@PalestineUrdu_
اسرائیل پر حملے کی مزاحمت کرنا ان حالات میں جب فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا اسرائیل کے ہاتھوں ،ایران کے حملے کو ناکام بنانے میں اس غدار کا پورا ہاتھ
پاکستان ایک جمہوری ملک ہے لیکن آپ کو جمہوریت کہی نظر نہیں آۓ گی،عدلیہ آذاد ہے لیکن ججز انصاف مانگتے نظر آئیں گے ،وزیراعظم اگر عوام کے چناؤ سے ہو تو وہ پانچ سال کی مدت پوری نہیں کر سکتا لیکن اگر بڑوں کے فیصلے سے ہو تو نگران بھی ڈیڑھ سال گزار سکتا
#قیدی_نمبر_804_کی_رہائ
Thank you
#ImranKhan804
#Worldcup1992
Great captain ❤️
Great Leader Imran Khan ❤️🇵🇰
Live Long Pakistan 🇵🇰
Live Long Imran Khan
#خان_اور_پاکستان_ایک_جان
عمران خان کے مارچ میں کیے جانے والے دو عظیم کارنامے
1:15th of March World Day of Islam o phobiaجس سے عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امت مسلمہ کا لیڈر بن کر سامنے آیا
2:On25th of March in
#PakistanCricket
won
#WorldCup1992
for
#Pakistan
.
#ImranKhan
#خان_اور_پاکستان_ایک_جان
ڈاکٹر عبد القدیر خان نے غوری میزائل کا رخ اسرائیل کی طرف کرنے کی کوشش کی تھی، لیکن انہیں عبرت کا نشان بنا دیا گیا۔
صد افسوس جو پاکستان اور اسلام کے لیے اچھا کام کریں ہم اسے ویسے ہی غدار بنا دیتے ہیں۔
ہر پاکستانی تک حقیقت پہنچائیں ۔۔۔
#یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر
کیا عمران خان کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل کر ،الیکشن کے نتائج بدل کر ،عوام پر قرضوں کے پہاڑ توڑ کر ،ملک میں مفلسی اور مایوسی پھلا کر ،عوام پر تشدد کرکے فوج کے لیے نفرت بھر کر ،
کیا آپ خود کو پاکستان کے وفادار کہلانے
کا حق رکھتے ؟
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
دعا قبول ہوتی ہیں چاہے دیر سے ہی کیو نہ ہوں 🌺❤️
اب آپ ٹینکی کے پانی کو ہی دیکھ لیں سردیوں میں گرم پانی کے لیے کی جانے والی دعاؤں کا نتیجہ نہیں لگتا کیا 🔥
محبت کے لیے کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے 😊
نفر ت تو بنائ چھین لیتی ہے🌺
نفرت کی آگ میں انسان دوسروں کو عارضی اور خود کو ابدی آگ میں جلا کر راکھ کر لیتا ہے💥
تحریک انصاف کا عید کے بعد لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ، عمران خان نے منظوری دیدی، اسلام آباد پہنچ کر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت۔۔۔!!!
#قیدی_نمبر_804_کی_رہائ