I am pieces of all the places i hv been
And the people i hv loved
I hv been stitched together by
#Songs
#Quotes
#Moonlight
and the
Smell of
#T
éa ❤
& Im a
#LEO
لو جی 5 ارب میں سے 2 ارب تو اڑ گئے
یعنی ٹیکساس میں بیٹھے بندے نے امداد کے نام پر 2 ارب کا ادھار کیا ہوا ہے جو بعد میں آئے گا۔۔🤣🤣
یار اخیر ____ لوگ ہیں یہ🤣
بس ریکارڈ کیلئے بتانا چاہتا ہوں
جسٹس بابر ستار بھی دوسرے قاضی فائز عیسٰی ہی ہیں
ان کے ہائی کورٹ کا جج بننے کے راستے میں بھی کافی رکاوٹیں ڈالی گئی تھی
کیونکہ یہ بھی کافی نیوٹرل اور انصاف پسند ہیں
اس کیس کا فیصلہ جو بھی ہو ان کے ریمارکس قابل غور ہوں گے
جنرل باجوہ نے کہا حسین حقانی سے، حسین حقانی نے کہا ڈیوڈ لو سے، ڈیوڈ لو نے کہا بائیڈن نے نوازشریف اور زرداری سے انہوں نے کہا جنرل باجوہ سے، اس طرح میری حکومت گرائی گئی۔
اب میں کہہ رہا ہوں میکشن مور سے کہ میری حکومت بحال کرواو ۔
اس گولےکاسب سےبڑارانگ نمبر 😂
#امپورٹڈ_فتنہ_پکڑا_گیا
یہ بھی #زمان_پارک نہیں ہے کیا۔۔؟؟
ذرا غور سے دیکھ لو صاف نظر آ رہا ہے پولیس پر پٹرول بم پھینکا جا رہیں ہیں
پر آپ جیسوں کو سچ دکھانا بھینس کے آگے بین بجانے والی بات ہے۔۔
اب آپ بھی ٹویٹ ڈلیٹ مت کرنا
یہ ہیں "بشری تحسین" صاحبہ جنہوں نے "بشری بی بی" کے نکاح کی خبر عمر چیمہ کو دی
اور ایک مکروہ حرکت کا پردہ فاش کرکے اس قوم پر احسان کیا
ویسے کیسا اتفاق ہے ایک بشری نے دوسری بشری کا راز فاش کیا
عمر چیمہ کا یہ وی لاگ ضرور دیکھیں
@UmarCheema1
بہترین جواب دیا ہے جاوید لطیف صاحب نے
ہم اتنے نالائق ہیں کہ ہم نے 3 سال میں پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کیا
ہم گیس بجلی کے بل بڑھنے پر رو تو رہیں ہیں لیکن بل پھاڑنے کی بات نہیں کی
سول نافرمانی کی کال نہیں دی
اگر یہ نالائقی ہے تو نالائق ہی ٹھیک ہیں
بینظیر بھٹو کی تصویریں پھینکیں گئی الزام
نواز شریف پر لگایا گیا مگر کیا حمید گل نے تھا کہنے کو بینظیر کی کردار کشی میاں صاحب نے کی لیکن وہ بھی فوج نے کی اور الزام نوازشریف پر لگایا
پتہ تو پہلے ہی تھا مگر گل بخاری صاحبہ نے تصدیق کر دی
@GulBukhari
@QayyumReports
@MaryamNSharif
واردات کی کہانی واردات سے پہلے
عرفان صدیقی کا کالم عبدالقیوم صدیقی کی زبانی
جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک بھارتی صحافی نے نوازشریف کو نکالے جانے کا طریقہ واردات 8 ماہ قبل ہی بیان کر دیا تھا
آرٹیکل میں 7 امور کی نشاندہی کی گئی
اور بلکل ویسا ہی ہوا
@QayyumReports
کامران شاہد کا انکشاف
عاصم منیر کی تعیناتی روکنے کیلئے کیا کیا حربے استعمال کیے گئے
مارشل لاء سمیت
ایک ریٹائرڈ ہونے والے جنرل نے تعیناتی رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ بھی کیا تھا۔۔😳
یقیناً یہ جنرل فیض ہی تھے اور اسی لئے ریٹائرمنٹ لے لی۔🤔
@FrontlineKamran
ہم شہباز شریف کی صورت میں انہیں تکلیف پہنچائیں گے۔۔۔😃😃
عمران خان کو اپنے وزیراعظم سے ہٹنے کی اتنی تکلیف نہیں ہو گی جتنی شہباز شریف کے وزیراعظم بننے سے ہو گی۔۔۔ اسعد محمود
#NoConfidenceMotion
جب آپ کسی کو دھکیل دیتے ہیں اس جگہ پہ ہر بات پر روکتے ٹوکتے تکلیف دیتے ہیں تو انسان پھٹ ہی پڑتا ہے
سپیکر صاحب بھول گئے ہیں کہ انہیں نیوٹرل ہونا ہوتا ہے عجیب حرکتیں ہو رہی ہیں پارلیمنٹ میں
پھر حکمران طبقہ جس لیول پر بات کرتا ہے اُسے اُسی لیول پر آ کر
@najamsethi
@GulBukhari
مریم نواز کا کل بیان اتنا سخت تھا کہ کبھی بینظیر نے بھی ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ایسے بات نہیں کی ہوگی
نوازشریف اور مریم اس بات پر متفق ہیں کہ بات کرنی ہے
لیکن یہ سگنل نہیں دینا کے جس قیمت پر وہ کہیں گے ہم اس قیمت پر کھیلے گے.
@iamthedrifter
@MaryamNSharif
#GameIsOver
آج یہ کہتے ہیں وہ پاکستان میں دفن ہونا پسند نہیں کرے گا
جب محترمہ ہاسپٹل تھی نوازشریف ہی وہ پہلا آدمی تھا جو ہاسپٹل پہنچا
اسکے ماں باپ بیوی بھائی ادھر ہی دفن ہیں
نہ کیا کریں ایسی باتیں کے آپ ہی پاکستان سے محبت کرتے
آپ کے پاس ان سے بہتر پروگرام ہے تو دیں.
افتخار احمد
@jawabdeyh
توبہ نعوذبااللہ
عمران خان کا ساتھ نہ دینا مطلب
"اپنی آخرت خراب کرنا" PTI والوں کا پیغام
میں نے نواز شریف اور زرداری حکومت پر بھی تنقید کی وہ زیادہ سے زیادہ مجھے برا بھلا کہہ لیتے تھے
یہ پہلی بار ہوا کہ اگر عمران کا ساتھ دیں گے تو جنتی ورنہ جہنمی
@QayyumReports
@SattarKhan05
آج عاصمہ جہانگیر مرحومہ کے اس بیان کی پھر سے یاد آ گئی
سچ ہی کہا تھا انہوں نے
"جس دن جرنیلوں کی کرپشن سامنےآگئی سیاستدان آپ کو فرشتے نظر آئیں گے"۔۔۔۔!!
#PandoraPapers
پہلے اسٹیبلشمینٹ اپنی نااہلیت کی کالک سیاستدانوں کے منہ پر مل دیا کرتی تھی پہلا موقع ہے کہ ایک سیاستدان اپنی نااہلیت کی کالک اسٹیبلشمینٹ کے منہ پر مل رہا ہے۔
کیونکہ بندہ تابعدار ہے
#copied
@GulBukhari
@MaryamNSharif
جو نوازشریف کو اس وقت نکالا تھا
وہ نوازشریف کے ساتھ نہیں اس ملک کے ساتھ بہت بہت زیادتی کی تھی
اور یہ پلڑے برابر بلکل ہونے چاہئیں
کوئی الیکشن جو نوازشریف کے بغیر ہوگا وہ قابل اعتماد نہیں ہوگا
نوازشریف صاحب کو الیکشن میں حصہ لینے کا بھرپور موقع ملنا چاہیے..قانون دان حیدر وحید
میاں صاحب نے جو کہا دل سے کہا
40 سال کا تجربہ ہے میاں صاحب کا
بھٹو صاحب کا 20 برس کا تجربہ تھا جس کا خلا ہم آج تک پر نہیں کر پائے
جس راستے پر کچھ لوگ اس ملک میں چلنا چاہتے ہیں وہ سیاست دان نہیں آئے گا جس کے پاس 40 کا تجربہ ہو۔
@QayyumReports
@wajahatmasood
@MaryamNSharif
آج کا لطیفہ
امریکی ایمبیسی والے عاطف خان سے ملنے گئے
اور کہا کہ خیبر پختون خواہ میں بھی عدم اعتماد آ سکتی ہے کیا۔۔۔؟
محمود خان کے خلاف۔۔؟
خان صاحب سیاست چھوڑیں سٹیج ڈرامے کیا کریں۔۔۔🤣🤣🤣
جس ادارے نے انہیں عزت دی تمغے دیئے رینک دئیے اس ادارے کو عمران خان کے پیچھے لگ کر برا بھلا کہنا افسوسناک ہے
اگر اتنا ہی شوق ہے سیاست کا تو اپنے تمغے واپس کریں اپنے نام سے ریٹائرڈ جنرل کرنل ہٹائیں
اور جا کر کسی سیاسی جماعت کا حصہ بنیں
مریم نواز
@MaryamNSharif
جدھر 2018 کی نسبت تمام پارٹیوں کے ووٹ آدھے سے بھی کم رہ گئے وہاں ٹرن آؤٹ کم رہنے کے باوجود PPP کے ووٹ بڑھ گئے۔گل بخاری کا مختصر مگر بہترین تجزیہ
👇👇👇👇
@GulBukhari
2 سال پہلے آج کے دن تک
ڈالر 103
سونا 49500
گھی 120
چینی 55
آٹا 35
پٹرول 64 روپے تک تھا۔۔
اس دن صرف ووٹ ہی چوری نہیں ہوا۔۔
@RehamKhan1
@ammarmasood3
@MaizaHameed
#الیکشن_چوری_کے_2سال
عمران خان سن لو تم الٹے بھی لٹک جاو
نواز اور شہباز شریف
غریب کا گھر بھی روشن کریں گے اور تمہارے 14 طبق بھی روشن کریں گے انشاءاللہ۔۔مریم نواز
کیا کہنے میم۔۔۔😃😃😃👍👍
@MaryamNSharif
میں تو اپیل کروں گی کورٹ سے کے
جنرل فیض اور شوکت عزیز کو بلائیں اور قران پر حلف لیا جائے کے وہ جو کہیں گے سچ کہیں گے
دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا۔۔مریم نواز
@MaryamNSharif
سوال۔فیوچر کس کا برائٹ ہے مریم نواز کا یا بلاول بھٹو کا۔؟
شہزاد رائے۔۔میرے خیال میں سندھ میں بلاول کا اور مریم نواز کا نیشنل لیول پر۔۔۔۔
کوئی شک نہیں مریم نواز ایک نیشنل لیول کی لیڈر بن چکی ہیں
#چاروں_صوبوں_کی_آواز_مریم_نواز
@MaryamNSharif
@Atifrauf79
شیخ رشید کو گالیاں اس لئے پڑی کو وہ ایک ایسی حکومت کے وزیر ہیں جس سے عوام کو دن بہ دن نفرت ہوتی جا رہی ہے
اور شیخ صاحب کا ٹریک ریکارڈ ایک جھوٹے انسان کا ہے
ان کی عادت ہے وہ پاؤں میں گر جاتے ہیں جب وقت آتا ہے
اور بعد میں شیر بن جاتے ہیں۔۔ نجم سیٹھی
@najamsethi
@nayadaurpk
ایک سنجیدہ آدمی جنہیں سارا میڈیا 3 دفعہ کا وزیراعظم کہتے ہیں
اور اگر ملک کے حالات سہی ہوتے تو آپکو 6 بار کا وزیراعظم کہنا پڑتا
جب بھی آپنے اسے پراسس سے باہر کیا تب ہی وہ وزیراعظم نہیں بنا ورنہ تو جب بھی الیکشن ہوئے وہ جیت جاتا ہے
93 سے آج تک
@QayyumReports
@MaryamNSharif
ایکٹنگ چیک کرو زرا یار
ایک بھی آنسو گیس کا شیل نہیں چلا ابھی
اور اردگرد والوں کو چھوڑ کر صرف ان دونوں کو کو گیس چڑھی ہے بس
روندے ریڈ لائن نوں۔۔۔🤣
#Zaman_Park
لو جی اپنی طرف سے بڑے ہیرو بن کر فواد چوہدری نے جو کل پریس کانفرنس کی تھی آج اس نے اس پر معافی مانگ لی
جس
ویسے تو ان جھوٹوں پر بات کرنا ہی فضول ہے
مگر سوچیں جس حکومت کے وزراء کے بیانات نہیں آپس میں ملتے
وہ ملک میں کیا خاک امن قائم کریں گے
ججوں نے نیتیں پڑھنی شروع کر دی ہیں
انہوں نے جو پہلی 3 نیتیں پڑھی تھی
وہ انہیں بد نیت لگے
اور عمران خان کی نیت جب پڑھی تو انہیں بہت پسند آ گئی
اور کہا واہ واہ یہ تو بہت اچھی ہے
حالانکہ وہاں تو ثبوت ہیں ان کیخلاف کے انہوں نے جھوٹ بولا تھا۔عرفان قادر
@Adv_Pakistan1
@nayadaurpk
عمران خان UN کے اجلاس میں اس لئے نہیں جا رہے کہ سائیڈ لائنز پر کوئی ملاقات کیلئے تیار نہیں
دوسری طرف بھارت کی 16 ہیڈ آف اسٹیٹ سے ملاقاتیں ہیں
آپ سے 2 لوگ بھی ملنے کو تیار نہیں اس لئے وڈیو لنک خطاب کر رہیں ہیں
ورنہ تاجکستان ازبکستان تو چلیں جاتے ہیں
مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
صرف 2 نہیں بلکہ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن ایک ساتھ ہونگے
اور اطلاعات کے مطابق
ریٹائرڈ فورسز
ججز
جرنلسٹ
اور جس جس نے گزشتہ چار پانچ سال میں ملک کے مفاد کے خلاف کام کیا ہے
ان کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں ہونے جا رہی ہیں۔۔وقار ستی
@waqarsatti
@QayyumReports
500 کا ہیرا 🤣
خان صاب بتائیں یہ کون سا ہیرا ہے جو 1000 روپے کے حساب سے لے کر 500 میں بیچ دیا۔۔؟
اتنے میں تو 1 کلو سنگھاڑے بھی نہیں آتے آجکل۔۔۔🤣🤣
خان صاحب آپ کو قسم ہے اب شاہ زیب پر کیس لازمی کرنا پلیز۔۔🙏🤣
@MaryamNSharif
#جانبدار_نیب
خیبرپختونخواہ نیب کے ادارے کی ساکھ ختم یوں لگتا ہے کہ پختونخواہ میں نیب کا ادارے کا وجود ہی نہیں
پشاوربی آرٹی کیس مالم جبہ کیس وزیراعظم ہیلی کاپٹرسمیت دیگرکیسزکونیب نے سرد خانے میں ڈال دیا..
انکشاف
نیب نے جس کمپنی یعنی براڈشیٹ سے معاہدہ تے کیا وہ کمپنی معاہدہ کرنے سے 4 ہفتے پہلے بنائی گئی
جبکہ نیب کے معاہدہ میں لکھا تھا کہ اسے ایسی کمپنی چاہئے جو ایسے کاموں میں ایکسپرٹ ہو
جبکہ یہ کمپنی جو 4 ہفتے پہلے بنی کا کوئی ایسا ایکسپرینس نہیں تھا
@GulBukhari
@MaryamNSharif
یہ PTI پاکستان کی RSS بننے جا رہی ہے
یہ ایک پارٹی کی سوچ ہے
صرف ان لوگوں کا قصور نہیں ہے
خان اور اس کے قریبی لوگوں کے بیانات سے صاف ظاہر ہے کہ یہ فاشسٹ پارٹی صرف اور صرف انتشار پھیلانا چاہتی ہے
انہیں جلد از جلد لگام ڈالنی چاہیے
#مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور
#ٹویٹو_سُلطان
جناب بوٹ چاٹنے کو vision کہتے ہیں ۔۔؟؟؟
کیا یہ قوم کے ساتھ مذاق نہیں ۔۔؟؟
یعنی آپ عوام کو اپنی زبان سے مکرنے کی تعلیم دے رہیں ہیں ۔۔۔؟؟
@RehamKhan1
جنرل صاحب سے میرا سوال ہے یہ شوز میں آتے ہیں PTI سے بھی انکا تعلق نہیں
کیا یہ تاریخ دان ہیں؟
کیا یہ تجزیہ نگار ہیں؟
کیا یہ کالم لکھتے رہیں ہیں؟
کس کی نمائندگی کرتے ہیں یہ؟
ہر پروگرام میں ہمیں جنرل لینا پڑتا ہے
واہ ثناء بُچہ صاحبہ کمال کر دیا۔😃👌
@MaryamNSharif
@sanabucha
میاں صاحب 3 بار کے وزیراعظم رہے ہیں سیاست کو بہت قریب سے دیکھا ہے انہوں نے جو ماضی کے حوالے دے کر باتیں کی ہیں وہ ان پر بیتی ہیں عدلیہ سے جو گلہ ہے وہ بھی درست ہے
ان باتوں سے جو میں نے اخذ کیا وہ ملک میں آئینی سٹرکچر کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں-قمر الزمان کائرہ
@MaryamNSharif
عمران خان اپنے ساتھ 2 سمریاں لے کر گئے تھے جو انہوں نے صدر سے دستخط کروائی
ان سمریوں میں سے ایک کا تعلق پاکستان کی اہم اور "پاورفل" شخصیت اور ایک پارلیمنٹ سے متعلق ہے
بخاری صاحبہ کہا تھا آپ سے ۔۔۔😉
@GulBukhari
اس لیول تک چیزیں خراب ہوگئی ہیں کہ
ڈسکہ الیکشن میں انکوائری ٹیم کے ہیڈ کو قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں
سیریل کلر انہیں کال کر کے دھمکیاں دے رہے ہیں کہ ہم آپکو قتل کر دیں گے اگر انکوائری مکمل کی۔۔۔شاہد میتلا کا انکشاف
@ShahidMaitla
@SyedaNosheenPK
@MaryamNSharif
"اگر اس زمانے میں D چوک میں منشیات سراغ رساں کتے چھوڑتے تو ان کا رخ کسی بڑے گھر کی طرف ہوتا" 😋👍
آپ رانا ثناء اللہ کو بھول گئے جن پر آپنے منشیات ڈالی
آج کہاں ہیں جو کہتے تھے جان اللہ کو دینی۔۔پلوشہ خان
زبردست تقریر۔۔۔👍
@PalwashaKhan18
مت بھولو
مسلح افواج عوام کی ملازم ہیں
ان کا کام ملکی پالیسی بنانا نہیں
سولین حکومت کی اطاعت کرنا ہے۔
یہ بیان ملک دشمنوں کی آواز ہے غداری ہے۔ پی ٹی آئی
کوئی ان نالائقوں کو بتاے
یہ قائد اعظم کا بیان ہے۔
اور نوازشریف کا مطالبہ بھی یہ ہی ہے
مطلب ووٹ کو عزت دو۔
@MaryamNSharif
والفتنۃ اشد من القتل
اور فتنہ قتل سے بھی بڑھ کر ہے
اس آیت کی گہرائی مجھے اس کڑی آزمائش سے گزرنے کے بعد معلوم ہوئی
اس انٹرویو میں بمعہ ثبوت جو جو کچھ سرینا عیسٰی نے سامنے رکھا ہے
حیرت انگیز ہے
اور ہمارے عدالتی و ریاستی نظام پر سوالیہ نشان ہے۔۔😞
@QayyumReports
Thanks 🙏
#اےمردِمجاہد_جاگ_ذرا
کس طرف لے کر جانا چاہتے ہیں یہ لوگ اس ملک کو کیا فایده ہو رہا ان گرفتاریوں کا ایک طرف ملک دیوالیہ ہونے کے در پر ہے کشمیر چھینا جا چکا ان مسائل کا حل کیا گرفتاریاں ہیں یا عوام دھیان ہٹانا ہے
#MaryamNawazArrest
#MaryamNawaz
جو آدمی دن کا آغاز ہی ہمیں گالیاں دینے سے کرتا ہے
تو آپ بتائیں ہم اس کی شان میں قصیدے پڑھیں۔؟
مجھے کہتا ہے اوے قاتل
میں نے اتنے قتل کیے ہوتے
یہ 4 سال وزیراعظم رہا تو میرے اوپر جعلی ہیروئین ہی ڈالنی تھی۔؟
ہمارے ووٹر کا ہم پر پریشر ہے کے آپ جواب نہیں دیتے
@PresPMLNPunjab