![Ghazala Iftikhar Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1878623061005479936/ooIP1lQg_x96.jpg)
Ghazala Iftikhar
@ghazal3399
Followers
222
Following
5K
Statuses
2K
خواب تعبیر سے مشروط نہیں ہو سکتے خواب احساس سے شاداب ہوا کرتے ہیں مشورہ دل سے کِیا دل نے کہا خاموشی درد سہنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں #قومى_زبان @ZahidQu04695421
Good afternoon اسی رہ گزر سے پھر ۔ گزر گئے آج آنکھوں میں خواب پھر۔ اتر گئے آج آج دل نے بھی پھر سوال کر دیئے کہاں جانا تھا آ ۔ پھر ۔ کدھر گئے آج پھر جاگ اٹھی پہلی سی خواہشیں دل کے تیور جو تھے پھر۔ بگڑ گئے آج #اردو_زبان
0
0
1
@pakhtunsalar جی انسان تھک بھی تو جاتا ھے ویلا رہ رہ کہ ۔موبائل یوز کرتے ۔۔۔بیٹھے بیٹھے ۔۔۔کھاتے پیتے۔۔۔اس لیے بہتر ھے سو جاۓ 😂😂😁😁😜.
1
0
0