Ali Jafar Anwar Profile Banner
Ali Jafar Anwar Profile
Ali Jafar Anwar

@AliJafarAnwar

Followers
2,709
Following
1,963
Media
1,412
Statuses
17,632

A fight against the system.“Bloody Civilian.” “Failure is word unknown to me.” Muhammad Ali Jinnah.

California, USA
Joined August 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
THE MESSAGE IS CLEAR:
Tweet media one
81
2K
4K
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
کسی نے کیا خوبصورت بات لکھی ہے کہ تاریخ پاکستان میں پہلی بار ایک سیاستدان کے بیانیے کی وجہ سے جنرلز بار بار اپنی حب الوطنی کا یقین دلا رہے ہیں ورنہ ہمیشہ جنرلز کے بیانیے کی وجہ سے سیاستدان اپنی حب الوطنی ثابت کرتے رہتے تھے
37
2K
6K
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
فراغ دلی کی داد بنتی ہے، فوٹو شوٹ ٹھیک جارہا ہے
Tweet media one
690
1K
5K
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
10 months
مجھے تو کبھی یہ شک ہی نہیں ہوا کہ پاکستان ایک عظیم قوم بنے گی، اور انشاءاللہ ہم محنت کرکے بنائیں گے اس کو۔ عمران خان ♥️
32
1K
3K
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
10 months
Imran Khan is not an ordinary person, you can’t beat him.
17
596
2K
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
یہ حملہ عمران خان پہ نہیں ہاکستان پہ حملہ ہے، عمران خان کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ غلامی کی زنجیریں توڑنا چاہتا ہے۔ رانا ثناء اللہ اور مریم نواز کی دھمکیاں سب کے سامنے ہیں ان کو فوری گرفتار کر کے تحقیقات کی جائیں۔ #ImranKhan
9
526
2K
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
3 years
گورنمنٹ رہے نہ رہے لیکن عمران خان نے اپوزیشن اور ان کے ابو کو تگنی کا ناچ نچا دیا ہے۔
10
242
1K
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
عمران خان اعصاب کی جنگ جیت چکا ہے ۔۔۔
10
274
1K
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
ظل شاہ 💔
Tweet media one
8
249
1K
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
باجوہ تھا، عمران ہے ❤️✊️
9
184
1K
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
3 years
آج میں نے سحری میں دہی کھایا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
75
694
1K
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب حوصلہ کریں خط کھولیں، آپ کی آزاد عدلیہ کی عزت کا سوال ہے۔
36
306
1K
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
9 months
لکھتی ہوں مٹا دیتی ہوں 💔🥹 ہائے
@AzmaBokhariPMLN
Azma Zahid Bokhari
9 months
کل سے لکھتی ہوں،مٹا دیتی ہوں،الفاظ میرے جذبات کا احاطہ نہیں کرسکتے میاں محمد نواز شریف کو کوئی کرسی،کسی حکومت کی ضرورت نہیں وہ تین بار یہ دیکھ چکے ہیں،وہ کنگ میکر ہیں،عہدے انکے محتاج ہیں،وہ عہدوں کے نہیں، مسلم لیگ ن نواز شریف ہے اور ہمیشہ وہی رہے گی 💖
Tweet media one
4K
3K
12K
24
502
932
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
3 years
1- سرینا عیسیٰ صاحبہ اپنے ذاتی ملازمین سے خطاب کر رہی ہیں۔ اس ملک کے لئے اپنی اور اپنے خاندان کی قربانیاں بیان کر رہی ہیں اور یہ سب ملازم آنکھوں میں آنسو لئے اپنی مالکن کو سُن رہے ہیں۔
Tweet media one
40
228
841
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
9 months
اس آدمی کو اس ملک پہ مسلط کیا جا رہا ہے جو سامنے لگے ہاتھ کے نشان پہ بھی الٹا ہاتھ رکھ رہا ہے۔
Tweet media one
138
431
900
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
علی بلال کے والد نے سی سی پی او لاہور، آئی جی اور نگران وزیر اعلٰی پنجاب کو اپنی درخواست میں نامزد کر دیا۔ پولیس ہمیشہ کی طرح ایف آئی آر دینے سے انکاری ہے @HniaziISF
1
295
730
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
وہ کون تھا جو ساری زندگی اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر جرنلزم کرتا رہا؟
61
82
718
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
Benefits of Pineapple 🍍 juice:
Tweet media one
23
274
682
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
وزیر اعظم بننے کے بعد بھی میں عام کارکن کی طرح عوامی اجتماعات میں جایا کروں گا ۔ جواد احمد
26
196
637
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
آج کے پاکستان میں قائداعظمؒ زندہ ہوتے تو وہ بھی گرفتار ہو جاتے
7
149
547
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
وقت کے فرعون کی آنکھوں میں انکھیں ڈال کر کلمہِ حق کہنا آسان نہیں ہوتا اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران ریاض خان ایک بہادر انسان ہیں۔ @ImranRiazKhan
7
152
510
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
9 months
سب تاج اچھالے جائیں گے ۔۔۔
0
95
510
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
ماشاءاللہ اتنا بڑا بجٹ اور اتنے سستے ایکٹرز۔ جس لوگوں سے ایف آئی آر کروا رہے ہیں ان کو بتا تو دیں کہ ایف آئی آر کیوں کروائی جا رہی ہے کس پہ کروائی جا رہی ہے، سکرپٹ رائیٹر بدل لیں یہ والا سکرپٹ رائیٹر آپ کو کہی منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑے گا۔
4
79
454
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
10 months
قاضی فائز عیسی کو ننگا کرنا عمران خان کی جیت ہے #QaziFaizIsa
11
190
481
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
پنجاب یونیورسٹی میں عمران خان کو اپنے کندھوں پہ اٹھانے والے اس نوجوان کو نہ کل کسی عہدے کا لالچ تھا اور نہ آج ہے محمد عثمان تب بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا اور آج بھی یہ عمران خان کے نظریے کے لئے ہر طرح کی قربانی دینے کے لئے تیار ہے۔ @MuhommadUsman
Tweet media one
Tweet media two
9
86
448
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
9 months
@AzmaBokhariPMLN لکھتی ہوں مٹا دیتی ہوں 💔🥹 ہائے
24
94
466
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
پیارے بھائی صدیق جان صاحب کو بیوروچیف بول نیوز بننے پر مبارکباد بول نیوز کے آفس میں قیمتی وقت دینے کا بے حد شکریہ ♥️ @SdqJaan
Tweet media one
8
33
442
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
جب ساری سازشیں ناکام ہوئیں تو پھر سوچا سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی عمران خان پر لگا دو۔۔ اس سے زیادہ کیا ذلالت ہوگی
4
90
421
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا منی لانڈرنگ کیس میں بری ہونا یقیناً انصاف کی جیت ہے، پاکستانی عوام کے لئے واضح پیغام ہے کہ چوری جب بھی بڑی چوری کریں یہ نظام ہر بڑے چور کے نیچے الٹا لیٹ جاتا ہے۔۔۔
9
175
400
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
ووٹ کو عزت دو سے تھینک یو ڈی جی آئی ایس آئی تک کے ٹرینڈ کا سفر طے کرنے میں جو مشکلات مریم نواز نے برداشت کی وہ یقیناً بیان کرنا ممکن نہیں وقت نے ثابت کیا کہ مریم نواز نے بوٹ کو جو عزت دی وہ ان سے پہلے کوئی نہ دے سکا۔۔
7
149
402
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
10 months
کوٹھے پہ بیٹھی رنڈی
Tweet media one
5
244
398
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
3 years
سعد رضوی کے بعد طاہر اشرفی کا پٹہ آج کھولا گیا۔ مزید پٹے بھی کھولے جائیں گے۔ دین فروش مولویوں کا استعمال اس سے پہلے بھی اسی طرح کیا جاتا تھا۔ یہ دین فروش پیسے کے لئے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
15
263
373
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
1 year
ایک شخص جو تب بھی آزاد تھا اور قید میں رہ کر بھی آزاد ہے جس نے نہ کبھی غلامی قبول کی اور نہ ہی وہ آئندہ کبھی یہ کرے گا اور اس آزاد قیدی نمبر 804 نے اکیلے نہ صرف اس نظام کو ننگا کیا بلکہ اس نظام کو شکست بھی دی اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان جیت چکا ہے۔
7
216
368
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
اس قوم کی بدقسمتی دیکھیں بابر غوری فرشتہ تھا ہم آج تک انسان سمجھتے رہے۔ 🍌 ریپبلک آف پاکستان
Tweet media one
6
149
348
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
10 months
عمران خان کا ایک بیان اور پنجاب میں دفعہ 144 نافذ عمران خان یہ جنگ جیت چکا ہے
3
114
358
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
بے ضمیر اور بزدل قوموں میں غیرت مند اور بہادر لوگوں کا یہی انجام ہوتا ہے 💔 #ArshadSharifShaheed
Tweet media one
2
87
342
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
3 years
جس جس کو لگتا ہے نا کہ عمران خان کو نکال کے وہ جیت گئے ہیں وہ عوام میں جا کے دیکھ لیں۔ میں بتا بتا کہ تھک گیا تھا یہ عمران خان ہے نواز بھگوڑا یا زرداری ڈاکو نہیں جس کو آپ سائڈ لائن کر دیں گے۔ یہ عمران خان ہے اور اللہ نے اسے فاتح پیدا کیا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
17
310
351
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
1 year
میں ایک ایسے ملک کا شہری ہوں جہاں 9 مئی کو بے دردی سے نہتے شہریوں کا قتل عام کیا گیا اور اس قتل عام پہ انصاف تو دور کوئی بات کرنے کو بھی تیار نہیں ۔۔
6
121
320
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
اچھا ہے، پنجاب اسمبلی کا یہ نیا تماشہ بھی اچھا ہے۔ قوم کے سامنے غلیظ کردار بار بار کھل کر سامنے آ رہے ہیں تاکہ قوم اگلے 100 سال بھی انکے چہرے نہ بھول سکے۔ #CMPunjabElection #MandateVsMafia
1
95
335
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
9 months
@MaryamNSharif اٹھانے میں شیر ہے دور حاضرہ کی جنرل رانی مریم نواز
5
12
349
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
شہید ارشد شریف کی والدہ کی آواز بنیں، مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ 24 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی اس ملک کے سب سے بڑے لیڈر عمران خان صاحب پہ قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نہیں کٹ سکی اس ملک میں انصاف کی امید مجھے تو بلکل نہیں لیکن آواز اٹھائیں اس بوسیدہ نظام کو ننگا کرتے رہیں۔
3
155
313
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
سپریم کورٹ کا ایک جج جو خود کو جمہوریت کا چمپین اور انٹی اسٹیبلشمنٹ بتاتا تھا وقت نے ثابت کیا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ نکلا ۔۔
2
100
317
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
پاکستان کے پاس دنیا کا بہترین نہری نظام ہے ۔۔۔ مطالعہ پاکستان
9
52
310
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
11 months
Symbol of Resistance The Brave @MahrangBaloch_
6
133
309
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
قاتل کو سزا ملنی چاہیے اور ہر صورت ملنی چاہیے شاہ نواز ایاز امیر کی دوسری بیگم میں سے ہے اور ایاز ��میر کی اس بیگم (شاہ نواز کی والدہ) سے علیحدگی کو 30 سال ہو چکے ہیں لیکن لفافہ خور صحافی ایاز امیر کو ان کے بیٹے کے جرم کی سزا دلوانا چاہتے ہیں۔
0
73
293
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
1 year
آئی ایس پی آر صاحب میری بات غور سے سنیں جب آپ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے میں نے تب پاکستان کو دنیا میں represent کیا۔ عمران خان
4
93
301
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
ن لیگ والے بہت جمہوری بنتے تھے ووٹ کو عزت دو کی بات کرتے تھے لیکن اب اگر باجوہ صاحب ان کے ساتھ کھڑے نہ ہوں تو یہ چھ گھنٹے بھی نہیں چل سکتے۔ صدیق جان کی یوٹیوبر ادریس خان سے انٹرویو میں گفتگو @SdqJaan
0
62
276
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
1 year
Istehkam-e-Pakistan's anthem released:
14
126
277
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
عزت ماب جناب میجر جنرل بابر افتخار صاحب نواز شریف سے اس بیان پر معافی منگوائیں اور ویڈیو بنوا کر شئیر کریں میں علی جعفر ساری زندگی جی ایچ کیو کے باہر آپ سب فوجی بھائیوں کو آتے جاتے سلیوٹ مار کر گزار دونگا۔ @OfficialDGISPR
@Haqeeqat_TV
Haqeeqat TV
2 years
چھوڑ دیں پانامہ کو.... آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے خلاف یہ الفاظ استعمال کرنے پر پاکستان داخل ہوتے ہی کیا نوازشریف کو گرفتار کیا جائے گا؟
204
3K
4K
15
191
275
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
عمران خان کے لئے وزارت عظمیٰ اب ایک بہت معمولی چھوٹی چیز رہ گئی ہے جو جنگ خان لڑ گیا اور جیت چکا ہے اس کے بعد وزارت عظمیٰ کی کوئی وقعت باقی نہیں رہتی ۔۔ اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں۔
Tweet media one
10
50
267
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
3 years
Watching live @SdqJaan ❤️
Tweet media one
2
6
264
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
10 months
@PalwashaAbbasi0 You should consult a psychologist, you need help Palwasha. Prayers
2
7
282
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
Tweet media one
3
21
262
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
10 months
تمہارا یہ بیٹا گھر گھر تمہارا نام روشن کرے گا۔ شوکت خانم مرحومہ کو ایک خاتون کے کہے الفاظ آج سچ ثابت ہورہے ہیں۔ کتنی خوش نصیب تھی وہ ماں جس نے عمران خان جیسے لیڈر کو جنم دیا۔
2
94
269
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
1 year
Pakistan Khan ❤️
Tweet media one
2
66
269
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
عمران خان نے ان کا غرور و تکبر اپنی پشاوری چپل کے نیچے روندا ہے یہ عمران خان کو نقصان پہچانے کے لئے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں ۔۔
1
81
255
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
ملکی سالمیت کو خطرہ اس معصوم بچی سے ہے
Tweet media one
5
86
242
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
لاڈلے وہ ہیں جن کے کرپشن کیسز معاف ہورہے ہیں۔۔۔۔۔کوئی بھول میں نہ رہے، سب یہ بات ذہن نشین کرلیں #NRO2
1
83
237
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
1 year
We are sorry Amaar 💔
Tweet media one
2
105
248
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے گھر سپریم کورٹ کی چابیاں لے کر سپریم کورٹ کی طرف نکل پڑے ہیں راستے میں چابیوں کے ساتھ کیچ کیچ کھیل رہے ہیں اور زندہ ہے آئین زندہ ہے کے پر شگاف نعرے لگا رہے ہیں۔
Tweet media one
7
88
244
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
3 years
سوال۔ پاکستان کی کس سکول ٹیچر نے اپنی تنخواہ سے لندن میں اپارٹمنٹ خریدے؟ جواب: سرینا عیسیٰ صاحبہ نے۔
11
55
236
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
جن لوگوں کو آج منظور پشتین کی تقریر پہ ادارے سے ہمدردی ہو رہی ہے جو کچھ منظور پشتین نے کہا آپ لوگ اس کا ہزارواں حصہ بھی کہہ دیں تو ادارہ آپ کو چوک میں ننگا کر کے لٹکا دے منظور پشتین ان کا اپنا بچہ ہے ۔۔۔ ریلکس
10
78
230
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
پہلے ہاتھ جھٹکا، پھر ہاتھ پکڑ کر کہا یہ لو،، کیونکہ کیمرہ آن تھا کہیں بچہ لینے سے انکار ہی نہ کردے۔۔ ایکٹنگ کی بادشاہ ہو آپ
29
74
234
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
9 months
یہ بھی کر کے دیکھ لو پر تم عمران خان کو نہیں توڑ سکو گے انشاءاللہ
@alisalmanalvi
Ali Salman Alvi
9 months
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔
3
1
22
5
59
232
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
شہباز گل کی غلطی صرف یہ ہے کہ وہ شریف اور زرداری خاندان سے نہیں #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
4
93
215
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
لکھ او مورخ پاکستان دا کوئی وی نیوز چینل عمران ریاض خان دا بھار نہیں چک سکدا
16
96
234
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
شہباز گل پر ظلم کیا گیا، اسے ننگا کر کے مارا گیا،یہ کس طرح کے حیوان ہیں۔۔۔ اسے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے خلاف بیان دو، اگر میں نے کچھ کہنا ہوتا تو خود کہہ دیتا، اس سے پوچھ رہے ہیں کہ جنرل فیض عمران خان سے کتنی بار ملنے آیا؟عمران خان
4
81
219
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
ایک منٹ کے لئے سوچیں فیروز کی جگہ آپ کا بھائی، آپ کا بیٹا بھی ہو سکتا ہے۔ فیروز کے والد اس کی بیمار والدہ جس تکلیف سے گزر رہے ہیں ہم اس کا اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔ اس سے پہلے کہ آپ یا آپ کا کوئی پیارا اس ظلم کا نشانہ بنے اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ #ReleaseFerozBaloch
Tweet media one
3
66
201
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
3 years
میں اپوزیشن سے مطالبہ کرتا ہوں کہ جس طرح ایاز صادق بھاگ کر اسپیکر کی کرسی پر براجمان ہو کے اسپیکر بن گئے اسی طرح شہباز شریف کو شیروانی پہنا کر کچھ دیر کے لئے وزیراعظم بنایا جائے۔ #surprise
6
30
221
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
3 years
عدلیہ سے لیکر پورا طاقتور سسٹم جتنا عمران خان کو دبانے کی کوشش کررہا ہے عوام اتنا ان کے قریب ہورہی ہے،سب کو جواب لاہور جلسہ میں ملے گا۔۔۔!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
177
218
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
@MaryamNSharif اس ملک کے سب سے بڑے چور کی بیٹی کی خواہشات دیکھیں۔۔ 😂
3
19
229
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
9 months
الیکشن چور جنرل عاصم منیر
2
104
217
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
عمران خان کنٹینر پر سوار ہوگئے۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
3
59
210
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
پیسے دے کر حق میں نعرے لگوانے اور ریلیاں نکلوانے سے محبت اور عزت بحال نہیں ہوتی ۔۔۔
3
47
202
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
نا انصافی جب قانون بن جاتی ہے تو بغاوت فرض بن جاتی ہے۔
Tweet media one
3
69
204
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
ریاست پاکستان کا نیا شوق ۔۔۔ #JameelFarooqui
12
82
205
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
When a leader speaks the world listens & when a criminal speaks no one bother that. #PMShehbazAtUNGA
Tweet media one
8
81
200
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
جو شعور عمران خان نے اس قوم کو دے دیا قوم خان کا یہ احسان عظیم کبھی نہیں اتار سکتی جس خوبصورتی سے عمران خان نے اس نظام کے بدبودار کرداروں کو ننگا کیا ان بدبودار لوگوں کا مکروہ چہرہ ہم پہ عیاں کیے ہماری آنے والی نسلیں بھی عمران خان کی مقروض رہیں گی۔
1
52
191
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
11 months
تحریک انصاف کا ایک اور دفتر سیل یاد رکھیں یہ سب وہ کروا رہا ہے جو کہتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
Tweet media one
4
74
196
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
جو لوگ ساری زندگی خود کو انٹی اسٹیبلشمنٹ بنا کر پیش کرتے رہے وقت نے ثابت کیا وہ بوٹوں کی تھاپ پہ ناچنے والے نکلے ۔۔
3
37
195
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
@Khurram_zakir جب کوئی عام پاکستانی پولیس سے بدتمیزی کرتا ہے جو کہ غلط ہے اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں کہ وہ عام شہری رو رو کے معافیاں مانگ رہا ہوتا یے software updated لکھ کر ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں سوال سادہ سا ہے ان میجر صاحب کا بھی سوفٹ وئیر اپڈیٹ ہو گا یا یہاں آپ کے پر جلتے ہیں؟ @OfficialDPRPP
10
26
202
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
سلمان بھائی کا اسلام آباد پولیس کو کتا کہنے پر کتوں کا شدید احتجاج ۔۔
@DurraniViews
Salman Durrani
2 years
رانا ثناء اللہ نے عوام پر اپنے کتورے چھوڑ دیے ہیں۔ اسلام آباد پولیس پر لعنت جو عوام پر تشدد کررہی ہے۔۔
115
3K
10K
3
49
189
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
3 years
مسلط کی گئی حکومت ایک ٹرینڈ سے گھبرا گئی،، بین الاقوامی پریشر کے سامنے تو ان کی کانپیں ٹانگ جائیں گی۔۔۔!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
176
194
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
عمران خان کی مزاحمت کمپنی کے لئے ایک سرپرائز تھا اس سے پہلے کمپنی کا پالا نواز شریف اور زرداری جیسے بھگوڑوں سے پڑا تھا پہلی دفعہ ایک انسان ان کے سامنے ڈٹ گیا اور ایسا ڈٹا کہ اس نے تاریخ بدل دی عمران خان نے قوم کو جو شعور دے دیا یہ شعور اس کی سب سے بڑی جیت ہے عمران خان جیت چکا ہے
2
52
194
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
1 year
Lucky you guys @guardian are not a Pakistani media house otherwise after printing this you could have disappeared from the face of the earth. #PakistanUnderFascism
Tweet media one
5
84
179
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
صدیق بھائی آپ صحافت سے دور رہ سکتے؟
@SdqJaan
Siddique Jan
2 years
نئے آرمی چیف کو ٹھیکیداروں اور پراپرٹی ڈیلروں سے دور رہنا چاہیے
608
6K
25K
6
27
184
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
اسٹیبلشمنٹ کے پالتو صحافیوں کی ساری زندگی کی صحافت پہ احمد نورانی کی ایک اسٹوری بھاری ہے۔۔۔
6
37
184
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
جس رفتار سے درباری صحافی نئے آرمی چیف کے فضائل بیان کر رہے ہیں مجھے لگتا ہے عنقریب یہ درباری نئے آرمی چیف کو ولی اللہ ڈکلیر کر دیں گے ۔۔
3
36
186
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
1 year
آپ عادل راجہ سے اتفاق کریں یا ان سے اختلاف لیکن ان کے والدہ کے اغواہ کی پر زور مذمت کریں کیونکہ مائیں سانجھی ہوتی ہیں اللہ پاک ماں جی کا حامی و ناصر ہو آمین
6
67
182
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
10 months
کامی بھائی نے الیکشن کی اجازت دے دی ہے۔ ساری قوم کامی بھائی کی مشکور ہے۔ @AajKamranKhan
7
43
186
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
مقبوضہ پاکستان میں سوال کرنا جرم بن گیا۔ #ReleaseImranRiaz
1
100
181
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
اللہ پاک نے عمران خان کو عزتیں عطا کی اور تمھیں عوام میں نکلنے کے قابل بھی نہ چھوڑا۔۔ کہا گئی تمھاری طاقت تمھارا تکبر تمھاری فرعونیت ؟؟؟
0
52
189
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
💔 #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
1
50
167
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
چودہ اگست کی پروقار تقریب کو حلال مجرے نے چار چاند لگا دئیے #جشن_آزادی__مبارک
4
38
175
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
10 months
کافی روز سے ن لیگ کے پیڈ ٹاؤٹس احمد نورانی صاحب پر حملہ آور ہیں۔ نورانی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ آپ ان کو جواب نہ دیا کریں آپکا کام ہی ان لوگوں کیلئے جواب ہے۔ @Ahmad_Noorani
4
41
179
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
11 months
ہمیں ہمارے بھائی چاہیے ہمیں پاکستان سے اور کچھ نہیں چاہیے ہمیں جینے کا حق چاہیے 💔 #MarchAgainstBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances
5
74
173
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
احسان کے قاتل اللہ یار ولانہ کو پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کا نائب صدر بنا دیا گیا مجھ سمیت ہر پاکستانی پاکستان تحریک انصاف کو مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے والی سیاسی جماعت سمجھتا ہے۔ایک قاتل کو نائب صدر بنانے سے عمران خان کے نظریے کی ہار ہو گی @MashwaniAzhar @AonAbbasPTI
Tweet media one
17
97
150
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
2 years
بس کر پگلے رولائے گا کیا؟
1
21
164
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
1 year
عمران ریاض خان ایک بیٹا ایک بھائی ایک شوہر ایک والد ہے اس سے وابستہ رشتے جس کرب میں مبتلا ہونگے ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔ عمران بھائی کے لئے آواز اٹھائیں وہ پاکستان کا بیٹا ہے پاکستان کی آواز ہے #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
3
130
163
@AliJafarAnwar
Ali Jafar Anwar
1 year
میں ایک عام پاکستانی شہری علی جعفر اپنے محبوب میری جند میری جان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اثاثہ جات کے بارے میں پوچھ سکتا ہوں؟ میں قطعاً ان سے سوال نہیں کر رہا میری کیا اوقات؟ بس پریشان ہوں کہ مہنگائی کے اس دور میں میرا عظیم سپہ سالار کیسے گزارا کر رہا ہو گا؟
Tweet media one
21
56
162