@JimmyVirkk
یہ اسٹیٹس کو کے خلاف جنگ ہے، اسٹیٹس کو اپنا اقتدار خطرہ میں لگا ، اس نے اپنے اقتدار بچانے کو ظلم کیا، جبر کیا، قانون توڑا، آئین کی دھجیاں بکھیر دیں، عدالتوں سے فیصلے دلوائے۔ قتل کروائے، قاتلانہ حملے کروائے، سب کچھ کرکے دیکھ لیا، مگر حق اور سچ پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہوگیا