Sardar Abdul Qayyum Niazi Profile Banner
Sardar Abdul Qayyum Niazi Profile
Sardar Abdul Qayyum Niazi

@AQayyumNiaziPTI

Followers
26,716
Following
3
Media
88
Statuses
434

President PTI AJK & Former Prime Minister of Azad Jammu & Kashmir

Joined August 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
1 year
اپنے قائد سابق وزیراعظم و چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے پی ٹی آئی آزادجموں وکشمیر کی صدارت کی ذمہ داری سنبھالنے کا موقع دیا۔انشاء اللہ! پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی مشاورت سے جماعت کومتحد کرنے کیساتھ ساتھ از سرِ نو تنظیم سازی کریں گے
Tweet media one
148
2K
15K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
1 year
قائد پاکستان عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود
Tweet media one
71
1K
10K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
سید علی گیلانی کی رحلت کا سن کر دل رنجیدہ ہے، وہ تحریک آزادی کشمیر کے روح رواں تھے، انہوں نے اپنی پوری زندگی تحریک آزادی کشمیر کے لیے وقف کر رکھی تھی، سید گیلانی نے بھارتی ظلم و جبر کا دلیری کیساتھ مقابلہ کیا وہ ایک عزم و حوصلہ کے کوہ گراں تھے، 1/3
154
1K
10K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
آج ہندوستان کے یوم آزادی کو دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں،ہندوستان نے کشمیریوں کی آزادی کو گزشتہ سات دھائیوں سے سلب کر رکھا ہے ،مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام اس وقت ہندوستانی فوج کے محاصرے میں ہیں۔ 1/4
85
1K
8K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
سب سے پہلے میں اللہ تعالی کر شکر ادا کرتا ہوں، اس کے بعد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، وزیر اعظم پاکستان عمران خان سمیت پارٹی قیادت اور تمام ممبران اسمبلی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا ہے انشاء اللہ عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ 1/3
486
800
8K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
9 months
اسلام آباد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی سنٹرل آفس آمد سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے بیرسٹر گوہر کو الیکشن کی کامیابی پر مبارکباد دی
Tweet media one
25
2K
8K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
1 year
پی ٹی آئی کے ممبران قانون ساز اسمبلی اور راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے کارکنان قائد پاکستان عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کل صبح دس بجے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں.
26
826
4K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
آج پاکستان کی جیت ہوئی ہے ،قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، سپیکر نے تاریخی رولنگ دی ہے ، کسی بھی بیرونی طاقت کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ پاکستان کے اندورنی معاملات میں مداخلت کرے،پاکستان ایک خودمختار ملک ہے ، 1/2
35
337
4K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
I’ve directed all my political workers in AJK to participate in tomorrow’s Jalsa at parade ground, Islamabad to show solidarity with my leader Imran Khan who stands tall against corrupt elements in the country & striving to put the country on the right course of meritocracy, 1/2
30
426
3K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
کربلا میں امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقاء نے عظیم قربانی پیش کی اور اسلام کو زندہ کیا،حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاران نے دین مصطفی ﷺ کی سر بلندی کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کیے اور قربانیوں کی ایسی تاریخ رقم کی جس کی تاریخ انسانی میں مثال نہیں ملتی۔
23
218
3K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو صدر ریاست منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری تحریک آزادی کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے حوالے سے وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ 1/2
41
148
3K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
پشاور اور کراچی کے بعد لاہور کی عوام نےبھی اپنا فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حق میں سنا دیا، پوری قوم اپنےلیڈر کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔ عمران خان نے پاکستان کاوقار بلند کیا اور آزادخارجہ پالیسی کی بنیاد رکھی،انہوں نےبیرونی ڈکٹیشن لی،نہ ہی بیرونی طاقتوں کے سامنےجھکے۔
49
350
3K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
My Leader stands tall to fight the evil & InshaAllah will be victorious against all odds. It’s a defining moment for Pakistan whether to support those, propped by western lobby or to rally behind a Man who’s always expounded independent foreign policy free of foreign influence.
21
270
2K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
آج کا دن ہماری تاریخ کا اہم ترین دن ہے کہ اس کے طلوع آفتاب نے برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کو آزادی کا پیغام سنایا۔مملکت خداداد پاکستان کا قیام بانی پاکستان قائد محمد علی جناح ؒکی انتھک محنت اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ ہمارے جذبوں، سوچ اور روح میں نظریہ پاکستان رچابسا ہے۔ 1/4
36
231
2K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
8 months
صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کی وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ علی امین گنڈہ پور سے ون آن ون ملاقات ملکی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Tweet media one
12
335
2K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
2 years
چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی ملاقات ۔ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ #ImranKhan #SardarAbdulQayyumNiazi
Tweet media one
19
156
2K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
مقبوضہ کشمیر میں جعلی فوجی مقابلے میں ضیاء مصطفیٰ کو شہید کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں، بھارت اس طرح کے ہتھکنڈوں سے نہ تو تحریکِ آزادی کو روک سکتا ہے اور نہ ہی جذبہ آزادی کو سرد کر سکتا ہے۔ 1/2
22
279
2K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
1 year
عمران خان کی گرفتاری ، آزاد کشمیر بھر میں پر امن احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ، کشمیری اپنے محسن عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ فاشسٹ حکمران ہوش کے ناخن لیں ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
492
2K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
6 months
ہم نہ باز آئیں گےمحبت سے اسپیکر اسمبلی نے عمران خان کا نام لینے سے روکا تو صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کے ہمراہ عمران خان کی تصویر لیکر ایوان پہنچ گئے۔
15
529
2K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
عباسپور میں تیرہ سالہ بچی کے قتل پر شدید افسوس ہے، لواحقین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اللہ پاک متاثرہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ پولیس کو بروقت کاروائی اور ملزم کی گرفتاری پر داد دیتا ہوں۔
77
148
2K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
1 year
عمار سب کو غمزدہ چھوڑکر فانی دنیا سے کوچ کرگیا ، آج ہر انکھ اشکبار ہے،پورے ملک میں سوگ سی کیفیت ہے، عمارکی موت کئی سوالات چھوڑ گئی،ایک بیٹا والد سے ملاقات کیلئےترستا رہالیکن نہ ملنےدیا گیا،غمزدہ خاندان کے غم میں پوری کشمیری قوم بھی برابر شریک ہے۔
19
348
2K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
5 months
آزاد کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے ذمہ دار وزیر اعظم شہباز شریف ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ہیں کیا وہ آزاد کشمیر میں دفعہ 56 لگانا چاہتے ہیں؟تحریک آزادی کا بیس کیمپ یہاں کسی بھی قسم کا ایڈونچر کشمیر کاز کیلئے نقصان دہ ہو گا ارباب اختیار ہوش کے ناخن لیں عوام کے مطالبات پورے کریں
37
534
2K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
او آئی سی وزرا خارجہ اجلاس تاریخی ایونٹ ہے، او آئی سی اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کشمیریوں کی بھرپور ترجمانی کی اور ثابت کیا کہ وہیں کشمیریوں کے حقیقی سفیر ہیں۔ 1/2
42
136
2K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
بھارت کے خلاف تاریخی جیت پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد،شاہنیوں کے جنون کے آگے بھارتی ٹیم ڈھیر ہو گئی، قومی کرکٹ ٹیم نے عزم، جذبے اور محنت سے کھیلتے ہوئے بھارت کوشکست دی اور کھیل کے ہر شعبہ میں بھارت کو آؤٹ کلاس کیا۔ (1/2)
26
157
2K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
5 months
مظفرآباد واقعہ میں نوجوانوں کی شہادت پر بہت تکلیف میں ہوں.غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کرتا ہوں۔واقعہ کی فوری شفاف تحقیقات کی جائیں۔پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے بار ہا منع کرنے کے باوجود چوہدری انوار الحق نے رینجرز کوکیوں بلایا گیا ؟ رینجرز کی فائرنگ سے نوجوانوں کی شہادت کا حساب کون دے گا
32
570
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کے وکیل، سفیر اور محسن ہیں انکی موجودگی میں اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق رائے شماری کے علاوہ کوئی فارمولا زیرغور نہیں اور ایسا کوئی فارمولا کشمیریوں کے لیے قابل قبول نہیں۔ 3/3
40
166
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
2 years
قائد پاکستان عمران خان سے سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی ملاقات سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کا عمران خان سے بھرپور اظہارِ یکجہتی ، جعلی مقدمات کی مذمت بھی کی ملاقات میں آزاد کشمیر سمیت ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
Tweet media one
21
134
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
1 year
ملک میں کوئی انصاف نہیں ، کوئی قانون نہیں ، حکمران ہوش کے ناخن لیں اور عمران خان کو رہا کریں ورنہ فیصلے سڑکوں پر ہوں گے ، صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کی ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو #SardarAbdulQayyumNiazi #PTIAJK
9
505
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
ہماری وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے تحت ریاست کی عوام کی فلاح و بہبود، ہائیڈرل، صحت، تعلیم،سیاحت،مواصلات اور روڈ انفراسٹرکچر کو بہتر کرنا اولین ترجیح ہے، 2/3
28
152
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
I sincerely thank the people of Azad Jammu and Kashmir and the refugees living across Pakistan for attending the Parade Ground Jalsa on a large scale at the request of Prime Minister Imran Khan. We were, are and will always be standing with our leader.
7
98
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
2 years
اللہ پاک مجاہد اول سردار عبد القیوم خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ آمین
Tweet media one
45
71
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات کا سن کر دل رنجیدہ ہے، ان کی وفات قومی سانحےسے کم نہیں ہے۔ ڈاکٹر عبد القدیر کی ملک اور قوم کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
25
121
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
7 months
اسلام آباد بانی چئیرمین جناب عمران خان کے کیسز کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود
7
120
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
عمران خان نے پاکستان کا وقار بلند کیا، اسٹیٹس کو کو توڑا اور ملک کو تعمیر وترقی کی سمت پر گامزن کیا، انہوں نے خود کو کشمیریوں کا سفیر کہا اور اسے ثابت کیا، انشاء اللہ عمران خان دوتہائی اکثریت کے ساتھ واپس آئیں گے اور نئے پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر کریں گے۔ #IStandWithImranKhan
Tweet media one
50
183
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
حق خود ارادیت کے حق میں پاکستان کی پیش کردہ قرارداد کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اتفاق رائے سے منظوری پر حکومت پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اس قرارداد کی منظوری سے ایک بار پھر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی تائید ہوتی ہے اور بھارتی قبضہ کی مذمت۔ 1/2
16
143
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
Today, the largest public gathering in the history of Pakistan at Parade Ground Islamabad will not only be a public referendum of confidence in Prime Minister Imran Khan but a clear message that we will fight evil and stand with the truth. 1/2
4
146
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
27 اکتوبر1947 کو بھارت نے اخلاقی اور بین الاقوامی اصولوں کو پاؤں تلے روندتے ہوئے کشمیر کی دھرتی پر اپنی فوجیں اتاری اور ظلم و جبر کا سلسلہ شروع کیا،بھارت کشمیریوں کو اپنے ساتھ ملانے کے لئے ظلم و بربریت کے مختلف حربے استعمال کر رہا ہے، (1/3)
15
159
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
6 months
قائد پاکستان جناب عمران خان کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی میں شامل کرنے کیلئے ہدایات دیں ۔ کشمیری چٹان کی طرح عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی رہائی تک اپنا پر امن احتجاج جاری رکھیں گے۔
8
199
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
We Kashmiris are grateful to PM Imran Khan for highlighting the Kashmir issue at UNGA. The Prime Minister in his address to the UN General Assembly, fully represented the Kashmiris and proved himself to be the Ambassador of Kashmir.
13
169
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
تحریک انصاف آزادکشمیر کے بانی رہنما راجہ مصدق کے اچانک انتقال پر دل رنجیدہ ہے۔ اللّٰہ تعالٰی مرحوم کے اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ پارٹی کے لیے انکی ناقابلِ فراموش خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
16
62
1K
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
1 year
چوہدری پرویز الہٰی کے گھر غیر قانونی پولیس چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ، چادر اور چار دیواری کا اس طرح تقدس پامال کرنے کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ، فسطائیت اور سیاسی انتقام کی انتہا کر دی گئی ۔ پنجاب کی نگران حکومت ہوش کے ناخن لے۔
6
167
941
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
حضور اکرم ﷺ کی زندگی بنی نوع انسان کے لیے ایک نمونہ اور مثال کی حیثیت رکھتی ہے اور رہتی دنیا تک مشعل راہ ہے۔اسلام ہمیں قربانی کا درس دیتا ہے۔ دین اسلام کی سربلندی کے لیے قربانی دینے سے دریغ نہیں کرنا چاہیے اور صبر و استقامت کا دامن کبھی ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہیے۔ (1/5)
15
92
937
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
8 months
الحمدللہ جرات اور دلیری کیساتھ قائد پاکستان عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں اور رہیں گے ،مشکل وقت میں نہ صرف پارٹی کی صدارت سنبھالی بلکہ پارٹی کو منظم رکھا اور گراس روٹ لیول تک مضبوط بنانے کیلئے عملی اقدامات کیے۔
Tweet media one
16
105
973
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
آزادکشمیر میں اقتدار نچلی سطح پر منتقل کرنے کے لیے حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرے گی۔بلدیاتی الیکشن کروانے کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لائے جائیں گے۔ تحریک انصاف آزادکشمیر کی حکومت وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور عوامی توقعات پر پورا اترے گی۔
34
95
906
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
On the behalf of Kashmiri nation, I want to thank renowned scholar Noam Chomsky, for speaking up against the Indian state-sponsored violence and terrorism in IIOJK, which has resulted in grave human rights violations, 1/2
9
148
837
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
8 months
راولاکوٹ :صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی قیادت میں راولاکوٹ میں قائد پاکستان عمران خان کی کال پر مینڈیٹ چوری کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ ۔مینڈیٹ پر ڈاکا نامنظور ،نہ وہ باغی نہ وہ غدار قیدی نمبر 804 کے فلگ شگاف نعرے #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
3
366
828
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
معروف کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر گہرا دکھ ہے، عمر شریف نے مزاح کی دنیا میں اپنی پہچان قائم کی،انکی فنی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
28
78
809
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
فاشسٹ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مذہبی تہوار منانے کی اجازت نہ دینے کی مذمت کرتا ہوں.مقبوضہ کشمیر میں عزاداروں پر بھارتی تشدد اور ظلم بھارت کی انتہا پسند سوچ کی عکاسی کرتا ہے،مقبوضہ کشمیرمیں دہشتگرد بھارتی فورسز مذہبی رسومات کی ادائیگی میں بھی رکاوٹیں ڈال رہی ہے (1/2)
18
128
777
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
ہم کشمیری اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کوبھرپور طریقے سے اجاگر کرنے پر وزیراعظم عمران خان کے مشکور ہیں۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے خطاب میں کشمیریوں کی مکمل نمائندگی کی اور خود کو کشمیر کا حقیقی سفیر ثابت کیا۔
24
116
775
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
8 months
صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کی تقریب حلف برداری میں شرکت سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے علی امین گنڈہ پور کو عہدے کا حلف لینے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
11
146
767
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
It's been two years since India's illegal unilateral action of revocation of Article 370 and 35A in IIOJK. India landed it's forces and is been attacking ppl of IIOJK with all its might to crush the freedom movement. 1/4
28
142
738
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
8 months
نامزد وزیراعظم عمر ایوب کے ساتھ امت مسلمہ کےعظیم لیڈر سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے قبل اڈیالہ جیل کے باہر موجود
Tweet media one
5
59
750
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
1 year
Tweet media one
6
80
728
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
سانحہ مری میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل رنجیدہ ہے۔ میری تمام ہمدردیاں لواحقین کے ساتھ ہیں،اللہ تعالیٰ مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
23
49
694
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
میرپور پولیس نے ڈڈیال سے لاپتا ہونے والی بچی کنول مطلوب کے درندہ صفت قاتل کو گرفتارکر لیا۔ ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ معصوم بچی کے قاتل کو گرفتارکرنے پرڈی آئی جی پولیس میرپور، ایس ایس پی میرپور،ڈی ایس پی اور دیگر متعلقہ حکام کی اس سلسلے میں کوششیں قابل تعریف ہیں۔ 1/2
25
62
703
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
سینئر صحافی و ماہر افغان امور رحیم اللہ یوسفزئی کی وفات کا سن کر دلی دکھ ہوا۔مرحوم حالات حاضرہ بالخصوص افغان امور پر گہری نظر رکھتے تھے۔ مرحوم کے انتقال سے صحافت کا ایک اہم باب اختتام پذیر ہو گیا۔ رحیم اللہ یوسفزئی کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا گو ہوں۔
23
65
688
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
حیدرپور ان کاؤنٹر کے بعد سرینگر میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کرنا بدترین ریاستی دہشت گردی ہے۔ عالمی اداروں کو حراستی قتل، کریک ڈاؤن اور جبری گمشدگیوں پر بھارت کے خلاف اقتصادی پابندیاں لگانی چاہیں۔ حکومت آزادکشمیر بھارتی مظالم پر تماشائی بن کر نہیں رہ سکتی۔ 1/2
10
151
672
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیاں دی ہیں۔ نائیک رحمن شہید اور لانس نائیک عارف شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ قوم وطن عزیز سے دہشت گردی کے خاتمے کیلیے اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
13
77
681
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
سردار سکندر حیات کے انتقال کا سن کر دل دکھی ہے،وہ ایک منجھے ہوئے سیاستدان تھے،انھوں نے اپنی زندگی ریاست کی عوام کی خدمت میں گزاری ، تحریک آزادی اور آزاد کشمیر کی عوام کیلئے انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
25
78
682
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
پاک فوج کے ہیلی کاپٹر گرنے سے سیاچن میں 2 جوانواں کی شہادت پر گہرا دکھ ہے۔ پاکستان فوج نے دفاع وطن کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ سیاچن پر پہرہ دینے والے جوانوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 1/2
7
59
664
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کومقبوضہ کشمیرمیں قتل عام اور لاشوں کوغائب کرتے ہوئےانسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بھارتی فورسز کےخلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے اور اس بربریت کےخلاف بین الاقوامی سطح پر تحقیقات شروع کرنی چاہیے۔اب وقت آگیا ہے کہ ایسےظالمانہ اقدامات پرعالمی خاموشی توڑی جائے۔
15
132
644
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
Kashmir Solidarity Day is a recognition of the everlasting ideological, geographical, cultural and social ties of the people of Pakistan and Kashmir. The whole Kashmiri nation warmly welcomes the expression of solidarity with Kashmiris by Pakistan and the Pakistani people. (1/3)
9
103
615
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
ہمارے آباو اجداد نے یہ خطہ آزاد کرانے کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں، آزادحکومت کے قیام کا مقصد تحریک آزادی کشمیر کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے،قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کررکھا ہے،مقبوضہ کشمیر کے عوام پانچ اگست2019 سے بھارتی فوج کے محاصرے میں ہیں۔ (1/3)
10
74
615
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
وزارت خارجہ نے 131صفحات پر مشتمل ڈوزیئر لا کر دنیا کو مقبوضہ کشمیر کی اصل صورتحال اور ہندوستانی عزائم سے آگاہ کر دیا ہے،اب اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ ہندوستان کے خلاف نوٹس لیکر کشمیریوں کو ان کا تسلیم شدہ حق حق خودارادیت دیا جائے۔ (1/3)
12
120
606
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
ہم شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرتےہیں۔ اور عہد کرتے ہیں کہ انکے مقدس لہو سےجلائی ہوئی شمع آزادی بجھنے نہیں دیں گے۔تحریک آزادی کشمیر اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے پوری قوت اور جذبے سے کوشاں رہیں گے،ہندوستان ظلم کی جتنی انتہا کردے کشمیریوں کےجذبہ حریت کو شکست نہیں دےسکتا۔ 1/6
17
68
580
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
6 months
یہ گرفتاریاں اور اوچھے ہتھکنڈے کپتان عمران خان کی محبت مٹانے کے لیے ناکافی ہیں، گرفتاری کے باوجود عمران خان کے حق میں نعرے۔ #معافی_آپ_مانگیں
3
184
566
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
My deepest condolences on the passing of Waqas Naseem. PTI Azad Kashmir lost a dynamic political activist today. May Allah raise the ranks of Waqas Naseem and grant his family the strength to bear this great loss.
26
62
548
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
2 years
سندھ اسمبلی اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ @HaleemAdil کی گرفتاری مذمت کرتا ہوں،سندھ حکومت انتقامی کارروائیاں بند کرے حلیم عادل شیخ سندھ کے عوام ایک توانا آواز ہیں اور عمران خان کے نڈر سپاہی ہیں ،ایسی کاروائیاں ان کی کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ،حکومت سندھ حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کرے
18
105
527
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
میں دل کی گہرائیوں سے آزادجموں وکشمیر کے عوام اور مہاجرین مقیم پاکستان کا شکریہ ادا کرتاہوں کہ انہوں نےوزیراعظم عمران خان کی اپیل پر پریڈ گراونڈ جلسہ میں بڑے پیمانے پرشرکت کی۔ ہم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔
15
63
506
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی نے ثابت کردیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا بیانیہ عوام نے تسلیم کر لیا اور دکھا دیا کہ قوم غیرت مند لیڈر کے ساتھ ہے،وزیراعظم عمران خان نے ملک و قوم کے وقار کو بلند کر کے سب کے دل جیت لیے۔
5
62
520
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
میں نے آزاد جموں و کشمیر میں اپنے تمام سیاسی کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کل اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے جلسہ میں شرکت کریں تاکہ میرے قائد عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے جو ملک میں کرپٹ عناصر کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں، 1/2
18
67
511
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
On behalf of my government, I extend a warmth welcome to the visiting foreign ministers of OIC. I sincerely hope & expect that OIC’s deliberations in Islamabad will reflect the collective voice of the Muslim world. 1/3
5
68
514
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
1 year
مزدور معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، قائد پاکستان عمران خان نے صحت کارڈ دیا، پناہ گاہیں اور لنگرخانے بنائے کہ کوئی بھوکا نہ سوئے، غریبوں کو وباسے محفوظ بنانےکیلئے احساس پروگرام متعارف کرائے، ایک فلاحی ریاست کیصورت میں ڈھالنےکا پختہ عزم کئےہوئے ہیں 1/2
4
80
499
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
8 months
کشمیریوں نے قائد پاکستان عمران خان کی کال پر زبردست انداز میں لبیک کہہ کر ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کو اپنا حقیقی سفیر سمجھتے ہیں ، عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کشمیریوں کا مقدمہ لڑ سکتے ہیں
4
238
501
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
9 months
سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ تاریخ میں ہمیشہ سیاہ حروف میں لکھا جائے گا۔ پاکستان کی عوام بلے کیساتھ نہیں عمران خان اور تحریک انصاف کے نظریہ کیساتھ ہیں۔ ہماری جدوجہد جاری رہے گی انشاءاللّٰہ
Tweet media one
7
81
521
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری افسوسناک ہے، بھارت اپنے جرائم چھپانے کی خاطر انسانی حقوق کے ان علمبرداروں کو بھی براداشت نہیں کر رہا جنہیں دنیا ان کی خدمات کی بدولت نہ صرف عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے بلکہ عالمی ایوارڈ سے بھی نوازے گئے ہیں۔ 1/2
6
84
498
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں زلزلے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر نہایت رنجیدہ ہوں۔ اس مشکل وقت میں ہم متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اپنی جانیں گنوانے والوں کے لیے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ متاثرین کے گھر والوں کو صبر دے۔
8
48
487
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
جبر، جیل اور تشدد کا کوئی مرحلہ ان کے عزم آزادی کو کبھی کمزور نہ کر پایا،انکی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، کشمیری قوم سید علی گیلانی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آزادی کی منزل حاصل کریں گے،وہ تحریک آزادی کے سرخیل اور مزاحمت کااستعارہ تھے۔ان کی رحلت ناقابل تلافی نقصان ہے۔ 2/3
6
85
481
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کروانا ناگزیر ہے، جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور سلامتی کے لئے مسئلہ کشمیر کا پر امن حل ناگزیر ہے، کشمیر کے سفیر اوروکیل وزیراعظم عمران خان کی محنت سے اس وقت اقوام عالم میں کشمیریوں کے حق میں آوازیں بلند ہور ہی ہیں۔ 3/4
5
86
479
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھی بھارت کے غیر آئینی اور غیر اخلاقی جابرانہ قبضے سے نجات حاصل کرے گا۔ 4/4
17
83
474
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
2 years
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا بیانیہ جیت گیا ،یہ جیت بائیس کروڑ عوام کی جیت ہے،آج ائین کی فتح ہوئی عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا گیا ہے۔ چوہدری پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب بننے پر مبارکباد ،عمران خان نے جس انداز عوامی اور قانونی جنگ لڑی وہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
Tweet media one
21
68
484
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
I gladly approved the feasibility report of Kashmir Highway today, which will connect the three divisions of Azad Kashmir:Muzaffarabad, Poonch and Mirpur. Tourism and picnic points will be set up at various places on Kashmir Highway. 1/2
21
67
467
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
انہوں نے کشمیرکی آزادی کے لیے طویل جدوجہد کی۔ انہوں نے قید وبند کی صوبتیں برداشت کیں لیکن کبھی بھی بھارت کے غاضبانہ قبضے کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ وہ کشمیریوں کے ایسے ہیرو ہیں جن پر آنے والی نسلیں فخر کریں گی۔ 3/3
5
87
460
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
2 years
عمران خان کی گرفتاری مزیدعدم استحکام کی طرف دھکیلےگی،حکمران ہوش کےناخن لیں اورکپتان کی گرفتاری کےبجائےپاکستان میں استحکام کاسوچیں،پاکستان کےتمام مسائل کاحل فوری شفاف الیکشن میں ہے،تمام اسٹیک ہولڈرزملک کوسیاسی انتشارسے بچانےکیلئےاپناکرداراداکریں۔کشمیری مضبوط پاکستان دیکھناچاہتےہیں
9
97
474
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
2 years
سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان @ImranKhanPTI کے ساتھ گرفتاری دینے کا اعلان ۔عمران خان امت مسلمہ کے عظیم لیڈر ہیں کشمیری قوم انکے ساتھ کھڑی ہے ۔ #جیل_بھرو
Tweet media one
22
64
480
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
میں اپنی اور میری حکومت کی طرف سے پوری مسلم اُمہ کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ رمضان المبارک میں مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور پاکستان کے استحکام و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔
15
42
471
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
2 years
امت مسلمہ کے عظیم لیڈر ، سفیر کشمیر عمران خان کو 70 ویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ عمران خان نے بطور وزیراعظم پاکستان گرین پاسپورٹ کا وقار بلند کیا پاکستان کو معاشی استحکام کی راہ پر ڈالا لیکن بیرونی سازش سے پاکستان ایک بار پھر سیاسی انتشار کا شکار ہو گیا۔ درازی عمر کے لیے دعاگو
Tweet media one
5
49
465
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
2 years
حقیقی آزادی مارچ ، سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کی راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد میں مقیم کشمیری کمیونٹی سے 26 نومبر کو محسن کشمیر عمران خان کے جلسے میں بھرپور شرکت کی اپیل
5
95
448
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ کشمیری عوام کے لیے نئے سال کے موقع پر یہ خوشی کی خبر ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تنازع کشمیر پر عالمی ادارے کے اصولی اور تاریخی موقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے 1/4
9
68
435
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
حق خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے۔ مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کا موقف بالکل واضح اور دو ٹوک ہے جس میں کوئی ابہام نہیں ہے،وقت اور حالات کا تقاضا ہے کہ کشمیریوں کو انکا پیدائشی اور بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حق‘حق خودارادیت دیا جائے۔ (1/3)
14
58
409
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
راولاکوٹ ٹریفک حادثے میں دو ننھے بچوں کی شہادت کا سن کر دل رنجیدہ ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ غمزدہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت اور ہمدردی کرتا ہوں۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے بھی دعاگو ہوں۔
29
41
429
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما اور سابق مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ابوالحسن کے انتقال پر رنجیدہ ہوں۔ ڈاکٹر ابوالحسن کی ملک اور قوم کے علاوہ تحریک انصاف کے لیے بے پناہ خدمات ہیں۔ انہوں نے پی ٹی آئی آزادکشمیر کا ہر مرحلے پر بھرپور ساتھ دیا اور ہماری رہنمائی کی۔ 1/2
5
33
415
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
بھارت مقبوضہ کشمیر کی آبادی کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور بھارت کی اس غیر قانونی یکطرفہ کارروائی کی وجہ سے خطے میں امن داؤ پر لگا ہوا ہے۔ میں بین الاقوامی برادری سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنےکی اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ 1/3
24
86
419
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
6 months
اسپیکراسمبلی نے عمران خان کا نام لینےسے منع کیاتوسردارعبدالقیوم نیازی نےسخت احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ اگر بھٹو کےحق میں قرارداد آ سکتی توعمران خان کے حق میں کیوں نہیں اگر عمران خان کا نام نہیں لینے دیا جائے گا توکسی کا نام نہیں لینے دیں گے جس کے بعد اپوزیشن نے احتجاجا بائیکاٹ کر دیا
8
127
432
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
یوم دفاع لازوال عزم اور بہادری کی یاد دلاتا ہے۔ دفاع پاکستان کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے سرفروشوں کی عظمت کو پوری کشمیری قوم زبردست خراج عقیدت اور سلام بھی پیش کرتی ہے۔ خونی لکیر کے دونوں جانب بسنے والے کشمیری افواج پاکستان کو اپنی محافظ فوج سمجھتے ہیں (1/3)
10
59
406
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
6 months
سابق وزیر اعظم و صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی بطور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر عالمی برادری کو سخت وارننگ
1
75
425
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
16دسمبر2014کے سانحہ نے ہر درد دل رکھنے والے انسان کو رلا دیا۔پشاور آرمی پبلک سکول کے طلباء اور اساتذہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اس سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں کے عظیم والدین کو سلام پیش کرتا ہوں۔ 1/2
6
37
398
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے نوجوانون کی مسلسل ہلاکتوں، خانہ تلاشیوں اور تازہ دم فوجی دستوں کی تعیناتی پر سخت تشویش ہے۔ بھارت کا ہر حربہ بری طرح ناکام ہوگا۔ کشمیری ہر قیمت پر جدوجہد آزادی جاری رکھیں گے۔
9
54
391
@AQayyumNiaziPTI
Sardar Abdul Qayyum Niazi
3 years
بلوچ ٹریفک حادثے میں جانی نقصان کا سن کر دل رنجیدہ ہے، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں، انتظامیہ کو امدادی کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
20
41
400