🍁 ندیم 🍁 Profile Banner
🍁 ندیم 🍁 Profile
🍁 ندیم 🍁

@Darwaish_01

Followers
1,969
Following
1,881
Media
1,592
Statuses
18,023

فکرِ معاش، عشقِ بُتاں، یادِ رفتگاں

Kotli, Jammu Kashmir
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
یوں تو سب دنیا کے پرچم اور ترانے محترم جو ہمیں جھٹلائیں وہ پرچم ترانے مسترد توقیر گیلانی #IndependentJammuKashmir
Tweet media one
11
53
245
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
خدا میرے ہموطنوں کی پاکستان کی قاتل فورسز سےحفاظت فرمائے۔آمین #RightsMovementAJK
22
242
496
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
سب یاد رکھا جائے، سب کچھ یاد رکھا جائے گا۔ #RightsMovementAJK
Tweet media one
Tweet media two
13
123
275
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
میرے شہر میں میری نسل لوٹنے والوں پتا ہے کس طرح بیٹا جوان ہوتا ہے #Muzaffarabad #RightsMovementAJK
10
149
250
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
مظفرآباد میں پاکستانی فورسز کی جانب سے کی جانے والی دہشت گردی کے خلاف راولاکوٹ میں احتجاجی مظاہرہ۔ #RightsMovementAJK
4
107
227
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
مظفرآباد: پاکستان سے آئی ہوئی رینجرز شہریوں پر فائرنگ کر رہی ہے۔ #RightsMovementAJK
6
143
220
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
مظفرآباد: پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی میت کے ہمراہ احتجاج جاری۔ #RightsMovementAJK
4
108
183
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
ڈاکٹر توقیر گیلانی پاکستانی فورسز کی جانب سے کشمیریوں کو شہید کیے جانے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کچھ حقائق سے آگاہ کر رہے ہیں۔ #RightsMovementAJK
4
102
181
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
4 months
کوٹلی ❤️ #RightsMovementAJK
5
56
179
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
وطن کی مٹی گواہ رہنا #RightsMovementAJK
7
84
162
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 27 مئی تک تمام کارکنان کو رہا نہ کیے جانے اور باقی 8 مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں آزاد کشمیر بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ #RightsMovementAJK
1
59
153
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
مت قتل کرو آوازوں کو #RightsMovementAJK
1
70
154
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
مظفرآباد؛ پاکستانی یزیدی فورسز کی شیلنگ سے مدرسے کے معصوم بچے بچیاں بھی شدید متاثر ہوئے۔ #RightsMovementAJK
4
80
148
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
سب سے پہلے اپنا وطن جموں کشمیر ❤️ #JammuKashmir #RightsMovementAJK
8
46
147
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
مزاحمت زندگی، مصلحت موت #RightsMovementAJK
4
51
145
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
مظفرآباد میں پاکستانی فورسز کی جانب سے کی جانے والی دہشت گردی کے خلاف شہید چوک کوٹلی میں احتجاجی مظاہرہ۔ #RightsMovementAJK
3
82
135
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
ہم اللہ کو گواہ بنا کر کہتے ہیں کہ ہم خون کے اس قطرے کا کبھی بھی معاف نہیں کریں گے۔ سردار امان، ممبر ایکشن کمیٹی #RightsMovementAJK
3
55
138
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
لندن: شرکاء مارچ کے ساتھ اظہار یکجہتی اور پرامن مظاہرین کے خلاف کی جانے والی پاکستانی فورسز کی دہشت گردی کے خلاف پاکستانی قونصل خانے کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ #RightsMovementAJK
0
85
139
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
مظفرآباد: پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ #RightsMovementAJK
4
62
136
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
فتح کی سمت متحد بڑھے چلو بڑھے چلو #RightsMovementAJK
3
39
135
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
تمام افراد اور شرکاء قافلہ مظفرآباد پہنچیں، ہمارا مارچ ابھی جاری ہے، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفیکیشنز میں بہت سے ابہام ہیں، ابھی ہم نے اسکو قبول نہیں کیا، سنی سنائی باتوں پر توجہ نہ دیں اور پرامن مارچ جاری رکھیں۔ عمر نذیر کشمیری، ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی #RightsMovementAJK
1
76
124
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
برار کوٹ کی غیور عوام کو سلام، جنہوں نے دہشت گردوں کو واپسی کی راہ دکھائی۔ #RightsMovementAJK #Muzaffarabad
1
53
131
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
تمام تر مظالم اور جبر کے باوجود شرکاء قافلہ کے حوصلے بلند ہیں۔ #RightsMovementAJK
3
55
127
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بھبھر تا مظفرآباد لانگ مارچ کی تازہ ترین اپڈیٹس، ہمارے دوست سردار صہیب کی زبانی۔ @iamsardarsohaib #RightsMovementAJK
2
53
132
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
سہنسہ سے کوٹلی جانے والے پرامن قافلے پر پولیس کی بدترین شیلنگ۔ #RightsMovementAJK
4
57
124
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
اہلیان مظفرآباد جس طرح سے ریاست کے دیگر حصوں سے آئے ہوئے مہمانوں کا خیال رکھ رہیں ہیں، تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی۔ #RightsMovementAJK #Muzaffarabad
2
42
123
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
"یہ انقلاب ہے" اس میں کم ظرف اور مفاد پرست حصہ نہیں لیتے #RightsMovementAJK
1
36
119
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا #IndependentJammuKashmir
3
31
110
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
Mirpur Jammu Kashmir #RightsMovementAJK
1
44
112
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
لال چوک مظفرآباد #RightsMovementAJK
1
49
103
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
پاکستانی فورسز کی دہشت گردی کے باوجود لانگ مارچ کا مرکزی قافلہ مظفرآباد میں داخل۔ #RightsMovementAJK
1
52
107
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک کے لیے آواز بلند کرنے کی پاداش میں معروف کشمیری مزاحمتی شاعر احمد فرہاد کو انکے گھر سے اغواء کر لیا گیا ہے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ احمد فرہاد کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور بزور طاقت آوازوں کو دبانے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ #ReleaseAhmadFarhad
Tweet media one
4
60
107
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
یہ بے غیرت حکمران خود تو بظاہر زندہ ہیں لیکن انکے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں جو شہریوں کی شہادت پر انکے منہ سے ایک لفظ تک نہیں نکلا۔ @farooq_pm @AQayyumNiaziPTI @SardarTanveerIK @AnwarulHaq_PMAK #RightsMovementAJK
11
41
112
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
مظفرآباد میں حالات کشیدہ، پاکستانی فورسز کی سویلین پر فائرنگ #RightsMovementAJK
2
70
100
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
شہید تم سے یہ کہہ رہے ہیں، لہو ہمارا بھلا نا دینا قسم ہے تم کو اے سرفروشو، عدو ہمارا بھلا نا دینا 8 جولائی، یوم شہادت #BurhanWani #Burhan_Wani_Face_Of_Kashmiris_Resistance
Tweet media one
3
34
98
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
مظفرآباد روانگی سے قبل جموں چوک سہنسہ کے مناظر۔ #RightsMovementAJK
2
37
97
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
زِنداں کی سلاخیں ٹوٹیں گی! قُفلوں کو پریشاں دیکھیں گے! دعویٰ ہے ہمارا اے زنجیرو! ہم جشنِ بہاراں دیکھیں گے! #RightsMovementAJK
2
46
99
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
حکومتی مذاکرات جھوٹ اور فراڈ ہیں یہ صرف ٹائم ضائع کر رہے ہیں، مظاہرین مظفرآباد کی جانب مارچ جاری رکھیں: ایکشن کمیٹی کے بانی رہنما عمر نذیر کشمیری کا اعلان #RightsMovementAJK
2
46
99
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
I am a citizen of Jammu Kashmir and #IStandWithPalestine #طوفان_الأقصى #Hamas #Ghaza #PalestinianLivesMatter
Tweet media one
@saimajange
saima
1 year
I am a citizen of United Kingdom and #IStandWithPalestine
Tweet media one
7
39
125
7
22
95
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
حق پرستوں کا قافلہ مظفرآباد کی طرف رواں دواں ہے۔ #RightsMovementAJK
1
32
94
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
جو عناصر آزادکشمیر میں حالیہ تحریک کے پیچھے بھارتی سازش تلاش کر رہے ہیں انہیں یاد رہے کہ کہ بجلی کے بلوں کے خلاف یہ تحریک پچھلے سال راولاکوٹ اور میرپور سے شروع ہوئی تھی اورہم نےکئی دفعہ آزاد کشمیر میں بڑھتی ہوئی بے چینی کے بارے میں خبردار بھی کیا تھا۔حامد میر #RightsMovementAJK
1
49
97
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
راولاکوٹ: عوامی حقوق تحریک کی کامیابی کے بعد جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بانی عمر نذیر صاحب کا مظفرآباد سے واپسی پر شاندار استقبال کیا جا رہا ہے۔ #RightsMovementAJK
4
26
93
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
مزاحمت زندگی، مصلحت موت #RightsMovementAJK
Tweet media one
3
21
96
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
پلندری سے ہزاروں افراد پر مشتمل قافلہ مظفرآباد کے لیے روانہ ہو رہا ہے۔ #RightsMovementAJK
0
26
90
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
آواز دو ہم ایک ہیں #RightsMovementAJK
0
28
88
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
سب قافلے، سب راستے مظفرآباد کی طرف #RightsMovementAJK
0
26
90
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
2 years
" جدوجہد کا میدان ایک کسوٹی ہے، جو حق کے علمبردارں اور باطل پرستوں کو ہی نہیں بلکہ منافقین کو بهی اصل مقام پر لاکهڑا کرتی ہے. " فرمان شہید مقبول بٹ " #MaqboolButt
Tweet media one
3
19
83
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
8 months
انشاءاللہ! جموں کشمیر آزاد ہو گا اور ہم مقبول بٹ شہید کے جسد خاکی کو تہاڑ جیل سے لائیں گے اور سرینگر میں دفن کریں گے۔ #MaqboolButt
4
32
90
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
8 months
"وہ ہمیں دفنانے آئے تھے، مگر وہ شاید یہ بھول گئے تھے کہ ہم وہ بیج ہیں جنھیں دفنانے سے ہی دوبارہ زندگی ملتی ہے " #MaqboolButt
1
32
88
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
جموں کشمیر ایکشن کمیٹی کا یہ مطالبہ تھا کہ اشرافیہ کی مراعات کا خاتمہ کیا جائے اور اسوقت وزیر اعظم,اسکے وزراء یہ مطالبہ کرنے والوں پر الزام تراشی کیا کرتے تھے اور جب عوام نے ڈنڈا دیا تو انہیں معلوم ہوا ہے کہ چھوٹی گاڑیاں استعمال کرنے سے وسائل کی بچت ہوتی ہے۔ #RightsMovementAJK
8
38
82
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک رنگ لے ائی ہے اور ریاستی شہریوں کے اتفاق اور اتحاد سے تحریک نے اپنے مطالبات تسلیم کروا لیے ہیں۔ شوکت نواز میر، ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی #RightsMovementAJK
8
37
82
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
میرپور اور کوٹلی سے آنے والے قافلوں کا کھائیگلہ کے مقام پر بھرپور استقبال کیا جا رہا ہے۔ #RightsMovementAJK
0
23
80
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
ریڑہ باغ #RightsMovementAJK
0
24
80
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
جموں چوک سہنسہ: مظفرآباد سے واپسی پر کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سہنسہ کے ممبران کا زبردست استقبال کیا گیا۔ #RightsMovementAJK
0
16
83
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
2
21
84
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
کنارے جھیل ڈل کے میں ترا پرچم لگاؤں گا خدا وہ دن بھی لائے گا میں آزادی مناؤں گا صغیر صفی #IndependentJammuKashmir
2
19
81
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
لانگ مارچ کے شرکاء کا قافلہ مہاجرین کیمپ امبور سے گزر رہا ہے۔ #RightsMovementAJK
0
28
79
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
اے وطن ! تیرے راستے میں جو بھی مقتول ہوا ! وہی افضل, وہی برہان, وہی مقبول ہوا 8 جولائی، یوم شہادت برہان وانی #BurhanWani
Tweet media one
2
20
77
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
8 months
کوٹلی: آزادی پسندوں کی جانب سے بابائے قوم شہید مقبول بٹ کی برسی مشترکہ طور پر منانے کا فیصلہ۔ #MaqboolButt
Tweet media one
Tweet media two
2
22
81
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
راولاکوٹ کی ایک مسجد کے امام صاحب عوام کو اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ علماء کرام کا یہ فریضہ بنتا ہے کہ وہ لوگوں کو بتائیں کہ اپنے حق کے حصول کے لیے جہدوجہد کرنا بھی عبادت ہے۔ #RightsMovementAJK
3
39
78
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
کل کہ جن باتوں پہ ھم غدار ٹھہرائے گئے آج، وہ نعرے لگے ہر کوچہ و بازار میں اکرم سہیل #RightsMovementAJK
3
36
75
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
کھوئی رٹہ کوٹلی #RightsMovementAJK
2
33
76
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
صدیوں کا ناطہ ہے قدرت کی جاگیر سے جموں تو ہے جان ہماری، سانسیں ہیں کشمیر سے پیارا جموں کشمیر، اپنا جموں کشمیر ❤️❤️ #JammuKashmir
6
23
75
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
8 months
ہر وقت حق خودارادیت اور ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، کا راگ الاپنے والوں کو مقبول بٹ شہید کی برسی پر سانپ کیوں سونگھ جاتا ہے؟؟ #MaqboolButt
Tweet media one
1
29
76
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
8 months
شہید چوک کوٹلی #MaqboolButt
Tweet media one
0
23
76
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
ہم نے اپنے شہیدوں کو نہ کبھی بھلایا ہے نہ کبھی بھولیں گے۔ سردار امان #RightsMovementAJK
2
25
75
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
کوٹلی ❤️ #Kotli #Jammu
6
12
76
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
Hajira Poonch, Jammu Kashmir #RightsMovementAJK
0
38
74
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
" ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے ہم جیتے گے, یا پھر مریں گے اور یہ جنگ جاری رہے گی, تمہیں ہماری اگلی نسل سے لڑنا ہو گا اور اس کے بعد اگلی سے " عمر مختار " صحرا کا شیر" #IndependentJammuKashmir
1
21
68
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
کوٹلی: شدید بارش کے باوجود طلباء نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر احتجاج ریلی کا انعقاد کر کے حکمران طبقہ کو یہ واضح پیغام دیا ہے کہ عوام اپنے بنیادی حقوق پر کوئی بھی سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ #RightsMovementAJK
2
21
71
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
کوٹلی کی ایک مسجد سے اعلان کے ذریعے عوام علاقہ سے اپیل کی جا رہی ہے کہ پانچ اکتوبر کو جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لبیک کہتے ہوئے شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال کو بھرپور طریقے سے کامیاب بنائیں۔ #سول_نافرمانی_تحریک_آزادکشمیر #RightsMovementAJK
0
22
72
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
جموں چوک سہنسہ #RightsMovementAJK
1
28
72
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
کشمیر کا یک انوار الحق۔ ہاں جی انوارا جی ہن آرام اے 😅😅😅😅 @AnwarulHaq_PMAK #RightsMovementAJK
2
20
68
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
مرکزی صدر انجمن تاجران ممبر عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کا یونیورسٹی گراؤنڈ میں شرکائے لانگ مارچ سے اہم خطاب #RightsMovementAJK #Muzaffarabad
2
22
69
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
مظفرآباد، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما فیصل جمیل کشمیری صاحب ضمانت پر رہا ہونے کے بعد اپنے خطاب میں حکومت کو آئینہ دکھا رہے ہیں۔ #RightsMovementAJK
3
31
72
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
عباسپور سے قافلہ مظفرآباد روانگی کے لیے تیار ��ے۔ #RightsMovementAJK
Tweet media one
Tweet media two
2
24
67
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
کوٹلی: عوامی حقوق کی تحریک کی کامیابی کے بعد مظفرآباد سے واپسی پر مزاحمت کاروں کا انتہائی شاندار استقبال کیا گیا۔ #RightsMovementAJK
1
11
66
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا 💚💚💚 #IndependentJammuKashmir #JammuKashmir
2
9
65
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
8 months
یہ وطن ہمارا ہے اس کا فیصلہ ہم کریں گے اس پر حکومت ہم کریں گے اسکی حفاظت ہم کریں گے #MaqboolButt
4
39
66
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
بے غیرت کہہ رہا تھا کہ پاکستانی فورسز ایک خاص مقصد کے کیے بلائی جا رہی ہیں اور آج معلوم ہوا کہ وہ خاص مقصد جموں کشمیر کے شہریوں کو شہید کروانا تھا، ان تمام شہادتوں اور افراتفری کا ذمہ دار یہ اور اسکے ساتھ 52 دیگر ممبران اسمبلی و وزراء حکومت ہیں۔ #RightsMovementAJK
@SyedaBushraSha3
Syeda Bushra Shah
5 months
بھائی بہنوں بار ہا کہا دھوکہ دیا ان نے ۔مزاكرت کے نام پر قتل عام کا سمجھ نہیں آتی تاریخ سے کیوں نہیں سیكهتے بھول کیوں جاتے @Darwaish_01
Tweet media one
7
5
35
8
37
62
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
@waqarsatti ایجنسیوں کے ٹاوٹ اپنی اوقات میں رہو،تم کو کوئی حق حاصل نہیں ہے کہ یہاں کے عوام کے بارے میں کوئی رائے قائم کرو, جب تمہاری ریاست یہاں کے وسائل لوٹتی ہے اسوقت تم لوگ نہیں بولتے، لیکن جب حقوق کی کوئی تحریک چلتی ہے تو غداری کے فتوی بانٹنا شروع کر دیتے ہو۔ #RightsMovementAJK
0
7
66
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
اٹھو لوگو، بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو کہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمھیں مار ڈالے گی #سول_نافرمانی_تحریک_آزادکشمیر #RightsMovementAJK
1
31
65
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
8 months
خدایا میری دھرتی کے جوانوں کو بصیرت دے کوئی مقبول بن جاۓ، کوئی اشفاق ہو جاۓ #MaqboolButt
Tweet media one
2
19
67
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
اِس عزم سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے طلوع جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ھو گی #ReleaseYasinMalik
Tweet media one
4
34
64
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
اے شہیدو آپکی یہ قربانی تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔ #RightsMovementAJK
3
29
62
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر نام نہاد آزاد جموں کشمیر کے تمام اضلاع میں پہیہ جام و شٹر ڈاون ہڑتال، ہزاروں کی تعداد میں عوام کی احتجاجی ریلیوں میں شرکت۔ #RightsMovementAJK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
30
64
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
میرپور ڈویژن کا قافلہ پونچھ کی حدود میں داخل ہو چکا ہے۔ #RightsMovementAJK
2
16
61
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
ڈڈیال: ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال نے پہل کرتے ہوئے لوگوں کے دھکے دیے اور انکو اشتعال دلا کر توڑ پھوڑ پر اکسایا اور حکومت نے جان بوجھ کر پرامن تحریک کو پر تشدد تحریک بنانے کی کوشش کی۔ @farooq_pm @BBCUrdu @indyurdu #RightsMovementAJK
4
40
62
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
1
27
60
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
کوٹلی میں بھی آٹھ کروڑ مالیت کے بل جلا کر سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ #سول_نافرمانی #بل_جلاؤ_تحریک
Tweet media one
4
16
63
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
Sarda view point, Kotli, Jammu Kashmir 💚💚💚 #KOTLI #JammuKashmir
4
9
64
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
5 اکتوبر تتہ پانی آزاد جموں کشمیر #RightsMovementAJK
0
23
65
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
ہجیرہ: معلمات کو گرفتار کرنا موجودہ حکومت کا انتہائی بزدلانہ اور گھٹیا ترین فعل ہے، جسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں، حکومت کو یاد رکھنا چاہیے کہ طاقت کا استعمال کر کے کسی بھی تحریک کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ #WeStandWithAJKSTO
Tweet media one
3
26
64
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
وزیر اعظم انوار الحق آپکی ریاستی رٹ ڈڈیال مقبول بٹ شہید چوک میں لٹک رہی ہے، آ کر لے جائیں۔ 😅😅😅 @AnwarulHaq_PMAK @farooq_pm #RightsMovementAJK
5
23
61
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
9 months
اے مورخ! میری تاریخ کے بخیے نہ اُدھیڑ میرے چہرے پہ بنے نقش بھی تحریر کرو میں کہیں پاک ،کہیں چین ،کہیں ہند میں ہوں میرے اعضاء کو سمیٹو مجھے کشمیر کرو #JammuKashmir #RightsMovementAJK
Tweet media one
7
21
63
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
8 months
بابائے قوم، شہید مقبول بٹ کے 40 ویں یوم شہادت کے موقع پر انکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے کل شام کو سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ کرنے جا رہے ہیں تمام ریاستی باشندوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر بابائے قوم کو بھرپور خراج عقیدت پیش کریں. شکریہ #MaqboolButt
Tweet media one
4
31
64
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
مقامی شہریوں کی جانب سے پاکستان رینجرز کو مظفرآباد کی حدود میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے رینجرز کی گاڑیوں پر پتھراؤ۔ #RightsMovementAJK
0
22
64
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
Muzaffarabad Jammu Kashmir #RightsMovementAJK
1
35
62
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
1 year
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا #MaqboolButtShaheed #IndependentJammuKashmir
1
20
62
@Darwaish_01
🍁 ندیم 🍁
5 months
راجہ جی ہن آرام اے؟؟ اب پتا چلا کہ یہ کونسی تحریک ہے؟؟ @farooq_pm #RightsMovementAJK
20
23
62