
Abrish Fatima
@AbrishFatima68
Followers
2K
Following
2K
Media
101
Statuses
2K
There is nothing permanent except change!
pakistan
Joined December 2024
تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک ہو ❤️
6
2
17
اس میں نہیں ہے دخل کوئی خوف و حرص کا اس کی جزا، نہ اس کی سزا ہے، یہ عشق ہے سجدے میں ہے جو محو دعا وہ ہے بے دلی یہ جو دھمال ڈال رہا ہے، یہ عشق ہے #اردوــزبان
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #رقص ، #دھمال ، #فقیر آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
0
1
6
رنج و راحت وصل و فرقت ہوش و وحشت کیا نہیں کون کہتا ہے کہ رہنے کی جگہ دنیا نہیں ایک حالت پر زمانے میں نہ گزری عشق کی درد کی دنیا بھی اب وہ درد کی دنیا نہیں میں عدم اندر عدم میں ہوں جہاں اندر جہاں ایک ہی دنیا ہو میری اے فراقؔ ایسا نہیں #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے فراق گورکھپوری آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج فراق گورکھپوری صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
0
4
7
14 اگست جشن آزادی۔۔۔۔!!! 🇵🇰 ہم تومٹ جائیں گےاےوطن مگرتجھےرہناہے قیامت کی سحرہونےتک 14 اگست یوم آزادی کادن 🇵🇰 پاکستان کامطلب کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌرَسُولُ اللّٰهِ اللہ تعالیٰ ہمارےملک پاکستان کی حفاظت فرماآمین
3
6
21
*محبتوں کے یہ سلسلے بے شمار تجھ پہ نثار کردوں*۔۔۔۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 شکر صد شکر غلامی سے ملی آزادی🇵🇰🥹 پھر عنایت ہمیں کھوئی ہوئی شوکت فرما🤲🏻 Happy independence day....🎊🎊 #اردو_زبان
9
7
21
آج ہمیں یہ بات سمجھ میں آئی ہے تم موسم ہو اور موسم ہرجائی ہے آج مری آنکھوں میں ساون اترے گا آج بہت دن بعد تری یاد آئی ہے ۔۔۔ یہ مہمان نوازی ہے یا اور ہے کچھ میرے لیے وہ چائے بنا کے لائی ہے #اردوـزبان
یہ مہمان نوازی ہے یا اور ہے کچھ میرے لیے وہ چائے بنا کے لائی ہے آج ہمیں یہ بات سمجھ میں آئی ہے تم موسم ہو اور موسم ہرجائی ہے #اردو_زبان
3
3
12
14اگست یوم آزادی پاکستان مبارک 🎉💖🇵🇰🇵🇰 ہماری خوشیوں کا دن آزادی پاکستان کے لیے جان کے نذرانے پیش کرنے والوں کو سلام عقیدت پیش کرنے کا دن ہے 🇵🇰 اے ارضِ پاک تو ہمیشہ سلامت رہے 🇵🇰 #اردو_زبان
3
6
21
✍زندگی کوئی چائے کا کپ تھوڑی ہوتی ہے کہ ایک چمچہ شکر ملا کر ذائقے کی تلخی کو دور کر دیا جائے زندگی کو تو عمر کے آخری لمحے تک گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا ہے چاہے تلخی کتنی زیادہ کیوں نہ ہو جائے #اردو_زبان
7
10
27
دل اور اس کے مضافات میں چائے پینے کا وقت ھوا چاہتا ہیے☺☕💖 #اردو_زبان
0
5
12
وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوشبو آئے🌷 ایسی بولی وہی بولے جسے اردو آئے🌷 چاند چہرے مجھے اچھے تو بہت لگتے ہیں💕 عشق میں اس سے کروں گا جسے اردو آئے💕 #اردو_زبان
1
4
9
اپنے اَطوار میں کتنا بڑا شاطِر ہو گا زندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی #اردو_زبان
2
10
16
@pagllarka22 دل کو سمجھا لیا خاموشی ہی بہتر ہے اب کسی شوق کی تیاری نہیں ہوتی گزرے ہوئے لمحوں کا غبار ہوں میں اب مجھے رونا بھی دشواری نہیں ہوتی اک تھکن ایسی بدن سے لپٹی ہے اب کہ رات گزرے بھی تو بیداری نہیں ہوتی کچھ تعلق تھے جو مرنے کا سبق دے گئے اب کسی رشتے سے بیزاری نہیں ہوتی #اردو_زبان
1
5
7
رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اٹھا کر پتھر اب کوئی بچھڑے تو دشواری نہیں ہوتی اک سکوں ہے جو بہت دور پڑا رہتا ہے اک وحشت ہے جو اب طاری نہیں ہوتی..! #اردو_زبان
7
9
27
کماؤ اور کھاتے ” جاؤ جب تک...!!! اوقات سے باہر کی چیز سستی نہ لگنے لگے...!!! #اردو_زبان
6
7
15
فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا جناں میں ساتھ اپنے کیوں نہ لے جاؤں گا ناصح کو سلوک ایسا ہی میرے ساتھ ہے حضرت نے کر رکھا غضب برسے وہ میرے آتے ہی معلوم ہوتا ہے جگہ خالی جو پائی یار کو غیروں نے بھر رکھا #اردو_زبان امیر مینائی
3
6
13
*اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته 🌷صبح بخیر زندگی🌷 إذا ما كنتَ في نعماءِ تُشكرُ، فأبشرْ بخيرٍ دائمٍ لا يُغْيَّرُ. جب تُو نعمتوں میں شکر ادا کرے، تو خوش ہو جا، وہ خیر ہمیشہ باقی رہے گی۔ #اردو_زبان
10
4
18