![Irfan ul Haque Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1680593481457082372/62a-KC6S_x96.jpg)
Irfan ul Haque
@IrfanHaqueS
Followers
6K
Following
6K
Statuses
11K
Journalist working as special correspondent with @SamaaTV. A media man since 2003 @dailyummat @appcsocialmedia @naibaatofficial
Karachi
Joined July 2010
پاکستان میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذ کیا پاکستان میں اشیائے خورد و نوش مزید مہنگی اور عوام الناس کے لیے ناقابل رسائی ہو جائیں گی؟ زرعی اشیاء پر انکم ٹیکس کے نتیجے میں غذائی قلت اور غذائی بحران بڑھنے کی کیا امکانات ہیں؟
پاکستان میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذ کیا پاکستان میں اشیائے خورد و نوش مزید مہنگی اور عوام الناس کے لیے ناقابل رسائی ہو جائیں گی؟ زرعی اشیاء پر انکم ٹیکس کے نتیجے میں غذائی قلت اور غذائی بحران بڑھنے کی کیا امکانات ہیں؟ @IrfanHaqueS
0
0
1
RT @Hafeezreporter: پاکستان کا مستقبل۔آخر انہیں کس بات کی سزا دی جارہی ہے؟ حکمرانوں اور ��نتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے کب تک کراچی کے بچوں کو…
0
14
0
RT @fawadnb: طویل عرصے سیاسی کشیدگی کے ساتھ چلا نہیں جا سکتا۔۔ترقی کے لیے ماحول بہتر کرنا ضروری ہے۔۔۔ویسے بھی تحریک انصاف یو ٹرن میں مہارت…
0
1
0
لاوارث کراچی
سال 2025 کے پہلے مہینے جنوری کی یہ تصاویر ہیں سڑکوں پر کچرا سیوریج کی گندگی کھلے گٹر حکمرانوں اور تمام اداروں کی کارکرگی ��یان کررہے ہیں اس صورتحال کی وجہ سے ہی کراچی دنیا کے بدترین قابل رہائش 5شہروں میں شامل ہوچکا ہے پھر بھی کسی کو شرم نہیں ہے #karachi
2
0
0
RT @JamalAbdullahPk: شہباز گل جیسے اس وجہ سے بے لگام ہوئے ہیں کہ شرفا انہیں جواب نہیں دیتے۔ یا جواب دیتے ہوئے لفظ لفظ احتیاط برتتے ہیں۔ طلع…
0
356
0
حکومت کے متوازی سسٹم کون چلاتا ہے ؟کراچی کے مسائل ��ر دھواں دار پوڈ کاسٹ ۔ سینئر اور باخبر صحافی محمد علی حفیظ نے کئی پوشیدہ راز سے پردہ ہٹادیا ۔۔۔
سسٹم کے معنی گوگل پر سرچ کریں تو کئی معنی سامنے آجائینگے اس کے برعکس کراچی کے عوام اور بزنس کمیونٹی کا جس سسٹم نے دن کا سکون اور رات کا چین چھینا ہوا ہے اس سسٹم کے کرداروں سرپرستوں جو کہ “معزز ڈا��و” ہیں ان پر کچھ روشنی ڈالی ہے
1
0
0
RT @ShamsAmjadJI: خان صاحب یوٹرن نہ لیں، یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ خان صاحب #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے سے بھی یوٹرن لے لو اور #ٹرمپ_کی_مذمت_کرو https:/…
0
63
0
RT @FarhanGMallick: میں فرحان ملک، @raftardotcom کا بانی ہوں، اور آج میرے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا: آج 4:25 PM پر فلائی دبئی کی پرواز FZ336 ک…
0
813
0
RT @Hafeezreporter: سسٹم کے خلاف شکنجہ کسا جارہا ہے؟ صدیق آدم ،علی بگٹی ,علی حسن بروہی نے کس کی ارا��ی پر قبضہ کیا ہے ؟ان کے خلاف کس نے شکای…
0
7
0
RT @RShahzaddk: شہباز گل نے قرآن پاک کی ان آیات کو آج جہالت کہا ہے آپ خود پڑھ لیجئے یہ قران کے اپنے الفاظ ہیں ��َلُوطًا إِذْ قَالَ لِقَوْ…
0
914
0
شام کی آزادی پر خوش ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ بشار ایک ظالم ، جابر اور مظلوم مسلمانوں کا قاتل ہے۔ #Syria
1
0
2
یہ چورن صرف ایک خاص گروہ بیچتا ہے وہ صحافی ہو یا کسی اور مکتبہ فکر سے تعلق وہ اندر سے صرف شیعہ ہوتا ہے
جس اسد کی عظمت کے قصے ہمارے میڈیا والے صحافی اور ایران نواز سنا رہے اس کے ایک قید خانے میں زیر زمین تین لیول تھے دو دن ہو گے توڑ رہے ابھی صرف ایک منزل تک پہنچے یوں مسلمانوں کو قید کیا تھا اور چورن بیچ رہے اسرائیل خوش ہے اسد نے اسرائیل کا کیا بگاڑا تھا ؟
1
0
1
جب پراپرٹی ڈیلرز ��ے ہاتھوں میں میڈیا چلا جاۓ تو انہیں ٹکرز اور سی جیز بھی لکھ کر دی جاتی ہیں ۔۔ شرم کا مقام ہے ۔ #ReleaseMatiUllahJan
0
0
0