Amber Profile Banner
Amber Profile
Amber

@notyourpastry

Followers
22,257
Following
316
Media
1,918
Statuses
61,018

ایک صوفی کی ادھوری پرچھائی

Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@notyourpastry
Amber
3 years
ہمارے ہاں انگلش آنے کا مطلب دانائ ، عربی آنے کا مطلب پارسائ اور اپنی علاقائ زبان میں بات کرنا رسوائ کیوں ہے ؟
359
955
7K
@notyourpastry
Amber
3 years
جنگ بہت بڑی انڈسٹری ہے اس میں صرف ہتھیار ہی نہیں ، کردار ، مذہب ، قلم اور نظریات بھی خریدے اور بیچے جاتے ہیںُ
65
420
2K
@notyourpastry
Amber
3 years
کوئ ان کو بتا دے اسلام خواتین کے علاوہ مردوں کے لیے بھی اترا تھا
120
174
2K
@notyourpastry
Amber
3 years
اپنی نگاہوں ، ہاتھوں ، باتوں ، مزاح سے خواتین کو برہنہ کر کے عورت کو عزت و غیرت کہنے والے منافق
53
255
2K
@notyourpastry
Amber
10 months
90 کے بچوں کے دکھ عجیب آج تقریباً ہر وہ شخص جس نے اپنا بچپن یا بچپن کا کچھ حصہ ۹۰ میں گزارا ، عجیب سی جذباتی تنہائ یا اداسی کا شکار ہے ، ہم وہ ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ وقت کی رفتار کو جھیلا ہے ، ٹیکنالوجی ، جذبات اور اشیاء اس قدر تیزی سے بدلی کہ ہم کئ چیزوں کی انتہا
150
258
1K
@notyourpastry
Amber
3 years
ٹوئیٹر پر اکثر لوگوں کے دلائل سن کر انسان سوچنے لگتا ہے یہ مذہب کے حق میں دلائل دے رہے ہیں یا اپنے دلائل کے حق میں مذہب پیش کر رہے ہیں
55
216
1K
@notyourpastry
Amber
4 years
عورت کی کمائ کھانا حرام حصہ کھانا حلال ہے
31
204
897
@notyourpastry
Amber
5 years
90 کے بچوں کے دکھ عجیب آج 2019 میں تقریباً ہر وہ شخص جس نے اپنا بچپن یا بچپن کا کچھ حصہ ۹۰ میں گزارا ، عجیب سی جذباتی تنہائ یا اداسی کا شکار ہے ، ہم وہ ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ وقت کی رفتار کو جھیلا ہے ، ٹیکنالوجی ، جذبات اور اشیاء اس قدر تیزی سے بدلی کہ ہم کئ چیزوں کی انتہا
92
249
834
@notyourpastry
Amber
3 years
ایک صوفی کی مختصر سی صحبت کے صدقے ، تھوڑے سی بنیادی تہذیب سیکھی اور اس موسم سرما میں جب بھی کبھی کھانا آڈر کرتی تو رائڈر کے لیے چاۓ بنا کر رکھتی ہوں ، آج پتہ چلا میرا نام ہی چاۓ والی باجی رکھ دیا ہے انہوں نے 😂😂😂😂
65
40
808
@notyourpastry
Amber
3 years
بعض اوقات جب ہم بڑے فلسفیانہ انداز میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ “ قیامت کب آۓ گی “ وہ ہمارے ساتھ بیٹھے شخص پر بیت رہی ہوتی ہے ،
39
99
697
@notyourpastry
Amber
3 years
میں صرف اس مرد کی عزت کرتی ہوں جو عورت کی عزت کرے ،
35
38
663
@notyourpastry
Amber
3 years
ہر چیز کی قیمت ہوتی ہے ، اور شعور کی قیمت تنہائ ہے
34
114
626
@notyourpastry
Amber
2 years
گاؤں کی لائف اس قدر happening ہوتی ہے کہ جس دن اور کچھ نہ ہو اس دن سانپ نکل آتا ہے گھر میں
53
32
562
@notyourpastry
Amber
4 years
اگر آپ سچ میں اپنی بچیوں کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو ان کو فنانشلی اور ایموشنلی اینڈپینڈنٹ کر دیں
33
97
556
@notyourpastry
Amber
1 year
آج کل نشست ہے کچھ درویشانہ
Tweet media one
66
29
554
@notyourpastry
Amber
9 months
وراثت میں چھوڑنے کو کچھ کتابوں ، کچھ خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
60
48
558
@notyourpastry
Amber
3 years
محبت میں “شادی “ کی گنجائش نہیں ہوتی
77
32
513
@notyourpastry
Amber
3 years
ہمارے گھر چوڑیوں والی آئ ہے ❤️😊
Tweet media one
70
17
500
@notyourpastry
Amber
3 years
مجھے لگتا ہے ہر رہ شخص جس کا بچپن کسی گاؤں میں گزرا ہو ، وہ خوبصورت سے خوبصورت اور جتنے بھی پر آسائش مقام پر چلا جاۓ اس کا گاؤں مستقل غم و چبھن بن کر سینے میں ساتھ ساتھ چلتا ہے
50
32
503
@notyourpastry
Amber
3 years
ذہانت آپ سے عموماً بےپرواہ خوشی اور شوخی چھین لیتی ہے
32
55
499
@notyourpastry
Amber
3 years
روز قیامت جب مجھ سے سوال ہوا ، کیا ہے تمھارے پاس تو ضرور کہوں گی کہ میں نے اس قدر مذہبی جہلا اور ملاؤں کے بیچ رہتے تجھ پر اپنا ایمان برقرار رکھا ،
55
69
498
@notyourpastry
Amber
4 years
میرا واکنگ ٹریک
Tweet media one
41
10
493
@notyourpastry
Amber
4 months
کیا ہوا؟ اقلیتوں کا خون گر گیا تھا یہاں ؟
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
4 months
سڑکیں دُھل رہی ہیں !
2K
1K
5K
27
124
493
@notyourpastry
Amber
4 years
ہسپتال کے ریسپشن ایریا میں بیٹھی میں ڈیوز کلیر کرواتی آپی کا انتظار کر رہی تھی کہ میری کرسی کے پاس ایک ینگ سا کپل کھڑے ہو کر بات کرنے لگا ، ان کا بچہ بیمار تھا اور جو میڈیسن انہوں نے لی تھی اس کا بل ان کے پاس موجود پیسوں سے زیادہ بن گیا تھا ، مرد خاتون سے کہہ رہا تھا کہ دیکھو یہ
68
64
460
@notyourpastry
Amber
2 years
وراثت میں چھوڑنے کو کچھ کتابوں ، کچھ خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
Tweet media one
51
29
440
@notyourpastry
Amber
2 years
ہر وہ شخص جو اس ملک میں ایک مخصوص معاشی حد سے نیچے رہتے ہوۓ ، بچہ پیدا کرتا ہے ، مجرم ہے
69
57
406
@notyourpastry
Amber
3 years
ایک بغاوت اس لیے ہوئ کیونکہ کارتوس پر سور کی چربی لگی تھی ، دوسری یونیفارم پسند نہیں تھا ، ورنہ ہمیں غلامی سے زیادہ کوئ مسلۂ تو نہ تھا ، ہمارے مسائل ہمیشہ سے “ بڑے بڑے “ رہے ہیں ۔ غلامی ، غربت ، جہالت ، ناانصافی کو گھاس نہیں ڈالتے ہم
11
76
388
@notyourpastry
Amber
3 years
غلط ہونے اور مختلف ہونے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے ، اکثریت مختلف کو غلط کہتی ہے
15
43
387
@notyourpastry
Amber
3 years
میں پھر سے پھپھو بن گئی ، میں پھر سے پھپھو بن گئی 😂😂😂🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😍😍😍🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳
114
7
378
@notyourpastry
Amber
2 years
ابا کی دی گئی عیدی سے یہ کیا گیا ❤️❤️❤️ میرا عید کا تحفہ
Tweet media one
57
17
371
@notyourpastry
Amber
11 months
سالگرہ سے پورا ایک ہفتہ پہلے پھپھو کی جانب سے سالگرہ کا تحفہ موصول ہو گیا ❤️
Tweet media one
Tweet media two
56
9
360
@notyourpastry
Amber
3 years
اگر تتلیوں سے عشق کرنا ہو ، تو لمس کی خواہش سے دستبردار ہونا پڑتا ہے
31
31
354
@notyourpastry
Amber
4 months
جب بات بچوں سے زیادتی کی ہوتی ہے تو سبھی ثبوت ثبوت کی تسبیح پکڑ کر اپنے بھائی کے لیے اکھٹے ہو جاتے ، اور جب کسی پر الزام لگا کر اسے سرعام قتل کر دیا جاۓ تو انکو دندل پڑ جاتے ایک لفظ نہیں بول پاتے
6
121
358
@notyourpastry
Amber
9 months
اماں ڈرائیو کر رہی تھئیں ، جب سپڈومیٹر پر نظر پڑی تو مجھے احساس ہوا صحارا ڈیزرٹ ریلی میں حصہ لینے کی خواہش مجھے وراثت میں ملی ہے
Tweet media one
44
15
359
@notyourpastry
Amber
2 years
ساڈی کپاہ
Tweet media one
46
13
339
@notyourpastry
Amber
4 years
ہمارے ہاں ، اکثر گھر کی ذہین ترین بیٹیاں بعد میں جب (اپنے 😂) گھر جاتی ہیں تو ذہنی مریض ، نفسیاتی سائیکو کہلاتی ہیں
29
56
338
@notyourpastry
Amber
2 years
آجکل کے فون میں موجود کیمرے اور ان کے ساتھ بہت سے ایفیکٹ کی سہولت ، ہر بندہ اپنی اس خوبصورتی سے متاثر ہے جو اس میں موجود ہی نہیں ۔
22
28
327
@notyourpastry
Amber
3 years
عورت اور مرد کے مابین محبت کی تہہ میں جنس کا رجحان پورے طور موجود ہوتا ہے ، اس کی نفی سواۓ جھوٹ کے کچھ نہیں ہے
43
43
325
@notyourpastry
Amber
3 years
ہمارا معاشرہ اس قابل نہیں ہے کہ “ چائلڈ ابیوس “ کا شکار بچوں کو قبول کر سکے ، ہم صرف ان کے ریپیسٹ کو قبول کر سکتے ہیں
12
28
323
@notyourpastry
Amber
3 years
جن جن کو طالبان بہت پسند ہیں ، اور ان کا گزشتہ دور حکومت بہترین لگتا تھا اور اب بھی امید سے بھرے ہوۓ ہیں ، وہ اس منافق کفار لوگوں کی بستیوں کو چھوڑ افغانستان اپنے اہل و عیال کو لیکر کب تک ہجرت کر رہے ہیں
104
46
318
@notyourpastry
Amber
4 years
کی ہے کہ شائد میرے دوستوں کو بھی اتنی کمائ کا موقع ملے اور وہ اپنے آپ میں گم اسے گنوا نہ دیں ، اگر کسی بھی ایسی جگہ پر ہوں تو ایسے کسی لمحے کو کبھی مت کھو دیں ، ساری زندگی کا اجر ہوتی ہیں ایسی نگاہیں ایسی کمائیاں
37
18
323
@notyourpastry
Amber
2 years
“بوولی “ پتہ نہیں کنے سالاں بعد
Tweet media one
44
5
310
@notyourpastry
Amber
2 months
یہ کیڑا شاید صرف پاکستان میں پایا جاتا ہے جو آپکو سکھاتا ہے کہ جو کماۓ گا اسے پکانا نہیں آتا ہو گا ۔ یا دونوں میں سے بس ایک کام کرنا ہے نارمل انسانوں کی دنیا میں ان دونوں سکلز کے درمیان “ یا “ کا آپشن نہیں ہوتا ۔ دونوں ضروری سمجھی جاتی ہیں
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 months
اپنی بیٹی کو financially independent بنائیں گول روٹی بنانے سے کچھ نہیں ہوتا وہ بازار میں سے بھی مل جاتی ہے۔۔ متفق ؟؟؟
Tweet media one
188
57
605
40
38
324
@notyourpastry
Amber
3 years
آج رات پاکستانی وقت دس بجے آپ لوگوں سے پھر گفتگو کرنا چاہوں گی جس کا عنوان ہو گا کہ “ کیا آج ایک بڑی اکثریت محبت کو ذہنی و جذباتی masturbation کے طور پر استعمال کرتی ہے ؟ سنجیدہ گفتگو کے لیے آپ کی منتظر رہوں گی
34
10
291
@notyourpastry
Amber
2 months
بندے کو اتنا بھی مڈل کلاس نہیں ہونا چاہیے کہ ہر بار اپنے لیے کوئی اچھی / مہنگی چیز آڈر کرنے کے بعد خوشی کی بجاۓ guilt ہونے لگے 😭😭😭میری روز کی کہانی
34
10
302
@notyourpastry
Amber
24 days
تُوں وی میری اَکھ نہیں پڑھدا تینوں وی دُکھ بول کے دَساں؟
24
46
301
@notyourpastry
Amber
4 years
دلہن اپنے گھر پہنچ چکی ہیں رب سوہنا میری بہن کو بہت بہت بہت خوشی دکھاۓ
58
8
290
@notyourpastry
Amber
10 months
ہم ایک دور سے دوسرے میں اتے اتے بچپن اور خوشی ۹۰ میں ہی چھوڑ اۓ ہیں وقت کے ساتھ چلنے کی دوڑ میں اپنا دل وہی کہیں گرا کر اب بڑے خالی سے لفظوں ، ذمہ داریوں اور فلسفوں میں پناہ ڈھونڈ رہے ہیں ہم بیچارے ۹۰ کے بچے دو دنیاوں کے بیچ کسی برزخ میں اٹکے ہیں
25
21
288
@notyourpastry
Amber
3 years
جب آپ کی دوستی جنت کی مخلوق سے ہو تو ایسے تحفے ملتے ہیں
Tweet media one
27
6
279
@notyourpastry
Amber
4 years
معاف کرنے کا حق صرف طاقتور کو ہوتا ہے ، کمزور کا معاف کرنا معافی نہیں ، اس کی مجبوری اور کمزوری کو ظاہر کرتا ہے
13
21
281
@notyourpastry
Amber
4 years
اگر آپ اپنے بچوں کی خاطر اپنی ذات کی قربانی دینے کے اہل نہیں تو براۓ مہربانی ان کو اس دنیا میں لانے کا کشٹ مت اٹھائیں ، پیدا کر کے پھینک دینا جانوروں کا وطیرہ ہے
23
46
278
@notyourpastry
Amber
3 years
مصروفیت سے بڑی کوئ نعمت نہیں ، ایک بامقصد مصروفیت رحمت ہے
10
21
283
@notyourpastry
Amber
2 years
سر سید احمد خان نے جو پہلا تحقیقی مقالمہ لکھا اس اٹھائیس صفحے کی تحقیق کا عنوان تھا کیا ایک مسلمان کے لیے آم کھانا جائز ہے ؟
91
41
274
@notyourpastry
Amber
3 years
ﺍﮎ ﻋﺸﻖ ﺍﻭﮐﮭﺎ___ﺩﻭﺟﺎ ﯾﺎﺭ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ
21
31
273
@notyourpastry
Amber
3 years
دیسی والدین پہلے کہتے رہتے ہیں ہمیں دوست سمجھو دوست سمجھو سب بتا دو جب بتا دو ، تو یا دل پکڑ لیتے ہیں یا چھتر اب یہ کیا ہے
34
28
271
@notyourpastry
Amber
3 years
کبھی کبھی “ ٹھیک ہوں “ کہنے میں ، اتنے کرب سے گزرنا پڑتا ہے کہ آپ کا جسم و روح دونوں بڑی طرح نڈھال اور گلا کانٹوں سے تر ہو جاتا ہے ۔ عموماً تب ، جب پوچھنے والا جانتا ہوتا ہے کہ آپ ٹھیک نہیں ، مگر ٹھیک سننے اور اس پر یقین کرنے کو تیار بیٹھا ہوتا ہے
22
42
260
@notyourpastry
Amber
3 years
وہ میرے سے پوچھ رہا ہے ، تمھارا جنم دن کب ہے ، میں حیران ہوں اسے علم نہیں ، اس نے کس دن مجھ سے اظہار محبت کیا تھا
31
25
262
@notyourpastry
Amber
10 months
اور زوال کے گواہ ہیں جیسے دادی ، نانی کے ہاتھ کی چوری سے پیزا تک کا سفر ، وہ چوریاں کب ماضی کا حصہ بنی ، سوچو تو ہوک اٹھتی ہے کب چولہے کے گرد بیٹھ کر ، کوئلوں پر پیالی رکھ سالن کو گرم رکھنے کی کوشش کرتے ، توے سے روٹی اترنے کا انتظار آڑدر سرو ہونے کے انتظار سے جگہ بدل گیا رات
4
19
260
@notyourpastry
Amber
3 years
قاتل کے ساتھ کھڑا شخص قاتل ہوتا ہے اور ریپیسٹ کے ساتھ کھڑا شخص ریپیسٹ
14
32
259
@notyourpastry
Amber
3 years
ایک غلط شخص سے ملا دھوکا ، دس صحیح انسانوں پر اعتماد کرنے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتا ہے
14
24
260
@notyourpastry
Amber
4 years
کچھ پرندے پیدا ہی ہوا کا غرور توڑنے کو ہوتے ہیں
9
21
269
@notyourpastry
Amber
3 years
ایک جگہ چار سو لوگ جمع تھے ، ایک بھی انسان نہ نکلا ، probability کے law کے حساب سے نتائج کیا نکلے ؟
49
26
253
@notyourpastry
Amber
8 months
یااللہ ہر باشعور شخص کو اتنی ہمت �� پہنچ دے کہ وہ خود کو اور اپنے اہل عیال کو اس پاگل خانے سے بحفاظت نکال سکے
28
29
259
@notyourpastry
Amber
3 years
ضروری نہیں آپ ہر بات جانتے ہوں ، بلاوجہ کا علامہ بننا ، آپ کی موضوع سے ناواقفیت کو زیادہ ظاہر کرتا ہے ایک شدید پبلک سروس میسیج
23
26
248
@notyourpastry
Amber
3 years
آج کے انسان کو “ خدا “ کی شدید ضرورت ہے ، ورنہ کائناتی تنہائ اور دنیاوی تشدد اسے ذہنی ارتقاء کی جس جانب دھکیل دے گا ، وہ شاید ایک بدترین مخلوق ہو گی
21
37
251
@notyourpastry
Amber
3 years
بعض جگہوں پر پیدا ہونا ، آپ کی زندگی کا سب سے بڑا حادثہ ہوتا ہے
20
35
248
@notyourpastry
Amber
3 years
بنا لیتی ہے زنجیروں سے پائل محبت رقص کرنا جانتی ہے
Tweet media one
7
26
252
@notyourpastry
Amber
4 years
میں بے راہروی کی اجازت نہیں ، ہراسمنٹ سے نجات چاہتی ہوں
10
39
241
@notyourpastry
Amber
3 years
میں آج رات پاکستانی وقت کے مطابق دس بجے ایک سپیس کرنے جا رہی ہوں جس کا عنوان ہو گا “شخصی آزادی اور محبت /کیا محبت شخصی آزادی پر ایک قدعن ہے “ ایک سنجیدہ اور با معنی گفتگو کے لیے آپ کی منتظر رہوں گی
26
17
234
@notyourpastry
Amber
3 years
محبت کتنی خوفناک چیز ہوتی ہے۔ تم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اس کے ہاتھ میں دے دیتے ہو۔ دکھ دینے کی، خوشی دینے کی، اداس کرنے کی طاقت۔ مستنصر حسین تارڑ
18
37
237
@notyourpastry
Amber
3 years
گھر کے کسی ایک بندے کو ضرور سموکنگ کی عادت ہونی چاہیے کبھی ایمرجنسی میں ، جب ناشتہ بنانے کو دیر ہو رہی ہو ، اور ماچس ختم ہو ، بندہ مانگ لیتا ہے
17
15
220
@notyourpastry
Amber
3 years
کبھی کبھار ہم بہت چاہ سے کسی سے ملنے جاتے ہیں اور وہاں پہنچتے احساس ہوتا ہے کہ نہیں آنا چاہیے تھا ۔ ایک پل میں ساری خوشی ، ایکسائٹمنٹ ، خاموشی بےدلی میں بدل جاتی ہے ،
21
23
232
@notyourpastry
Amber
3 years
اگر کوئ شخص تم سے عشق کرے ، تو اس کی سچائ کا سب سے بڑا ثبوت یہی ہو سکتا ہے کہ وہ تمھیں “ سچا اور خالص “ تم بنا دے ، تم سے سب جھوٹے رنگ اتار ، تمھیں تمھارا رنگ لوٹا دے
12
34
232
@notyourpastry
Amber
10 months
ایک ایسی لاٹ تیار کی گئی ہے جو نہ اپنے علاقے کی ، نہ اپنی قوم کی اور نہ ہی اپنے ملک کی تاریخ جانتی ہے ، نہ جاننے کا شوق رکھتی ہے ۔ جس کا تمام علم فیس بک اور وٹس اپ پوسٹ تک محدود ہے اور جسے کچھ بھی بیچا جا سکتا ہے
29
38
232
@notyourpastry
Amber
3 years
تمھاری موجودگی میں ، میں تم سے محبت کرتی ہوں ، تمھاری غیر موجودگی میں عشق
14
29
231
@notyourpastry
Amber
3 years
شادی اور بچوں کو اسطرح لازم و ملزوم کرتے ہیں بعض لوگ ، بیوی نہیں بائیولوجیکل انکیوبیٹر گھر لا رہے ہوں
27
25
224
@notyourpastry
Amber
2 years
تھوڑی سی زندگی خرید لاۓ ہیں آج ہم
Tweet media one
29
6
225
@notyourpastry
Amber
11 months
میں نے چائلڈ ابیوس وکٹم کے لیے ماں باپ کے پاس جگہ کم پڑتے اور دادی اور پھپھو کی بانہیں کشادہ ہوتے دیکھا ہے آٹزم کا شکار بچی کو ماں کو نکارتے اور بھابھی کو سنبھالتے دیکھا جنم دینے والی ماں کو چھوڑ کر جاتے اور “سوتیلی ماں “کو سینے سے لگاتے دیکھا انسان اچھے برے ہوتے ہیں رشتے نہیں
20
30
227
@notyourpastry
Amber
5 years
ہم ایک دور سے دوسرے میں اتے اتے بچپن اور خوشی ۹۰ میں ہی چھوڑ اۓ ہیں وقت کے ساتھ چلنے کی دوڑ میں اپنا دل وہی کہیں گرا کر اب بڑے خالی سے لفظوں ، ذمہ داریوں اور فلسفوں میں پناہ ڈھونڈ رہے ہیں ہم بیچارے ۹۰ کے بچے دو دنیاوں کے بیچ کسی برزخ میں اٹکے ہیں
27
50
218
@notyourpastry
Amber
3 years
کوئ خاتون تھوڑا بھی اپنے حقوق جانتی ہوں اور ان کے بارے میں بات کرتی ہوں ، یا معاشرے میں ہوتے جرائم پر پریشانی کا اظہار کر دیں تو پاکستانی اکثریت “ فیمنسٹ “ یا “ ایکٹویسٹ “ کے نعرے لگانے لگتے ہیں ، مطلب خاتون کا اپنے بارے میں بات کرنا اتنا بڑا ٹیبو ہے یہاں
24
22
220
@notyourpastry
Amber
4 years
تھے ، میں بھئ ادھر ہی متوجہ تھی گاڑی نکلتے ہوۓ جو ایک نظر اس شخص کی اور ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کرنا میں نے دیکھا ، میرا خیال ہے یہ میری زندگی کی پہلی اور بہترین کمائ ہے ، اتنی قیمتی کمائ کہ میں شاید اسے آپ سے بھی نہ بانٹنا چاہتی تھی کہ اس لمحے کو نظر نہ لگ جاۓ مگر صرف اس لیے سانجھ
13
13
225
@notyourpastry
Amber
3 years
اب سے بدترین حسد کا شکار عموماً آپ کے قریب ترین لوگ ہوتے ہیں
17
21
223
@notyourpastry
Amber
3 years
جب آپ کسی ایک ایسے شخص سے مبتلاۓ محبت ہو جائیں ، جو کبھی بھی آپ کی زندگی میں موجود نہ رہا ہو ، اس شخص اور کسی بھی یاد کی غیر موجودگی میں ماضی کے ہر کونے میں جا کر اس کے ساتھ “ من پسند یادیں “ تخلیق کرنے کا عمل کیا کہلاۓ گا
92
14
213
@notyourpastry
Amber
3 years
دلوں کی باتیں کرنے والی یہ دنیا ، محبت کی پہلی سیڑھی آج بھی چہروں کو دیکھ کر چڑھتی ہے
26
33
216
@notyourpastry
Amber
3 years
خود سے کم سے کم اتنی محبت ضرور کریں کہ کوئ آپ کے سامنے “ آپ “ کو بےعزت نہ کر سکے
15
32
217
@notyourpastry
Amber
3 years
جو لوگ آپ کی ہر بات ، غلطی پر جی کہہ کر خاموش ہو جائیں ، ان کے شکوے بہت گہرے ہوتے ہیں ،
12
35
215
@notyourpastry
Amber
3 years
محبت میں سب سے مشکل کام ایک باعزت الوداع ہے ، اعلی ظرف ہی یہ فریضہ انجام دے سکتے ہیں ، سامنے والے سے بنا سوال کیے ، بنا کچھ جتاۓ ہر الزام قبول کر کے راستے سے ہٹ جانا ، اور احترام کو قائم رہنے دینا سب کے بس کی بات نہیں
22
49
218
@notyourpastry
Amber
8 months
دیکھیں جو بندہ کامیابی سے خودکشی نہ کر سکا اس نے کامیابی سے دھاندلی کیسے کرنی
26
51
220
@notyourpastry
Amber
1 year
زندگی میں کوئ ایک شخص ضرور ہونا چاہیے جس سے آپ بنا ضرورت ، بنا اطلاع ، بنا اجازت ملنے جا سکتے ہوں اور ہر بار آپ کو دیکھ کر وہ بخوشی تمام مصروفیات ایک طرف رکھ کر آپ کیطرف متوجہ ہو سکتا ہو
32
20
218
@notyourpastry
Amber
2 years
ہم بھری جوانی میں بڑھاپا اوڑھنے والی نسل ہیں ، صرف باتیں اور تنقید ہی کر پائیں گے ، راستے بہت سے بتائیں گے مگر چلنے اور منزل پر پہنچنے کا کام ہم سے نہ ہو پاۓ گا
12
26
217
@notyourpastry
Amber
3 years
اسے لگا ، اسے عشق ہو گیا ہے جبکہ جسے اس نے اپنا او لیں عشق جانا تھا وہ تو اسے صرف کندن کرنے کو ، عشق سکھانے کو ملا تھا ، بعض دفعہ بہت سی محبتیں کرنے کے بعد “ محبت “ ہوتی ہے ، پہلے آپ کو اس قابل بنایا جا رہا ہوتا ہے کہ اس جذبے کا بوجھ اٹھا سکیں
26
37
212
@notyourpastry
Amber
1 year
اکثریت مڈل کلاس کے وہ لوگ جو چالیس پینتالیس سال کی عمر کے بعد مذہبی رچول ( فرائض ) کی طرف متوجہ ہوتے ہیں وہ اپنے گھر والوں کی زندگی عذاب کر دیتے ہیں
29
32
214
@notyourpastry
Amber
3 years
ہم میں سے اکثر ابھی مرے نہیں مگر وہ عرصہ دراز سے زندہ بھی نہیں ہیں
14
25
214
@notyourpastry
Amber
5 years
اور زوال کے گواہ ہیں جیسے دادی ، نانی کے ہاتھ کی چوری سے پیزا تک کا سفر ، وہ چوریاں کب ماضی کا حصہ بنی ، سوچو تو ہوک اٹھتی ہے کب چولہے کے گرد بیٹھ کر ، کوئلوں پر پیالی رکھ سالن کو گرم رکھنے کی کوشش کرتے ، توے سے روٹی اترنے کا انتظار آڑدر سرو ہونے کے انتظار سے جگہ بدل گیا رات
2
32
203
@notyourpastry
Amber
3 years
اگر میں ایک اسلامی جمہوریہ میں دوپٹہ ، چادر لیکر سڑک پر چلتے بھی غیرمحفوظ اور کفار کے ممالک میں بنا دوپٹہ بھی سڑک پر چلتے خود کو محفوظ سمجھتی ہوں ، تو یہ میرے بنا دوپٹّے کے لباس پہننے کی خواہش نہیں آپ کے معاشرے کی گندگی جو ظاہر کرتا ہے
7
41
207
@notyourpastry
Amber
11 months
یہاں بیٹھ کوؤں کی کائیں کائیں اور کبوتروں کی غٹر غوں سنتے جنابہ کاغذ پر نیلے قلم سے کہانی کاڑھتی ہیں
Tweet media one
19
8
205
@notyourpastry
Amber
3 years
میں نے ٹھرکی خواتین کو عموماً مردوں سے کہیں بہتر اور مہذب ٹھرکی پایا ہے
36
10
199
@notyourpastry
Amber
3 years
محبت آپ کو بہت بری طرح تھکا دیتی ہے ،
34
23
204
@notyourpastry
Amber
1 year
رات یونیورسٹی کے کچھ بچوں کے ساتھ طویل زوم کال ہوئی ، اور احساس ہوا ہمارے دور کی محبت متروک ہوئی ( خوشی اور فکر بھی ہوئی ، بچے اپنی راہیں خود کھوجنے لگے ہیں ) مگر ایک ٹیس بھی اٹھی کہ اب کوئ پہروں راہوں میں کھڑا نہیں ہوتا ہو گا شادی بیاہ ، عید شبرات پر بہانے سے کسی کے گھر کے چکر
41
21
202