Chief Minister KP
@KPChiefMinister
Followers
29K
Following
0
Media
6K
Statuses
7K
Official Twitter Account for the updates of Chief Minister Office & Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa.
Joined June 2013
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin khan Gandapur message about Today's Tarnol, Islamabad Jalsa. #IslamabadJalsaOnAugust22
1K
433
3K
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا ترنول، اسلام آباد جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام.#IslamabadJalsaOnAugust22
84
384
2K
وزیراعلی @AliAminKhanPTI کی ہدایت پر کرغزستان میں محصور پاکستانی طلباء و طالبات کے لیے حکومت خیبر پختونخوا کا بھیجا گیا ہوائی جہاز کرغزستان کے ائیرپورٹ سے پشاور کے لیے روانہ
15
191
1K
خیبر پختونخوا میں مرکزی اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈ کے قیام کے حوالے سے چند خدشات اور غلط فہمیوں کا ازالہ.#KPEducation
32
386
1K
#عوامی_وزیراعلی کا عوامی انداز.وزیر اعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI اپنی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنان سے مل رہے ہیں۔
17
87
1K
وزیراعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI کی ہدایت پر کرغزستان سے پشاور ائیرپورٹ پہنچنے والے دیگر صوبوں کے طلباء کو وزیراعلی ہاوس میں ٹھہرایا گیا ہے.آج ان طلباء کو خصوصی گاڑیوں کے ذریعے ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کیا جائے گا، ان طلبا کے تمام سفری اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی
12
160
1K
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور ۔ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی جس میں اُنہیں مذکورہ منصوبے پر اب تک کی پیشرفت، منصوبے کی مجموعی لاگت اور مجوزہ الائمنٹ پر تفصیلی بریفینگ دی گئی۔.وزیراعلی @AliAminKhanPTI نے متعلقہ حکام کو پشاور ۔ ڈیرہ
31
83
1K
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ایم این اے جنید اکبر خان کو ممبران قومی اسمبلی کیلئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے فوکل پرسن کی پوزیشن سے ڈی نوٹیفائی کردیا ہے اور ان کی جگہ کرک سے پاکستان تحريک انصاف کے ایم این اے @ShahidkhattakSk کو ممبران قومی اسمبلی کے لئے وزیراعلی
295
129
974
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا سردار گڑھی پشاور تا پبی نوشہرہ 16 کلومیٹر بی آر ٹی فیڈر روٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب.#PeshawarBRT #ZuPeshawar
62
113
905
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ایم این اے علی محمد خان نے ملاقات کی اور وزیراعلی @AliAminKhanPTI سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔ @Ali_MuhammadPTI نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا کی۔ دونوں رہنماؤں نے
2
50
727
وزیراعلی خیبر پختونخوا@AliAminKhanPTI کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا تیسرا اجلاس شروع۔ کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس کے لئے 3 رکنی ایجنڈا تیار کیا گیا ہے۔
39
67
649
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا دورہ پٹن کوہستان. • وزیراعلی @IMMahmoodKhan نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی، مسائل سنے اور نقصانات کا جائزہ لیا۔. • وزیراعلی نے سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کئے، سیلاب زدگان کو ریلیف فراہم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، محمود خان.1/7
10
135
565
ٹیلنٹ کی قدر۔ .سرکاری سکول کے ذہین طالب علم محب اللہ کی سوشل میڈیا ویڈیو کے بعد وزیراعلی @IMMahmoodKhan نے محب اللہ اور اس کے والد زاہد گل کو وزیراعلی ہاوس پشاور مدعو کیا. وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کی تفصیلات زاہد گل کی زبانی۔
9
170
567
وزیراعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام کی شرکت۔ متعلقہ حکام کی جانب سے وزیراعلی کو صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، چیلنجز، آئیندہ کے لائحہ عمل اور دیگر معاملات پر بریفنگ۔
13
61
503
وزیراعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI نے پہاڑ پور، ڈی آئی خان میں قائم صوبائی حکومت کے فلاحی مرکز زمونگ کور کا دورہ کیا اور وہاں پر مقیم نادار بچوں میں گھل مل گئے۔ وزیر اعلی نے زمونگ کور میں مقیم بچوں کو نقد انعامات دئے اور وہاں پر بچوں کی تعلیم وتربیت اور قیام و طعام کی سہولیات
12
58
484
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی ایرانی قونصلیٹ جنرل پشاور آمد۔ وزیراعلی @AliAminKhanPTI کی ایرانی ڈپٹی قونصل جنرل حسین مالیکی سے ملاقات۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور دیگر بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ. • وزیراعلی نے ایرانی ڈپٹی قونصل جنرل سے گذشتہ روز
2
75
479
خپل وزیراعلی - حاضر وزیراعلی۔��!!. عوامی مسائل کے حل اور شکایات کے آزالے کے لئے وزیراعلی @IMMahmoodKhan کا آن لائن کچہری کا انعقاد، آن لائن کچہری کا دوسرا سیشن آج ضلع بٹگرام کے لئے منعقد ہوا۔
14
117
455
وزیراعلی @AliAminKhanPTI نے سی ٹی ڈی کی استعداد کار کو بڑھانے کے لیے سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر میں نئے انوسٹی گیشن اینڈ انٹیلیجنس بلاک کا افتتاح کیا، جو نہ صرف سکیورٹی اداروں کےلیے ایک جدید سہولت کا مرکز ہوگا بلکہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی پالیسی کی ایک نئی پہچان بھی ہے۔.#KPInfo
20
47
500
افغانستان زلزلہ زدگان امدادی سرگرمیاں. حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات پر ریسکیو 1122 نے پاک افغان بارڈرز پر اہلکار تعینات کردیے۔ امدادی سامان کے ٹرک، ایمبولینس اور ٹیمیں پہنچ گئی۔ زخمیوں کو انگور اڈہ، غلام خان اور طورخم بارڈر سے قریبی ہسپتال منتقل کریں گے۔.#AfghanistanEarthquake
18
95
453
یار حسین صوابی سے تعلق رکھنے والے حبیب اللہ کا مقامی ہسپتال میں صحت کارڈ پر علاج جاری ہے۔ اس سے پہلے بھی اُن کی آنکھوں کا علاج صحت کارڈ پر ہوا تھا۔.#SehatCardPlus #KPInfo
7
73
451
خیبر پختونخوا حکومت کا انقلابی اقدام/ اکاونٹنٹ جنرل کمپلیکس پشاور میں متعدد منصوبوں کا افتتاح.وزیراعلی @IMMahmoodKhan نے سرکاری ملازمین کےلیے جی پی فنڈ آٹومیشن، آن لائن پیمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ جی پی فنڈ آٹومیشن سسٹم سے ملازمین سنگل کلک پر اپنا جی پی فنڈ بیلنس معلوم کرسکیں گے
16
70
431
وزیراعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا دوسرا اجلاس شروع. • صوبائی کابینہ اراکین کے علاوہ چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہیں۔. • اجلاس کے لئے 14 نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیا ہے۔
36
68
449
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa @IMMahmoodKhan chairing the 30th meeting of the Board of Governors of Education Testing and Evaluation Agency (ETEA).
5
77
398
حاضر وزیراعلی ۔ خپل وزیراعلی . !!.وزیراعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کی ضلع ٹانک کیلئے آن لائن کھلی کچہری۔.#KPRisingwithMK
18
69
373
وزیراعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس. • صوبائی کابینہ نے دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جان بحق شانگلہ کے رہائشی آصف کو 10 لاکھ کے خصوصی معاوضہ پیکج کی منظوری دی۔.Thread
13
77
392
وزیراعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI کا ٹیوٹا کے زیر انتظام صوبے کے نوجوانوں کو جدید فنی تربیت اور روزگار فراہم کرنے کے لئے 4 اہم پروگراموں کے اجراء کی تقریب سے خطاب
11
52
413
ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے شیر افضل خان ٹیکسی ڈرائیور ہیں، ان کے تایا شیر دل خان کو متعدد بیماریاں لاحق ہیں، ان کا سارا علاج صحت کارڈ کے تحت ہورہا ہے، وہ صحت کارڈ کے تحت علاج سے مطمئن ہیں۔.#SehatCardPlus
11
118
354
بونیر سے تعلق رکھنے والے محمد یوسف تبلیغی جماعت کے ساتھ کوئٹہ بلوچستان گئے تھے جہاں انہیں دل کے عارضے کی تکلیف ہوئی۔ وہاں کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI نے صوبے میں صحت کارڈ کی سہولت بحال کی ہے۔ اب مقامی ہسپتال میں صحت کارڈ پر ان کا علاج جاری ہے۔
12
65
367
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاور کا اجلاس۔ .وزیراعلی @AliAminKhanPTI کا اہم اقدام، مساجد اور عبادت گاہوں کی سولرائزیشن کے منصوبے میں دینی مدرسوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ.• وزیراعلی کی متعلقہ حکام کو بندوبستی اور ضم اضلاع کے دینی
6
53
367
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال، وزیراعلی سیکرٹریٹ پشاور میں ”فلڈ ایمرجنسی کنٹرول روم“ قائم.یو این : 091111712713.وٹس ایپ : 03041033435.#KPFloodReliefOperations
6
140
349
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI کی زیر صدارت صوبائی دارالحکومت پشاور کی بیوٹیفیکیشن سے متعلق اجلاس، صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب کے علاوہ متعلقہ انتظامی سیکرٹریز اور دیگر حکام کی شرکت۔ اجلاس میں پشاور شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے مختلف امور پر غور و خوص.• عوام کی سہولت
20
56
367
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے نجی گاڑی میں بغیر پروٹوکول ایکسائز چیک پوسٹوں / ناکہ بندیوں کا دورہ کیا۔. سوات موٹروے - شیر خان انٹر چینچ پر تعینات عملے کو رشوت لیتے دیکھا گیا۔. وزیر اعلی @IMMahmoodKhan نے اہلکاروں کو معطل کرکے مزید انکوائری کا حکم دے دیا۔
25
68
345
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI کی زیر صدارت رات گئے محکمہ صحت کا اہم اجلاس. صوبائی کابینہ اراکین سید قاسم علی شاہ، مزمل اسلم، مشال یوسفزئی کے علاوہ چیف سیکرٹری، متعلقہ انتظامی سیکرٹریز، اور شعبہ صحت کے ماہرین کی شرکت .• وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا
15
56
345
عام آدمی، با اختیار آدمی.نہ کوئی سفارش، نہ رشوت.نہ ہی دھرنا، نہ احتجاج.نہ دفاتر کے چکر، نہ سیاسی وابستگی. ضلع بٹگرام آن لائن کچہری میں شہری حسن محمد قریشی کی درخواست پر وزیراعلی @IMMahmoodKhan کا یونین کونسل پیمال شریف کیلئے گرلز سیکنڈری اسکول کا اعلان، یہی تو تبدیلی ہے.
23
107
322
خیبر پختونخوا میں غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لئے وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا وفاقی حکومت کو دوٹوک پیغام!. وزیراعلی @AliAminKhanPTI نے صوبے میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کے لئے آج رات تک شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دے دی۔
10
80
342
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI کی زیر صدارت رات گئے محکمہ آبپاشی کا اجلاس۔ وزیراعلی نے صوبے میں ماڈرن ایریگیشن سسٹم متعارف کرانے کے لیے محکمہ کو نئے ٹاسک سونپ دیئے .• صوبے میں زیادہ سے زیادہ بنجر اراضی کو قابل کاشت بنانے کے لیے مصنوعی ڈیمز تعمیر کرنے کی ہدایت۔ مصنوعی
8
68
302
وزیراعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI کی ہدایت پر شہریوں کی سہولت کے لئے صوبے کے پبلک پارکس میں (انٹرنیٹ) مفت وائی فائی کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔ پشاور کے باغ ناران میں شہریوں کے لئے فری وائی فائی کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔.#KPGoesTech #KPInfo #FreeWiFi
34
50
287
”میں واضح پیغام دیتا ہوں کہ اگر آج رات تک لوڈشیڈنگ کو کم کرنے کےلئے شیڈول جاری نہ ہوا اور لوڈشیڈنگ میں 5، 6 گھنٹے کی کمی نہ آئی تو کل میں چیف پیسکو کے آفس جاکر خود شیڈول جاری کروں گا۔ پیسکو چیف اگر صوبے میں رہے گا تو میرے شیڈول کے مطابق چلے گا۔“ @AliAminKhanPTI .#عوامی_وزیراعلی
9
77
274
ایم پی اے ڈاکٹر @SumeraShams کو ون ینگ ورلڈ 2022 مانچسٹر کی جانب سے سال کے 5 بہترین نوجوان سیاستدانوں میں شمولیت اور عالمی ایوارڈ حاصل کرنے پر وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا @IMMahmoodKhan کی جانب سے مبارکباد
6
47
271