Azam Afzal Profile
Azam Afzal

@AzamAfzal

Followers
1,848
Following
1,599
Media
816
Statuses
39,266

graduated from suny buffalo NY MBA marketing doing business die hard lover of mian Nawaz Sharif 😍😍😍😍

..space
Joined May 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AzamAfzal
Azam Afzal
4 years
Tweet media one
13
6
89
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
الحمداللہ میری بیٹی نے fsc میں 1052 مارکس لیے ہیں جو کہ 96٪ بنتے ہیں
607
153
5K
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
الحمداللہ ثم الحمداللہ آج میری ایک محنت کا پھل میرے پروردگار نے مجھے دیا میری بیٹی آج مکمل ڈاکٹر بن گئی ہے فائنل پراف میں 82 ٪ مارکس کے کر کامیاب ہوئی ہے الحمداللہ اللہ تیرا شکر ہے 🥲🥲😍😍😍😍
318
72
2K
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
انا للہ وانا الیہ راجعون کل نفس ذائقہ الموت میری بڑی امی کا رضاۓ الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے منازل کی آسانی کیلئے دعا کی درخواست ہے 😭😭😭
238
39
502
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
میری بڑی امی اس وقت انتہائی بیماری کی حالت میں ہاسپٹلائز ہیں ڈاکٹرز نے مایوسی ظاہر کر دی ہے ان کے پھیپڑے جواب دے گئے ہیں براہ کرم دعا کر دیجئے کہ اگر ان کی زندگی ہے تو صحت بخش دے آمین 🥲🥲
184
33
422
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
میری جنت میری ماں ان کی صحت کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے 🙏🙏🙏
Tweet media one
52
6
383
@AzamAfzal
Azam Afzal
10 months
سٹنٹ ڈلنے کے بعد میری پیر و مرشد ریلیکس کر رہی ہیں الحمدللہ 😍😍😍
Tweet media one
95
10
300
@AzamAfzal
Azam Afzal
4 years
الحمدوللہ میری بیٹی نے میٹرک کے امتحان میں 1027 نمبر لیے ہیں لیکن پھر بھی خوش نہیں آجکل کے بچوں میں زیادہ مارکس کی بھوک بہت بڑھ گئی ہے
39
10
265
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
میری حیات میرا پیر و مرشد 😍😍😍
Tweet media one
41
5
168
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
@Beeper9999 بیپس مجھے مبارکباد دیں میری بیٹی نے FSC میں 96% مارکس لیے ہیں 1052 ☺️☺️☺️😍😍😍
11
0
144
@AzamAfzal
Azam Afzal
3 years
My elder brother Haji maqbool SB passed away today pls pray for his next journey الله أكبرانا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭😭😭
82
7
113
@AzamAfzal
Azam Afzal
3 years
ب��ت تکلیف میں ہوں دعاٶں کی درخواست ہے
57
3
98
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
Me with my mother on mayoo.n of my niece the eldest daughter of my family my lado rani ❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
26
3
96
@AzamAfzal
Azam Afzal
4 years
میرے گھر میں کنوں کی بہار
Tweet media one
14
0
100
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
Fresh click
Tweet media one
17
2
90
@AzamAfzal
Azam Afzal
4 years
My Corona test is positive pls pray for me
49
4
93
@AzamAfzal
Azam Afzal
4 years
آج میرے پرانے ہمساۓ بڑے بھائی جیسے جن کے ساتھ تمام بچپن پھر جوانی بیتی کرونا کی وجہ سے ان کا انتقال ہو گیا ہے اللہ ان کی اگلی م��ازل آسان فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ
26
9
92
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
At 57;
Tweet media one
24
2
76
@AzamAfzal
Azam Afzal
6 years
@Matiullahjan919 مطیع اللہ خان صاحب دل کی گہرائیوں سے آپ کے لئے دعا گو کہ اللہ آپ کو حق سچ کہنے کا اجر دے اور آپ کو کسی بھی مشکل میں نہ ڈالے بہت ہی اعلٰی تجزیہ سلامت رہیں
1
5
76
@AzamAfzal
Azam Afzal
5 years
تمام دوست احباب سے التماس ہے کہ میرے لئے دل سے دعا کر دیں آج انتہائی پریشانی میں ہوں اللہ میری نصرت فرما دیں اور میری مشکل کو آسان کر دیں بہت شکریہ
28
10
67
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
یاراں نال بہاراں ♥️♥️♥️
Tweet media one
19
6
64
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
Farewell dinner to my son ❤️❤️❤️
Tweet media one
23
3
59
@AzamAfzal
Azam Afzal
10 months
At 57
Tweet media one
15
3
55
@AzamAfzal
Azam Afzal
3 years
Alhamdulillah my daughter secure 500 marks out of 505 in fsc first year
17
2
55
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
الحمدللہ آج بیس دن بعد والدہ کو ہوش آئی ہے دعاؤں کی درخواست ہے 🙏🙏🙏🙏
16
1
56
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
@kaikausMir میں اپنی ہنسی نہیں روک پا رہا بہت دفعہ کی پڑھی ہوئی یہ تحریر یکن ہر دفعہ الگ ہی مزہ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
0
3
51
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
Original leather handmade wallets available for sale
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
11
52
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
@Beeper9999 @SdqJaan اس کی باری آنے والی ہے حکیم ثنا اللہ نے اسپیشل کند آری اس کے لیے تیار کر لی ہے 🤣😂😂
29
3
48
@AzamAfzal
Azam Afzal
4 years
آخر کار بڑی طویل جدو جہد کے بعد فالوورز کی تعداد سات سو ہو ہی گٸی مہربانی دوستو 😃😃😃
17
2
50
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
بال رنگنے کے بعد کی صورتحال 🤣🤣🤣
Tweet media one
11
0
48
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
@Rafi_AAA @DawoodKhanktk1 میرے نانا سٹیج پر موجود تھے اور قائد کے سامنے خان بہادر کا ٹائٹل چھوڑا تھا جس کے جواب میں قائد نے انہیں مجاہد کا خطاب دیا تھا اس طرح تو میں زیادہ پکا امیدوار ہوں 🤣🤣🤣🤣
4
7
48
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
اے میرے مالک تجھ سے دست بستہ دعا گو ہیں کہ ہماری پیاری بہن ڈاکٹر صاحبہ جو بیماری و تکلیف میں مبتلا ہیں کو صحت یاب فرما انہیں شفاۓ کاملہ و عاجلہ عطا فرما اپنی امان میں رکھ اور اہل خانہ کو ان کی صحت کو لے کر جو تشویش ہے اسے راحت میں تبدیل فرما ڈاکٹر صاحبہ کو صحت دے @capricorn_lhr
15
18
41
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
ینتیس سا قبل ☺️☺️☺️
Tweet media one
10
1
43
@AzamAfzal
Azam Afzal
10 months
سلامت رہے میرا چھوٹا بھائی میرا بیٹا صبح صبح تحفہ دیا 😍😍😍😍
Tweet media one
Tweet media two
8
0
43
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
اگر آج سپریم دلوں نے کوئی فیصلہ حکومت کے خلاف جاری کیا تو خدارا نونیو پٹواریو جیالو جمیعت کے پاسدارانو سب سڑکوں پر نکل آنا اور سب کچھ بند کر دینا آج نہیں تو کبھی نہیں ساڈا حق ایتھے رکھ
0
20
38
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
آٹھ سال پہلے اور اب
Tweet media one
Tweet media two
14
4
41
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
آج کی تازہ صورتحال یورک ایسڈ پیک پر درد بھی پیک پر 😂😂😂😂
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
39
0
42
@AzamAfzal
Azam Afzal
3 years
I m really obliged and feeling grtful of Mr and Mrs Micky Gill @Micks_it who give me honour to serve them at my home thanks Micky for being my guest love you bro 😍😍😍😍
3
2
45
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
ناشتہ حاضر ہے دعوت عام ہے بسم اللہ کریں ❤️❤️❤️
Tweet media one
8
1
44
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
تمام احباب کی محبتوں کو مقروض ہوں جنہوں نے دعاۓ خیر کی اور میرے دکھ کی اس گھڑی میں میرے ساتھ رہے فردا فردا سب کو شکریہ ادا نہیں کر سکتا تو براہ کرم اجتمائی طور پر شکریہ قبول فرمائیں اور والدہ صاحبہ کو ایصال ثواب ضرور کر دیں جزاک اللہ خیراً کثیرا
11
4
39
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
چار سال قبل پہلی صبح
Tweet media one
8
4
40
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
بچپن کتنا خوبصورت ہوتا ہے ہم چاروں بہن بھائی اللہ میری بہن اور بھائیوں کو سلامت رکھے صحت و تندرستی کے ساتھ 🥰🥰🥰😍😍😍
Tweet media one
13
1
38
@AzamAfzal
Azam Afzal
11 months
Baba in black 😁😁😁
Tweet media one
Tweet media two
19
1
38
@AzamAfzal
Azam Afzal
10 months
کبھی ہم بھی بالوں والے تھے 😔😔😔
Tweet media one
12
0
40
@AzamAfzal
Azam Afzal
11 months
عمران خان اور بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے 190 مین پاؤںڈ کیس میں
2
14
37
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
سب احباب کا بہت بہت شکریہ میں آپ سب کا مشکور ہوں کہ آپ سب میری خوشی میں برابر کے شریک ہوے اللہ آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں دے آمین ثم آمین
4
1
36
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
Tweet media one
Tweet media two
14
2
35
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
@Riaz_Hussain77 @11_asim یہ محترمہ تو شہباز گل کی والدہ بن کر بھی آئیں تھیں
1
8
30
@AzamAfzal
Azam Afzal
10 months
Man in black
Tweet media one
Tweet media two
12
4
32
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
کر لو کم
Tweet media one
10
2
34
@AzamAfzal
Azam Afzal
11 months
Walima tyari
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
1
33
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
کیاری میں لگا بینگن
Tweet media one
6
0
33
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
تازہ ترین صورتحال
Tweet media one
30
0
33
@AzamAfzal
Azam Afzal
5 years
@mubasherlucman جیسے دس روپے کے چاے کے کپ سے اپنا جہاز خریدنا کبھی گریباں میں جھانکا ہے
0
0
32
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
Tweet media one
14
0
32
@AzamAfzal
Azam Afzal
4 years
@mianabul72 @Rafi_AAA یہ جو چنے نکال رہے ہیں یہ حاجی عبدل رؤف صاحب ہیں یہ میرے بچپن کے دوست ہیں اور کلاس فیلو ہیں بڑی زبردست شخصیت ہیں اللہ ان کو صحت و تندرستی والی زندگی دے آمین
3
4
33
@AzamAfzal
Azam Afzal
5 years
میرا نام اعظم افضل ھے۔۔ پاکستانی شہری۔۔ لاہور کا رہنے والا ہوں میں عمران خان کو وزیراعظم نہیں مانتا، وہ سلیکٹڈ ہے۔۔ میرا وزیراعظم۔۔ منتخب وزیراعظم نواز شریف میں عمران خان کو وزیراعظم نہیں مانتا، وہ سلیکٹڈ ہے۔۔ میرا وزیراعظم۔۔ منتخب وزیراعظم نواز شریف
1
8
31
@AzamAfzal
Azam Afzal
3 years
او ظالمو تیس تو پورے کروا دو تاکہ میں بھی اہنے آپ کو انٹلکچول سمجھنے کی جسارت کر سکوں 970 not out پر کب سے کھڑا ہوں 😂😂😫😫
10
2
32
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
@ZaraUmarMukhtar جب بغیر بلیو ٹک کے اکاؤنٹ چلتا ہے تو اماں کے پیسے ضائع کرنا کیوں
6
1
29
@AzamAfzal
Azam Afzal
3 years
My parents and MAA ji now
Tweet media one
Tweet media two
5
1
30
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
@u39399460 @mashoom01 ڈاکٹر صاحب میری والدہ کے منہ بولے بیٹے ہیں اور میرے بڑے بھائی کی حیثیت رکھتے ہیں انتہائی نیک اور پرہیزگار انسان دوست شخصیت ہیں میاں نواز شریف فیملی سے انتہائی قریبی رشتے داری بھی ہے لیکن مجال ہے کبھی زاتی فائدہ لینے کے روادار رہے ہوں اللہ انہیں صحت اور برکت عطا فرمائے آمین 😍
1
1
30
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
Tweet media one
8
3
29
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
اور مجھے یوتھیوں نے اپنی سپیس میں سے نکال دیا 😂😂😂😂
9
0
26
@AzamAfzal
Azam Afzal
10 months
آج ہمارا پیارا بھائی بیٹا ڈاکٹر فہد ملنے آیا بہت خوشی ہوئی ❤️❤️❤️❤️
4
3
30
@AzamAfzal
Azam Afzal
6 years
@MemonaMushtaq کیا بابے کو یقین ہے کہ وہ 12 کو جا پائے گا اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے جب بغض حد سے بڑھ جائے تو پھر نظامِ الٰہی حرکت میں آ جاتا ہے پتہ نہیں کیوں میرا ایمان کہتا ہے کہ میاں صاحب کے لئے اچھا ہونے والا ہے انشاءاللہ..
3
7
28
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
پیاس کہتی ہے اب ریت نچوڑی جاے اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا ہاشم ندیم
4
5
26
@AzamAfzal
Azam Afzal
7 years
@dr_majidkhan @geonews_urdu World call cable close jeo news from there list in lahore
4
1
24
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
ابو جی سلامتی رہے اللہ کی آپکی لحد پر اور جنت الفردوس کے ایک چھوٹے سے ٹکرے میں شامل ہو آج سے 37 سال پہلے آپ ہمیں داغ مفارقت دے گئے تھے اور چھوٹے کی زمہداری ڈال کر گئے تھے ابو جی پوری ایمانداری سے کوشش کی کہ جو زمہ داری آپ نے ڈالی اسے اچھے سے نبھا سکوں
7
3
29
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
Tweet media one
10
0
25
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
کیا بکواس ہے کیا ہوا @Asmi_Malik_ کو کوئی بتائے مجھے کیا ہوا ہے کیوں سب ایسے لکھ رہے ہو کیا ہوا ہے اسے میں نہیں مانتا اسے کچھ نہیں ہوا بس ویسے ہی مزاق ہے کیا یہ مزاق ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
11
2
27
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
Giordano polo
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
7
24
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
Once again meatex roof top Karim BLK Iqbal town today's special offer is about sajji buy o e get one free awesome taste 🤤🤤🤤👌👌👌❤️❤️❤️
5
2
28
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
زمان پارک کو جانے والا انڈر پاس اور مال روڈ والا پل بند کر دیا گیا ہے
6
6
26
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
Surprise birthday wishes to younger brother from us me my elder bro and sister ❤️❤️❤️
Tweet media one
15
3
26
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
@KamranA42766683 کامران بھائی اوپن مارکیٹ میں ڈالر تقریباً 18 روپے گر چکا ہے اب تک
5
2
24
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
اپنی بیٹیوں سے شفقت کا برتاؤ کیا کریں کیونکہ وہ الله کی رحمت ہوتی ہیں تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہیں چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں دل کے زخم مٹانے کو آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی
5
7
24
@AzamAfzal
Azam Afzal
5 years
@AamirLiaquat @MaryamNSharif او نام نہاد سکولر تم کیا ہو تمہاری اوقات کیا ہے یہ تمہاری اپنی بیٹی واضح کر چکی ہے تم ایک بھاڑے کے ٹٹو ہو اس کے سوا کچھ اوقات نہیں تمہاری
1
0
26
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
بابا کاشی کی میرے غریب خانہ امد بمعہ لالا تورا خان @dakhattak جہاں ملکی سیاسی صورتحال پر سیر حاصل گفتگو کے بعد یہ طے پایا کہ نگران وزیراعظم کے لیے لالا کو مجبور کیا جاۓ کہ باگ ڈور سنبھالی جاے جسے لالا نے کراہت سے منظور کر لیا عوام کو مبارک ہو 😍😍😍😂😂😂😂
Tweet media one
6
1
25
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
RT with a selfie in car
Tweet media one
6
0
24
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
Lacoste polo yarn died on five colours with sizing from S to XXL available
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
8
23
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
@pti_eu @Shahnaw34922899 @DostMMzari @RajaRiazMNA واقعی آپ کا لیڈر ضمیر فروش نہیں وہ تو سیدھا سیدھا وطن فروش ہے کشمیر کا سودا کر ڈالا اسٹیٹ بنک آئی ایم ایف کو دے ڈالا ساری عوام کو ازیت میں ڈالا صرف اس لیے کہ اقتدار میں رہے لعنت ہے ایسے وطن فروش جھوٹے کزاب پر اللہ کی لعنت 🖐️🖐️🖐️
2
9
23
@AzamAfzal
Azam Afzal
3 years
*ایک شخص اپنے دوستوں کی محفل میں باقاعدگی سے شریک ہوتا تھا، اچانک کسی اطلاع کے بغیر اس نے آنا چھوڑ دیا۔* *کچھ دنوں کے بعد ایک انتہائی سرد رات میں اس محفل کے ایک بزرگ نے اس سے ملنے کا فیصلہ کیا اور اس کے گھر گئے۔*
1
5
23
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
@DawoodKhanktk1 اللہ سے التجا ہے کہ اللہ مدثر سلطان (عصمی ملک) کی اگلی منازل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں انتہائی اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2
0
26
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
کبھی ہم بھی خوبصورت تھے کتابوں میں بسی خوشبو کی صورت سانس ساکن تھی بہت سے ان کہے لفظوں سے تصویریں بناتے تھے پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کر دور کی جھیلوں میں بسنے والے لوگوں کو سناتے تھے جو ہم سے دور تھے لیکن ہمارے پاس رہتے تھے
Tweet media one
4
0
24
@AzamAfzal
Azam Afzal
5 years
*"ایک گلاس گرم پانی میں لیموں کے ٹکڑے آپ کی ساری زندگی بچاسکتے ہیں۔"* *گرم لیموں کینسر کے خلیوں کو مار سکتا ھے!* *لیموں کو تین ٹکڑوں میں کاٹ کر ایک کپ میں رکھیں، پھر گرم پانی ڈالیں، یہ (الکلین پانی) ہوجائے گا، روزانہ اسے پینے سے یقینا سب کو فائدہ ہوگا ..*
2
13
22
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
الحمداللہ زبردست کافی ناشتہ ٹائم 😍😍😍😍😍😍 میری بیگم کی کیا بات ہے بہت عمدہ کافی بناتی ہیں اللہ انہیں سلامت رکھیں میرے گھر کا سکون ہیں ❤️❤️❤️💓💓💓
Tweet media one
6
4
24
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
کنو اور لیموں تیاری کے مراحل میں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
1
26
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
Tokyo 1986
Tweet media one
7
3
22
@AzamAfzal
Azam Afzal
4 years
Dear @jack Please restore the account @saaraaab as he is a political worker
2
12
22
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
کافی تیاری کے بعد پںنے کے مراحل میں 🤤🤤🤤
Tweet media one
8
1
22
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
2015. 2023
Tweet media one
Tweet media two
8
0
22
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
آ جائیں جی بسم اللہ کریلے گوشت بڑے ہی سریلے کریلے گوشت 😂😂😂😂😂
Tweet media one
9
2
24
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
Platelets 118
30
1
21
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
پچپن😁😁😁 بچپن
Tweet media one
Tweet media two
4
2
19
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
ہمارے ٹویپ دوست جناب سیف اللہ ڈوگر صاحب کا اکلوتا بیٹا محمد مجتبیٰ جو کینسر جیسے موزی مرض سے برسرِ پیکار تھے زندگی ہار گئے ان کا انتقال ہو گیا ہے اللہ سے دعا ہے کہ وہ سیف ڈوگر بھائی کو ہمت و حوصلہ عطا فرماے اس دکھ کو برداشت کرنے کے لیے انا للہ وانا الیہ راجعون @SaifullahDogar_
18
3
19
@AzamAfzal
Azam Afzal
4 years
"عین کا فرق" تم دیکھو گے کہ علم جس کی روح تک اتر جاتا ہے وہ شور کرنا بند کر دیتا ہے۔۔۔۔ جو عمل میں لگ جائے اس کے پاس رونے پیٹنے کا وقت نہیں ہوتا۔۔۔ جس کا دل عبادت میں مست ہو جاتا ہے وہ پھردنیا کی شکایتیں بھول جاتا ہے۔۔۔۔
2
8
21
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
Coffee time
Tweet media one
3
0
20
@AzamAfzal
Azam Afzal
1 year
تمام احباب کی دعاؤں کا شکریہ حالت بدستور ویسی ہی ہے اور والدہ صاحبہ دعا کر دہی ہیں کہ اللہ مجھے بس تین دن کی مزید زندگی دے دے کہ میرے بچوں کی عید خراب ہو رہی ہے 😭😭😭
12
2
22
@AzamAfzal
Azam Afzal
4 years
@Aadiiroy یہی سورتحال میرے آگے بیٹھے بچے کی تھی اور اپنے اوپر غصہ آ رہا تھا
2
0
24
@AzamAfzal
Azam Afzal
2 years
میری پیاری کیاری 😍😍😍😍
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
2
18