Awhed Profile
Awhed

@Awhed7

Followers
3,287
Following
4,654
Media
773
Statuses
32,298

"Nothing is impossible.The word itself says 'I'M POSSIBLE'.

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Awhed7
Awhed
2 years
مارچ سے مئی تک عمران خاں کا بغور مطالعہ کرنے سے نتیجہ یہ نکلا کہ وہ بلا کا ذہین،،،آہنی اعصاب کا مالک... سیلف کنٹرول کا ماسٹر،،، بر وقت فیصلہ سازی کی صلاحیت سے مالا مال،، دشمن کی چال کو سمجھنے میں بے مثال،،. اور مات دینے والی پرفیکٹ چال چلنے والا انتہائی دلیر اور غیرت مند مومن ھے.
18
258
602
@Awhed7
Awhed
2 years
پرویز الٰہی استعفیٰ دو نہیں تو جاتی عمرہ سے مریم کو فوج کے خلاف بکواس کرنے پر گرفتار کرو.... بنی گالہ کا پولیس گھیراؤ کرسکتی ھے تو جاتی عمرہ کا کیوں نہیں.....
8
105
228
@Awhed7
Awhed
2 years
پچھلے ھفتے مریم صفدر نے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کو "بنچ فکسر" کہا.... اس پر توہین کی کارروائی نہ کر کے عوام کو کیا پیغام دیا جارہا ھے؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟
4
90
153
@Awhed7
Awhed
2 years
@Fayazchohanpti عوام کا ذہن بنانے کی کوشش میں کوچی موچی کے نام دیے جارہے ہیں... ورنہ یہ کام پاکستان میں خان کے دشمن ہی کریں گے اور نام افغانستان کا لگا دیا جائے گا... مگر عوام اب بہت باشعور ہیں ان کو پتہ ھے کہ قتل کون کرنا چاہتا ھے.
1
21
87
@Awhed7
Awhed
18 days
@AhmedASarfraz ویسے قاضی فراڈئیے کے مونہہ سے جب اخلاق کا لفظ نکلتا ھوگا... بدبو اور غلاظت سے لتھڑا ھوتا ھوگا... کہ کس گٹر سے مجھے ادا ھونا پڑا ھے.
5
6
86
@Awhed7
Awhed
1 year
اور ھم .... اے پولیٹیکل .... ہیں.
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
1 year
مریم کے ہوٹل کمرے پر حملہ بریگیڈیر امتیاز نے کروایا، طلعت حسین کو نوکری سے جنرل فیض نے نکلوایا، ابصار عالم پر حملہ جنرل عرفان نے کروایا؟ مطیع اللّٰہ بھی جانتا ہے اسے اٹھانے والے کون تھے اور حامد میر پہلے ہی بتا چکا اسد طور کو پھانڈا کس نے لگایا ۔۔ باجوہ کے اعترافات: مگر عمران خان
394
11K
29K
0
24
68
@Awhed7
Awhed
1 year
@Islam_Hadees786 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
1
12
63
@Awhed7
Awhed
2 years
یہ جو روز جلسے میں ہزاروں لاکھوں لوگ پہنچ جاتے ہیں... یہ کوئی خواب ھے؟ کوئی خیال ھے؟ کوئی ڈرامہ بازی ھے؟ کوئی خالہ جی کا گھر ھے؟ نہیں.. نہیں.. نہیں... اس کے پیچھے 40 سال کی نواز زرداری خاندانوں کی کرپشن.. بدمعاشی... اقرباء پروری... اداروں کی تباہی... عوام کے استحصال کی ریاضت ھے.
1
25
55
@Awhed7
Awhed
1 year
پولیس نے FIR ہی کیوں نہیں درج کی؟؟ ... اس بات کا جواب ہی سب کچھ بتا دیتا ھے... یہ ایکس PM کی FIR تھی کسی نتھو خیرے کی نہیں.. دوسرا کس عدالت میں جناب؟؟ جہاں XPM کا سائفر رل رہا ھے 13 ماہ سے... جہاں ارشد شریف کی درخواست ھے؟؟ آپکی ٹویٹ میں ہی عمران خان سچا ثابت ھورہا ھے.
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
1 year
Benazir Bhutto shaheed also made similar allegations without doing what you are suggesting and she was killed. When an ex prime minister making such allegations it is the responsibility of the State to investigate
317
2K
8K
2
14
42
@Awhed7
Awhed
2 years
عمران خان سے اتنی نفرت... اتنی نفرت فضلو بھی قبول.. اسحاق ڈار بھی قبول مریم اور نواز شریف کی گالیاں بھی قبول... منظور پشتین بھی قبول... محسن داوڑ بھی قبول.. انڈیا بھی قبول... امریکی غلامی بھی قبول.. چائنہ کو کنڈ دکھانا بھی قبول.. زرداری اور بلاول بھی قبول... اتنی نفرت... عمران سے
5
19
47
@Awhed7
Awhed
6 days
@KlasraRauf نسیم بھائی آپ نے عمران خان کی تعریف کرکے روف بھائی کے کلیجے کو تکلیف پہنچائی... اللہ آپ سے پوچھے... اب تو جیسے 200 ممالک پاکستان کے اوپر جان وار رہے ہیں... ماشاءاللہ
0
9
58
@Awhed7
Awhed
1 year
سر یہ کیا فضول چیزیں آپ ڈسکس کرتے رہتے ہیں.. اب ماڈرن دور ھے پلیز اپنا فوکس درج ذیل ��یزوں پر رکھیں. 1.کس کو اٹھانا ھے،کس کے پینس پر اینٹیں باندھنی ہیں،کون سے میاں بیوی کی پرائیویٹ ویڈیو انکی بیٹی کو بھیجنی ھے. کس فرد جرم والے ڈکیت کو وزیراعظم بنانا ھے،کس صحافی کو کینیا بھیجنا ھے
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
1 year
Inflation in Pakistan highest in Asia surpassing Sri Lanka as transport prices skyrocketed by 56.8%, food inflation rose 48.1%, clothing and footwear costs increased 21.6%, and housing, water and electricity bills climbed 16.9% this year
172
913
2K
7
14
55
@Awhed7
Awhed
1 year
@SSEHBAI1 پہلے تو جیسے کسی اور کے کھاتے میں جاتی تھی... 77 سال سے ایک ہی قبضہ گروپ ایک ہی ذمہ دار ھے... چودہ طبق روشن ھوچکے کوئی غلط فہمی نہیں.
0
7
47
@Awhed7
Awhed
2 years
تمام بےغیرت اور مردہ ضمیروں کے نام یہ اہم پیغام.....
1
27
53
@Awhed7
Awhed
2 years
@rizwan_media جس قوم پر 40 سال تک شریف اور زرداری خاندان جیسے بد تہذیب،، ذہنی کرپٹ اور پسمان لوگ مسلط رہے ھوں... وہاں لوگ عزت بیچ کر بھی روٹی کا سودا کرنے پر مجبور ھوجاتے ہیں.. مسجد سے جوتا چرانا تو خیر...
0
8
45
@Awhed7
Awhed
3 months
@Aadiiroy2 اگر وہ کہہ دے عمران خان میرا لیڈر ھے تو آپ نے بھی بہن واپس بلوا لینی ھے اور اسکو بہنوئی کہنا بند کردینا ھے. جہانگیر ترین کو دشمن سے داماد بنا چکے علیم خان کو بھی پراپرٹی مافیا سے بہنوئی بنا چکے جنرل باجوہ پر الزام لگا کر اسے بھی ایکسٹنشن والا رشتہ دے چکے.. مزید سپیس کم ورنہ..
3
5
42
@Awhed7
Awhed
4 months
@murtazasolangi باشعور لوگ ہیں... اچھے بندوں کو چنتے ہیں پاکستان میں تو آپ بھی وزیر بن جاتے ہیں.
1
1
42
@Awhed7
Awhed
2 years
یہ خان کیا چیز ھے... آناً فاناً... نہ شریف خاندان کو اپوزیشن جوگا چھوڑا نہ حکومت جوگا... نہ الیکشن لڑنے جوگا چھوڑا نہ ووٹ مانگنے کے قابل چھوڑا.. پاکستان میں رہنے کے قابل چھوڑا نہ بیرون ملک.. خان مارتا بھی ھے اور گھسیٹتا بھی ھے.. ایہدے کولوں بچن دا اکو طریقہ.. ملکی دولت واپس.. بس
0
18
34
@Awhed7
Awhed
1 month
@soldierspeaks راجہ صاحب اب عوام نے پکا والا باہر نکلنے میں زیادہ ٹائم نہیں لینا... یہ جنگ جیو کے ٹاوٹ صحافی اسٹیبلشمنٹ کو سب کچھ underestimate کروا رہے ہیں... ھم عوام میں رہتے ہیں.. لوگ انقلاب فرانس... کو بھول جائیں گے.. یہ بنگلہ دیش سری لنکا تو کوئی ��یز ہی نہیں.
3
8
39
@Awhed7
Awhed
2 years
آپ اس کو طوائف کیوں کہتے ہیں؟
7
9
34
@Awhed7
Awhed
1 year
@i_areeba_i میں تو اس وقت سے ڈرتا ھوں کہ وہ پوچھ نہ لے یہ اگر ضبط کا آنسو ھے تو ٹپکا کیسے
3
0
38
@Awhed7
Awhed
2 years
@ShahzadGill202 مجھے آپکی رائے سے اتفاق نہیں... ھماری معاشرتی اور ثقافتی روایات اس معاملے میں بہت پیچیدہ اور تکلیف دہ ہیں... البتہ دو چیزوں میں تبدیلی کی ضرورت ھے. 1.شادی کو 18 سے 22 سال تک لازمی کرنے کا سوچا جائے... اس سے لڑکے لڑکیوں کو لیٹ نہ کیا جائے 2.شادیوں کو سادہ اور سستا بنایا جائے.
3
5
36
@Awhed7
Awhed
2 years
بابا جی Love u.
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
2 years
یہ محبتیں ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتیں ۔۔❤
14
243
594
0
10
36
@Awhed7
Awhed
2 years
میرا عشق.... میری جان... میرا خان
@ShenzaPTI
.
2 years
Say MashaAllah 😍❤
Tweet media one
6
20
96
0
8
35
@Awhed7
Awhed
2 years
جو نہیں اسلام آباد جا سک رہے... ان کا بھی دل چاہ رہا ھے کہ وہ فوری ایسی کوئی ویڈیو دیکھ لیں... جس میں لاکھوں لوگ اسلام آباد پہنچ چکے ھوں.....اور انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہی سمندر دکھائی دے رہا ھو... .... یہ ھے خان سے محبت کا عالم......
2
10
33
@Awhed7
Awhed
1 year
ساڈھے سجن نوں آکھو اک پریس کانفرنس تے بندی اے اج😜😜
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
1 year
Dollar at open market trading around 305. Since arrival of PDM govt dollar at open market up by Rs 120
125
769
2K
0
10
37
@Awhed7
Awhed
2 years
جو لوگ عمران خان کی ویڈیو نہیں دیکھنا چاہتے.... وہ اس کی حفاظت کے لیے کچھ کرلیں.آج تو وقت ھے... بعد میں منافقت کے آنسو بہانے سے کچھ حاصل نہیں ھونا.
0
18
31
@Awhed7
Awhed
1 year
چاہو کا اس سے بہتر متبادل کبھی کسی نے استعمال نہ کیا ھوگا
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
1 year
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے اب اس قدر بھی نہ اٹھاؤ کہ دم نکل جائے
643
1K
5K
2
2
29
@Awhed7
Awhed
5 months
@ShafiqAhmadAdv3 @saqibbashir156 چلو اب آپ انقلاب لے آو.. شروع دن سے لیڈر کہہ رہا ھے.. ملک بھی میرا فوج بھی میری.. کانوں سے پٹوار خانے کی غلاظت نکالو تو کچھ سمجھ آجائے.
1
3
35
@Awhed7
Awhed
2 years
کاش یہ چیف جسٹس بندیال کی بیٹی ھوتی
1
23
30
@Awhed7
Awhed
1 year
@ansaarmy @ImranKhanPTI اللہ کی قسم سارے ہی دے کر خود مزدوری کرکے رات کی روٹی کھا لیں گے.. مگر سب کچھ عمران خان کو دینگے. اگر آزمانا ھے تو خان صاحب سے کہیں حکم کر کے دیکھ لیں.
1
2
26
@Awhed7
Awhed
16 days
@ShahzadGill202 صدیق جان ایک بندے کی بات کررہا ھے جبکہ انصافینز کو تو عمران خان کے علاوہ ساری قیادت کے 2 نمبر ھونے پر 1 نمبر کا یقین ھے.. ساری قیادت نہایت کمینی.. گھٹیا اور نیچ ھونے کے علاوہ بزدل اور کمپیوٹرائزڈ بھی ھے.. کسی کا دل نہیں ٹوٹے گا.. ان سے توقع ہی یہ ھے.
0
7
32
@Awhed7
Awhed
2 years
@Riz_S88 @soldierspeaks بھٹو کو تیرے باپ نے قتل کیا... اور سواتی کو تیری بہن کے کھسم نے ننگا کرایا.. عوام کا بیڑہ غرق ھوگیا... کاش ارشد شریف تیرا جوائی ھوتا... آج تیری بیٹی 4 بچوں کو لیکر بیوہ ھوتی.. تجھے پھر لوگ پوچھتے بتا تو کتنا خوش ھے.
2
3
28
@Awhed7
Awhed
2 years
فرانس کا 107 ملین ڈالر کا قرضہ منت سماجت کرکے 6 سال تک موخر کرا لیا،جبکہ پارلیمنٹ ہاوس کے اخراجات میں 5 ارب سالانہ کا اضافہ کردیا،یعنی اگلے چھ سال اپنے اوپر یہ لوگ 30 ارب روپے زیادہ خرچ کرینگے جبکہ فرانس کا قرضہ پاکستانی 10 ارب نہیں دینا،جب ایسی سوچ ھو تو پاکستان مقروض ہی رہے گا
1
15
27
@Awhed7
Awhed
1 year
یہ فرق عیاشی کی موت.. خار دار راستوں کی مسافت... اور مافیاز کے غضب کی دعوت ھے.. کون اتنی دلیری کرے.. ضمیر بیچو.. قلم بیچو.. بچوں کو ارب پتی بناو..." باجوہ چائے بہت اچھے طریقے سے پیتا ھے"یہ لکھنا کوئی مشکل ھے چاچا جی...
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
1 year
صحافت اور سیاسی جماعتوں کی تقلید میں فرق ہونا چاہئے
309
224
2K
0
6
28
@Awhed7
Awhed
2 years
@shafqatmm1 @humma_g @BBhuttoZardari @PPP_Org @MediaCellPPP زیرو کوالٹی تھی... یہ منافق قوم ھے.... بھیڑ چال کی دلدادہ.... میں نے ان کے دونوں ادوار کا ایک ایک دن بغور دیکھا ھے.... ککھ پلے نہ تھا... قوم کے لیے.... جدا کی قسم بچوں جیسی حکومت تھی.. مگر جو لوگ تعریفیں کرتے ہیں ان کا اپنا وژن یہ ھے کہ شہباز شریف کو مسیحا مانتے ہیں..
0
4
30
@Awhed7
Awhed
2 years
@Master_PTI ھم صرف جرنیلوں کی بات پر یقین کرتے ہیں باقی کسی کی بات پر نہیں کرتے یا پھر مقدسہ مریم،،. ولی اللہ نواز شریف اور قطب زرداری.. نہایت ایماندار جیو اور کائنات کے سب سے عظیم ٹی وی سما پر یقین کرتے ہیں.. جنکی وجہ سے آج ملکی خزانے میں 800 ارب ڈالر پڑھے ھوئے ہیں. عزت بھی بہت ھے ملک کی
0
9
27
@Awhed7
Awhed
9 days
@ReadinWakil وکیل بھائی کوئی ایک فائدہ بتادیں جو اس جنگ میں خان کی ذات یا اولاد کو ملنا.. ایک بھی نہیں نا.. پھر خالصتا" رعایا کے حقوق کیخاطر اپنی جان جوکھوں میں ڈالنے والے کو اللہ تنہا چھوڑیگا؟ نہیں چھوڑیگا.... تو اس سے ٹکرانے والے کیونکر ذلیل نہ ھونگے.. ھونگے.. اور بہت زیادہ ھونگے انشاءاللہ
4
5
28
@Awhed7
Awhed
2 years
حق آج..... جھوٹی انا اور طاقت کے تکبر سے ٹکرانے والا ھے... اللہ میرے وطن کی خیر!
1
3
21
@Awhed7
Awhed
2 years
ھم اس ملک کے شہری ہیں جہاں منتخب وزیراعظم کو اس لئے ہ��ا دیا گیا کہ وہ اپنا آئینی حق استعمال کرکے آرمی چیف اپوائنٹ نہ کرلے.... یہ کام دو مجرموں کی خواہش پر ان تمام نے ملکر کیا ھے جنہوں نے ملک کو سازشوں سے بچانا ھوتا.... اب بتاو اگست میں عوام کیا کرے؟
0
2
18
@Awhed7
Awhed
1 year
سر جی ھم نے آج تک خود ہی بنائیں خود ہی توڑیں.... یاد ای نہیں رہیا کہ ایہہ خان دی سیلف میڈ اے....
@AnwarLodhi
Anwar Lodhi
1 year
ان ڈفرز کو اتنی بھی سمجھ نہیں کہ پاکستان میں پارٹی لیڈر نہیں بناتی، لیڈر پارٹی بناتا ہے
82
2K
9K
0
2
24
@Awhed7
Awhed
2 years
ببر شیر بیٹا... اللہ رب العزت لمبی اور عزت والی زندگی نصیب فرمائیں.
@FSH182
FSH
2 years
My son all prepared!!
Tweet media one
434
5K
25K
0
7
23
@Awhed7
Awhed
2 years
لوگ اب جیو اور سما کو سیریس ہی نہیں لیتے... مرشد واقعی ای آپ نے قوم کو بیدار کردیا...
1
6
18
@Awhed7
Awhed
1 year
ایک تلخ سچ....
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
1 year
ادارے پچھلے پچھتر سال سیاسی جماعتوں کے ساتھ divide and rule کھیلتے کھیلتے اب خود divide ہو گئے ہیں
269
565
3K
0
4
21
@Awhed7
Awhed
2 years
شکر ھے حکومت خان سے نہیں ڈرتی.. تو سارا پاکستان بلاک ھے، زندگی مفلوج ھے.. کئی صوبوں کی پولیس جمع کررکھی ھے.. رینجرز کی نفری الگ سے ڈپلائے ھے..کاروبار زندگی برباد ھے،لوگ اپنوں کی میتوں کو کندھے تک دینے سے محروم ہیں،لوگ کھلے آسمان تلے قیدی بنادیے گئے ہیں،اور اگر خان سے ڈرتی ھوتی تو
0
5
20
@Awhed7
Awhed
2 years
جس رعایا کا حاکم ہر وقت بھکاری ھونے کے احساس کمتری میں مبتلا رہے رب کعبہ کی قسم اس ملک کے پہاڑ اگر سونا بھی بن جائیں تب بھی قوم خودار اور غیرت مند بن کر دنیا کی برابری کے قابل نہیں ھوسکتی.. حکمران کی سوچ ہی قوم کے وقار اور مستقبل کا تعین کرتی ھے.. افسوس ایک پست سوچ مسلط کردی گئی
3
11
18
@Awhed7
Awhed
2 years
کوئی سویٹزر لینڈ... کوئی اشتہارات پر کروڑوں اربوں لگا رہا.. باپ بیٹا اسلام آباد سے لاہور آتے ہیں دو الگ الگ ہیلی-کاپٹرز میں.. افطاریوں پر بے تحاشا دولت..سویمنگ پول پر کروڑوں. فرق یہ ھے کہ اب عمران خان نے یہ چیزیں قوم کو سکھا دی ھیں.. اس لیے پتہ چل رہا ھے... ورنہ لٹ مار 35 سال سے.
0
8
17
@Awhed7
Awhed
2 years
72 گھنٹے کے نوٹس پر ملکی تاریخ کے سب سے بڑے لانگ مارچ کی کال دینے کے کیے کوہ ھمالیہ جتنا جگرا ھونا اور آپ جیسے مخلص اور غیور عوام کا ھونا ضروری ھے.... اب میرے کپتان کا مان رکھ لینا آج......
1
10
22
@Awhed7
Awhed
2 years
جب بڑوں کو راضی رکھا ھوا ھو تو پھر ملک باپ کی جاگیر ھوتا ھے... جس مجرم کو جب مرضی جس مرضی عہدے پر لگا دیا جائے...کیا فرق پڑتا... وہ عدالتوں سے پوچھنا تھا کبھی دن کے 12 بجے بھی کھلنے کی کوشش کریں...
Tweet media one
0
7
15
@Awhed7
Awhed
2 years
جو ہمت ہار رہے ہیں... وہ شایان علی سے ہمت اور سبق دونوں لے سکتے ہیں... چھوٹے سے بچے نے سسیلئن مافیا کے سرغنہ کی جئی تئی پھیر کے رکھ دی ھے...
@ShayanA2307
Shayan Ali
2 years
We will send Nawaz Sharif on a one way ticket to prison, InshAllah #DeportNawaz
139
687
3K
0
8
19
@Awhed7
Awhed
2 years
@Zahidkh00753922 ملعون کیوں کہہ رہے ھو؟ آپکی عمر تک تو انسان میں غیرت آجاتی ھے، ،عام طور پر..
7
0
24
@Awhed7
Awhed
1 year
زیدی صاحب تسی پھس گئے او.... اوہ تے عادی اے.. پہلاں ای بندہ لبھ رہیا سی... گ
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
1 year
وہ تو ابھی اندر ہے جب تک پریکٹس آپ کے پیچھے کر لیتا ہوں
632
416
3K
2
5
22
@Awhed7
Awhed
2 years
ایک عمران خان........ اور 12 جماعتیں....اور بڑے بڑے تیس مار خانوں ...... کے پتہ نہیں کہاں کہاں سے دھواں اٹھ رہا ھے.... جی او شیرا بندہ کرپٹ نہ ھو تو ایک ہی کئی گیدڑوں پر بھاری رہتا...
0
4
20
@Awhed7
Awhed
1 year
@AnwarLodhi اب یہ ھوا کہ جو یہاں آتے تھے انکی ماوں بہنوں بیٹیوں کو اٹھایا گیا.. ذلیل کرکے جیلوں میں ڈالا گیا.. جان وارنے والوں کی جانیں لے لی گیئں..جو آتے تھے انکو ننگا کرکے الٹا ٹانگا گیا..انکی ننگی ویڈیوز انکی فیملیز کو بھیجی گئیں.. جو جان دیتے تھے انکو ووٹ تک نہیں دینے دیا جاتا..یہ ھوا ھے
1
6
23
@Awhed7
Awhed
2 years
اپنے ہی ملک میں پیٹرول کی قیمت میں ردوبدل کے لیے کرائم منسٹر فوج کے سربراہ سے مدد مانگ رہا ھے. تو سوچو،،،،!!!! یہ دشمنوں کو کیسے جواب دے سکتا ھے... وطن کی عزت کیسے بچا سکتا ھے؛؛؛ اتنے کمزور انسان کے ہاتھ 22 کروڑ کا مستقبل تھمانے والو... فوری ادراک کر لو... شکریہ
1
7
20
@Awhed7
Awhed
2 years
@zareenshafiq @RealWaqarMaliks یہ وقار اچھا بندہ ھے.. دردِ دل سے صحافت کررہا ھے.... اور خان کے لیے ایسا سوچا بھی جارہا ھوگا کچھ بعید نہیں.... مگر نتائج الطاف والے نہیں ملنے کیونکہ عمران درویش صفت اور قوم. کا خیر خواہ ھے... ذاتی لالچ سے بالا ھوکر جہاد کررہا ھے اسلیے اللہ کریم اسکی مدد کررہے ہیں..
1
1
23
@Awhed7
Awhed
2 years
جس عمر میں لوگ گناہ بخشوانے کی کوشش میں لگے ھوتے ہیں اس عمر میں نجم سیٹھی دن رات جھوٹ اور مکاریوں سے بظاہر اپنے لیے آگ کے پہاڑ خرید رہا ھوتا ھے... ھدایت بھی بنا نصیب کے کہاں ملتی ھے...
0
8
17
@Awhed7
Awhed
1 year
@RebelByThought تمام انصافینز اس وقت یکجہتی کا مظاہرہ کریں.. کسی سے کوئی گلہ شکوہ ھے تو تحمل اور دلیل سے کریں... ھمارے لیڈر نے تو چوروں ڈاکوؤں، جاہلوں اور غیرت سے عاری ملک پر زبردستی قابضوں سے بھی تہذیب اور دلیل سے بات کی... اس وقت ھمیں مل کر تحریک کو مضبوط بنانے کی ضرورت ھے.
0
3
22
@Awhed7
Awhed
7 days
@Amir_Chamkani مسٹر عامرہر تحریک کا اپنا امیج ھوتا ھے اور اسی کیمطابق نتائج.آپنے جب اعلان کیاتو بڑے بڑے ایوان لرز اٹھے تھے کیونکہ طلباء کی طاقت اب تک دنیا میں مسلمہ ھے.آپ اعلان کے دن سے 30 اگست تک میٹنگز کرتے،طلباءکو موبلائز کرتے تو 30 تک ہی نتائج نکل آنے تھے طلباء کا خوف تھا مگرموقع ضائع کرچکے
2
5
23
@Awhed7
Awhed
2 years
197 میں سے 22 ووٹ تو گنے ہی نہیں جاسکتے بمطابق سپریم کورٹ...پیچھے رہ گئے 172..تو 186 سے کم پر وزیراعلیٰ پنجاب بن نہیں سکتا...تو سپریم کورٹ کونسا انصاف دینے کی بڑھکیں مار رہی ھے.. اگر کل والا چیف جسٹس کا بیان سچا ھے تو وزیر اعلیٰ پنجاب کی پولنگ undo کریں.. ورنہ بھاشن دینا بند کریں
2
7
17
@Awhed7
Awhed
2 years
@shzad01 بیشک میرا نبی سچا اور آخری نبی ھے
0
1
21
@Awhed7
Awhed
2 years
یقین جانیے جب سے فواد چوہدری نے بتایا ھے کہ اس رات جب سپریم کورٹ کا باہر سے تالا کھولا تو اندر الیکشن کمیشنر اور سیکریٹری بیٹھے تھے تب سے لوگ جب اپنے گھروں اور دفاتر کے تالے کھولنے لگتے ہیں تو انکی کانپیں ٹانگ جاتی ھیں.....
1
3
12
@Awhed7
Awhed
2 years
یہ دونوں فیصلے اگر عدالت کے ہیں تو پھر عدالت اور رنڈی کے کوٹھے میں کیا فرق رہ گیا.
Tweet media one
4
11
19
@Awhed7
Awhed
2 years
سپریم کورٹ کے سامنے صدر پاکستان وزیراعظم پاکستان عمران خان رو رو کر فریاد کررہے ہیں کہ مراسلہ کا فیصلہ کردو... مگر سپریم کورٹ کے کان پر جوں نہیں رینگتی.. مگر کبھی کبھی.. عدالتیں رات 12 بجے بھی کھل جاتی ہیں... پاکستانی اداروں سے مایوس،بے بس،بے کس،لاچار،مظلوم.. عذاب الہی کا منتظر
2
11
15
@Awhed7
Awhed
2 years
@nytimes Public is power.
0
0
20
@Awhed7
Awhed
2 years
پاکستان کے ٹاپ 5 جھوٹ... 1.ملک میں جمہوریت ھے...... 2.اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں کوئی کردار نہیں. 3.الیکشن فری اینڈ فئیر ھوتے ہیں. 4.سیاسی جماعتیں جمہوریت پسند ہیں. 5.سیاستدان اور ادارے قوم کے خیرخواہ ہیں.
1
9
15
@Awhed7
Awhed
2 years
ایسی زندگی پر لعنت
3
10
19
@Awhed7
Awhed
6 months
@amalqa_ میاں صاحب کا اتنا تجربہ ھے کہ 7 فروری کو وہ ہر اخبار میں وزیراعظم بن گئے تھے.. پھر 8 فروری کو انہیں ایک صوبے میں مشیر کی نوکری کرنی پڑی... میاں صاحب کے 40 سال حکومت میں رہنے کے تجربے کیوجہ سے آج ملک کے خزانے میں چوہے ناچ رہے ھیں.. مگر میاں صاحب کی دولت گننا بھی مشکل ھے. واہ تجربہ
1
3
19
@Awhed7
Awhed
2 years
جس ملک کا صحافی 16 ارب کی کرپشن والے کو وزیراعظم بنانے پر خوش ھو... اور ایک قانونی طریقے سے فروخت کی گئی گھڑی پر گھنگھرو باندھ لے... تو وہ ملک 75 سال کی عمر میں بھی 1 ارب ڈالر کی دربدر بھیک مانگ رہا ھو تو اہل شعور کو تعجب نہیں ھوتا...
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
Ufff yeh kia keh rahey ho Khawaja sahib?
2K
275
2K
2
11
15
@Awhed7
Awhed
2 years
@Parasjahnzaib @CBCNETWORK1 آپ ھماری بہن ہیں... آپکی ہر ویڈیو دیکھنا ھمارے اوپر لازم ہے اس لیے کہ علیم خان جیسے دو ٹکے کے نودولتیے کو پتہ چلے کہ رازق صرف خدا ھے.. اور حق سچ کو پیسے سے خریدا نہیں جا سکتا.
1
3
16
@Awhed7
Awhed
5 months
@Faiz_992 @falakjavaidkhan ایک مسلمان، کلمہ گو، حج عمرہ کرنے والے، ہر وقت ایاک نعبد وایاک نستعین کہنے والے کو شیطان کہنے کے لیے انسان کا جس حد تک گرنا.. کمینہ ھونا.. بےغیرت ھونا... ضروری ھے وہ عام بندے کے تو بس کی بات نہیں البتہ ماں کی غلط تربیت سے ممکن ھے.. بکواس کا جواب اسی زبان میں ،،، انشاءاللہ
0
0
18
@Awhed7
Awhed
2 years
یکم جون سے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے فی یونٹ اضافہ کیا جائے گا. ویسے حوصلہ ھے ھم غریبوں کا کہ زندہ ہیں.
0
6
15
@Awhed7
Awhed
4 months
@MaidahMuhammad اب آپکو کیسے سمجھائیں کہ یہ چھوٹے چھوٹے کام ہیں،پاکستان جیسا بڑا ملک ان پر کیونکر توجہ دے؟ آپ نے مارشل لاء لگوانا ھو، 90 ہزار کی پینٹیں اتروانی ھوں، آسٹریلیا میں جزیرے خریدنے ھوں،الیکشن چوری کرانے ہوں رول آف لا دفن کرانا ھو،اپنی عوام پر ظلم کرانا ھو. خزانہ خالی کرانا ھو...تو بتاو
0
7
19
@Awhed7
Awhed
2 years
یہاں پورے ملک کی سانس بند کر کے کسی کے کان پر جوں نہیں رینگ رہی بھائی آپ کی کون سنے گا...
@AliAwan62686820
Urooj Awan Adv
2 years
عمران خان حکومت جانے ک بعد ہر طبقہ چیخ اٹھا ہے
Tweet media one
0
11
15
1
7
15
@Awhed7
Awhed
7 months
@UntillUnless کچھ بدبودار کلین تو وہ فری بھی دے دیتا ھے.
1
2
19
@Awhed7
Awhed
2 years
اپنے ملک کے پہاڑ، دریا، سمندر،، معدنیات،،،چار موسم،،22 کروڑ انتہائی ٹیلنٹڈ لوگ،،، زراعت،، نہری نظام،،سائینسدان،،انجینئرز ،،کارخانے،، IT,, بینکنگ کا نظام..ایٹمی قوت... دفاعی صنعتوں کے ھوتے ہوئے بھی 1 ارب ڈالر کے پیچھے در بدر جھولی پھیلا رہے ھو،، ڈوب کے مرجاو... کمی کمین سوچ....
1
9
15
@Awhed7
Awhed
10 months
@pakforlife05 وہ اوور سیز ہی تھا جسکے پینس کے ساتھ اینٹیں باندھی گئیں.... وہ اپنا علم اور ہنر انویسٹ کرنے ہی آیا تھا... رول آف لا پر موت پڑتی ھے.. لوگ چ ہیں جو آئیں ایسی جگہ جہاں عدالتیں مجرموں کے لیے ڈاکومنٹس لیکر پیچھے پیچھے طواف کررہی ھوں
0
2
16
@Awhed7
Awhed
2 years
آپ نے کونسا جرم کردیا؟؟؟ خود سے پوچھ... ھفتہ پہلے تو قوم تیرے دیدار اور آواز کو ترستی تھی.....
1
7
13
@Awhed7
Awhed
2 years
چیف جسٹس پاکستان ملزمان اپنے خلاف کیسز کے قوانین میں خود تبدیلیاں کریں..... یہ تو تب بھی نہ ھوتا ھوگا جب جنگل کا قانون تھا... پھر اب کیوں ھوگیا ھے؟ کیا ھم صرف سپریم کورٹ کے لفظ پر زبانوں کو تالے لگانے کےلیے جی رہے ہیں... یہ جو کچھ ھوا ھے اس کا رونا کس کے آگے روئیں؟؟؟؟ ؟؟سر سر سر!
0
4
12
@Awhed7
Awhed
2 years
خان تیری عظمت کو سلام خان صاحب ایک چھوٹی سی بات کرتے ہیں... سارا میڈیا دن رات اس پر ہلکان ھوتا رہتا ھے... اس کو کہتے ہیں بات میں وزن... اور شخصیت کا اثر... Love u Khan sb
2
6
11
@Awhed7
Awhed
2 years
ہر کوئی ننگا کھڑا ھے..... کپڑوں سے صرف جسم ڈھنپے ہیں.... کردار نہ صرف ننگے دکھ رہے ہیں بلکہ چیخ چیخ کر اپنی اصلیت بتا رہے ہیں... واہ عمران خان.... یہ قوم آپکے احسانات چکا نہ سکے گی.
0
4
14
@Awhed7
Awhed
2 years
یار اک گل دسو..... آپ نے خیبر سے کراچی تک عوام کا خان کے لیے قربان ھونا دیکھا.... کیا یہ 22 کروڑ پاگل ہیں؟؟؟؟ یا آپکی عقل گھاس چرنے گئی ہوئی ھے.... بس کرو پا جی...
0
4
14
@Awhed7
Awhed
2 years
اگر MQM اس شدید ترین مہنگائی پر بھی خاموش ھے تو اس کا مطلب ھے کہ مہنگائی صرف مفادات کے حصول کا بہانہ ہی ھوتا ھے اس کے لیے..
0
3
15
@Awhed7
Awhed
2 years
پچھلے 5 ماہ سے لگے تماشے کی مختصر وجہ مجھے تو یہی مل سکی ھے کہ.... "پیٹ سے سوچنے والوں کی جگہ دماغ سے سوچنے والوں سے پالا پڑگیا..."
2
4
14
@Awhed7
Awhed
2 years
اسحاق ڈار کا باپ بھی ان حالات میں اکانومی ٹھیک نہیں کرسکتا....خود ہی کبھی کسی کو مجرم ٹھہراتے ھو پھر اس کے پاوں پڑتے ھو.... آپ نے باقی بڑے کام خاک کرنے ہیں...
1
5
11
@Awhed7
Awhed
1 year
تصویر پر لگاو پابندی ھم روز شئیر کرینگے..
Tweet media one
2
3
15
@Awhed7
Awhed
9 months
جتنی بار بھی اس ویڈیو کو دیکھا پہلے سے زیادہ مزہ آیا اور حقیقی آزادی کا جذبہ ابھرا
0
5
15
@Awhed7
Awhed
1 year
@law4all3 معید ایک زبردست سلجھا ھوا پڑھا لکھا ذہین آدمی ھے... بہترین تجزیہ دیتا.... سارا دن چولیں مارنے والوں کا سب سے بڑا مسئلہ ھے کہ انہیں پروفیشنل بندے کو اسکے پیشے کیساتھ ولی اللہ بھی چاہیے ھوتا...
0
2
16
@Awhed7
Awhed
2 years
اب تک خان کے ساتھ جو بھی زیادتی کررہا ھے.. اس کی سزا فوری اس کو ملتی جارہی ھے کیا پتہ اللہ پاک اس مرد حق کی کوشش کو قبولیت کا شرف بخش چکے ھوں... حکومت کی سیالکوٹ والی منافقانہ سینہ زوری کا بھی فوری فائدہ خان صاحب کو پہنچے گا انشاءاللہ
0
5
16
@Awhed7
Awhed
2 years
گیلپ جو مبینہ طور پر ن لیگ کی حمایتی سمجھی جاتی ھے اسکے سروے کے مطابق بھی تقریباً 76 فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ فوری جنرل الیکشنز کرانا بے حد ضروری ھے. اور 61 فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ مرد حق عمران خان کی حکومت کو عالمی سازش کے تحت گرایا گیا ھے. سارا پاکستان عمران خان کیساتھ ھے
1
3
14
@Awhed7
Awhed
1 year
@DrHarisJatt @Skiper786 ابھی نوجوان ھو.. ساری عمر جہالت میں گزارنا مشکل ھوتا ھے.. باہر نکلو... اور شعور کی دنیا آباد کرو... جس باغ میں پیپلز پارٹی اور ہینڈلرز نے خزاں برپا کرکے سیٹ جیتی ھے اسکو پھر سے سر سبز و شاداب کرنا ھے الحمد للہ
0
0
15
@Awhed7
Awhed
2 years
عمران خان قائد اعظم ثانی ھے. میری بے پناہ دعائیں اس عظیم محب وطن لیڈر کے لیے... حاسدوں پر لعنت....
0
8
11
@Awhed7
Awhed
2 years
سپریم کورٹ اور ن لیگ کے الیکشن کمیشن کے نام... یہ خوبصورت ویڈیو...
@AliHZaidiPTI
Ali Haider Zaidi
2 years
یہ مناظر ٹھل کے ہیں۔ بلدیاتی انتخابات میں #ZardariMafia کی فائرنگ، امیدواروں اور الیکشن علمے کا اغوا، توڑ پھوڑ، زبردستی ٹھپے اور پولنگ کی معطلی! اس سے بہتر اور پرامن تو جنگل کے انتخابات ہوتے ہیں۔ نہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں نہ ہی الیکشن کمیشن۔ نااہلی اور بدانتظامی کی انتہا!
256
3K
5K
0
8
12
@Awhed7
Awhed
2 years
@iamAYShah64 @ida_shaa آپ دو تین سال بعد پڑھ لینا. آپکو کون مجبور کر رہا ھے کہ آج ہی پڑھو... سچ کہنے کے لیے کوئی موسم یا موقعہ مخصوص نہیں ھوتا..
0
1
14
@Awhed7
Awhed
7 months
@Mr_Zeee999 @SSEHBAI1 عمران خان نے کہیں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی یہ بکواس اور جاہلیت ھے، وہ صرف سچ بولتا ھے.. دولت اکٹھی نہیں کرتا... غیروں کی غلامی قبول نہیں کرتا، غیرت مندی، ایمانداری اور بہادری جیسی خوبیوں سے قوم کے دلوں میں اترا... بدترین ساڑھے 3 سالہ صورتحال میں اعلیٰ پرفارمنس دی.. اور مکار نہیں.
1
4
16
@Awhed7
Awhed
1 month
@ReadinWakil ھم ہیں نسل در نسل بےغیرت لوگ ... ھمیں 24 گھنٹوں میں ایک بار بھی روٹی مل جائے چاہے وہ نیاز بانٹتی یا زکوٰۃ یا صدقہ خیرات سے مل جائے... ھمارے جوتے کو پرواہ نہیں کہ ملک میں کیا ھورہا ھے....
1
2
16
@Awhed7
Awhed
2 years
@AmirGON18619106 @CSMR786 ایڈا اوہ غیرت مند لومڑی کی طرح دربدر ذلیل ھورہا ھے... پہلے پاکستان تو آئے پھر اصول پرستی کی بات بھی اچھی لگے...
2
0
14
@Awhed7
Awhed
1 month
@ABLashariDGK @asmashirazi پچھلے28 مہینوں سے اور اس سے پہلے 50 سالوں میں آپ نے معیشت جو آسمان پر پہنچائی وہ بھی عوام نے دیکھی... بات کرتے ھوئے ذرا شرم اور حیا کرلیتا بندہ نیازی کا پیٹرول 149 اور آج پونے 300 روپے لٹر... آپ اندھے ہیں یا جاہل...
2
0
16
@Awhed7
Awhed
2 years
میں تصور بھی نہیں سکتا تھا کہ شہباز (جس پر کرپشن کے اوپن & شٹ) کیسز ہیں.... اس کو وزیراعظم بنا دیں گے... عمران خان. دراصل مرشد یہ بھگو بھگو کر چھتر مار رہا ھے..... بھلا کس کو؟
0
4
13