“Wazu,kafan,Dua,Dafan Or yun har kahani khatam”:I'd prefer liberty with danger than peace with slavery.
#Mild
-rebel
#Tweepukhela
🌲🌾🍀
حیدریم قلندرم مستم
کسی بھی انسان پر
اس سے بُرا وقت نہیں آ سکتا
کہ
اُس کا دعا پر سے اعتبار اُٹھ جائے۔
اور
کسی بھی انسان کے لئیے
اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں
جب اس کا دعا کرنے کو دل نہ کرے۔
بس
اس دن انسان چلتی پھرتی لاش بن جاتا ہے۔
کراچی جلسے میں اپوزیشن قائدین کی تقاریر گزشتہ جلسے سے زیادہ میچور تھیں مگر جس نپے تلے انداز میں مولانا فضل الرحمن ایک ہی وقت میں عالمی پاور بروکرز سے مقامی پاور بروکرز اور ایوان اقتدار سے عام عوام تک پیغام پہنچانا جانتے ہیں یقینا منفرد ہے
@MoulanaOfficial
اگر بزم ہستی میں عورت نہ ہوتی
خیالوں کی رنگین جنت نہ ہوتی
ستاروں کے دلکش فسانے نہ ہوتے
بہاروں کی نازک حقیقت نہ ہوتی
گھٹاؤں کی آمد کو ساون ترستے
فضاؤں میں بہکی بغاوت نہ ہوتی
فقیروں کو عرفان ہستی نہ ملتا
عطا زاہدوں کو عبادت نہ ہوتی
ڈی ایس پی ٹریفک نے کار سوار خاتون کو فینسی نمبر پلیٹ اور ٹنٹڈ گلاسز نصب کرنے پر روکا، مشتعل خاتون باریش بزرگ ڈی ایس پی کو دھکے اور تھپڑ دیتی رہی۔ مبینہ طور خاتون کا تعلق پی ٹی آئی کے ایک اہم رہنما کے گھر سے ہے۔
@CSMR786
ریفرنس لائی جارہی ہےتین کے ٹولے کے خلاف تم کن چکروں میں ہو پیسے وہ ٹیریان کے پاپا سے حق حلال کا ٹرک لیتے ہیں ، ان تین خبیثوں کو بھگو بھگو کے مارنا چاہیے اج مولانا کی یہی تجویز آئی ہے یا مارو یا مرو بزدل بندہ گھر بیٹھے سیاست بزدلوں کی راہ نہیں۔
ارسلان بیٹا مووولک کے وسیع تر مفاد میں امریکی خط کے بعد اب گجراتی خط کی سازش کا رونا پیٹنا شروع کرو۔ یاد رکھنا غداری والا ٹچ لازمی مرچ مصالحہ ملا کے ڈالنا۔
مولویوں کے نظر میں ایک بےحیا اور ننگی پنگی عورت نے اپنے استطاعت کے مطابق ایک خنزیر کی گاڑی الٹا دی جس نے قران مجید فرقان حمید کو جلانے کا اقدام توہین کیا جس کا مولوی حضرات چوکوں چوراہوں میں صرف مذمت ہی کرتے ارہے ہیں۔
جی سر اپکی کال مطلوبہ نمبر پر ملایئ جارہی ہے برائے مہربانی بنی گالوی باندر عرف خطرے ناک جب تک کال اٹھائے تب تک اپ قبر والا سکون نوش فرمائیں تفصیلاتی نقشہ ڈاؤنلوڈ ہورہا ہے ۔
پاٹے خان کو انجام تک پہنچانے کے بعد میرا اگلا ٹارگٹ پاکستان کے وہ ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور شادی گھر ہیں جو رشین سلاد (Russian Salad) کے نام پر بند گوبھی اور مٹروں میں دہی ملا کر بیچ رہے ہوتے ہیں۔
ہمیں حیرت سے مت دیکھو اب ایسا کیا کیا ہم نے؟
زمینی عشق ہے صاحب، دوبارہ ہو بھی سکتا ہے
کنارہ کرنے والوں سے کنارہ ہو بھی سکتا ہے
مجازی عشق ہے صاحب دوبارہ ہو بھی سکتا ہے
تقریباً آج سے چار مہینے پہلے سرینا عیسی صاحبہ نے فواد چوہدری پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی جس پر ابھی تک سماعت نہیں ہوئی رانا ثنااللہ پر چوبیس گھنٹوں میں درخواست دائر ہوئی اور سماعت وی شروع ہو گئی
اوئے بندلے تیری عظمٰی سربازار لٹ رہی ہے تجھ میں شرم نام کی کوئی شے ہے؟
Heartbroken vid. This old man belongs to kharotabad Quetta is at an age when people choose to rest and look back at their life and instead he has to work for a living. May Allah make his life easier and remove the circumstances which have brought him to this position 🙏🏻
@farzana_amjid
ہا ہا ہا ہا جلنا تو بنتا ہے یہودیوں کے ایجنٹوں، کہا وہ مسلمان خاتون کہا یہ یہودی عورت، کہا وہ صفدر کی منکوحہ کہا یہ نیازی کی مطلوقہ، سڑتے رہو یوتھیوں، تم لوگوں کی کیا زندگی شرمندگی شرمندگی۔
باچا خان جیل سے رہا ہونے کے بعد ایک جلسے میں مختصر سی تقریر کی اور اپنی قوم کو شیر کے ایک بچے کا قصہ سنایاـ
”ایک شیرنی تھی، اس نے بھیڑوں کے ریوڑ پر حملہ کر دیاـ وہ حاملہ تھی، حملے کے دوران اس کے بچہ پیدا ہواـ وہ خود مر گئی اور اس کا یہ بچہ ایک بھیڑ نے اپنے پیچھے لگا لیاـ
عمران خان کبھی بھی خطرہ نہیں تھا طاقت اور خطرہ اس کی سپورٹ بیس تھی۔ اس شخص کا نہ ایسا ٹیمپرامنٹ ہے کہ وہ قومی اتفاق بنا سکیں نہ وہ ویژن کہ قوم کی برے وقت میں رہنماٸی کرسکیں۔ وہ ایک فاشسٹ تو ہو سکتا ہے لیکن اس کردار کو ایک لیڈر کہنا ہر لحاظ سے غلط ہے۔
عمرانڈو نے اپنی حکومت کے آخری دن کہا تھا ۔۔ کوئی رہ تو نہیں گیا؟
اب پتہ چلا چوھدری شجاعت رہ گیا تھا
جس کو ہوٹل میں بند کرنا تھا اسکو گھر میں اکیلا چھوڑا تھا وہ شیش ناگن ثابت ہوا۔
ان لوگوں کے لیے ایک پیغام جو ہمارے ملک پاکستان پر تنقید کرتے ہے پاکستان میں دہشتگردی اور دہشتگردوں کی حمایت کرتے ہیں اس وطن کو اجھاڑنا چاہتے ہیں،
یہ وقت ہے سوچنے کا سوچئے 🙏🏻
صرف پیسہ ہی رزق نہيں - علم ، عقل ، ذہن ، چہرہ ، اولاد ، ادب ، اخلاق ، مخلص اور ہمدرد دوست بھی بہترین رزق میں شامل ہیں ۔ اس لئے ہر وقت پاک پرودگار کا شکر بجا لاتے رہو۔
(مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ)
@ImranRiazKhan
گیلے تیتر صاحب خود ہاتھ باندھ کر حاضر ہونے والا تیرا امریکن پیو ہے، جسطرح اپ خشک تیتروں کو گیلے تیتر ثابت کرہے تھے ویسے ہی مولانا کے گھرکو امریکی ہائی کمیشن یا کمشنر کا گھر ثابت کریں
یہ معیار
@QasimKhanSuri
پر بھی لاگو ہوگا جس نے قانون کی دھجیاں اڑائی تھی اپنا رولنگ دیتے ہوئے، یا صدر ڈینٹل ہو یا پھر عمرانڈو ہو سب کے لیے بنڈیال اور اعجاز الوارشل کی آنکھیں کھلی ہونا چاہئے نہیں تو تم پانچ عظمٰی کے دلالوں کے سر ہتھوڑا مارتے ہوئے دیر نہیں لگے گی۔
سپریم کورٹ میں رانا ثناءاللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے درخواست گزار چوہدری پرویز الٰہی کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا "تسلی رکھیں ! عدالتی فیصلے سے انحراف یا قانون کی خلاف ورزی پر ہماری آنکھیں بند نہیں ہونگی"
سنا ہے آئی ایم ایف نے مطالبہ رکھ دیا ہے کہ پاکستان کے بریگیڈئیر لیول اور اوپر درجہ کے افسران کے اثاثہ جات اوپن کیے جائیں۔اگر واقعی یہ مطالبہ ہے تو لعنت بھیجو سالی آئی ایم ایف پر، کیا سمجھتی ہے خود کو دیکھی جائے گی- ہم گھاس کائنگے لیکن لمبر ون کو ایکسپوز نہیں ہونے دینگے۔
@AzazSyed
چئرمین نیب کی مبینہ آڈیو اور ویڈیو لیک ہونے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا ، اب انہیں اس انداز سے گھر بھیجنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دنیا کی چند مشہور سلیبرٹی اور ان کی ناجائز اولادوں کی فہرست جاری کی ہے جن کی شکل ان سے ہوبہو ملتی ہے۔
پاکستان کے سلیکٹیڈ وزیراعظم اور ان کی ناجائز بچی بھی اس فہرست میں شامل ہے۔
@ImranKhanPTI
ہیلو صادق امین صاحب
ہرجانہ کرو گے ؟
ملک میں سرکاری اسپتال کا مطلب ہے جان سے ہاتھ دھونا اور پرائیویٹ اسپتال کا مطلب ہے جائیداد سے ہاتھ دھونا۔۔۔۔ اسلئے ہاتھ دھوتے رہیں تاکہ دونوں جگہ سے بچے رہیں
#CoronavirusPandemic
#Coronaviruspakistan
کہا تھا، یہ اُس کے محبوبﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کا مرتکب ہوا ہے، اب اس کی سیاست دھوپ میں پڑے موم کی طرح پگھلے گی۔ اس سے برات کا اظہار کیجئے اور اپنے اپنے اونٹ لےکرالگ ہو جائیے۔ جن کے وہ ﷺ محبوب ہے، وہ جانیں اور یہ جانے۔
دیکھ رہیں ناں آپ؟
کدھر ہے تیلی پہلوان؟ جس نے پھولوں کا شہر پشاور کو گٹرستان کراچی بنا دیا ہے، ویسے یاد ایا کے فیضو نے ایک وقت میں کراچی کے گٹروں کا ٹھیکہ لیا تھا، اب کی بار فیضو خود پشاور پر قابض ہے کیوں نا کالجی ککڑ وزیر اعلی یہ ٹھیکہ فیضو کو سونپ دے۔
@DunyaNews
شکر ہے بنگلہ دیش، کارگل،سیاچین،اور سقوط کشمیر کا زکر نہیں کیا،فوج کی نگرانی میں تمام بلنڈرز ہوئے تب اپ ستو پی کے سو رہے تھے کیا؟بات فوج کی نہیں ہے، گھر کے لیےچوکیدار لازم ملزوم ہے،بات تب بگڑتی ہے جب چوکیدار مالک بن بیٹھے اور مالک کو اپنی چوکیداری پر مامور کرے(اپنی مثال لے لیجئے)
میں تو چُپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
کچھ لوگ پُر اسرار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتی ہوں
دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے
وہ اِس پار ہیں اُن کے لئے اُس پار ہوں میں
وہ جو اُس پار ہیں اِس پار سمجھتے ہیں مجھے-
#خیال
باندر منہ والے عمران کی اوقات کیا ھے کہ کہتا ھے آرمی چیف پروفیشنل لگنا چاھئے، کیا وھاں پر گوگا گوگی کو یا بزدار کو لگا دیں، پنکی پیرنی کو لگا دیں؟ یہ عمران ایک مکروہ چہرہ رکھنے والا شخص ھے اس کا نام مکر یا مکروح رکھ دینا چاھئے،
مبشر لقمان
ان تصاویر پرویسےتوبہت بات ہوئی لیکن سب سےبڑا قابلِ اعتراض کام یہ ہیکہ سرکاری پروٹوکول کیخلاف پاکستان کاجھنڈا بائیں طرف رکھاگیاہے؛جبکہ پاکستانی پرچم ہمیشہ دائیں جانب ہونا چاہیے۔ امریکی سفیر کے بائیں طرف پاکستان کا پرچم؛ ماہِ اگست میں رکھ کر؛ یہی پیغام دیا گیا کہ ھم آپکے غلام ہیں۔۔
بشیر بلور جیسا ببر شیر کوئی ماں جنمیں گی ۔۔۔ ڈی چوک اور پاشا کے پیداوار تب میدان میں اترتے ہے جب میدان مجرے کا ہو، گولی کے تھرتھراہٹ میں بلور اترتے ہے۔
کابل میں غلامی کی زنجیریں توڑنے کے بعد طالبان کے پی میں پولیس سٹیشنوں پر چڑھائی، اہلکاروں پر حملہ آور ہیں۔ لیکن وزیراعلی/کابینہ کی ترجیح عمران کے لیے اسلام آباد فتح کرنا۔وہ بشیر بلور تھے جو دھاڑتے تھے کہ تمہاری گولیاں ختم ہو جائیں گی ہمارے سینے نہیں
@AimalWali
گینڈے کی طرف سے مولانا فضل الرحمن کو بلا وجہ ٹارگٹ کرنا اگرچہ افسوسناک ہے لیکن حیران کن ہرگز نہیں۔ اس لئے کہ قوم پرست سیاست چاہے جتنی بھی ”جمہوریت پسند“ بن جائے، مذہب زہر لگتی ہے اور تنگ نظری پر انحصار کئے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی۔ رجعت اور کھوکھلا پن اس سیاست کی سرشت ہے۔