ArsalanAlip Profile Banner
Alip Arsalan Profile
Alip Arsalan

@ArsalanAlip

Followers
309
Following
15K
Statuses
13K

ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

Peshawar, Pakistan
Joined October 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
2 years
شاعر مرغوب حسین طاہری
3
0
7
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
14 hours
@IkNalaeqMusanfa بھروسے کے اہل ہونے کیلئے عمریں درکار جب کہ محبت کے ہیجان کو پل کافی ، کم ہی ایسے بینا ہوتے جو ہیجان پر ریاضت کو ترجیح دے سکتے
0
0
0
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
4 days
@Introvertt07 @temi_alian میرے قدم تھوڑے اور آگے اس معاملہ میں ،جب بھی کہیں جانے کا سوال ہو چاہے وہ ایونٹ ہو سوشل گیدرنگ ہو یا پھر کوئی غمی خوشی تو اس سے بچنے کیلئے جتنے بہانے میں بناتا اس پر اکثر اوقات مجھے خود ہی شرم آنے لگتی :-)
0
0
0
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
5 days
@MahiRajpoot326 زمین کے اسرار کیا کم ہیں جو کائنات کی کھوج ضروری سمجھی جا رہی
0
0
1
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
5 days
@notyourpastry یہ ایک اچھا دیدار ہے بجائے اسکے کہ آپ کسی زخمی انگلی کا نظارہ دے رہے ہو ویسے بھی ہاتھ پاؤں کو زخمی کرنے کے معاملے میں کافی خود کفیل آپ :-)
1
0
1
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
5 days
@mrysathmainhoon ہاں یہی دو صورتیں زیست کے ��نوان کی ، درمیانی صورت اور پیچیدہ ہونے لگتی انسان کیلئے یا پھر زیادہ تکلیف دہ
0
0
0
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
7 days
@jamsaleemakhter ہاں پتا ہوتے بھی غلطی کرنا پڑتی ،ہم اور آپ اتنے خود مختار ہو ہی نہیں سکتے
0
0
0
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
7 days
@jamsaleemakhter 😥😥
0
0
1
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
7 days
@mrysathmainhoon کیا یہ عدد محفوظ ہے ابھی تک 😂
1
0
1
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
9 days
@farishtyy خیر اب ایسی بات بھی نہیں ،پراٹھا کو ٹھنڈا کر کے اس سے فریسبی کھیلنے کا کام لیا جا سکتا ۔۔ چھولوں میں روغن کی مقدار صحت کے اصولوں کو مد نظر رکھ کر خصوصی طور پر کم رکھی گئی ہے
0
0
0
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
9 days
@zwrtasha ہاں، مگر اتنا سہل ہونا اسکا نصیب ہی نہیں
0
0
2
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
13 days
@jamsaleemakhter ایک سرد آہ کے سوا کوئی چارہ نہیں
0
0
1
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
13 days
@baselee ہاں مگر ان لمحات کی شدت سے پھر بھی انکار نہیں کیا جا سکتا ہر چند آگے جا کے اس نے ماند ہی پڑنا ہو ،شاید انسان پیدا ہی لمحوں میں جینے کیلئے ہے
0
0
0
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
13 days
@MahiRajpoot326 اچھی پریکٹس ہے شکر سے نمعتیں بڑھتی ۔۔ والدین کیلئے صحت و تندرستی کی دعائیں
1
0
1
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
15 days
@zwrtasha ہاں یہ پریکٹس ہوتے دیکھی ہے پر آپ نے جو اجزائے ترکیبی لڑائی وہ مکس ہو کے دہی بن جاتا 😂 شکر کرے فوڈ فوائزن سے بچ گئی آپ
1
0
1
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
15 days
@sadaf_quddus @abc_11223 خوب فرمایا ہے کسی شاعر نے ۔۔ چپ ہی لگتی اور یہ پھر بھی ایک باوقار طریقہ ورنہ کلام جاری رکھنے کو جو جتن کرنے پڑتے وہ بہت ہی بھونڈے ہوتے
0
0
1
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
15 days
@zwrtasha چائے اور اورینج جوس کو ذرا ملا کے دیکھئے تو اندازہ ہوگا کہ کتنا بڑا گناہ کیا ہے ، اب بول کفارہ کیا ہوگا اسکا سائیں
1
0
0
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
15 days
@MahiRajpoot326 انسانی وجود کیلئے یہ ایک بہترین خود کفالت ہے لیکن اگر دوسرا رخ دیکھا جائے تو ایسے لوگوں کی اکثریت آلسی ہوتے ،انکا کاہل ہونا انکو یہ راستہ دکھاتا دنیائیں کھوجنے والے اکیلے پن پر کبھی تکیہ نہیں کرتے
0
0
1
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
17 days
@sadaf_quddus شعر بھی وہ جو وزن بر اور بحر سے آزاد
1
0
1
@ArsalanAlip
Alip Arsalan
17 days
@notyourpastry یہ نا آسودگی کچھ لوگ اپنے گھٹی میں ��ے کر آتے ،خواب اور کتاب اک وسیلہ سے زیادہ کچھ نہیں
0
0
1