abc_11223 Profile Banner
شعر و سخن Profile
شعر و سخن

@abc_11223

Followers
34K
Following
196K
Statuses
49K

Bana kar faqeeron ka hum bhais Ghalib. Tamasha-e-ahle e karam dekhte hain

Dubai
Joined October 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@abc_11223
شعر و سخن
3 days
السلام علیکم ڈیئر فرینڈز! ہمارے ججز @ironshield009 اور @Twiligh35184876 نے جن اشعار کو پسند کیا وہ یہ ہیں 🌟 @_waraich_ ایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ اس کے بعد تو جو کچھ ہے وہ سب افسانہ ہے
3
1
2
@abc_11223
شعر و سخن
1 day
@halimaxb ہمیں تو جس نے بھی ہنس کر پکارا یاد رہتا ہے
0
0
1
@abc_11223
شعر و سخن
2 days
ایک نگاہ کا سناٹا ہے ، ایک آواز کا بنجر پَن ۔۔۔۔
2
0
12
@abc_11223
شعر و سخن
2 days
میں تخیل کی صلیبوں پہ جو مصلوب ہوا پھر کہیں جا کے ذرا صاحب اسلوب ہوا #احمد_عقیل
0
0
12
@abc_11223
شعر و سخن
2 days
تم " نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے ...
3
3
28
@abc_11223
شعر و سخن
2 days
تھی ہم کلام شجر سے دعا کے لہجے میں عجیب کرب تھا بادِ صبا کے لہجے میں وہ شامِ ہجر وہ دھڑکن دلِ شکستہ کی چراغ کرتا تھا باتیں ہوا کے لہجے میں
5
3
29
@abc_11223
شعر و سخن
2 days
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی #ناصر_کاظمی
1
3
21
@abc_11223
شعر و سخن
2 days
دل کو یادِ شامِ ہجر پھر اداس کر گئی پھر چراغِ وصل سے روشنی اتر گئی
2
2
25
@abc_11223
شعر و سخن
2 days
@health__hub313 Happy birthday 🎂 God bless you 💖
1
1
1
@abc_11223
شعر و سخن
3 days
کیوں پھر دونوں مل نہیں سکتے کیوں یہ بندھن ٹوٹا ہے یا کوئی کھوٹ ہے تیرے دل میں یا میرا غم جھوٹا ہے #منیرنیازی
2
1
16
@abc_11223
شعر و سخن
3 days
کیوں پھر دونوں مل نہیں سکتے ، کیوں یہ بندھن ٹوٹا ہے یا کوئی کھوٹ ہے تیرے دل میں ، یا میرا غم جھوٹا ہے #منیرنیازی
0
0
8
@abc_11223
شعر و سخن
3 days
اُلجھے اُلجھے ہوئے سے رہتے ہو کُچھ مداوا ہی کر لیا ہوتا رسم اُلفت سے کار ِ رنجش تک کُچھ تو اپنے بھی سر لیا ہوتا #عابی_مکھنوی
0
1
14
@abc_11223
شعر و سخن
3 days
اے عشق ! یہ تفریق مناسب تو نہیں ہے جو حال ادھر ہے وہ ادھر کیوں نہیں ہوتا #نعیم_ناز_قیصرانی
0
0
7
@abc_11223
شعر و سخن
3 days
🌟 @kamalmalik2004 دو کی بجائے چائے بنائی ہے ایک کپ افسوس آج تو بھی فراموش ہو گیا Congratulations 🌷🌷🌷🌷
1
0
2
@abc_11223
شعر و سخن
3 days
وہ تغافل پرست ہے سو اس سے روٹھ جانا بھی ، رائیگانی ہے
6
7
65
@abc_11223
شعر و سخن
3 days
0
0
2
@abc_11223
شعر و سخن
3 days
1
0
2
@abc_11223
شعر و سخن
3 days
میں تو سچ مچ ہی محبت پہ اتر آیا تھا آپ نے کتنی سہولت سے اداکاری کی
0
2
37