Islam_Hadees786 Profile Banner
حدیث نبوی ﷺ Profile
حدیث نبوی ﷺ

@Islam_Hadees786

Followers
32K
Following
559
Statuses
5K

جس نے رسول کی اطاعت کی تواس نے اللہ کی اطاعت کی (سورۃ النساء : 80) سب سے اچھی بات کتاب اللہ اور سب سے اچھا طریقہ رسول اللہ ﷺ کا طریقہ ہے (صحیح بخاری : 7277)

Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
2 years
روضہ رسول (ﷺ) کا اندرونی منظر جنت کا ٹکڑا ❤️ سکون ❤️ ❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
42
207
877
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
3 days
RT @Islam_Izakar786: ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُ…
0
3
0
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
3 days
RT @Islam_Darood786: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِ…
0
145
0
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
3 days
RT @Islam_Quran786_: اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہ…
0
139
0
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
3 days
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : تم میں سے کامل ترین مومن وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے زیادہ اچھے ہوں ۔ (المستدرک الحاکم : 1)
10
313
2K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
4 days
ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ ‌نے فرمایا : کیا تم پسند کرتے ہو کہ تم دعا میں زیادہ کوشش کرو؟ تم کوَ : اللهُمَّ أَعِنَّا عَلَى شُكْرِكَ وَذِكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ، اے اللہ اپنے شکر، ذکر اور اچھی عبادت کے لئے ہماری مدد کر (السلسلۃ : 2733)
8
237
1K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
4 days
سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ (مسند احمد : 5711)
17
285
1K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
5 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ جب رمضان آتا ہے ، جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیے جاتے ہیں ۔‘‘ (صحیح مسلم : 2495)
14
418
2K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
7 days
رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا : پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو۔ 1 جوانی کو پڑھاپے سے پہلے۔ 2 صحت کو بیماری سے پہلے۔ 3 امیری کو فقیری سے پہلے۔ 4 فراغت کو مصروفیت سے پہلے۔ 5 زندگی کو موت سے پہلے۔ (المستدرک الحاکم : 7846)
6
191
702
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
7 days
حضرت ��لی‌ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ : جب جھگڑا كرنے والے تمہارے پاس آئیں تو ان كا فیصلہ اس وقت تك نہ كرو جب تك پہلے كی بات سننے كے بعد دوسرے كی بات نہ سن لو۔ جب تم ایسا كرو گے تو تمہارے لئے فیصلہ كرنا واضح (آسان) ہو جائے گا (السلسلۃ : 1592)
6
254
1K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
9 days
رسول کریم ﷺ نے فرمایا : ” بدگمانی سے بچتے رہو ، کیونکہ گمان ( بدظنی ) سب سے جھوٹی بات ہے ۔ آپس میں ایک دوسرے کی برائی کی تلاش میں نہ لگے رہو نہ ایک دوسرے سے بغض رکھو اور نہ پیٹھ پیچھے کسی کی برائی کرو ، بلکہ اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو ۔“ (صحیح البخاری : 6724)
7
301
1K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 days
تم یہ کیوں نہیں لکھتے ایک بھوکے کو کھانا کھلانا تمہارے آئی فون کے مہنگے فضول موبائل سے بہتر ہے۔ مسجد تو بہت مہنگی بنتی ہے آپ یہ کیوں نہیں لکھتے آپ اپنے بیٹے کی پیدائش پہ جو کیک کاٹتے ہیں فضول خرچی کرتے ہیں اس سے ایک غریب تین وقت کا کھانا کھا سکتا ہے.
1
6
47
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 days
سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ (مسند احمد : 5711)
12
272
1K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
10 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمان ( دوسرے ) مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر ظلم کرتا ہے ، نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے (صحیح مسلم : 2564)
5
207
1K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
12 days
حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں ۔ (مشکوٰۃ المصابیح : 7)
11
292
1K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
12 days
حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ایمان کی ستر سے کچھ زائد شاخیں ہیں ان میں سے سب سے افضل یہ کہنا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔ اور سب سے ادنی یہ ہے کہ راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ (مشکوٰۃ المصابیح : 5)
6
273
1K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
17 days
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : تمہارے اندر ایمان پرانے کپڑے کی طرح بوسیدہ ہوتا رہتا ہے ، اس لیے اللہ تعالیٰ سے اپنے دلوں میں ایمان تازہ رہنے کی دعا کیا کرو ۔ (المستدرک الحاکم : 5)
16
283
1K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
17 days
سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ (مسند احمد : 5711)
23
287
1K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
18 days
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اپنے گھروں میں بھی نماز ( نفل ) پڑھا کرو۔ انھیں قبرستان نہ بنا لو۔ (سنن نسائی : 1599)
7
260
1K
@Islam_Hadees786
حدیث نبوی ﷺ
18 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں،سعید (سعید بن زید) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ علیہم اجمعین) (جامع ترمذی : 3747)
19
307
1K