sadaf_quddus Profile Banner
Mrs.Sadaf Quddus Profile
Mrs.Sadaf Quddus

@sadaf_quddus

Followers
691
Following
20K
Statuses
17K

زادِسفر کے طور پر اس کائنات میں اک اعتمادِ ذات ہو،کچھ اور ہو نہ ہو Educationist, mom of a handsome young boy. DM is not welcomed .

Pakistan
Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
1 day
Nayyera Noor's voice ❤️
0
0
1
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
13 hours
@Alish_07e آہ 😁
0
0
1
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
14 hours
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم #اردو @urdu_bazm
1
2
7
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
14 hours
وہ مہک اُٹھے چلا میں جو سنگ بہار کے توسجادیئےسبھی راستے کسی دست شعبدہ ساز کے میرےنام پر،میرےواسطے میری بےگھری کوپناہ دی، میری جستجو کونشاں دیا جو یقین سےبھی حسین ہے مجھےایک ایساگماں دیا وہ جو ریزہ ریزہ وجود تھا اسےایک نظرمیں بہم کیا کسی خوش نگاہ سی آنکھ نے یہ کمال مجھ پہ کرم کیا
0
0
0
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
15 hours
تیرےوسوسوں کےفشار میں تیرا شہر رنگ اجڑ گیا میری خواہشوں کےغبار میں میرے ماہ و سال وفا گئے وہ عجیب پھول سےلفظ تھے تیرےہونٹ جن سےمہک اٹھے میرےدشتِ خواب میں دور تک کوئی باغ جیسے لگا گئے میری عمر سے نہ سمٹ سکےمیرے دل میں اتنےسوال تھے تیرےپاس جتنےجواب تھےتیری اک نگاہ میں آ گئے 3/3
0
0
0
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
15 hours
@urdu_bazm لیکن باقی شعرا کو ان کی خوشی غمی کے سوا بھی یاد کیا جاتا ہے،میں بہت عرصے سے منتظر تھی کہ امجد صاحب پر بہت سا کچھ اکٹھا پڑھنے کو کب ملے گا
1
1
2
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
15 hours
" صدائے آشنا " تیری آہٹ سلگتی دوپہر کو ایک پل میں شام کرتی ہے اترتی ہے سوادِ ہجر میں کچھ اس طرح جیسے صدائے آشنا کوئی گھنے، گہرے ، اندھیرے جنگلوں کی بے یقینی میں رخ ِمنزل دکھاتی روشنی کا کام کرتی ہے! " امجد اسلام امجد " #اردو
@urdu_bazm
بزم اردو
15 hours
السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے بسلسلہ یوم وصال ❤️ بزم امجد اسلام امجد ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
Tweet media one
0
2
4
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
15 hours
اپنے گھر کی کھڑکی سے میں آسمان کو دیکھوں گا جس پر تیرا نام لکھا ہے اس تارے کو ڈھونڈوں گا تم بھی ہر شب دیا جلا کر پلکوں کی دہلیز پہ رکھنا میں بھی روز اک خواب تمہارے شہر کی جانب بھیجوں گا وقت کے اک کنکر نےجس کو عکسوں میں تقسیم کیا آب رواں میں کیسے امجدؔ اب وہ چہرا جوڑوں گا #اردو
@noshigilani
Noshi Gilani
16 hours
دو برس پہلے آج کے دن امجد اسلام امجد صاحب رخصت ہو ئے تو محسوس ہوا کہ ایک اور شفیق رشتہ مجھ سے جدا ہو گیا۔ کبھی کبھی تو یوں لگتا ہے کہ جیسے بڑھتی ہوئ عمر کے ساتھ انسان کا دِل انمول محبتوں کا قبرستان بن کر رہ جاتا ہے۔ 💔 بلندئ درجات کی دعا 🤲
Tweet media one
Tweet media two
0
2
2
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
15 hours
@paaaarojiii اس میں کوئی شک نہیں کہ اکثریت اچھے لوگوں کی ہے لیکن سب لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے جب کوئی اتنی تکلیف دہ بات لکھتا یا کہتا ہے تو اسکے پیچھے اسکی اپنی کوئی کہانی،تجربہ یا مشاہدہ ہوتا ہے کسی کی بات کو یکسر رد نہیں کیا جا سکتا اللہ سب کے دلوں اور گھروں میں سکون عطا فرمائے
1
0
1
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
18 hours
@KNain12 قصورصرف لڑکےوالوں کانہیں ہے،والدین کابھی ہےجوبچی کووقت کیساتھ بتاتےہی نہیں کہ حالات کیاہیں اوربچی ہرموقع پرفرمائشیں پوری کروانےکی عادی ہوتی ہےساتھ خاندان کی وہ خواتین بھی جوگردن پر پیر رکھ کربیٹی کےنام پر جزباتی تقاریر کرکےہر موقع پرسامان،فنکشنز،مہمانوں ،مینیو کی لسٹیں بنواتی ہیں
1
0
1
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
19 hours
@moona_sikander مرد کا کما کر لانا اور عورت کا گھرداری سنبھالنا،چاہےوہ جاب بھی کیوں نہ کرتی ہو تو ایک روٹین کا معاملہ ہے،اصل چیز تو ہےہی یہ کہ آپ دوسرے کی پسند،دلچسپی شوق مشاغل جزبات کو کتنی اہمیت دیتےہیں،اسمیں کیسےساتھ چلتےہیں ہربات پر کیوں،کیسےیادوسرےکی شخصیت کوکچل کرمحبت کی توقع کرناہی عبث ہے
0
0
4
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
19 hours
@aadhigwahi اوہ اچھا اچھا میں سمجھی ۔۔۔😁
0
0
1
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
19 hours
@Parinday_ پر فیر وی لوگ پنجابی بولنے تو باز نہیں آندے 😂
1
0
1
@sadaf_quddus
Mrs.Sadaf Quddus
19 hours
@salmanAraja But please do not get carried away with the fame and hype of this celebrity feeling as many of PTI leaders have forgotten their basic cause.
0
0
0