Senator Hilal Rehman Profile Banner
Senator Hilal Rehman Profile
Senator Hilal Rehman

@HilalSenator

Followers
2,139
Following
5,106
Media
571
Statuses
1,117

Senator and Chairman Senate Standing Committee on States and Frontier Region (sefron) Member Of the senate of Pakistan🇵🇰. (Hilal_e_Imtaiz🎖) -Nawabzada-

Islamabad, Pakistan
Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
ایوان صدر میں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم سول اعزازات کی تقریب صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان عارف علوی نے خدمات عامہ کے شعبہ میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں سنیٹر ہلال رحمان کو ہلال امتیا ز🎖 کا اعزاز عطا کیا ہے۔ #PakistanDay2023 #PakistanDay #Islamabad #رمضان_المبارك
30
12
141
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
دو تین دن پہلے اسلام اباد D12 میں کسٹم والوں نے سابقہ وزیر اعلیٰ KPK محمود خان کے بیٹے سے ایک انتہائی قیمتی گاڑی #jaguar پکڑی ہیں جو نان کسٹم تھا ۔ 4 سالوں کا احتساب تو ہونا چاہئے کہ اتنا پیسہ کہا سے ایا۔ #KPK #Peshawar
Tweet media one
84
884
2K
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
سابقہ صوبائی وزیر کامران بنگش اور سابقہ صوبائی وزیر خزانہ تیمور جگڑا نے پشاور PC ہوٹل کو خرید کر سرینا کے ساتھ معاہدہ کرکے سرینا پشاور کا نام رکھ لیا ۔ سوال یہ ہے کہ اتنا ہائی لیول کے ہوٹل کیلئے ایک عوامی نمائندوں کے ساتھ پیسے کہاں سے ائے۔ #Peshawar
Tweet media one
52
610
1K
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
یہ وہ جگہ ہیں جس کا نام ہیں القادر یونیورسٹی اور اس کنڈرات میں پاکستانیوں کے 190 میلن پاونڈ دفن ہیں ۔
Tweet media one
4
60
121
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
جس وقت PTI حکومت جارہی تھی تو خزانے کو نقب لگایا گیا 14 ارب کا فاٹا کے ترقیاتی فنڈ کے نام پر اربوں روپے خزانہ سے نکالے گئے۔ #فاٹا #mohmand #Bajaur #Khyber #kurm #wazirstan #KPK #fata
26
255
688
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
*For Those Who Believe In Everything They See On Social Media //* #viralvideo
24
181
576
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
چیف جسٹس کے کزن فیصل خالق بندیال کو تحریک انصاف کا پارٹی ٹکٹ ملنے پر مبارکباد ۔۔۔ !
Tweet media one
3
183
485
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
میں بہت بڑا قبضہ مافیہ ہوں،سابق ایم این اے عامر چیمہ کا اعتراف عمران خان کو بھی معلوم ہےکہ میں بہت بڑا قبضہ مافیہ ہوں جسکوجو اکھاڑنا ہےاکھاڑ لے،عامر چیمہ عامر چیمہ کے فیملی کو3 ٹکٹ دے دیے گیے۔
6
182
352
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
سابقہ دور حکومت میں ضلع مہمند NA42 میں SDGs فنڈ سے 38 کروڑ روپے کرپشن میں ثابت کرکے ریکوری کیا ۔وہی کرپشن کے پیسے قومی خزانے میں جمع کیا۔ اس کارنامے پر ریاست پاکستان نے مجھے ہلال امتیاز سے نوازا کیونکہ سینٹ کے تاریخ میں پہلی بار ایک سنیٹر نے کرپشن پکڑ کر ثابت کیا اور ریکور بھی ۔
Tweet media one
Tweet media two
27
33
291
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
11 months
Retweet if you agree! #ZionistTerror #فلسطين_الان #IsraelTerorrist #فلسطين_الان
Tweet media one
14
126
184
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
بہت سے سوالات سنا ہیں کہ ہلال رحمان کو ہلال امیتاز کس بات پر دیا گیا ہلال امتیاز مجھے اسلے دیا گیا کہ سینٹ کے تاریخ میں پہلی بار ایک سنیٹر نے KPK میں PTI کے دور حکومت میں سنیٹر ہلال رحمان نے اربوں روپے کا کرپشن پکڑا ثابت کرکے خزانے میں واپس جمع کرایا جو PTI کے MNAs نے کیا تھا۔
Tweet media one
3
43
165
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
*یہ بل ایک واپڈا آفیسر کا ہے آپ ملاحظہ فرمائیں استعمال شدہ یونٹ 1200 سے زیادہ اور بل 716 روپے.... اس بل کا بوجھ کس پر آئے گا یا اسکا بل کون ادا کرے گا یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے * #TwitterX
Tweet media one
23
78
142
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
وقت بھی کیسے کیسے فرعونوں کی گردن جھکا دیتا ہے۔ کل تک کسی کو NRO نہیں دونگا، آج اپنے لئے NRO کی بھیک مانگ رہا ہے۔
Tweet media one
2
25
99
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
U S A🇺🇸🇺🇸
Tweet media one
Tweet media two
7
3
78
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
قبائلی اضلاع کے لئے مختص کئے گئے بجٹ 45 ارب روپے غائب ہے۔ تباہ شدہ قبائلی اضلاع کے بجٹ سے 45 ارب کہاں گئے؟ بتایا یہ جارہا ہے کہ کچھ ہڑپ کئے گئے جبکہ باقی پشاور ، صوابی، چارسدہ اور نوشہرہ میں لگایا گیا۔ #mohmand #Bajaur #Khyber #wazirstan #فاٹا #عدت_میں_نکاح_والا_فتنہ
2
18
77
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
دنیا میں تاریخ لکھی جاۓ گی پاکستانیوں کے پاس ایسا لیڈر آیا تھا جو سر پرکفن باندھنے کی بجاۓ بالٹی باندھ کر نکلتا تھا #قاضی_آرہاہے
11
20
67
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
کے پی میں 33 ارب روپے کرپشن پر نیب کے تحقیقات اخری مراحل میں مہمند باجوڑ کے پی ٹی ائی عوامی نمائندے تحقیقات میں شامل۔۔ #KPK #Peshawar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
17
61
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
وفاقی حکومت اور تین صوبوں نیز آزاد کشمیر حکومت نے ایڈوانس تنخواہ کے نوٹیفیکشن جاری کردیےصرف خیبر پختونخوا میں خزانہ خالی ہے وجہ 10 سال تک کرپشن سے پاک صادق وامین لوگوں کی حکومت رہنے کی برکات ہیں۔ ہر عاقل سمجھ سکتا ہے۔ باقی ۔ #KPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
15
62
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
سرکاری گاڑیوں کے ناجائز استعمال @CMShehbaz
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
26
56
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
ضلع مہمند کے سابقہ MNA نے مہمند کے ترقیاتی فنڈ سے 38 کروڑ روپے نکالے تھے ۔ جو میں نے اُس پر ثابت کرکے واپس خزانے میں جمع کرائے اس کرپشن میں 4 سرکاری افسران بھی ملوث تھے ۔ اس سکینڈل کو پکڑنے پر حکومت پاکستان نے مجھے ہلال امتیاز سے نوازا کیا گیا
4
9
54
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
اس دفعہ حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے لکی مروت پورے پاکستان میں ٹاپ پر ہے اور پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ دنیا بھر میں ایمانداری کے انڈکس کے مطابق پاکستان کا 160 نمبر ہے-
Tweet media one
5
15
52
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
Dollar will be irrelevant for Pakistan very soon, insha'Allah #dollor
14
3
48
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
بارش کے بعد خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے مناظر۔یہ وہ ہسپتال ہے جن کو عمران خان کے کزن نوشیروان برکی اور دو منسٹری والے تیمور جھگڑا چلا رہےتھے۔ اس وارڈ کا افتتاح کچھ عرصہ پہلے سابقہ ھیلتھ منسٹر تیمورجھگرانے کیا تھا۔یاد رھئے اس ریومپنگ پراجیکٹ پر اربوں ��وپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی۔
1
20
48
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
خود جیل بھرو تحریک شروع کی کوئی نہیں آیا جب حکومت نے شروع کی تو روتے ہیں😅
1
10
50
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
نیویارک میں نگران وزیر اعظم انور کاکڑ کے ساتھ اقوام متحدہ کے SDGs اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد تھوڑا وقت دوستوں کے ساتھ گزانے کا ملا🇺🇸 #senatorhilalurrehman
Tweet media one
5
0
48
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
انصاف کے دعودار زرتاج گل نے اپنی بہن کو گریڈ بیس میں اپنی وزارت میں بھرتی کیا۔ اسد قیصر نے اپنے مڈل پاس بہنوئی کو قومی اسمبلی میں گریڈ 17 میں بھرتی کیا اور جانے سے ایک دن پہلے گریڈ 19 پر پروموشن دی اور فواد چوہدری نے اپنے سالے کو پی ٹی وی میں 13 لاکھ روپے ماہانہ پر تعینات کیا
1
12
48
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
آخر سفر اختتام کو پہنچا😂 #بے_مثال_5_سال
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
8
47
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
خیبر پختون خواں میں ایسی سکیمیں ہیں جن کے اب تک 200/200 میلن روپے غائب ان سارے سکیموں کے PC1 نہیں بنائے گئے ہیں ۔ #KPK #fata #exfata #mohmand #Pakistan
1
22
41
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
Tweet media one
4
0
39
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
یہ صاحب خُوف کا بُت توڑنے کی لیکچر دے رہا تھا
0
10
33
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
صرف 4 سالوں میں. میں نے اپنے ضلع مہمند میں ساڑھے 3 میگاواٹ بجلی سولر سے بنایا اور تقسیم کیا اپنے فنڈ سے ۔ ایسی طرح اگر ہر ضلع کے MNA سنیٹر دن رات ایمانداری سے اپنے قوم کی خدمت ایسی طرح کریں تو یقین کریں اس ملک کی تقدیر بدل جائے گا۔ #kpk #mohmand #fata #Pakistan
6
6
34
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
10 months
Distric Mohmand
Tweet media one
10
2
35
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
ائی ایم ایف IMF کے پیسوں پر بیراکریٹس کے بچے سیر وتفریح کر رہے سرکاری گاڑیوں میں ۔ اور عوام غربت سے خودکشیاں کر رہے ہیں @CMShehbaz @MIshaqDar50 #imfpakistan #Pakistan
Tweet media one
0
21
26
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
خیبر پختون خواہ مہمند ڈیم 8 ارب روپے کرپشن کا شکار۔ #mohmanddam #mohmand #KPK
0
6
25
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
پاکستان کی تاریخ میں ریکارڈ کرپشن KPK میں ہوا ہے پچھلے 4 سالوں میں۔ جس میں 38 کروڑ روپے میں نے ایک MNA پر ثابت کرکے اُس سے قومی خزانے میں جمع کرادیا ۔ اس کارنامے پر ریاست پاکستان نے مجھے ہلال امتیاز سے نوازا #kpk
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
ایوان صدر میں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم سول اعزازات کی تقریب صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان عارف علوی نے خدمات عامہ کے شعبہ میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں سنیٹر ہلال رحمان کو ہلال امتیا ز🎖 کا اعزاز عطا کیا ہے۔ #PakistanDay2023 #PakistanDay #Islamabad #رمضان_المبارك
30
12
141
2
8
24
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
215 ارب روپے کا مزید ٹیکس ادا کریں. سرکار کے بچوں نے پہاڑوں کی سیر کرنی ہے. #Pakistan @GovtofPakistan @HamidMirPAK @arynewsud @geonews_urdu
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
13
29
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
تحریک انصاف پر پابندی اور کلعدم قرار دینا کا بہترین موقع ہیں #Pakistan 🇵🇰
3
5
25
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
یہ آواز علامہ اقبال کی اصل آواز ھے جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے #Pakistan #iqbal
0
11
24
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
ملک میں منصوبہ بندی کے ساتھ توڑ پھوڑ کیاگیا ۔ تحریک انصاف کے لیڈر شپ نے ورکروں کو پٹرول بم بنانے کی تربیت دیاگیا تھا۔ ملک میں PTI کے تمام لیڈر شپ پر دہشت گردی کے مقدمات درج کرنا چاہئے ۔ ملک کے سیکیورٹی اداروں اور تنصیبات پر حملے کیسی صورت قابل قبول نہیں ہیں #Pakistan
2
11
24
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
After attending the UN SDGs meeting with Caretaker Prime Minister Anwar Kakar in New York, got some time to spend with friends🇺🇸 #senatorhilalurrehman #Pakistani 🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
4
0
26
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
مہمند ڈیم جس زمین پر بن رہا ہیں زمین کے مالکان کو فی ایکڑ قیمت حکومت کی طرف سے 8 لاکھ روپے منظور ہوئے تھے ۔لیکن زمین کے مالکان کو 2سے 3 لاکھ روپے ملے ہیں فی ایکڑ۔ایک ایکڑ میں 5 لاکھ روپے کرپشن ہوا ہے ۔ یہ ٹول کرپشن مہمند ڈیم میں 8 ارب روپے بنتا ہیں۔ #kpk #PTI
Tweet media one
2
7
28
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
پشاور BRT میں جو لوگ بھرتی ہوئے ہیں سب میرٹ کے بغیر اور پیسوں پر بھرتی ہوے ہیں نگران وزیر ٹرانسپورٹ کا انکشاف۔ جیتنے لوگ بھرتی کیا گیا ہیں ان میں کچھ ضرورت سے ذیادہ ہیں انکے کیلئے ابھی تنخواہیں نہیں ہے سابقہ حکومت نے صرف پیسے لینے کیلئے ضرورت سے زیادہ لوگ بھرتی کیا گیا ہے #BRT
Tweet media one
0
8
26
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
Gas bill Rs. 212 + taxes 1518 Total bill= Rs.1730. غریبوں سے چمڑا اتارنا بند ہونا چاہئے #XTwitter #Pakistan
Tweet media one
10
5
26
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
استعفےدےکرالیکشن لڑنے کاعزم ضمانت کرواکرجیل بھرنےکاعزم بلٹ پروف چُنری پہن کرقوم کی خاطرجان دینےکاعزم امریکہ کے آگے نہ جھکنے کا کہہ کر اسی سے تعلقات بحال کرنےکاعزم اسٹیبلشمنٹ کوگالیاں دیکرجنرل عاصم سے ملاقات کی بھیک مانگنےکاعزم ایسے ڈھکن کے فالوورزکو یوتھیا کہتے ہیں #عيد_مبارك
1
6
22
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
پاکستان سے دوسرے ملک افغانستان تک چینی سمگلنگ پر سمگلروں کیخلاف سخت کارروائی کی ضرورت ہیں ۔
Tweet media one
2
5
25
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
سابق وزیراعظم عمران خان فیملی کاایک اورمیگا کرپشن سکینڈل بے نقاب.عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان اور انکے شوہر احد مجید نے 6 ارب روپے سےزائد مالیت کی 5261کنال اراضی دھوکہ دہی، فراڈ اور جعلسازی سے صرف 13کروڑ میں خریدی اینٹی کرپشن لیہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
Tweet media one
8
12
25
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
وفاقی ومذہبی امور مفتی عبدل شکور صاحب کی اسلام اباد میں ایک ٹریفک حادثے میں موت کی خبر سُن کر بہت دکھ ہوا ۔مفتی عبدل شکور صاحب انتہائی شریف اور مخلص محب وطن انسان تھے الله مفتی صاحب کی مغفرت اور ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائے💔😥 ۔ #Islamabad
Tweet media one
4
1
24
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
دس دس لاکھ سے زیادہ تنخواں لینے والوں کو مفت بجلی اور 20 ہزار تنخواں لینے کو 20 ہزار سے زیادہ بل وصولی #ElectricityBills
0
8
25
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
جہاں اس معصوم بچے کو اپنی ماں کو گالیاں پڑتے دیکھ کر افسوس ہوا وہاں اس بات پر خوشی بھی ہوئی کہ اس نے زومبیز کے بہکانے کے باوجود جذبات پر قابو رکھتے ہوئے اپنی والدہ کو سہارا دیا اور بہادری سے انکے آگے ڈھال بنا رہا۔ @hinaparvezbutt #HinaButt
Tweet media one
2
3
25
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے 4 سال کے دوران لیگل اثاثے 7 لاکھ روپے سے بڑھ کر 2 ارب روپے ہو گئے اور کچھ لوگوں کے نزدیک یہ تو معصوم اور شریف بندہ ھے
5
2
25
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
ایک اور غدار کی سُن لیں۔ #Ghaddar_e_Pakistan
0
7
22
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
چیرمین سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی سیفران سنیٹر ہلال رحمان اقوام متحدہ کے اجلاس میں نگران وزیراعظم انور کاکڑ کے ساتھ شرکت #UnitedNations #Islamabad #Pakistani
Tweet media one
Tweet media two
1
1
23
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
یہ گاڑی اُس صوبے کی سرکاری گاڑی ہیں خیبر پختون خواں ۔جس کے پاس سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہیں نہیں ہے۔ جو پاکستان کا سب سے ذیادہ مقروض صوبہ ہیں ۔ #Peshawar #kpk @CMShehbaz @MIshaqDar50 @GovtofPakistan @GovernmentKP @geonews_urdu @CSKPOfficial @PakPMO @KPChiefMinister
Tweet media one
0
6
21
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد کچھ وقت دوستوں کے ساتھ سیروتفریح کیلے ملا۔ #NewYork #USA 🇺🇸
Tweet media one
6
0
21
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
پاکستان میں سب سے ذیادہ قربانی دینے والی خیبر پختون خواں پولیس کو ماہانہ خوراک کی مد میں ملنے والے الاوٴنس 681 روپے ۔ دو وقت کھانے پر تقسیم کیا جائے ۔ تو ایک وقت کا کھانے کیلئے 7.56 روپے ۔ اج کے ایک روٹی کے قیمت 20 روپے ہیں ۔ @CMShehbaz @MIshaqDar50 @PakPMO @KP_Police1
Tweet media one
4
9
21
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
یہ Pa Army ایس ایس جی ٹریننگ ہے۔ یہ وہ آخری رکاوٹ ہے جو ان شیر دلوں کو بہادروں کے بہادر ترین درجے اور فائل میں شامل ہونے کے لیے عبور کرنا ہوگی۔ ایسے بہت سے کلپس دستیاب ہیں اور یوٹیوب پر ان تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔
3
3
23
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
تحریک انصاف کے دور حکومت میں KPK میں جیتنا بھی کرپشن ہوا AG خیبر پختون خواہ اُس کرپشن میں برابر شریک تھا۔ #KPK
3
2
21
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
ضلع مہمند میں شمسی توانائی سے چلنے والے پانی کے ٹیوب ویل کا افتتاح ۔ #mohmand #KPK
0
4
21
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
USA🇺🇸
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
20
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
USA new york🇺🇸
Tweet media one
1
0
20
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
سرکاری وسائل کی تباہی اور اجتماعی بے حسی کا دلخراش منظر ۔۔ ڈبگری گارڈن میں بی آر ٹی سٹیشن کے عین سامنے کئ سالوں سے کروڑوں مالیت کی سینکڑوں کی تعداد میں کھلے آسمان تلے کھڑی سرکاری گاڑیاں تباہ ہوچکی ہیں مگر نہ تو سابق اور نہ ہی موجودہ حکمرانوں کو کوئی احساس ہے۔ #Peshawar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
11
19
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
پارٹی ٹکٹ کیلیے اگر 1 کروڑ روپے ہیں تو آج ہی ٹکٹ مل جائے اور چئیرمین سے ملاقات ہوجائے گی اور شوکت خانم کیلیے الگ سے پیسے دینے پڑیں گے
1
3
20
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
Dubai UAE🌎
Tweet media one
1
0
21
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
سنیٹر ہلال رحمان فاٹا اور بلوچستان طالبعلموں کے ساتھ فاٹا اور بلوچستان کے سٹوڈنٹس سیٹوں کے حوالے سے میڈیا کے ساتھ بات کر رہے انشااللہ فاٹا اور بلوچستان کے سٹوڈنٹس کو اپنا حق دلوانگا۔ #HEC #fata #Balochistan #Baloch
3
1
18
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
زرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے خیبر پختون خواں سے تعلق رکھنے والا کم عمر ترین تائیکاونڈو کی کھلاڑی عکاشہ نے تھائی لینڈ میں انڈیا کو شکست دیکر گولڈ میڈل حاصل کیا ❤
Tweet media one
4
0
21
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
U S A🇺🇸
Tweet media one
5
0
19
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
فی یونٹ Rs 69.57 مہنگائی میں پسی عوام پر مزید بوجھ ، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی 5 روپے سے زائد فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی ، #electricity
Tweet media one
8
10
18
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
11 months
چیرمین سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی سیفران سنیٹر ہلال رحمان روزمرہ معمولات کے مطابق اپنی رہائش گاہ میں عوامی مسائل سُن رہے ہیں #senatorhilalurrehman #Mohmand
Tweet media one
2
1
20
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
فاٹا کے 138 ارب روپے کے اڈٹ چاہئے اڈیٹر جنرل سے ، فاٹا کے 4 سالہ فنڈ کا حساب چاہئے ۔ فاٹا کے فنڈ سے 70% فیصد پشاور مردان اور لگایا گیا فاٹا کے ساتھ ظلم ہے ۔ #Pakistan
0
5
16
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
11 months
اے ایمان والوں! یہودی اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! القران ۔ #GazaHospital #IStandWithPalestinians #فلسطين_الان #IsraelAttack #Gaza #Palaestine #PalestineWillBeFree #israilterrorist #طوفان_الأقصى
0
10
18
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
Tweet media one
1
0
20
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
سابقہ دور حکومت خیبر پختون خواں نے قبائلی اضلاع کے فنڈ سے 56 ارب روپے پشاور میں خرچ کئے ۔قبائلی اضلاع کے فنڈ سے پشاور میں 37 کروڑ روپے کا گاڑیاں صوبائی وزیرا کیلے خریدے تھے #Mohmand #KPK
Tweet media one
Tweet media two
0
10
16
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
کرپشن کی عجب کہانی یہ کیسے ممکن ہے. ایک رات میں اپ 26 لاکھ فٹ پائپ بیچھا دے جو 844 کلو میٹر بنتا ہے ایک رات میں 844 کلومیٹر کے پیسے ائے اُسی رات رپورٹ تیار کیا پھر کل رپورٹ پیش کیا کہ ہم نے 844 کلومیٹر پائپ لگا دیا دیاہے ۔ اور یہ پائپ پورے پاکستان میں نظر نہیں ارہاں ہیں ۔ #KPK
2
10
17
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
دہ شملوں وطن 🇵🇰 #KhyberPakhtunkhwa
Tweet media one
1
0
16
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
اسد قیصر کے گھر سے کروڑوں کے غیر قانونی گاڑیاں برامد #Pakistan
0
7
15
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
U S A🇺🇸 NewYork City #Mohmand #senatorhilalurrehman
Tweet media one
2
1
18
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
سابقہ فاٹا کیساتھ ایک تاریخی ظلم یہ بھی ہوا کہ قبائلی اضلاع کو ایک ملنگ صوبے کے ساتھ ضم کیا گیا جس کے پاس خود کے پیسے تو ہیں نہیں بلکہ قبائلی علاقوں کے ترقیاتی فنڈ بھی ہڑپ کرلیا گیا جو وفاق نے صوبے کو سابقہ کیلئے دیا تھا #KPK #فاٹا
1
3
14
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ💔😥 #MuftiabdulShakoor
Tweet media one
2
0
18
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
صرف دریائے سوات میں 1 ہزار مچھلیوں کے پیچھے 1200 افراد سابقہ CM خیبر پختونخواں محمودخان نے بھرتی کیا ہے دیکھتے ہیں اگے کیا کیا نکلتا ہے #kpk
6
1
18
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
یہ بل ایک واپڈا آفیسر کا ہے آپ ملاحظہ فرمائیں استعمال شدہ یونٹ 1547 سے زیادہ اور بل - 308- روپے.... اس بل کا بوجھ کس پر آئے گا یا اسکا بل کون ادا کرے گا یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے ۔۔۔۔ لیکن یہ ظلم کب بند ہوگا یہ معلوم نہیں ہے. @anwaar_kakar
Tweet media one
2
14
17
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
Dubai UAE
Tweet media one
0
0
17
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
U A E Dubai❤
Tweet media one
Tweet media two
5
0
17
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
مہمند ڈیم کرپشن #mohmand #mohmanddam
0
7
16
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
چیرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ممبران سینٹ کے ساتھ 14 اگست کے تقریب سماں نیوز کے دفتر میں کیک کاٹا۔ یہ دن پاکستانیوں کیلے بہت اہمیت کے حامل ہیں اس دن ہم ایک ازاد اور خودمختار قوم بنا ہم سب اس دن کو جوش وخروش سے منانا چاہے #14August #Pakistan @SenatePakistan @OfficeSenate
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
1
16
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
انقریب پشاور BRT سکینڈل Reopen ہونے والی ہیں بڑے بڑے نامور سامنے انے والہ ہیں خیر پختون خواہ کے عوام پتہ لگ جائے گا کہ ان ظالموں نے غریب عوام کے پیسے کیسے ہڑپ کیا ہیں ۔ #Peshawar #BRT
1
3
17
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
اقتدار کی کرسی سے سفر ٹک ٹاک تک😎 #tiktok
1
1
15
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
سبحان الله ہماری اذان اتنا خوبصورت ہیں تو سوچ لو یہ دین کتنا خوبصورت ہوگا امریکہ کی ایک غیر مسلم فیملی کے ساتھ یہ بچی نے نماز کے وقت اذان سُن لیا تو بچی کے دل ودماغ حیران ہوئے اور اپنے والد کو کہتے ہیں کہ بابا یہ کیا ہیں یہ اواز بہت پیاری ہیں ۔ #سبحان_الله
0
2
16
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
چیرمین سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی سیفران سنیٹر Hilal Rehman چائنہ سے ائے ہوئے تجارتی وفد سے ملاقات ۔ پاکستان اور چائنہ کے درمیان تجارت کو مذید فروغ دینے پر گفتگوں ۔ پاک چائنہ کے تجارت کیلئے ایک نیا اور اسان ماحول بنانے پر اتفاق۔ #PakChina 🇨🇳🇵🇰 #Mohmand #KhyberPakhtunkhwa #قبائل #KPK
Tweet media one
1
1
15
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
جناح ہاوس لاہور چیرمین سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی سیفران سنیٹر ہلال رحمان چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ جناح ہاوس لاہور کا دورہ 9مئ جناح ہاوس میں توڑ پھوڑ سے نقصانات کا جائزہ لیا ۔ جناح ہاوس اس قوم کا قیمتی اثاثہ ہے 75 سال میں جو دشمن نہ کرسکا وہ PTI کے شرپسندوں نے کیا ۔ #lahor
Tweet media one
0
4
16
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
وفاقی ومذہبی امور مفتی عبدل شکور صاحب کی اسلام اباد میں ایک ٹریفک حادثے میں موت کی خبر سُن کر بہت دکھ ہوا ۔مفتی عبدل شکور صاحب انتہائی شریف اور مخلص محب وطن انسان تھے الله مفتی صاحب کی مغفرت اور ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائے💔😥 ۔ #Islamabad
Tweet media one
3
1
16
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
9 months
الحمدللہ عمرہ کی سعادت 🕋
Tweet media one
6
0
16
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
Good news تحریک انصاف کے 33 ایم این اے اور 43 ایم پی ایز کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ ذرائع
4
1
13
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
11 months
غزہ جل رہا ہے دنیا خاموش ہے #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #GazaUnderAttack
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
6
16
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
Tweet media one
0
4
16
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
صاف چلیں شفاف چلیں
Tweet media one
0
6
14
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
Public day in home tawon peshwar #Peshawar
Tweet media one
Tweet media two
2
0
15
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
حکومت اگر چاہتی ہی کہ ملک میں سب کیساتھ مساوی سلوک کیا جائےاور عوام بجلی کے بل ادا کرے تو بیوروکریٹس وزرا مشیران اور واپڈ ملازمین سب کے مفت بجلی کے یونٹس ختم کیے جائیں۔ دو ہزار یونٹس بجلی استعمال کرلیتے ہیں اور بل زیرو۔انکی عیاشیوں کا بوجھ عوام کیوں برداشت کرے؟ #ElectricityBills
2
4
14
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
1 year
New York🇺🇸
Tweet media one
1
0
15
@HilalSenator
Senator Hilal Rehman
11 months
بیت المقدس عرب کا اور عجم کا مسلہ نہیں بیت المقدس ہمارے ایمان کا معاملہ ہے #طوفان_الأقصى
1
3
14