میں ہی وقت گزاریں اور بھرپور بائیکاٹ کریں۔ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
Tweet media one
53
222
466
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
الطاف بھائی اور عمران خان میں فرق سخت مخالف بھی بول پڑے
37
210
465
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
مہاجروں کے ساتھ مقبوضہ کراچی میں رویہ ۔۔۔
91
241
452
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
With establishment: 126 days. Without establishment: 26 hours.
23
142
462
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
بلدیاتی انتخاب کا مکمل بائیکاٹ ہوگا انشااللہ اب عوام کی جیت ہوگی اشرافیہ کے مسلط فیصلوں کے خلاف انشااللہ ! مسترد مسترد مسترد مسترد یہ الیکشن یہ انتخاب مسترد #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
51
207
465
@IHassanButt
Hassan Butt
8 months
"الطاف ہمارا سر پرست، وفا پرست وفا پرست" "پہلے قائد بعد میں بات الطاف الطاف" "بائیس سے پہلے بائیس کے بعد الطاف الطاف" انتہائی سینئر ساتھی، سابقہ ڈپٹی میئر حیدرآباد رشید بھیا اب ہم میں نہیں رہے انکا جنازہ انکی الطاف بھائی سے محبت کا مظاہرہ ہے ۔۔ آہ رشید بھیا 😢
24
232
476
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
وہ عشق ہی کیا جو مٹ گیا وہ قائد کیا جو جھک گیا ہر علاقے میں الطاف بھائی کے گمنام ساتھی رات دن کام کرہے ہیں۔ MQM Lines Area Sector 31st December 2022
60
146
449
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
وہ مسیحا جس کو پہچانا نہیں گیا 😔 #AltafAppeals4Pakistan
81
173
452
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
1992 Worldcup in Melbourne Cricket Ground, Australia. MQM flags waved all over the stadium. #StopBiasWithAltaf
Tweet media one
41
147
453
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
گلستان جوھَر کراچی کی تازہ ترین صورت حال، ایک اور کراچی والے کے سر پر گولی مار دی گئی اور پولیس غائب ! یہی ہوگا کراچی والوں جب ایک دوسرے کی لاشوں پر خاموش رہو گے اور ہر ظلم سہتے رہوگے۔ #Karachi
48
271
452
@IHassanButt
Hassan Butt
9 months
الطاف بھائی کا بڑا اعلان !!!! ایم کیؤ ایم آزاد امیدواروں کی حمایت کا اعلان ایک دو دن میں کردیگی!! ہماری منزل آزادی ہے - الطاف حسین
19
209
460
@IHassanButt
Hassan Butt
3 years
سیاست کرنا سب کا حق ہے ، نواز شریف واپس اسکتا ہے تو بانی متحدہ کیوں نہیں !!! کراچی کی عوام پھٹ پڑی !!! الطاف حسین کی واپسی کے لیے عوام ردعمل !!! #LiftBanOnRealMQM
32
207
444
@IHassanButt
Hassan Butt
1 year
الطاف بھائی کا پیغام ۔۔۔ وفا پرستوں کے نام ! @AltafHussain_90 #ReleaseMQMWorkers
33
207
457
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
الطاف بھائی کی جانب سے قانونی چارہ جوئی کی تنبیہ پر جیو نیوز کو عقل آگئی اور الطاف بھائی کا Version مجبوراً نشر کرنا پر گیا۔ #StopBlamingMQM
46
235
444
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
ماردو مجھے، گولی ماردو ۔۔۔ ایک بےبس مہاجر کا آزادی کے دن غلامی سے انکار ! بیغرت اور ظالم سندھ پولیس۔ #یہ_کیسی_آزادی_ہے
34
237
433
@IHassanButt
Hassan Butt
8 months
انتہائی اہم ویڈیو ‼️ الطاف بھائی کے وفاپرست امیدواران کا کیسے پتا لگےگا ؟ سب کچھ بتادیا !! اس ویڈیو کو جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دیں 🔥🔥 #VoteSirfAltafKa
28
259
453
@IHassanButt
Hassan Butt
1 year
کراچی کے بچے گرفتار کون کروا رہا ہے سنیں ! #ReleaseAftabBaqai
32
235
444
@IHassanButt
Hassan Butt
1 year
Kalashankof Kahaan Banti Hai? Altaf Bhai = 😎 Wajahat Bhai = 😭 #MahaazWithAltafHussain @AltafHussain_90 @WajSKhan
13
205
447
@IHassanButt
Hassan Butt
8 months
واہ کراچی ۔۔۔ واہ حیدرآباد ۔۔۔ واہ سکھر، میرپورخاص اور دیگر شہروں کے وفاپراستوں ۔۔۔ واہ !! جس تعداد میں عوام نکلے ہیں اور الطاف بھائی کے امیدواران کو ووٹ دیا ہے ۔۔۔ آج ایک اور تاریخ رقم ہوئی ۔۔۔ ہم جیت گئے ہیں !! یہی ہماری جیت ہے !! ❤️🙏❤️🤲 #VoteSirfAltafKa
Tweet media one
18
168
458
@IHassanButt
Hassan Butt
9 months
کراچی سے دو آزاد امیدواروں کو اغواء کرلیا گیا ہے ! الیکشن کمیشن بتاۓ یہ کونسے شفاف اور منصفانہ انتخابات ہیں ؟ @ECP_Pakistan #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
39
291
451
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
#WhatIsOurFault الطاف بھائی اور کروڑوں مہاجروں کے لئے ریاست کی آنکھیں، سیاست کے دروازے، عدالت کا انصاف اور صحافت کی آوازیں کیوں بند ہیں ؟ جب کے بقیہ تمام لوگوں پر ہر غلطی معاف۔ کیا فوج ہمارے لیۓ بھی Neautral ہے؟ تعصب کی عینک اتار کر جواب دیجئیے اگر یہ سوالات غلط ہیں۔
89
218
445
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
آج کراچی میں سورج کی پہلی کرن اس بینر پر پڑی جس پہ تحریر ہے کہ، "قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے خطابات، بیانات اور تصاویر پر میڈیا میں لگائی جانے والی غیر جمہوری پابندی ختم کرو! لائنز ایریا سیکٹر" صبح بخیر ☀️
Tweet media one
13
147
441
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
ایک الطاف حسین، صرف ایک ۔۔۔ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا ❤️
38
181
430
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی ✌️
Tweet media one
33
139
438
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
پاکستان کی عدالتیں کوٹھہ ہیں جہاں دلال منصف امیروں کے لیۓ قانون کو بستر پر ۔۔
42
205
428
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
پیارے وقاص علی شاہ کو شہید ہوۓ آٹھ سال گزرگئے ۔۔۔ ساتھ گزارا ایک ایک لمحہ آنکھوں کے آگے گزرتا ہے تو شہید کرنے والے رینجرز اہلکاروں کے لیۓبدعائیں نکلتی ہیں ۔۔۔ ایسے پچیس ہزار نوجوان ہم سے ریاست نے چھین لیۓ ۔۔ ایسی پالیسی بنانے والے خدا کے قہر سے نہیں بھاگ سکینگے۔۔۔ انشااللہ آمین!
Tweet media one
37
136
428
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
الطاف بھائی نے اپنی زندگی کے پچاس سال بغیر کسی ذاتی مفاد کے، غریب اور متوسط طبقے کی خاطر اشرافیہ سے جنگ کرنے میں لگادئیے۔۔ بھائی بھتیجے کے ماوراۓ عدالت قتل سے لیکر ایک کمرے کی لندن میں زندگی اور سینکڑوں غداریاں ۔۔۔ پچیس ہزار کرکنان کے جنازے لیکن نہ جھکنے والا نہ بکنے والا۔ میری
Tweet media one
39
153
432
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
فاروق ستار ایک بہروپیا ہے، اسکا ایم کیؤ ایم کے نظریے ، شہدا اور وفاپرست کارکنان سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ عوامی ردے عمل سے خوفزدہ ہے اور مستقل مسترد ہونے سے بچنے کے لیۓ اپنے کپڑے جھاڑنا چاہتا ہے لیکن عوام اسے اب معاف نہیں کرینگے۔ جیۓ الطاف حسین۔ #AltafNeedsJustice
34
149
434
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
کراچی لاوارث ہے دیکھنا ہے تو نثار پنہور بھائی کی گرفتاری پر تمام ملک کی خاموشی دیکھ لیجیۓ، #ReleaseNisarPanhwar
24
227
423
@IHassanButt
Hassan Butt
1 year
.Altaf Bhai message for Bilawal Zardari الطاف بھائی کا بلاول زرداری کے لیۓ پیغام!
22
174
424
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
میرے ہزاروں ساتھی شہید ہوۓ، بھائی بھتیجے کو شہید کیا، میں جب نہیں جھکا میں نے کہا یہ میری ذاتی آزمائش کا وقت ہے - الطاف حسین۔ #WeStandWithAltafBhai Complete Press Conference Link
24
174
420
@IHassanButt
Hassan Butt
8 months
IK wanted to Drone Altaf Bhai in UK, still Bhai supporting him when no one else speaking for him.. Jamaat e Islami is all time rival of AH & still Bhai supporting Naeem Ur Rehman's protest. Lesson : Altaf Hussain is politically mature & true leader who dont take things personal.
Tweet media one
15
160
430
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
ہمارا کراچی ♥️
Tweet media one
16
74
416
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
Pakistan for you ! #ReleaseNisarPanhwar
Tweet media one
14
199
409
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
یہ وہ باتیں ہیں جنکی وجہ سے الطاف بھائی غدار ہیں پاکستان میں۔ #WeStandWithAltafBhai
25
210
410
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
ظلم، پابندیاں، ہتھکڑیاں، گرفتاریاں اور دوسری طرف ۔۔۔ ہماری بہنیں ❤️ #WeStandWithAltafBhai
Tweet media one
14
151
414
@IHassanButt
Hassan Butt
1 year
Women Safety Alert 🚨 This is #Karachi in broad daylight, where a woman is forcefully grabbed from her private parts & sexually abused. She is helpless while the abuser is relaxed knowing this society is dead. #DeadSociety
135
324
406
@IHassanButt
Hassan Butt
1 year
الطاف حسین نے ایک تقریر کی جس پر معافی مانگنے کے باوجود انھیں آج تک اجازت نہیں! عدالتوں کا پنجابیوں سے الگ اور دوسری قومیتوں کے لیۓ علیحدہ رویہ ہے! جناب ابصار عالم کی بےباک گفتگو. @AbsarAlamHaider
19
232
417
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
حلقہ NA240 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کا نہ صرف بھرپور بائیکاٹ کریں بلکے قوم کے غداروں کو مسترد بھی کروائیں۔ جنہوں نے قوم کا شیرازہ بکھیرا اب انکا شیرازہ بکھیرنے کا وقت آگیا ہے۔ جیۓ الطاف حسین بھائی ✌️
71
208
403
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
پچیس ہزار سے زیادہ لوگ شہید کیۓ گئے،14 ہزار سے زیادہ چھاپے پڑے، بےشمار ساتھی لاپتا ہیں ،ہمارے حوالے سے گمراہ کرنے کےلیۓ میڈیا استعمال ہوا ۔۔ عدالتیں کبھی ہمارے لیۓ نہیں کھلیں،منڈیٹ چھینا گیا ۔۔ لیکن ہم نے PatchUp کی کال کبھی نہی کرائی۔ ہمیں ہمارے قائد،نظریے اور جدوجہد پر یقن ہے۔
Tweet media one
26
158
402
@IHassanButt
Hassan Butt
8 months
MashaAllah MashaAllah ❤️✊ #VoteSirfAltafKa
13
166
421
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
دیکھیں کس طریقے سے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پروپیگنڈا کرتی ہے اور مخالفین کے خلاف منفی اور پرانی خبریں بار بار چھپوا عوام کے دماغ بناتی ہے۔۔
36
222
403
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
سکھر کے عوام نے ایم کیؤ ایم پر قابض بہادرآباد ٹولے کے مرکزی دفتر جاکر بھرپور احتجاج کیا، عوام کو آتا دیکھ کر بہادرآباد ٹولا دفتر چھوڑ کر فرار ہوگیا ‼️ ویڈیو ملاحظہ کیجیۓ۔ #WeStandWithAltafBhai
36
177
399
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
Hero 💕
Tweet media one
26
67
407
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
آج متحدہ قومی موومنٹ پہلا Twitter Space Session کا انعقاد کرنے جارہی ہے جس میں ایم کیؤ ایم کے کنوینئر مصطفیٰ عزیزآبادی بھائی @azizabadi بطور مہمان موجودہ سیاسی صورت حال پر گفتگو کرینگے اور آپ کے سوالات کا جواب دینگے۔ یہ سپیس پاکستانی وقت رات 12:30 پر @OfficialMqm سے Live ہوگی۔
Tweet media one
Tweet media two
21
194
400
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
Video Log of Arsalan ( @AK_Forty7 )'s Wife explaining how Rangers have raided their home around 0400 hrs & kidnapped him. #ارسلان_خان_کو_رہا_کرو
9
256
374
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
Karachi boys 👏
27
144
399
@IHassanButt
Hassan Butt
3 years
just for the records. few pictures of altaf bhai's regular gatherings. #IamImranKhan #MaryamNawaz
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
39
102
404
@IHassanButt
Hassan Butt
3 years
اس شخص نے اپنی زندگی کے45سال اپنی قوم کےبچوں کو بااختیار کرنے اور شہری، صوبائی، قومی،ایوانوں/سینٹ بھیجنےمیں لگادیۓ. روپے کی کرپشن کی نہ کسی رشتےدار کو کرسی دی، جن زبانوں کو آواز دی انہوں نے ہی غداری کی لیکن یہ شخص نہ ٹوٹا۔ چٹان سا حوصلہ لیۓمیرا عظیم قائد آج بھی پرعزم ہے♥️🙏♥️
Tweet media one
36
117
396
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
کامیاب بائیکاٹ پر الطاف بھائی بےانتہا خوش 😍 #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا مکمل ویڈیو TikTok پر
33
131
394
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
مشکل اور سخت حالات کو اس طرح صرف الطاف حسین ہی ڈیل کر سکتے ہیں ❤️ آج کورٹ پیشی کے تیسرے دن الطاف بھائی نے غداروں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ #AltafNeedsJustice
21
136
397
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
ہم نامعلوم نہیں، ہم وہ ہیں جنکا سب کو معلوم ہے مگر کوئی بولتا ہی نہیں ۔۔۔ کوئی کہتا ہی نہیں!
@IrfanHaqueS
Irfan ul Haque
2 years
کراچی میں اچانک نامعلوم افراد سرگرم ۔ رات گئے ایم کیو ایم کے بانی @AltafHussain_90 کے حق میں بینرز لگادیئے گئے، الطاف حسین پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ @OfficialMqm #DistCentralKarachi
Tweet media one
Tweet media two
51
108
336
22
132
388
@IHassanButt
Hassan Butt
3 years
جس دن عمران خان نے الطاف بھائی پہ Drone مارنے کا کہا اسی دن سے میری دعا تھی کے یااللّه اسے عبرت ناک مثال بنادینا آج عمران عبرت بن گیا عمران نیازی بھاگ گیا انشااللہ اب یہ عدالتوں میں گھسیٹا جائیگا ♥️
32
111
384
@IHassanButt
Hassan Butt
8 months
اگر ہم سب یہ ایک تصویر DP لگالیں تو ہم ایک جیسے ہوجائینگے، پیغام ہوگا اتحاد کا، اعلان ہوگا مل کر لڑنے کا ۔۔۔ میری ٹویٹ اگر آپ دیکھ رہے ہیں تو آئیے ایک دوسرے میں ضم ہوجائیں ۔۔ ایک قوم ایک قائد ایک عزم ✊ کیا آپ متفق ہیں ؟ #VoteSirfAltafKa
Tweet media one
46
171
397