Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile Banner
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ

@AyeshaMoughal

Followers
2,402
Following
3,178
Media
1,158
Statuses
90,373
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
وہ عہد جوکیاتھاکبھی دل و جان سے پورا کریں گے اور نبھائیں گے خان سے 💪 جھکتانہیں خدا کےعلاوہ کسی کو وہ ہم نے کیا تھاعشق تبھی پاسبان سے❤️ اس نے خودی رٹائی ہے لوگوں کو اسطرح کلمےکےساتھ قوم کھڑی ہے میدان میں💪 #قوم_کی_سانس_عمران_خان #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
Tweet media one
6
25
50
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 days
ہماری فیملی کے لیے ایک یاد گار دن جب میرے بھای کو خان صاھب کے ھاتھوں بریڈ فورڈ یونیورسٹی سے ڈگری ملی ❤️تب خان صاھب ہمارے لیے کرکٹر کے طور پر آئیڈیل تھے خان صاحب اکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر شپ کا الیکشن لڑیں گے اور جیل میں بیٹھ کر جیتیں گے بھی ان شا ءاللہ 🤲 اللہ پاک ہمارے خان کو
Tweet media one
Tweet media two
22
38
119
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
Dedicated to our murshid , our Hero Our Leader ,Imran khan on this day of 23rd March 2024❤️❤️❤️
11
39
93
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
مولا پاک ہمارے قائد ہمارے لیڈر کی یہ آزمائش جلد ختم فرما۔خان صاھب نے بہت بڑی قربانی دے دی ہے ہم سے مزید ان کی قید دیکھی نہیں جاتی ۔ہم بے بس ہیں تو اپنی رحمت سے ان کی مدد فرما ، ان پر اپنی رحمت کا سایہ رکھ ،ان کو اندرونی و بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھ انھیں کامیابی عطا کر🤲
Tweet media one
20
23
77
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
18 days
دل دل کی آواز ، ہر دل کی آواز پاکستان زندہ باد ❤️ عمران خان زندہ باد ❤️
Tweet media one
Tweet media two
8
22
81
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
@haidersaeedpti ہمیں صبح سے پریشان کر کے خود جیو کے ڈرامے دیکھے جا رہے ہیں 😡ہم نے ڈرامے ، فلمیں سب کچھ چھوڑا ھوا ھے اور پاکستان میں جو بیغرتی ھو رہی اسے کون دیکھے ڈرامے تو ہمارے وقتوں میں ھوتے تھے ساری فیلمی رات آٹھ بجے ٹی وی کے گرد بیٹھ جاتی تھی اب کوی دیکھ سکتا فیملی کے
7
9
76
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
شرم کرو حیا کرو ہمارے خان کو رھا کرو
5
34
63
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
میرے اللّٰه جیسے تو نے یوسف کو زندان میں محفوظ رکھا یوسف کی عزت کی، ابرو کی، ہمت کی اور استقامت کی حفاظت فرمائی جس طرح تو نے یوسف کو زنداں میں سرخرو کیا اور مصر کا اقتدار نصیب کیا میرے اللّٰه ہمارے مرشد کو بھی زندان سے سرخرو کر دے اور پاکستان کا اقتدار نصیب کر دے🙏
19
25
59
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
@khokhar_Pedia @EyeMKhokhar جب بھی خان صاھب کے باہر آنے کے چانسز بنتے ہں کمپروماہزڈ گیدڑ شپ ایسی وارداتیں ڈالناشروع ھو جاتی ھے۔پارٹی سے خان صاھب کے غداروں کو بے نقاب کرنا ھو گا ورنہ یہی لوگ خان صآھب کی رھای میں رکاوٹ بنے رہیں گے، ان حالات مین خان صاھب کاباہر آنابہت ضروری ھو گیا ھے #ReleaseKhanSavePakistan
0
430
58
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
#عمران_خان_یاد_آتا_ہے💔
4
100
56
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ما شاء اللہ حیدر ، آج آپ کو علیمہ آپا کے ساتھ دیکھ کر بہت خوشی ھو رہی ھے ،خان صاھب سے آپ کی بے لوث محبت اور محنت نے آپ کو اس مقام تک پہنچایا ھے۔ان شا ءاللہ آپ بہت جلد خان صاھب کے ساتھ بھی ایسے ہی تصویر شئیرکرو گے۔اللہ میرے بھائ کو بہت کامیابیاں دے گا🙏 @haidersaeedpti
Tweet media one
5
13
51
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
حیدر اور اس کی فیملی ہر موقع پر خان صاھب کی آواز بنے ہیں لیکن @PTIofficial نے اس کے کام کو کبھی سیریس نہیں لیا۔ایسے نوجوان ہی خان صاھب کی طاقت بنیں گے جو بغیر کسی لالچ کے بس اپنے ملک کا سوچتے ہیں❤️ @haidersaeedpti
@KaliwalYam
Faisal Khan
6 months
یار یہ بندہ اسلام آباد کے ہر احتجاج میں شرکت کرتا ہے اور اپنی امی بابا کو بھی ساتھ لیکر جاتا ہے سلام ہے آپ کے والدین کو ❤
111
5K
14K
4
22
52
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
@SabeeKazmi786 ویسے ہمیں اپنے صدقے، خیرات زکوات وغیرہ بھی انھی مسکینوں کو دینے چاہیے ۔ان سے بڑا حقدار کون ھو گا
1
5
48
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ درج کروانے والا درخواست گزار اسد عارف بھٹی مریم نواز کا پولنگ ایجنٹ تھا۔۔ Shame on you @MaryamNSharif حرام کی پیدا وار تم سے یہی امید تھی ۔اللہ تمھارے شر سے سب کو محفوظ رکھے #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
Tweet media one
@khokhar_Pedia
Sir Ahmed Khokhar
3 months
کریمنل کیس بنانے کے لیے پولیس کے پاس سب سے آخری حربہ امانت میں خیانت ہوتا ہے دفعہ 406 انتہائی کمزور ترین کیس سب سے نچلی سطح کا گھٹیا شرمناک کیس۔ حج سے روکنے والا یزید مدعی کبھی سامنے نہیں آئے گا یاد رکھنا۔ قانون میں اگر طاقت ہوتی تو آج ہی ضمانت ہوجانی چاہیے اور اگر الزام ثابت
Tweet media one
Tweet media two
4
116
282
1
49
46
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
20 days
خان صاحب نے ٹھیک کہا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔اس نانی کو واقعی میں دماغی سرجری کی ضرورت ھے🤢 #واحد_حل_خان_کی_رہائی
6
190
49
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
یہ تو میں نے حیدر کی شادی کے کیے پلان کیا تھا کسی نے پہلے ہی copyکر لیا🤦🏻‍♀️ @haidersaeedpti
@_sherry45
Arisha Umar Sheikh
10 months
اپنی شادی پر تمام پٹواری رشتے داروں کو بلا کر ایسے خان کے ترانے لگواؤں گی میرا انصافین سسرال ایسے دھمالے ڈالے گا اور رشتے دار جل جل کر سڑ سڑ کر پاگل ہو جائے گے 😎😎 ہائے میرے میرے چھوٹے چھوٹے معصوم خواب ⚘️
20
148
414
3
10
49
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
مولا پاک اپنے فرشتوں کے زریعے خان صاھب کی ہر شر، ہر شیطانی منصوبے سے حفاظت فرما۔ہم بے بس کچھ نہیں کر پا رہے ہیں لیکن تیری قدرت ہر چیز پر حاوی ھے ۔ہمارے خان کی مدد کر۔ہمین کوی ایسی آزمائش نہ دینا کے ہم جیتے جی مر جائیں ۔اپنی رحمت سے سب ٹھیک کر دے🙏
Tweet media one
15
16
48
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
12 days
Oxford and Imran Khan: A Perfect Partnership for Innovation and Impact Imran Khan's experience and qualifications, combined with his aura and personality will bring huge respect to this position of Oxford University's Chancellor❤️ #سیاسی_استحکام_عمران_خان
Tweet media one
1
262
47
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
23 days
ان شا ءاللہ خان صاھب آپ بہت جلد اس قید سے آزاد ھوں گے۔اللہ پاک آپ کی قربانی رائگان نہیں کرے گا۔تاریک گواہی دے گی آپ کی جنگ اقتدار کی جنگ نہیں اپنے ملک و قوم کی حقیقی آذادی کی جنگ تھی۔اللہ پاک آپ کو ضرور کامیاب کرے گا۔ظلم و جبر کے اندھیروں سے پوٹھنے والی کرنیں پاکستان کی آزادی کی
8
18
45
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
@Pakistaniyon @FarzanaSaeedPTI اس شخص نے سب سے زیادہ مایوس کیا ھے۔لیکن عوام کو ان کے مکروہ چہرے نظر آ گئے ہیں ، جس جس نے خان کو دھوکہ دیا ذلالت ہی اس کا مقدر ٹھہری @Ali_MuhammadPTI
0
8
40
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
@khokhar_Pedia اس اقتباس کے مطابق دو جہنمی قسموں میں عطا بندیال وہ ہیں جو جانتے بوجھتے ظلم ھوتا دیکھتے رہے پر خاموش رہے ۔خان صاھب کو راتوں رات گھر بھیجنے والے یہی موصوف تھے دوسری قسم میں سر فہرست عامر فاروق ، فراڈ عیسی،ذوالقرنین ابو الحسنات وغیرہ جو جہنم کے نچلے حصے میں ڈالے جائیں گے 🙏
2
11
42
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
میری بھای حیدر کے کیے @haidersaeedpti
3
11
46
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
@JKhanClassified الحمد للہ کل مانچسٹر والے پروٹیسٹ میں شرکت کی سعادت حاصل ھوی۔کچھ ٹویٹر دوستوں سے ملاقات بھی ھوی ۔ان شا ءاللہ خان صآھب کی رھای تک ہم اوورسیز اپنے آواز بلند کرتے رہیں گے 🙏
1
9
43
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
الحمد للہ آج خان صآھب کے کیے ایک احتجاج میں شرکت کی۔ہم اورسیز پاکستانی جہاں بھی ہیں ہمارے دل پاکستان کے لیے ، اپنے خان کے کیے اپنے پاکستانیوں کے لیے ہی دھڑکتے ہیں ۔ہم خان صآھب کے سنگ حقیقی آزادی کی اس منزل تک ضرور پہنچیں گے ان شاءاللہ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
5
14
43
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
سوشل۔میڈیا والنٹیرز عمران خان کی اصل طاقت اور اس کے بیانیہ کے محافظ ہیں،لہذا سوشل میڈیا پر تنقید نہ کریں یہ وہ بے لوث لوگ ہیں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت قربان کرکے اپنا وقت عمران خان اور پاکستان کو دیا ہے انکی عزت کریں کیونکہ عمران خان کے لیئے یہ سب بہت اہم ہیں @RaoofHasan
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
معذرت کے ساتھ رووف حسن عمران خان کا واضح موقف ہے کہ جو میرے بیانیہ کہ ساتھ کھڑا نہیں ہوگا وہ بھلے پارٹی چھوڑ کے چلا جائے جب پارٹی انڈر گراونڈ تھی تب بھی سوشل میڈیا نے ہمارے موقف کو قائم رکھا اور مقابلہ کیا ہر فسطائیت کا عمران خان کو اپنی سوشل میڈیا پر فخر ہے ❤️
Tweet media one
0
6
6
2
13
36
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
بشری بی بی نے خان صاھب سے وفا نبھا کر جو مثال قائم کی ھے وہ آج کے دور کی عورتوں کے لیے مثال ھونی چاہیئے ۔اتنا ظلم و فسطائیت سہنے کے بعد بھی وہ خان کا ساتھ چھوڑنے کی بجاے خان کی طاقت بن گئی ۔اس عزم و ہمت کو قوم کا سلام ھے🫡🫡🫡 #عمران_خان_کو_انصاف_دو
1
20
39
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اللہ پاک عمران بھای کے اس باندھے احرام کا واسطہ ان کو پانچ بار مقبول حج کا ثواب عطا کرنا ۔ان کی حفاظت کرنا 🤲 عمران بھای کی آنکھ میں آے آنسوؤں کا واسطہ انھیں اپنے گھر کی حاضری نصیب کرنا 🤲 جن کتوں نے انھیں احرام کی حالت مین اٹھایا ان پر آج رات ہی اپنا قہر نازل فرما 🤲
6
15
39
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
برطانیہ مین میچ ھوا ۔ٹیم تو حسب توقع ھار گئی لیکن خان صاھب ادھر بھی جیت گئے ۔گراونڈ عمران خان ذندہ باد ، قیدی نمبر 804 کے نعروں سے گونجتا رھا۔خان صاھب ہم اوورسیز پاکستانیو کی پیچان ہیں ، ہماری جان ہیں ❤️🩵❤️ #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
@PTIofficial
PTI
4 months
ہم نہ باز آئینگے محبت سے۔۔۔ پاکستانی جہاں بھی ہوں، ان کا دل پاکستان اور عمران خان کے لئے ہی دھڑکتا ہے! #نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر
65
4K
10K
2
13
39
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
پاکستانیوں کے لیے شرم سے ڈوب رنگ کا مقام ھے ۔سنیں ہمارا بنگالی بھائ کیا کہہ رھا ھے، عمران خان پاکستان کے لیے اللہ کی نعمت ھے لیکن یہ قوم اس عظیم لیڈر کی قدر نہیں کر سکی💔 کاش ہم میں بھی بنگلہ دیش کے عوام جیسی ہمت ھوتی ۔ہم بھی خوف کے بت توڑ کر اپنے خان کی آواز بنتے تو ہمارے خان کو
3
12
36
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
یہ معجزہ ہے ، کرامت ہے یا عقیدت ❤️ وہ ایک شخص ہمیں کائنات لگتا ہے 💙 #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
5
21
38
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
پاک سر زمین شاد باد ❤️ کشور حسین شاد باد ❤️ پاک سر زمین کا نظام قوت اخوت عوام قوم ملک ہمارا خان پائندہ تابندہ باد 🙏 شاد باد منزل مراد #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
4
20
38
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
@ARYSabirShakir اور اس مافیاز کے پیچھے یہی وردی والے بھای ہیں جنھوں نے چند ٹکوں کی خاطر اپنے ملک کو ہی برباد کر ڈالا
1
5
39
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
12 days
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا اللہ الحق ہے، سچوں کا ساتھ دیتا ہے، سچوں کو پسند کرتا ہے، جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے اللہ پاک خان صاحب کی مشکلیں آسان کرے۔انھیں ان کے صبر کا بہترین صلہ عطا کرے🤲 #سیاسی_استحکام_عمران_خان
6
186
39
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
پاک سرزمین شاد باد ❤️ کشور حسین شاد باد ❤️ پاک سر زمین کا نظام ❤️ قوت اخوت عوام ❤️ قوم ، ملک ،ہمارا خان پائندہ تابندہ باد🤲 شاد باد منزل مراد 🤲 پرچم ستارہ و ہلال رہبر ترقی و کمال ترجمان ماضی شان حال جان استقبال سایہ خداے ذوالجلال 🙏🙏🙏 #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
3
93
35
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب ہمارا قائد، ہمارا مرشد، ہمارا رہبر، ہمارا محسن، ہمارا محبوب، ہمارا دل، ہماری جان، قائدا اعظم ثانی جناب عمران احمد خان نیازی ہمارے بیچ موجود ہوں گے اور وہ حلف لیں گے وزیراعظم پاکستان کا❤️❤️❤️
Tweet media one
6
9
33
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
20 days
پاکستان کے لیے لڑو، لڑ نہیں سکتے تو لکھو، اگر لکھ نہیں سکتے تو بولو، اگر بول بھی نہیں سکتے تو جو لوگ لڑ اور بول رہے ہیں ان کی مدد کرو، اگر مدد بھی نہ کر سکو تو ان کے حوصلے کو گرنے مت دو، کیونکہ وہ تمہارے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں💪 #واحد_حل_خان_کی_رہائی
3
19
36
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
عمران خان کو ہم لاہیں گے وزیراعظم ہم بناہیں گے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں گے نیا پاکستان ہم بناہیں گے (ان شا ءاللہ )
7
16
37
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
تیرا پاکستان ھے یہ میرا پاکستان ھے اس پر دل قربان اس پر جان بھی قربان ھے❤️ #عمران_ہم_تمہارے #خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
4
18
34
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
یں نیل کرائیاں نیلکاں تے میرا تن من نیل و نیل اساں سودے کیتے 💙💙💙دے تے وچ کیتا عشق وکیل #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو #عمران_خان_تو_آئے_گا @TeamiPians
Tweet media one
1
11
33
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
حیدر آج آپ کو پتا چلے گا لوگ آپ سے کتنی محبت کرتے ہیں۔کتنا فکرمند ھوے آپ کے لیے،کتنی دعائیں ھوہیں آپ کے لیے ،اللہ پاک خان صاھب اور باقی اسیران کو بھی جلد رھای عطا کریں 🤲
9
9
35
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
میں عمران احمد خان نیازی اس جھوٹ کے پلندہ پریس کانفرنس کو اپنی جوتی کی نوک پر رکھتا ھوں ۔معافی مانگتی ھے میری جوتی، ان شا ءاللہ ، اللہ کی مدد اور عوام کی طاقت سے ہم اس گندے نظام کو ضرور بدلیں گے ،میری قوم ڈٹ کر میرے ساتھ کھڑی ہے ❤️❤️❤️ #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
Tweet media one
@DurraniViews
Salman Durrani
4 months
سچے دل سے معافی مانگے۔ 😆😆😆
Tweet media one
1K
2K
7K
0
9
32
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ان شاءاللہ اگلے سال عمران ہی ھو گا❤️❤️❤️
Tweet media one
9
8
31
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی❤️ تو علامت ہے میرے خان سے وفاداری کی🫡❤️❤️❤️ So proud of you @haidersaeedpti #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
5 months
دس بار الیکشن کراؤ گے وہ دس با آپکا مینڈیٹ چرائیں گے اب خان صاحب کا باہر آنا فرض ہوگیا ہے۔ حیدر🔥🔥🔥🔥🔥 @haidersaeedpti 👏🏻👏🏻
80
3K
8K
3
16
29
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
عوام تو ان شا ءاللہ ضرور نکلے گی لیکن اب لیڈر شپ کو ٹیگ کر کے شرم دلائیں @OmarAyubKhan @BarristerGohar @Ali_MuhammadPTI @Hammad_Azhar @PTIofficial @RaoofHasan براے مہربانی تھوڑی ہمت دکھائیں اگر سامنے آ کر لیڈ نہیں کر سکتے کم از کم عوام کے پیچھے کھڑے ھو کر تھوڑی غیرت دکھائیں
3
14
32
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
بوجھو تو جانیں یہ دو ہنسوں کا جوڑا کون ھے😂 اشارہ دے دیتی ھوں 800 کا سوٹ، لاہور کے انارکلی بازار سے 200 کا بیگ، شوہر کے لئے لنڈا بازار سے 300 کی شرٹ اینڈ جینز😂 ویسے وقت وقت کی بات ھے حرام کا پیسہ انسان کو کیسے بدل دیتا ھے 🤢 #نو_مئی_یوم_فسطائیت
Tweet media one
9
19
31
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
شدید گرمی میں جب کھلے گھروں میں گرمی کی شدت سے بُرا حال ہو جاتا ہے اس میں ہمارا شہزادوں جیسا لیڈر چھوٹے سے بغیر کھڑکی والے سیل میں کئی دفعہ بغیر پنکھے کے رہتا ہے۔۔۔ یہ قوم کبھی بھی اس تکلیف کا قرض نہیں ادا کر پائے گی جو آپ نے ہمارے لئے برداشت کی۔۔۔💔 #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
21
32
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
24 days
لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ
Tweet media one
2
8
30
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ھو🙏 یہاں خزاں کو گزرنے کی مجال ہی نہ ھو🙏 خدا کرے نہ خم ھو سر وقار وطن اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ھو🙏 خدا کرے میرے اک بھی ہم وطن کے لیے حیات جرم نہ ھو زندگی وبال نہ ھو🙏 #عزم_پاکستان_عمران_خان
Tweet media one
2
40
31
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
20 days
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں لا اله الا الله اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لا اله الا الله #واحد_حل_خان_کی_رہائی #قوم_کی_سانس_عمران_خان #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی @TeamiPians
1
45
31
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
23 days
خان صاھب ہماری آذادی اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی اس ملک و قوم کو ضرورت ھے💔 آپ کے بغیر نہ پاکستان کی بقا ہے، نہ ہماری زندگیوں کا مقصد ۔ہماری خوشیاں، ہمارا سکون آپ کی سلامتی سے ہی جڑا ھے۔اس بدقسمت قوم کی آخری امید ہیں آپ اللہ آپ کو سلامت رکھے، عمر خضر ، کامیابی عطا کرے۔ہمیں آپ کے
4
10
31
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
@khokhar_Pedia خان صاھب نے اس گندے نظام کو دنیا کے سامنے ننگا کیا ھے، یہ زنگ آلود تباہ کن نظام اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے۔ تمام غیر آئنی اور غیر جمہوری ہتھکنڈے، چالیں اور منصوبے ناکام ہوچکے ہیں۔خان اور پاکستان لازم وملزوم ہیں ۔خان صاھب ہی اس ملک کو اندھیروں سے نکال سکتے ہیں 🙏
1
9
31
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
آنٹی آپ کیوں رو رہی ہیں ۔آپ جیسی بہادر ماہیں ہی تو ہمارا حوصلہ بنی ھوی ہیں ۔آج طاقت ان کے پاس ہے کرنے دین جو کر سکتے ہیں ۔اللہ پاک ضرور ہمارا وقت بھی لائے گااور ہم ان درندُوں کا عبرت ناک انجام دیکھیں گے🤲 #نو_مئی_یوم_فسطائیت
3
8
30
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
بنگلہ دیش کے بعد پاکستانی سٹوڈنٹس نے بھی وارننگ جاری کر دی👏 سٹوڈنٹس تحریک کا آغاز، طلباء نے شیرافضل مروت کو پکار لیا اس صورتحال میں شیر افضل مروت سے ہی امید ھے کے وہ سٹوڈنٹ تحریک کو لیڈ کریں ،جوان، کراوڈ پلر، جوانوں میں انتہائی مقبول، چاروں صوبوں کے سٹوڈنٹس کا شیر، اب اس تحریک
2
16
29
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
22 days
اللہ پاک خان صاحب تیری سخت آزمائش میں بھی ثابت قدم رہے۔اقتدار کے لیے نہیں بلکہ اپنی قوم کی آذادی کے لیے بدترین قید بھی برداشت کرلی۔اللہ پاک ہمارے خان کو ان کے صبر کا بہترین صلہ عطا کرنا ۔انھیں اس جہد میں کامیاب کرنا ۔_ان کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھنا بے شک تو بہترین محافظ ھے🙏
Tweet media one
8
12
27
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
خان صاھب کشتیاں جلا کر اس جنگ کے آخری مرحلے میں اتر گئے ہیں۔خان صاھب نے عوام تک اپنا پیغام پہنچا دیا ھے۔اللہ کے بعد خان صاھب کی ساری امیدیں صرف عوام سے ہیں،اب خان صاحب کے لیے باہر نکلنا ھو گا، پاکستان سے ہم اوورسیز سب پر یہ ذمہ داری ھے ان شا ءاللہ ہم خان صاھب کے شانہ بشانہ ھوں گے
2
9
28
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
@haidersaeedpti شرم آنی چائیے جن کا جواب تھا کے مزے لے رہے ھو، مزے تو یہ لوگ کر رہے ہیں اقتدار مل گیا دنیا جہاں کی آسائشیں خان کے نام پر مل گئیں اور وہ مرد مجاہد جیل کی کال کوٹھری میں اس ملک کی آزادی کی قربانی دے رھا ھے۔ اس گرمی میں حیدر اور ا سکی فیملی صرف خان صاھب کی محبت میں جاتے ہیں🤨
1
8
28
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
@MaidahMuhammad @khokhar_Pedia ہندوستان کا تو پتا نہیں لیکن پاکستان کے دشمن اس کے اپنے ہی محافظ بیٹے نکلے،قائداعظم کو بھی اگر اس حقیقت کا ادراک ھو جاتا کےانگریزوں سے آذادی کے بعد بھی ہم ان جرنیلوں کی غلامی میں جکڑے رہیں گے تو شائد وہ بھی علحدہ ملک کاخیال ترک کر دیتے، ان درندوں نے قائداعظم کے ساتھ جو سلوک کیا
3
9
29
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
@khokhar_Pedia خان صاھب کو اللہ سرخرو کر رھا ھے اللہ پاک خان صاحب کو جلد رھای نصیب کرے 🙏
1
3
29
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
مولا پاک اس دردو پاک کی برکت سے عاشق رسول صل اللہ علیہ وسلم کی مشکل آسان کر دے، ہماری دعائیں ہمارے قائد کے حق میں آج کی رات ہی مستجاب کر دے ۔ہمارے خان کو کامیابی عطا کر کے ان کا پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا خواب پورا ھو سکے🤲
Tweet media one
11
8
27
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
@haidersaeedpti زبردست حیدر اتنے اچھے اچھے آئیڈیاز کیسے آتے ہیں تمھارے ذہین میں🤔
1
2
28
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
ما شا ءاللہ بہنوں کا بھای کے کیے مثالی پیار ❤️ تاریخ میں علیمہ آپا کو بھی فاطمہ ثانی کے نام سے یاد رکھا جاے گا❤️ اللہ پاک خان صآھب کو سرخرو کرنا،ان کی قربانیوں کی لاج رکھنا ۔اقبال کے جس خواب کی تعبیر قائداعظم نے دی اس کی تکمیل خان صآھب کے ھاتھوں ہی کرنا 🤲 #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
3
18
28
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
میں رلاوں گا تمہیں ، تمہیں تکلیف پہنچے گی ، میں پہنچاؤں گا تمکو تکلیف (مرشد عمران خان) #قوم_کی_سانس_عمران_خان #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
0
11
25
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
20 days
زمانہ نوچ کھاے گا خودی کو جو جگاے گا وہی تو آگے آے گا محض باتوں سے تبدیلی کوی بھی لا نہ پاے گا تمھی امید اول ھو تمھی سے رنگ آے گا نہ جانے کون سے لمحے ہم سب مٹی میں مل جاہیں سبق آموز ھو جاے چلو کچھ کام کر جائیں سبق آموز ھو جاے چلو کچھ کام کر جاہیں #واحد_حل_خان_کی_رہائی
2
24
27
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
مولا پاک خان صاھب کو ان درندوں کے ہر شیطانی منصوبے ان کے شر سے محفوظ رکھ ان ظالموں کے مقابلے میں خان صاھب اور بشری بی بی کی ہر مشکل میں ان کے لیے کافی ھو جا مولا پاک تمام اسیران کے کیے آسانیاں کر انھیں جلد اس قید سے نجات عطا کر۔ان درندوں کی مہلت ختم فرما انھیں برباد کر دے 🙏
Tweet media one
11
6
25
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
میں اتنا تیار ہو کر اتنے کیمرا مین لگوا کر اتنے پوز مارتی پھر نہیں ٹرینڈ بنتا اور یہ نیلی قمیض پہن کر دو بٹن کھول کر آگیا اور ہر جگہ چھا گیا۔۔۔ عظمیٰ مجھے بھی گرفتار کرواؤ اور لائیو اسٹریمنگ چلواؤ۔۔ڈائین کا ہچکیوں کے ساتھ نوکرانی کو حکم۔۔۔#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #عمران_تو_ہوگا
Tweet media one
3
11
28
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
میں پاکستان کا شہری ھونے کے ناطے قاضی فراڈ عیسی کو متعصب، بے ایمان ضمیر فروش، اسلام دشمن ، پاکستان دشمن ،اسٹیبلشمنٹ کا ٹاوٹ ، نون لیگ کا پالتو - سمجھتی ھوں اور اس فراڈیے سے استعفی کا مطالبہ کرتی ھوں متفق ہیں توری ٹویٹ کریں
1
7
23
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اللہ جی حیدر انکل کی عمران خان کے کیے لکھی اس پیاری دعا کو قبول فرما دے، عمران خان کو جلد ان ظالموں سے نجات عطا کر دے انھیں لمبی عمر اور پاکستان کا وزیراعظم بنا دے امین 🤲
11
6
26
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
23 days
ہے تیرے دم سے میرے وطن کی زینت جسطرح پھول سے ھوتی ھے چمن کی زینت زندگی ہے تیرے پروانے کی صورت جیسی اپنی قوم سے تجھ کو ہےمحبت ایسی ہے تیرا کام غریبوں کی حمایت کرنا دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا میرے اللہ ہمارے خان کا کامیاب کرنا ان کی قربانیوں کا ان کاصلہ عطا کرنا
3
14
26
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اس دعا کے پڑھنے سے مشکلیں آسان ھوتی ہیں ۔جو اللہ سے مانگو ملتا ھے، قیدی ھو تو رھای نصیب ھوتی ہے آہیں اللہ پاک سے دعا کریں ان مقدس کلمات کے صدقے ہمارے خان صاھب کی حفاظت رکھ۔ان کے حق میں مانگی ہماری سب دعاوں کو آج کی رات قبولیت بخش دے ،ان کو ان درندوں کی قید سے جلد نجات عطا کر🤲
Tweet media one
12
7
25
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
قربانی کی کھالیں شوکت خانم کینسر ہسپتال کو دیں تاکہ کینسر کے مریضوں کے مفت علاج میں آپ بھی شریک ہوسکیں اس سال زیادہ سے زیادہ کھالیں دینا اس لیے بھی ضروری ہے کہ فاشسٹ حکومت شوکت خانم ہسپتال انتظامیہ کو ڈونرز کانفرنس کرنے نہیں دے رہی #عید_مبارک_خان_صاحب #خان_کی_رہائی_میری_عید
Tweet media one
0
29
23
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@haidersaeedpti شاباش حیدر آپ نے میرے لیے اپنی محبت کا حق ادا کر دیا ھے۔ان شا ءاللہ آپ کی دعائیں رائگاں نۂیں جائیں گی۔محجھے آپ جیسے نوجوانوں کی ضرورت ھے جو بغیر کسی مفاد کے بس پاکستان کا سوچتے ھو۔ان شا ءاللہ جلد آپ سے ملاقات جو گی آپ کا مرشدعمران خان ❤️❤️❤️
Tweet media one
3
8
24
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
@haidersaeedpti کتنے اچھے لگ رہے ھو علیمہ آپا کے ساتھ ۔خان صاھب کے لیے فکر مند
2
2
24
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
19 days
درود پاک پڑھیں۔ اپنی دنیا اور آخرت سنواریں فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه..❤️ صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ...💚 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #جمعة_مباركة
Tweet media one
16
10
25
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
15 days
َ کون کہتا ھے اللہ نظر نہیں آتا میں نے دیکھا ھے اسے میری دعاوں کو قبول کرتے ھوے میرے گناہوں کے باوجود محجھے اپنی نعمتوں سے نوازتے ھوے ہر مشکل میں میرا حوصلہ بڑھاتے ھوے ، میرے لئے راستہ نکالتے ھوے، محجھے ہربری چیز کے شر سے محفوظ رکھتے ھوے میں نے دیکھا ھے اس کو میرے لیے وسیلے
Tweet media one
6
7
25
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
یہ داستان جبر بھی ھو جاے گی تمام🙏 پر یاد رہیں گے ہمیں سب ظالموں کے نام💔 خان صاھب سے کیے گئے ایک ایک ظلم کو یہ قوم نہ بھولی ھے نہ بھولے گی اس قوم کا وعدہ ھے اپنے خان کو واپس لانا ھے اللہ کی مدد سے ، اپنی دعاوں کی طاقت سے ان شا ءاللہ 🙏🙏🙏 #ReleaseKhanSavePakistan ُ
1
19
23
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
اللہ پاک جمعہ کی مبارک ساعتوں کا صدقہ خان صاھب کے لیے لاتعداد آسانیاں کر دے۔ان کے لیے غیب سے اسباب بنا د۔انھین جلد رھای اور کامیابی عطا کر🤲 #عزم_پاکستان_عمران_خان #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ @TeamiPians
Tweet media one
4
50
24
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
14 days
@KaliwalYam پھر خان کے نام سے عہدوں پر بیٹھنے کا بھی آپ کو کوی حق نہیں ھے استعفی دیں اور جا کر بوٹ چاٹ کر اقتدار میں آہیں🤛🤛🤛 #عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو @BarristerAnisha @OmarAyubKhan @Hammad_Azhar @AliAminKhanPTI @PTIofficial
2
10
25
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
اے قادر مطلق ذات ہمارے لیڈر عمران خان کی ہر شر ہر شیطانی حملے سے حفاظت رکھ، دشمن تو خان کو جان سے مارنا چاہتے ہیں لیکن تیرے سوا کوی نۂیں جو زندگی موت دینے کا اختیار رکھے۔ہمارے خان کو صحت والی لمبی زندگی اور پاکستان کا دوبارہ اقتدار نصیب کرنا، ان ظالموں کو نسلوں سمیت برباد کر دے🙏
Tweet media one
7
5
25
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
مولا پاک مغفرت کے اس عشرے میں ہمارے گناہوں کو معاف فرما ۔ہم پر مسلط ان شیطانی لوگوں کو نسلوں سمیت برباد کر دے۔مولا استغفار سے مشکلیں آسان ھوتی ہیں ، دعائیں قابل ھوتی ہیں تو ہمارے خان کی مشکل آسان کر دے۔ان کے حق میں مانگی اس پیاری دعا کو آج ہی آج ہی آج ہی قبول فرما دے 🤲
Tweet media one
8
10
23
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
بہت سے لوگوں نے DMکر کے پوچھا حیدر آپ کا بھای ھے تو میں سب کو بتا دوں حیدر سے خونی رشتہ تو نہیں لیکن خان صاھب نے جس رشتے میں ہمیں جوڑ دیا ھے وہ سگے رشتوں سے بھی بڑھ کر ھے۔حیدر سعید محجھے چھوٹے بھائیوں کی طرح عزیز ھے ۔ہم خان صآھب کے بچے ہیں اپنے پراے کی کوی تفریق نہیں ❤️
5
6
24
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@haidersaeedpti ہم نے کچھ نہیں سننا چاہے جس کا مرضی انٹرویو کریں ۔انٹرویو دینے والے بھی اور لینے والے بھی جاہیں بھاڑ میں ۔اب اگر خان صاھب بھی انٹرویو دے کر کہیں کے میں غلط تھا تب بھی کسی نے یقین نہیں کرنا۔یہ گھٹیا حرکتیں کر کے سواے لعنتوں کے کچھ اور تو حاصل نہیں ھو رھا ویسے
1
3
24
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
یہ عزتیں یہ محبتیں یہ کامیابیاں خان کے دم قدم سے ہیں۔اللہ پاک ہمارے خان کو سلامت رکھے،ہمیں خان صاھب کے سنگ آذاد پاکستان میں رہنا نصیب ھو ، خان صاھب کا پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا خواب پورا ھو 🙏🙏🙏 #قوم_کی_سانس_عمران_خان #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
Alkhamdolillah got blue tick ,a gift from a very close friend of mine , a recognition of my support to our great leader Imran khan ❤️ In sha Allah I wl do my best to stand with Imran khan and keep raising my voice for his immediate release in sha Allah
Tweet media one
7
2
15
5
7
23
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
آنکھیں بے تاب ہیں آپ کی ایک جھلک دیکھنے کو! کان ترس گئے ہین آپ کے میرے پاکستانیو سننے کو، اللہ پاک جلد یہ دوریاں ختم فرماے 🙏
5
10
22
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اللہ پاک ہمارے عظیم قائد عمران خان کی ملک و قوم کے لیے دی گئی قربانیوں کی لاج رکھنا ۔انھیں جلد رھای عطا کر ، ان کی عمر میں برکت اور تاعمر پاکستان کا اقتدار نصیب کر🤲 #خان_کی_رہائی_میری_عید #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان @TeamiPians
Tweet media one
2
54
21
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
فخر پاکستان عمران احمدخان❤️ فخر پاکستان ندیم ارشد ❤️ جواد منافق ، گھٹیا ذلیل انسان شرم سے ڈوب مرو روزذلیل ھوتے ھو لیکن غیرت نہیں جاگتی 🤛 #عمران_خان_یاد_آتا_ہے @jawadahmadone
Tweet media one
4
15
22
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
Due to Urgent PTI engagement need, Asad Qaiser Sb have to Fly back to Pakistan tomorrow so with utmost regret we have to cancel dinner for tomorrow. I hope everyone will understand. Thanks لگتا اسد قیصر دما دم مست قلندر کرنے صبح پاکستان پہنچ رہے ہین،😂😂😂
8
3
22
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
پنجاب والو اب مروت صاحب کی کال پر لبیک کہنا ۔خان صاھب کی رھای پر کوی سمجھوتہ نہیں ھونا چاہیے ،اب do or die کوی ایک آپشن ھونا چاہیے ۔خان صاھب کی آخری امید بس عوام ھے،خان کی قربانی کا یہی حق ھے وفا کرنے کا،نکلو پاکستان کی خآطر ، نکلو اپنے خان کی خاطر @haidersaeedpti
@sherafzalmarwat
Sher Afzal Khan Marwat
5 months
اگر خان کی رہائی چاہتے ہو تو کیا میرے ساتھ پنجاب نکلو گے؟
243
4K
13K
2
3
23
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
مولا پاک اس شب جمعہ کے صدقے /اس درود پاک کے صدقے خان صاھب کے حق میں لکھی اس دعا کو آج ہی قبول فرما دے۔ایک اس شخص کے لیے ہم بھی اس دعا سے بندھے ھوے ہیں، دن رات کا کوی ایسا لمحہ نہیں جب اس عظیم انسان کے لیے دعا نہ کی ھو۔ہماری سحری ، افطاری روزے کی حالت میں مانگی ہر دعا کو قبول فرما
Tweet media one
9
9
22
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
ہمارا بھیای خان صاھب کی محبت میں بہت کرب سے اللہ سے گڑگڑا کر دعا لکھتا ھے۔گھر پر ہو یا باہر ھو دعا لکھنا نہیں چھوڑتا تو کیا ہم تھوڑا سا ٹائم نکال اس دعا کو پڑھ کر امین نہیں لکھ سکتے؟دعا میں بہت طاقت ھوتی ھے کیا پتا کسی کی امین اللہ کو پسند آ جاے اور یہ امآزماہش ختم ھو جاے 🙏
9
6
22
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 days
خان صاحب کی حفاظت کے لئے یہ بھی زیادہ سے زیادہ پڑھیں خان صاھب کو اللہ کی امان میں دیا جو بہترین محافظ ھے 🤲 #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ #لیڈرشپ_باہر_نکلو #عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو
Tweet media one
@KaliwalYam
Faisal Khan
11 days
خان صاحب کی حفاظت کے لئے ایک بار آیت الکرسی ضرور پڑھیں ❤️
Tweet media one
99
2K
5K
5
25
22
@AyeshaMoughal
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
بے شک خان صاحب کے لیے دل دکھی ہے۔لیکن اس فیملی کا خان صاھب سے عشق بے مثال ھے۔اللہ پاک انُکے آنسو ، ان کی دعائیں رائگاں نہ کرنا۔ہماری زندگی کا مقصد بھی اب صرف خان صاحب سے ہی جڑا ھے💔
@HamzaHaider480
Hamza Haider
6 months
قسم سے ایسی ماؤں کی دعائیں ھے خان کے ساتھ یہ جذبات صرف ایک لیڈرکے لیئے ایک ماں کے نہی ہر اس پاکستانی کے جذبات ھے جو خان سے عشق کرتا
18
987
3K
2
6
21