HKhanpti32437 Profile Banner
Khizar khan Profile
Khizar khan

@HKhanpti32437

Followers
1K
Following
1K
Media
131
Statuses
10K

PTI official @ImranKhanPTI

Islamabad, Pakistan
Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
اللہ آپ کو زندگی دے آپ کو کامیابی نصیب فرمائے اور عمران خان کو جلد رہائی ادا کرے اللہ آپ کے اور ہم سب کے حامی عناصر ہو.اور اللہ عمران خان کے لیگل ٹیم کو کامیابی عطا فرمائے.آمین.
@KhalidYChaudry
Khalid Yousaf Chaudry
1 year
عمران خان کے 16 اکتوبر کے مقدمات کی تفصیل۔ . 1- سائفر کیس درخواست ضمانت میں حتمی دلائل آخری مراحل میں ہیں استغاثہ کے دلائل ہونے ہیں۔ .2- سائفر کیس کے ان کیمرہ پروسیڈنگ کے خلاف رٹ پٹیشن کا فیصلہ سنایا جانا ہے۔ .3- سائفر کیس کےا خراج پہ ایف آئی اے کی حاضری/جواب کے لئے مقرر ہے.4-
2
1
7
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےلاپتہ افرادکا کیس سماعت کےلئےمقرر کردیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کرےگا۔ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ ذاتی حیثیت میں پیش ہوکردلائل دیں گی @SdqJaan @ImranRiazKhan @AmirSaeedAbbasi.
0
1
6
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
پلین C میں 25 سے زیادہ نکات ہیں, بہت جلد عوام کو اگاہ کر دیا جائے گا۔. بلا کا دکھ مکمل ایسا ختم ہو جائے گا جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت اج اڈیالہ جیل میں ہوگی.
0
1
4
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
کوٹ لکھپت جیل سے شیر افضل مروت کو رہا کر دیا گیا ہے۔ شیر افضل مروت جیل سے رہا ہوتے ہی مریم نواز پر الزام لگایا کہ اس کے کہنے پر اس کے ساتھ برا سلوک کیا گیا۔ لیکن فی الحال " گرفتاری وڑ " گئی ہے۔۔.
1
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
آپ کیس چلانا چاہتے ہیں یا نہیں؟، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استفسار۔. مجھے ہدایات ملی ہیں، درخواست واپس لے لیں، لطیف کھوسہ.
0
1
4
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
خیبرپختونخوا والو آپکو پیغام ہے ہم نے آج آپ کی امانت آپ کو لوٹا دی ہے وکیل لطیف خان کھوسہ.
0
0
3
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
آج ٹکٹیں تقسیم ہونی ہیں، آج بہت سارے پروپیگنڈا بھی کئے جائیں گے، یاد رکھیں خان کا فیصلہ آخری فیصلہ ہے اور آپ سب نے وہی فالو کرنا ہے.جو آزاد آکر یہ کہے کہ جیت کر سیٹ عمران خان کے قدموں میں رکھوں گا وہ ایک دھوکے باز اورپیٹھ پیچھے چھرا گھونپنے والا ہے ایسے لوگوں کو عبرتناک شکست دی.
0
1
4
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
0
0
4
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
بریکنگ نیوز 🚨: چوہدری پرویز الہٰی کو حلقہ پی پی 32 گجرات سے انتخابات لڑنے کی اجازت ملی.
0
2
4
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
اڈیالہ جیل میں سماعت شروع.
1
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
بریکنگ نیوز.پشاور ہائیکورٹ: بلا ملے گا یا نہیں؟فیصلہ محفوظ.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
0
0
3
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
آپ نے 13 جنوری کی رات 11:30 پر ایسا فیصلہ سنایا جس سے تحریک انصاف کا شیرازہ بکھر گیا، لطیف کھوسہ کے دلائل.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
0
0
3
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواروں کو کسی پارٹی سربراہ کی تصویر لگانے سے روک دیا.پی ٹی آٸی امیدوار اپنے پوسٹر پر ایاک نعبد وایاک نستعین لکھوا لیں.
0
0
1
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
عمران خان صاحب 🔥. جیل سے باہر آکر میانوالی کی سیٹ سے الیکشن لڑیں گے.
0
0
3
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
شکر الحمدللہ حسن نیازی بھائی بھاری اکثریت سے الیکشن جیت گئے.
0
0
3
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨. سلمان اکرم راجہ لاہور سے الیکشن لڑیں گے۔.
1
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
0
0
3
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے حصول کے لئے پیٹیشن دائر کردی.
0
1
3
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
شہریار افریدی توہین عدالت کیس . اپ نے میرے حکم پر عمل درامد کیوں نہیں کیا یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہائی کورٹ ارڈر کرے اور اپ نہ مانیں جسٹس بابا ستار کا ڈپٹی کمشنر سے مکالمہ.
0
2
3
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
الحمدللہ .ہر طرف ایک بار پھر تحریک انصاف کے جھنڈے نظر آنا شروع ہوگئے۔.🇧🇫 ✌️.
0
0
3
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
اہم خبر .پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر.
0
0
3
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
اسد قیصر اڈیالہ جیل میں موجود اہم فیصلہ متوقع.
0
0
3
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
بریکنگ نیوز 🚨: ڈپٹی کمشنر صوابی نے ہائی کورٹ کے حکم پر اسد قیصر کےخلاف تھری ایم پی او واپس لے لیا۔.
1
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع۔. پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت ملنے کے قوی امکانات۔.
0
1
1
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
1
0
1
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
🚨.عمران خان کو بنی گالا میں منتقل نہیں کیا گیا اور نہ ہی کسی آفیشل ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے❗️. جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں بلکہ خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں❗️. زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کریں🚨.
0
1
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
🔥🔥________بریکنگ نیوز_______🔥🔥. 🔥. اب تک کا سب سے بڑا بیان . 🔥. تحریک انصاف واحد جماعت دیکھی ہے جس میں موروثی کی سیاست نہیں ہے . جسٹس اعجاز انور. 🇵🇰🔥. اپ لوگ ری ٹویٹ کرتے جائیں پتہ نہیں کہاں کہاں اگ لگے گی یہ. 🔄🔥🇵🇰.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
الیکشن کمیشن آج ہی الیکشن شیڈول جاری کرے. سپریم کورٹ کا حکم.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید چوہدری پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی.
0
1
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت شروع . بیرسٹر گوہر،بیرسٹر علی ظفر،سینئر قانون دان بابر عوان کمرہ عدالت میں موجود. سنگل بینچ کی سماعت جسٹس کامران حیات کررہے ہیں۔.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
اسلام آباد ہائی کورٹ سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی آفس اور اڈیالہ جیل کے ریکارڈ کیپرز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری.
0
1
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف معاملہ بظاہر ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ آئے گا اور پھر یہ فیصلہ بھی واپس ہوگا.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
سپریم کورٹ سائفر کیس ضمانت کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل.
0
1
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
اس وقت اڈیالہ جیل میں سب اچھا نہیں چل رہا.
1
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ. بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 7/ 7 سال قید.
0
1
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
نکاح کیس کا محفوظ فیصلہ کچھ دیر بعد۔۔!!. .
0
1
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
وکیل شیر افضل مروت بھی اسلام اباد پہنچ چکے ہیں.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
@Royalty11229 Huda ka wasta ha.
1
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
چئیرمین عمران خان کل انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گے. عمران خان کی 9 مئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوگی.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی پہلی حکومت مکمل۔۔۔.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
ہم نے تو اپ کو بار بار کہا تھا کہ انٹر پارٹی انتخابات دکھا دے اگر اپ کو فیصلہ پسند نہیں تو ہم کچھ نہیں کر سکتے چیف جسٹس کا وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمہ.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
نتائج روکے جا رہے ہیں۔.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
سائفر کیس کی سماعت ، عمران خان عدالتی سوالات کا جواب لکھوا رہے ہیں.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
0
0
1
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
بڑی بریکنگ نیوز 🚨: میں نے جیل میں IK سے ملاقات کی اور ٹکٹوں کی متنازع الاٹمنٹ پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ خان نے ایسے متنازعہ ٹکٹوں کو واپس لینے کا اعلان کیا ہے اور عمیر نیازی کو اس پر عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔.شیر افضل خان مروت🔥.
0
0
1
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
0
0
1
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
بریکنگ نیوز 🚨:تہران نے پاکستان سے حملے پر فوری وضاحت مانگ لی، ایرانی میڈیا.
0
0
1
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
نیب 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔. عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم لگنے کے بھی امکانات ہیں۔.
1
0
0
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
آج بڑی مشکل سے عمران خان کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ عمران خان پہلے سے زیادہ طاقتور ہے۔. علامہ راجہ ناصر عباس جعفری.
0
1
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
1
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
توشہ خانہ تحائف اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز کے سامنے کرنے والے جج محمد بشیر کی طبیعت اڈیالہ جیل میں دوران سماعت خراب، ہسپتال منتقل.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
بریکنگ نیوز 🚨: تحریک عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھا، پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیپلز پارٹی چلا رہی تھی،مولانا فضل الرحمان.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
توشہ خانہ کیس کی سماعت ملتوی .جج محمد بشیر کی طبیعت دوران سماعت خراب ہوگئی، اسپتال میں طبی معائنہ۔۔۔!!. پہلی بار ملزم کے بجائے جج بیمار ہو رہے۔۔۔✊️.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت میں ہنگامہ. شاہ محمود قریشی نے سرکاری وکیل سے فائل چھین کر دیوار پر مار دی، فائل جج کو لگتے لگتے بچی.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
عمران خان جسٹس عامر فاروق کے سائفر کیس میں ج کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے ، تحریری حکم نامہ ابھی موصول نہیں ہوا جیسے ہی موصول ہو گا فوراً کیسز دائر کیے جائیں گے،.
0
1
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
میری نااہلی کے خلاف کیس اور دائر پٹیشن کو نہیں سنا جا رہا عمران خان کا اڈیالہ جیل سے بیان.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کے الاٹمنٹ کا وقت بڑھا دیا .الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کی وقت میں رات 7 بجے تک کا وقت بڑھا دیا.
0
1
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
این اے128 لاہور: ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ. آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ756 ووٹ لےکر آگے. آئی پی پی کے عون چودھری 613 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات۔.تین سال ہم حکومت کریں اور دو سال آپ کریں، ن لیگ کی پیپلز پارٹی کو پیشکش، .پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی پیشکش مسترد کردی،.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
بریکنگ نیوز 🚨: حماد اظہر کے والد میاں اظہر گرفتار.
1
0
1
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
190 ملین پاؤنڈ کیس اور توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا " مناسب آرڈر پاس کریں گے " جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ۔۔۔ ٹرائل پر اسٹے ہونے کا امکان ہے.
0
1
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
جن ملازمان کی ڈیوٹی ہے وہ اپنے پریذڈنگ آفیسران کو کہیں کے اپنا سامان مکمل چیک کریں۔ .ہمارے ساتھ والوں نے چیک کیا تو *فارم 45 رزلٹ فارم موجود نہیں تھا*.مین مدُعا ہی غائب ہے تو سوچیں رزلٹ کیا ہوگا؟.کل کی پیشیوں سے بچنا ہے تو ابھی کلیئر کریں۔ایک پاکستانی کا پیغام.
0
0
1
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
میرے پاکستانیوں ________😭😭.یہ کس کی آواز بتائیں.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
بریکنگ نیوز 🚨: مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی کی سیٹ کم ہوتی جاری ہیں اب تک 5 سیٹ کی کمی آگئی۔.لڑتے رہو ہم جیت چکے ہیں 🚨🚨.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان سے کچھ دیر میں اہم ملاقات کریں گے۔ اس کے بعد پاکستانی قوم کو خان کا فیصلہ سناؤ گا۔ .بریسٹر گوہر علی خان 🔥.
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
0
0
2
@HKhanpti32437
Khizar khan
1 year
اچھا ایک دوسری بات سنو. ہنگامی طور پر plan C بھی تیار ہے😆✌.
0
0
1