And he is with you wherever you are – Quran 57:4🕋
Delete Shadab Ravi Shastri
#ShameOnBCCI
Ahmedabad Rauf Zaman Khan Imad Wasim Saud Shakeel Abrar
#Gill
#indvspak2023
Imam Shoaib Malik Waqar
#Gazagenocide
8-0 Now Mickey Arthur Pathetic Misbab
#EclipseSolar
#طوفان_الاقصى_
السلام علیکم
صبح بخیر ✨
کوئی دکھ، تکلیف، غم اور پریشانی ہو کوئی راستہ دکھائی نہ دے تو سب بھول جاؤ بس اتنا یاد رکھو۔
حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَ نِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ
"ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور وہی بہترین کار ساز ہے"
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪُ*
صبح بخیر،
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
(سورۃ الاحزاب : 56)
السلام علیکم
صبح بخیر ✨
" وہ جواب دے گا، اور تمہاری آنکھیں خوشی سے روئیں گی، تمہارا خواب تمہاری آنکھوں کے سامنے پورا ہو جائے گا، اور تم اس کی رحمت اور توفیق پر حیران رہ جاؤ گے، اطمینان رکھو"
السلام علیکم
صبح بخیر ✨
*پھر رفتہ رفتہ میں نے زِندگی کو سمجھنا شروع کردیا ، تو پتا چلا کہ ؛ زِندگی تو صبر کے سِوا کُچھ بھی نہیں ، کوئی بچھڑ گیا تو صبر ، کوئی روٹھ گیا تو صبر ، کِسی نے کردار پر اُنگلی اُٹھائی تو صبر اور جو مانگا وہ ناں مِلا تو صبر! ۔ "* ❤🩹🌖
*بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ*
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪُ*
صبح بخیر،
اللہ سے مانگنا
ملے یا نہ ملے کبھی شرمندگی نہیں ہو گی
ملتا بھی ضرور ہے لیکن یقین ،
صبر اور شکر کے ساتھ
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
صبح بخیر،
یقینا وہ جو صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں ہیں اور انہوں نے اللہ کو قرض دیا ہے ، اچھا قرض ان کے لیے اس ( صدقے ) کو کئی گنا بڑھا دیا جائے گا ، اور ان کے لیے باعزت اجر ہے ۔
[سورة الحديد - Ayat No 18]
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
انسان کو جب کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو ہمیں پکارنے لگتا ہے، پھر جب ہم اسے اپنی طرف سے کوئی نعمت عطا فرما دیں تو کہنے لگتا ہے کہ اسے تو میں محض اپنے علم کی وجہ سے دیا گیا ہوں بلکہ یہ آزمائش ہے لیکن ان میں سے اکثر لوگ بے علم ہیں
Quran 39-49
جب کوئی اچھا لگتا ہے۔ تو اس کا برا بھی اچھا لگتا ہے، محبت اندھی نہیں ہوتی فراخ دل ہوتی ہے عیب دیکھتی ہے مگر نظر انداز کر دیتی ہے❤️
#poetry
#Love
#Pakistan
السلام علیکم،
صبح بخیر،
انسان بہت کچھ سیکھتا ہے لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا دوسروں کو معاف کرنا، اور دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا سمجھو کچھ نہیں سیکھا،
اے الله!!!
سخاوت والا رزق عاجزی والی عبادت بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما___امین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
دعا ہے مالک كائنات سے کہ ھرصبح کے آغاز سے انجام تک اپ کی دلي مرادیں خواهشیں اورامیدیں پوری فرمائےاور
آپکی زندگی کوڈھیروں کامیابیوں اور خوشیوں کے ساتھ روشن کردے اور رزق میں برکت عطا فرماۓ
آمین
*بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ*
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪُ*
ایک غلط شخص کی طرف سے دھوکہ دس صحیح انسانوں پر اعتماد کرنے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتا ہے
السلام علیکم،
صبح بخیر،
دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ اور ہم سب کیلئے امن ، سکون ،صحت تندرستی ، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث اور ضامن ہو-- اللہ تبارک وتعالٰی آپ سبکو خوشیاں اور آسانیا ں عطا فرمائےاور خوشیاں اور آسانیاں بانٹنے والا بنائے آمین
#HappyNewYear2024
#BestWishes
#عام_2024
السلام علیکم،
صبح بخیر،
آپ خود اپنے لیے بہترین دِلاسہ ھیں ، بہترین دوست اور بہترین تَھپکی جو کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ کو کبھی ھارنے نہیں دیتی۔🌹❤️
السلام علیکم
صبح بخیر ✨
جو لوگ اللہ پر توکل کرتے ھیں اور تقوی کی راہ اختیار کرتے ھیں، اللہ خود ان کیلئے راستہ بنا دیتا ھے اور ایسے اسباب پیدا فرما دیتا ھے جو بندے کے وھم وگمان میں بهی نہیں ھوتے۔❖
آپ کسی صحرا میں کھو جائیں اور پانی کا نام و نشان نہ ہو یا جنگل میں رستہ بھول جائیں اور بھیڑیے آپ کے تعاقب میں ہوں یا سمندر کی گہرائی میں باہر نکلنے کو ہاتھ پاؤں مارتے ہوں اور اچانک کہیں سے مدد آ جائے، کاش آپ جان سکتے کہ الله کی طرف سے ہدایت کا مل جانا اس سے بھی بڑی نعمت ہے🤍🤍
دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں
پہلی قسم جو اپنا گلاس ہر حال میں پورا بھرتے ہیں اور پھر دوسروں کو مدعو کرتے ے
باقی ماندہ لوگ دوسروں کا گلاس بھرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں پھر چاہے ان کا اپنا گلاس خالی ہی کیوں نا ہو
The Economist Imran Khan
#InternetShutDown
Al Jazeera
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌞
سورة النّحل آیات نمبر 18
وَاِ نْ تَعُدُّوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ لَا تُحْصُوْهَا ۗ اِنَّ اللّٰهَ لَـغَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ
ترجمہ:- اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننا چاہو تو گن نہیں سکتے، حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا ہی درگزر کرنے والا اور رحیم ہے-
بسم الله الرحمن الرحيم
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ
اے رب کائنات ! ہم محتاج تو غنی ہم کمزور تو طاقتور، ہم بھٹکے ہوئے تو راسته دکھانے والا، ہم خالی دامن تو دامن بھرنے والا ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو۔
آمین ثمہ آمین
اسلام علیکم
صبح بخیر
اسلام علیکم
اے اللہ ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں
اے مالک ہمارے والدین عزیز واقارب دوست احباب سب پر اپنی رحمت فرما اے اللہ ہم پر آپنا کرم فرما ہمیں اپنی رضا کے مطابق بہتر عطا فرما اور اپنی اور ہمارے والدین کی رضا پر ہمارا دل مطمئن کر دے
آمین
السلام علیکم،
خوبصورت صبح کا آغاز
مخلص دعا کے ساتھ،
خدا کرے یہ نیا دن ہمارے دامن میں وہ تمام پھول کھلادے جن کی خوشبو نے ہمارے خیالوں میں شمعیں جلا رکھی ہیں، اللہ ہم سب کو دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے__
_آمین
*بِسْــــــــــــــــــم�� اﷲِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ*
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪُ*
صبح بخیر
لوگ جتنا بھی دل دکھائیں یہ یاد رکھا کریں کہ
جب اللّٰہ کے بندے ہمیں توڑتے ہیں
تُو انکا توڑنا ہمیں اللّٰہ سے جوڑ جاتا ہے
السلام علیکم،
صبح بخیر،
اللہ تعالی آپکو علم کی پختگی ، روح کی پاکیزگی ،کردار کی بلندی، ایمان وجسم کی سلامتی عطا فرمائیں ، آپ میں ایسی ہمت و طاقت دیں کہ آپ کے سامنے یہ دنیا کی مشکلیں ٹھہر نہ سکیں اور آپ ہر ہر قدم پر اللہ تعالی کو راضی کرتے ہوئے دنیا کے فاتح بن جائیں___آمین
السلام علیکم،
صبح بخیر،
اَلَّهُمَّ أَعِنّى عَلى ذِكرِكَ وَ شُكرِكَ وَ حُسنِ عِبَادَتِكَ.
اے الله تعالیٰ
میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں اور تیرا شکر ادا کروں اور تیری اچھی عبادت کروں___آمین ثم آمین یارب العالمین
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
وہی لوگ انمول ہیں
جو خیرکی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں عقل کی بات کرتےہیں
ھمیشہ تنھائی میں اصلاح کرتےہیں
کوئی لالچ نہیں رکهتے ایسےلوگ قیمت سےنہیں قسمت سے ملتے ہیں
#طوفان_القدس
#IStandWithPalestine
اسلام علیکم
صبح بخیر
اے اللہ ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں
اے مالک ہمارے والدین عزیز واقارب دوست احباب سب پر اپنی رحمت فرما اے اللہ ہم پر آپنا کرم فرما ہمیں اپنی رضا کے مطابق بہتر عطا فرما اور اپنی اور ہمارے والدین کی رضا پر ہمارا دل مطمئن کر دے
آمین
السلام علیکم صبح بخیر ✨
اگر اللہ کریم تمہاری دعائیں پوری کررہا ہے تو وہ تمہارا یقین بڑھا رہا ہےاگر دعائیں پوری کرنے میں دیر کر رہا ہے تو تمہارا صبر بڑھا رہا ہے اگر تمہاری دعاؤں کا جواب نہیں دے رہا تو وہ تمہیں آزما رہا ہے اس لیے دعا ہمیشہ مانگتے رہو♥️
#GooglePixel8
#TikTok
السلام علیکم،
صبح بخیر،
ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کرلیتا ہے تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہوجاتی ہے، دل نرم اور آنکهیں نم رہتی ہیں۔
اے میرے رب!!! ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ہیں، جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتےہیں_آمین
السلام علیکم،
صبح بخیر،
وَ یَدۡعُ الۡاِنۡسَانُ بِالشَّرِّ دُعَآءَہٗ بِالۡخَیۡرِ ؕ وَ کَانَ الۡاِنۡسَانُ عَجُوۡلًا ﴿۱۱﴾
اور انسان برائی اس طرح مانگتا ہے جیسے اسے بھلائی مانگنی چاہیے ، ( ٦ ) اور انسان بڑا جلد باز واقع ہوا ہے ۔
#[ سورة بنی اسراءیل - Ayat No 11 ]
السلام علیکم
صبح بخیر ✨
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَاۚ
اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کوئی
بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرما
#goodmorning
#الهلال_نساجي
#HappyBirthdayImranKhan
#earthquakes
#พารากอน
السلام علیکم،
صبح بخیر،
تکلیفیں آپ کو یہ سکھائیں گی کہ اللہ کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے ....
حَسْبُنَـــا اللّٰــــہُ وَنِعْـــمَ الْوَكِيْـــلُ •
ہمیں اللّٰــــــہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے
زندگی ایک نوٹ بک کی طرح ہے جس کے دو صفحے پہلے ہی لکھے جا چکے ہیں۔ پہلا صفحہ پیدائش ہے اور آخری صفحہ موت ہے، درمیان کے صفحات خالی ہیں آپ چاہے انہیں اچھے کاموں سے بھریں یا برے کاموں سے، یہ انتخاب آپ کا ہے...
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
*📚📜 خوبصورت بات *
*لوگوں کے گناہوں اور غلطیوں پر انگلی اٹھانا آسان ہے ان کے لیے دعا مانگنا اور انُکی رہنمائی کرنا مشکل دنیا میں پہلا کام کرنے والے بہت ہیں آپ دوسرا کیجیے.🌴
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*