Aftab Alam Profile Banner
Aftab Alam Profile
Aftab Alam

@AftabAlamPTI

Followers
2,783
Following
24
Media
1,187
Statuses
1,719

Minister for Law, Parliamentary Affairs and Human Rights Khyber Pakhtunkhwa | MPA PK-90 Kohat | President PTI District Kohat

کوہاٹ, پاکستان
Joined October 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
I'm grateful to my leader @ImranKhanPTI and Chief Minister KP @AliAminKhanPTI for entrusting me with the portfolio of Law, Parliamentary Affairs and Human Rights as Provincial Minister. I shall continue to give my best and offer best of my services for the people of my province.
35
92
353
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 year
آفتاب عالم اور نسیم آفریدی جیل سے رہا ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار اور اے ٹی سی کورٹ میں پیشی کے موقع پر۔ قائد عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کا پر عزم۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #پولیس_گردی_بند_کرو #Zaman_Park
28
565
2K
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
3 ایم پی او پی ٹی آئی کے خلاف غلط استعمال ہوا اس قانون پر نظرثانی کر رہے ہیں تا کہ دوبارہ اس قانون کا غلط استعمال نہ ہو۔ جھوٹے مقدمات درج کرنے والے پولیس افسران کو سزا دیں گے۔
27
276
1K
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 months
الحمداللہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے حلقہ پی کے 90 کوہاٹ کے غیور عوام کی امانت اپنے لیڈر عمران خان کے سپرد کر دی۔ #تحریک_انصاف_تو_ہوگی
Tweet media one
19
273
515
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
9 months
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ ضلعی صدر آفتاب عالم ایڈووکیٹ کے دو وکلاء پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے کاغذات نامزدگی چھین کر دونوں وکلاء کو آغوا کرنے کے خلاف کوہاٹ بار ایسوسی ایشن! وکلاء کا احتجاجی مظاہرہ #RiggingAgainstPTI #عمران_خان_تو_آئے_گا
5
132
354
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
8 months
آفتاب عالم ایڈووکیٹ کا شیر آفضل مروت کے ہمراہ پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئے #PeshawarHighCourt
7
81
333
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
خیبرپختونخوا میں مفت علاج کی سہولت بحال، یکم رمضان سے خیبرپختونخوا کے تمام خاندان ملک بھر میں پینل پر موجود ہسپتالوں سے 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کروا سکیں گے۔
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
Good news for the people of KP; CM KP @AliAminKhanPTI has reinstated the #SehatCard Plus Program for all residents of the province. Starting from the 1st of Ramadan, everyone living in Khyber Pakhtunkhwa can receive free medical treatment on Sehat Card Plus. 1/
Tweet media one
5
15
34
18
90
295
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
مینڈیٹ چوروں کے خلاف پُرامن احتجاج، کبوتر چوک رنگ روڈ پشاور۔ 📌 10 مارچ بروز اتوار
Tweet media one
14
81
294
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
Thank You Kohat! Massive protest against Election Rigging in Kohat and then at Kabutar Chowk Peshawar. #PTI will continue its struggle to take stolen mandate back. #FreeLeaderOfTheNation #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
18
116
290
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
خیبرپختونخوا محکمہ قانون کے افسران کے ساتھ تعارفی اجلاس۔ افسران نے محکمے کے متعلقہ اہم اُمور پر بریفنگ دی۔
4
44
283
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
آج عیدالفطر کے موقع پر کوہاٹ میں 9 مئی واقعے میں شہید ہونے والے پارٹی کارکن زاہد خان اور سیف اللہ کے گھر کا دورہ کیا اور شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ کارکن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں، ہم اپنے شہیدوں کو نہیں بھولیں گے۔ #عید_الفطر
9
56
265
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
میں سب سے پہلے اللہ تعالی اور اسکے بعد اپنے لیڈر بانی چیئرمین عمران خان، وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور اپنے حلقے کی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا قائد عمران خان نے وزیر قانون مقرر کر کے ذمہ داری سونپی اپنے صوبے کی عوام کی خدمت کا موقع دیا
Tweet media one
29
31
232
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
وزیراعلٰی ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کے سیئنر رہنماؤں کا اہم اجلاس۔ اجلاس میں قانونی و پارلیمانی امور اور سینٹ الیکشن کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیا گیا، مشاورت کی گئی اور لائحہ عمل طے کیا گیا۔
Tweet media one
9
22
218
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
یہ ویڈیو پرانی ہے۔ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں پی ٹی ائی ورکرز پر تمام درج جعلی ایف آئی آرز کے حوالے سے متعلقہ حکام کو احکامات دی ہیں کہ ڈیٹا جمع کر کے یہ مقدمات ختم کئے جائیں۔
@chaudhry_khaula
Khaula Chaudhry
5 months
زاکر خان کا قصور یہ تھا کہ اُس نے اپنے بچوں کے ساتھ مردان سے بنی گالہ تک پیدل مارچ کیا تھا عمران خان سے ملنے کیلیئے اور اس وجہ سے اسکو گرفتار کرلیا گیا تھا اور ابھی تک برے حال میں قید میں رکھا ہوا ہے۔ کے پی کے میں ہماری حکومت ہے اور اگر ہماری حکومت میں ہمارے ہی بے قصور ورکرز کو
Tweet media one
Tweet media two
234
4K
8K
9
74
212
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
محکمہ قانون، پارلیمانی امور اور انسانی حقوق خیبرپختونخوا کا جائزہ اجلاس۔ Legislation Wing کی جانب سے بریفنگ۔
2
31
205
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 months
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی کے 90 کوہاٹ سے بطور رکن صوبائی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ وابستگی کا بیان حلفی جمع کرا دیا۔ #تحریک_انصاف_تو_ہوگی
Tweet media one
4
182
199
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
4 months
آج پورے 9 مہینے بعد #دیدار_مرشد۔ وزیراعظم 🇵🇰 عمران خان #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
2
103
191
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
The KP Governor's unilateral decision to summon the #KPAssembly session for PDM parties (to facilitate opposition) is unconstitutional & shameful. The Constitution clearly outlines ceremonial role of President & Governor, emphasizing they must act on the advice of govt (CM). 1/
Tweet media one
Tweet media two
4
70
187
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
Assumed the charge of Minister for Law, Parliamentary Affairs and Human Rights Khyber Pakhtunkhwa ( @LawKPGovt ) today.
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
I'm grateful to my leader @ImranKhanPTI and Chief Minister KP @AliAminKhanPTI for entrusting me with the portfolio of Law, Parliamentary Affairs and Human Rights as Provincial Minister. I shall continue to give my best and offer best of my services for the people of my province.
35
92
353
13
34
179
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
ناکبند پل کے نیچے سے ناکبند جانے والے روڈ پر این ایچ اے کی طرف سے اسفالٹ نا کرنے کے حوالے سے عوامی شکایت پر پل کا دورہ کیا۔ این ایچ کے اعلیٰ حکام کو ناکبند روڈ پر اسفالٹ کرنے کی ہدایات دیں۔ این ایچ اے کی طرف سے جلد اسفالٹ کا کام مکمل کیا جائے گا۔
9
21
171
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
7 months
شکریہ کوہاٹ #ElectionResults2024
Tweet media one
12
23
156
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 months
خیبرپختونخوا اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام کے خلاف قرارداد پیش کی جو کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ قائد عمران خان اور وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پہلے واضح کیا تھا کہ فوجی آپریشن مسئلے کا حل نہیں ہے، آپریشن سے خاطرخواہ نتائج سامنے نہیں آئے۔ 1/
4
43
146
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 months
خیبرپختونخوا حکومت بنوں واقعے کی شفاف کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرے گی۔ کمیشن شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے گا۔ کمیشن کی رپورٹ میں ذمہ داروں کی نشاندہی ہو جائے گی۔ رپورٹ کو پبلک کیا جائے گا اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ #Bannu
7
35
143
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
کوہاٹ: صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 91 ضمنی ا��یکشن میں آج ووٹ کاسٹ کیا۔ #ووٹ_عمران_خان_کا
5
29
137
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
پشاور میں صوبائی محتسب سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ افسران نے محکمے کے اُمور اور کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
8
22
137
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
شکریہ کوہاٹ حلقہ پی کے 91 پی ٹی آئی کے داؤد آفریدی کی کامیابی پر داؤد آفریدی سمیت تمام پی ٹی آئی کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
4
33
127
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 year
پاکستان تحریک انصاف سب کو مبارک ہو، شیر افضل مروت ایڈووکیٹ نے داود آفریدی ایڈووکیٹ، آفتاب عالم ایڈووکیٹ، خرم زیشان ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت کے باہر خوشی سے نہال قوم کو مبارکباد دے دی،
1
34
123
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 years
How will the opposition beat this passion of Pakistani citizens? #KarachiJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
78
118
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
پاکستان تحریک انصاف پر 9 مئی کو کوہاٹ میں ہوئی فسطائیت کی یلغار میں جو پولیس کی جانب سے براہ راست فائرنگ کے بابت شہید کارکنان کے اہلخانہ اور زخمی کارکنان کو زبردست خراج تحسین۔ پی ٹی آئی کوہاٹ کی جانب سے تقریب کا اہتمام۔ کارکنوں اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ #عیدالفطر
5
37
121
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
9 months
یہ وقت ثابت کرے گا ۔کوہاٹ کی غیور عوام کپتان سے وفاداری کا ثبوت کا مظاہرہ کرینگی۔ الیکشن کے اعلان کے بعد کنونشن ھمارا جمہوری ، آئینی اور قانونی حق ھے ۔ آفتاب عالم ایڈووکیٹ کا ورکر کنونشن کے حوالے سے ویڈیو پیغام #کوہاٹ_ورکرز_کنونشن #کوہاٹ_کپتان_کا #عمران_خان_تو_آئے_گا
0
33
115
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
خرم ذیشان کا نام سینٹ کے پہلے 3 امیدواروں میں شامل تھا۔ معلوم نہیں کس نے لسٹ سے نام نکالا۔ سینٹ الیکشن میں خرم کا حق بنتا ہے اس لیے ان کا نام لسٹ میں دوبارہ شامل کیا جائے گا۔
3
37
120
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
8 months
ظلم کی انتہاء کوہاٹ میں تمام پارٹیوں کے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد کاغذات نامزدگی منظور ہونے کا لیٹر ایشو کیا جا رہا ہے، جبکہ پی ٹی آئی کے کسی بھی امیدوار کو یہ لیٹر جاری نہیں کیا گیا۔ جس سے سازش کی بو آرہی ہے. #WeRejectHighCourtDecision
Tweet media one
2
59
118
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 years
When When Imran Khan Shahbaz sharif Was PM. Is PM #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
6
142
114
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کا اپنے ہجرے پر مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے ساتھ ملاقات میں مسائل سن کر جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی۔ (17-03-2024) 🇧🇫
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
22
116
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
خیبرپختونخوا حکومت کا ترقیاتی پارٹنرز کیساتھ ملکر ضم شدہ اضلاع کی ترقی کا عزم، پشاور میں کامیاب کانفرنس کاانعقاد۔ کانفرنس میں عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک، یو ایس ایڈ، یورپین یونین، یواین ڈی پی، یونیسیف، یواین ایچ سی آر، آئی او ایم سمیت اقوام متحدہ کےزیلی اداروں نےشرکت کی۔ 1/
3
19
110
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 months
خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کے طرز پر اضافہ کیا جائے گا۔ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد، گریڈ 17 سے 22 تک 20 فیصد جبکہ پینشن میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ جلد کابینہ سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
1
26
107
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 month
کوہاٹ پی کے 90: قائد عمران خان اور دیگر اسیران کی رہائی، کمر توڑ مہنگائی، سوشل میڈیا کارکنان کی گمشدگی اور رہائی اور امن و عامہ کی بگڑتی صورتحال سے نجات کے لئے بلی ٹنگ کوہاٹ میں پی ٹی آئی کا پُرامن احتجاجی مظاہرہ۔ #اب_نکلنا_ضروری_ہے #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
31
104
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
Tweet media one
6
13
101
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
9 months
کوہاٹ: چیرمین تحصیل گمبٹ و ساوتھ ریجن جنرل سیکرٹری ساجد اقبال کے جبری گمشدگی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ ضلعی صدر آفتاب عالم ایڈووکیٹ کا ویڈیوں پیغام!!! @sherafzalmarwat #KohatJalsa #کوہاٹ_ورکرز_کنونشن #کوہاٹ_کپتان_کا #عمران_خان_تو_آئے_گا
1
25
91
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
8 months
ہوشربا انکشافات! امجد افریدی، عباس افریدی کوہاٹ کی عوام کے ووٹ جو ٹرانسفرمر، گلی نالی اور چند ہزار روپے پر خریدتے ہیں، ان کی قیمت کیا وصول کرتے ہیں، سنئیے اس شرمناک ویڈیو میں۔ #ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
3
45
91
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
16 days
کل اسلام آباد جلسہ ہو گا اور ہر صورت ہو گا اور تاریخی جلسہ ہو گا۔ کوہاٹ کے قافلوں کے شیڈول کے حوالے سے کارکنان کے لیے خصوصی پیغام۔ #جلسہ_تو_ہوگا
6
31
96
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
9 months
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ ضلعی صدر آفتاب عالم ایڈووکیٹ کا شیر آفضل مروت، کے ہمراہ پشاور ہائی کورٹ میں مصروف ترین دن !!! #KohatJalsa #کوہاٹ_کپتان_کا #کوہاٹ_وکرز_کنونشن #فروری8_عہدِوفا_کا_دن @RashidMkhan79 @sherafzalmarwat
5
24
88
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 months
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ان کا آخری وار ہے، یہ کوشش بھی کر لیں۔ شرمندگی ہی ملے گی۔ #تحریک_انصاف_تو_ہوگی
2
97
93
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
9 months
ډیره مننه کوهاټ!! #کوہاٹ_کپتان_کا #کوہاٹ_ورکرز_کنونشن
Tweet media one
Tweet media two
9
24
83
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر لیڈران کی رہائی اور مراد سعید کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کوہاٹ میں وزیر قانون آفتاب عالم ایم این اے شہریار آفریدی ایم پی اے شفیع جان کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا عوام الناس کو شرکت کی دعوت ہے @ShehryarAfridi1 @ShafiJanpti
Tweet media one
2
12
81
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 month
پی ٹی آئی کوہاٹ کے کارکنان اور کوہاٹ کی عوام صوابی جلسے میں شرکت کے لیے ان مقامات پر دن 1 بجے پہنچ جائیں جہاں سے قافلے کی صورت میں صوابی جلسے کے لیے روانہ ہوں گے۔ پی کے 90: شیر زمان پمپ پی کے 91: حج سی این جی پی کے 92: شفیع جان آفس #SwabiJalsa #ReleaseImranKhan
1
28
88
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 year
کوہاٹ: چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر ضلعی صدر آفتاب عالم ایڈووکیٹ صوبائی سینئر نائب صدر داود آفریدی کی قیادت میں کوہاٹ میں شاندار جشن آزادی ریلی نکالی گئی جس میں پارٹی ورکرز عوام نے کثر تعداد میں شرکت @sherafzalmarwat #پولیس_گردی_بند_کرو #14August2023 #عمران_خان_کو_رہا_کرو
4
32
71
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
4 months
Thank you MNA Kohat @ShehryarAfridi1 . We're committed to working together as a team for the people of #Kohat , under your leadership. Your dedication to public service & loyalty to Kohat is inspiring. Thank you for your guidance & dedication to public service. We're proud of you!
@InsafPK
Tehreek-e-Insaf
4 months
ایم این اے شہریار آفریدی کی خیبرپختونخوا اسمبلی آمد۔ کوہاٹ کی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے عمران خان کے نامزد نمائندوں پر اعتماد کیا۔ کوہاٹ کے لیے فخر کی بات ہے کہ آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں کوہاٹ کے تین سپوت نمائند��ی کر رہے ہیں، شہریار آفریدی کوہاٹ کا سپوت آفتاب عالم
6
351
2K
1
15
80
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
7 months
کوہاٹ منتخب ایم پی اے آفتاب عالم ایڈووکیٹ کا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان صاحب کے ساتھ ملاقات۔ ملاقات میں چیئرمین تحصیل گمبٹ ساجد اقبال، فیض الرحمن، اشتیاق قریشی بھی ہمراہ تھے!!!
6
16
84
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
Tweet media one
Tweet media two
5
21
81
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 months
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظور۔ #تحریک_انصاف_تو_ہوگی
3
19
83
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 month
TRT World report on PTI historical #SwabiJalsa . #ReleaseImranKhan
1
37
84
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
7 months
کوہاٹ حلقہ پی کے 90 میں 25 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوگی، انشاءاللہ کل درہ آدم خیل کے لوگ ایک بار پھر ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں گئے انتخابی نشان: بینگن @QaiserJamal51 @ShehryarAfridi1 @MashwaniAzhar @RashidMkhan79 ⁧#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #PrimeMinisterImranKhan
Tweet media one
7
24
78
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
8 days
خیبرپختونخوا کابینہ نے آج کوہاٹ ڈویژن کے لئے تیل اور گیس کی رائلٹی کے حصے کو موجودہ 10% سے بڑھا کر 15% کرنے کی منظوری دیدی۔
5
15
85
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
گورنر خیبرپختونخوا کا کل اسمبلی اجلاس بلانا غیرآئینی ہے۔ گورنر وزیراعلٰی اور کابینہ کی ایڈوائس پر عمل کرنے کا پابند ہے۔ گورنر کا یہ نوٹیفکیشن غیر آئینی ہے کیونکہ 1/4 اراکین ہی ایسا کر سکتے ہیں۔ صرف 16 اپوزیشن ارکان کے کہنے پر اجلاس طلب کرنا، جو کہ مطلوبہ 37 اراکین سے بہت کم ہے۔
5
39
77
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
پشاور میں صوبائی محتسب سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ افسران نے محکمے کے اُمور اور کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
8
15
78
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 year
اگر14 اگست کو کوئی شخص پاکستان کا پرچم نذرِ آتش کرئے یا ملک کے خلاف بھونکے اور خود کو تحریک انصاف کا سپورٹر قرار دے تو یاد رکھیں اس کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے #قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #عمران_صادق_اور_آمین_ثابت #ڈائری_والی_ڈائن #14Agust1947
Tweet media one
3
29
74
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 year
پولیس کی بڑی کامیابی پی ٹی آئی کے جھنڈے کو گاڑیوں سے اتار کر ورکرز کو گرفتار کردئے #14August2023 #پولیس_گردی_بند_کرو #عمران_خان_کو_رہا_کرو #خان_کا_پیغام_مضبوط_پاکستان #دلاور_کی_جانبداری_نامنظور #DelayMDCAT2023
0
35
73
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 year
I appreciate president Arif Alvi for exposing the black sheeps.The lifafa journalists asking for resignation of Alvi should go to hell. President should file a case against traitors and if Bandial is alive he should impose Article 6 on these traitors of state #StayStrongArifAlvi
Tweet media one
3
44
73
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
7 months
پی کے 90 درہ آدم خیل کوہاٹ میں 25 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ 23/25 آفتاب عالم پی ٹی آئی: 4464 امجد آفریدی پی پی پی: 530 100% confirm result #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
12
17
75
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
کوہاٹ پایا جواکی میں تشکر پروگرام کا انعقاد۔ ایم این اے شہریار آفریدی کے ہمراء پروگرام میں شرکت کی۔ الیکشن میں بھرپور اعتماد کرنے پر علاقہ عمائدین کا شکریہ ادا کیا۔
2
11
74
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 years
Salute to them for standing up against wrong ouster of Imran Khan RT @Thr__IK : A few moments of video will show how Imran Khan changed this country ❤ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #KarachiJalsa #imrankhanPTI
1
45
74
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 years
Testimonial last night in support of Chairman Imran Khan and against the Imported Government! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #KarachiJalsa #KarachiJalsapt
3
44
69
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
نومنتخب ایم پی اے (پی کے 91 کوہاٹ) داؤد شاہ آفریدی کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ داؤد آفریدی اپنے علاقے کی خدمت کے لیے پرعزم۔
1
11
74
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 months
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ یہ لوگ کیوں ملک میں مزید عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں؟ لاقانونیت اور بے شرمی کی انتہاء۔
Tweet media one
3
38
76
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
قائد عمران خان اور تحریک انصاف کے تمام ناحق قیدیوں کی رہائی اور سلامتی کیلئے آج 5 اپریل رات 9 بجے کوہاٹ کچہری چوک میں پُرامن احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا جسکے بعد خصوصی دعا کی جائے گی۔ کارکنان شرکت یقینی بنائیں۔ #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
5
9
67
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
اسمبلی اجلاس بلانا اسپیکر کی صوابدید ہے۔ مخصوص نشستوں کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں جلد پٹیشن دائر کریں گے۔
4
12
66
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
4 months
Productive meeting with Advisor to CM KP on Finance Muzammil Aslam ( @muzzammilaslam3 ) to discuss supplementary budget. KP supplementary budget presentation scheduled for the next provincial assembly session. #KPBudget @FinanceKPGovt
Tweet media one
0
12
72
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 year
فاٹا کے قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں شیریار آفریدی کے آبائی علاقے قوم شرکی کی طرف سے پر امن مظاہر شیریار آفریدی کے حق میں کیا گیا۔۔جس میں مشران اور نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی @sherafzalmarwat @AliAminKhanPTI @ImranKhanPTI @khurramzeeshan @ShehryarAfridi1 #چھا_گیا_نیازی
1
23
57
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
گورنر خیبرپختونخوا کا پی ڈی ایم جماعتوں کی سہولت کاری کے لیے اسمبلی کا اجلاس بلانے کا یہ فیصلہ غیرآئینی اور شرمناک ہے۔ آئین واضح طور پر صدر اور گورنرز کے اختیار کا تعین کرتا ہے اور آئین میں واضح ہےکہ گورنر صوبے کے وزیراعلٰی اور کابینہ کی ایڈوائس پر عمل کرنے کا پابند ہو گا۔ /1
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
The KP Governor's unilateral decision to summon the #KPAssembly session for PDM parties (to facilitate opposition) is unconstitutional & shameful. The Constitution clearly outlines ceremonial role of President & Governor, emphasizing they must act on the advice of govt (CM). 1/
Tweet media one
Tweet media two
4
70
187
4
23
65
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
9 months
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ ورکر کنونشن کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کوہا ٹ ضلعی صدر آفتاب عالم ایڈووکیٹ کا ویڈیو پیغام #KohatJalsa #کوہاٹ_ورکرز_کنونشن #کوہاٹ_کپتان_کا
5
26
66
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
It is our collective social responsibility to do Plantation and implement @ImranKhanPTI ’s vision of clean and green Pakistan. #BillionTreePlus
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
KP Government to launch #BillionTreePlus project. According to the vision of our leader @ImranKhan , @GovernmentKP is taking steps to make a clean and green KP.
1
8
45
6
12
64
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
خیبرپختونخوا حکومت اور اہم ترقیاتی شراکت داروں کے درمیان ضم شدہ علاقوں اور سرحدی اضلاع کے مستقبل میں سرمایہ کاری کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد، سرمایہ کاری کانفرنس میں دنیا کے بڑے ادارے ورلڈ بینک، ایشین ڈویلپمنٹ بینک، یورپی یونین اور یو ایس ایڈ سمیت مختلف ادارے شریک۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
12
64
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 months
عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان۔ کوہاٹ حلقہ پی کے 90 کے کارکنان کے ساتھ کل اسلام آباد جلسے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس۔ پی کے 90 کے کارکنان کل بروز ہفتہ 6 جولائی ٹی ایم اے آفس گمبٹ میں جمع ہونگے اور دن 2 بجے قافلے کی صورت میں اسلام آباد جلسے کے لئے روانہ ہونگے۔
4
27
65
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
کوہاٹ گمبٹ بازار میں سستے بازار کا دورہ کیا اور قیمتوں اور اشیاء کی فراہمی کا جائزہ لیا۔
7
15
66
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 month
Attended and addressed the Workers Convention in Kohat organized by Kohat Insaf Youth Wing. Paid tribute to dedicated party workers who made sacrifices for party during difficult times. Kohat stands firm with our leader @ImranKhanPTI . #ReleaseImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
20
68
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
3 months
قائد عمران خان کی رہائی کا مطالبہ آج امریکہ میں پاک بھارت میچ کے دوران ایک منفرد انداز میں۔ پوری دنیا میں جہاں بھی پاکستانی موجود ہیں انکی ایک ہی ڈیمانڈ ہے کہ ان کے لیڈر عمران خان کو رہا کیا جائے۔ #ReleaseImranKhan #PakVsInd
0
27
63
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
9 months
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ ضلعی صدر آفتاب عالم ایڈووکیٹ کا شیر آفضل مروت، کے ہمراہ پشاور ہائی کورٹ میں کوہاٹ ورکرز کنونشن کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت!!! #اب_صرف_عمران_خان #فروری8_عہدِوفا_کا_دن @RashidMkhan79
4
19
61
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 year
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ ڈسٹرکٹ صدر آفتاب عالم ایڈووکیٹ کا ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کو خط، 13 اگست کی شام جشن آزادی ریلی نکالنے کا عزم، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ "آزادی ریلی"کے انعقاد کی اجازت دیں۔۔۔خط کا متن #14Agust1947 #عمران_صادق_اور_آمین_ثابت #عمران_خان_سچا_ہے
Tweet media one
5
18
57
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
4 months
Empowering the Youth of Khyber Pakhtunkhwa with digital skills. Launching Digital Skills Training Programme to unlock their potential and shape the future, to equip youth with the skills they need to succeed in the digital age! #DigitalKP #YouthEmpowerment
6
17
62
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
صوبائی محتسب کا جائزہ اجلاس۔ صوبائی محتسب ایکٹ اور رولز کا جائزہ لیا گیا اور ادارے کے مسائل سنے۔
5
13
61
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
ڈائریکٹوریٹ جنرل لاء اینڈ ہیومن رائٹس خیبرپختونخوا کا دورہ کیا اور جائزہ لیا۔ افسران نے محکمے کے امور سے متعلق بریفنگ دی۔
3
14
60
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
350 ارب روپے کا لاہور کا والٹن ائیرپورٹ 50 ارب روپے میں بیچ دیا گیا۔ واہ
Tweet media one
1
27
57
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 year
تصدیق ہوگئی صدر عارف علوی کے دستاویزات پر کوئی دستخط موجود نہیں ہے ✌الحمدللہ اللہ تیرا شکر ہے۔ پاکستانیو اس ویڈیو کے ریٹویٹ رکنے نہیں چاہیے بے شک میری ٹویٹ کاپی کرلو لیکن اس جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالو اتنا تو کرسکتے ہو ؟؟ #ڈٹ_گیا_علوی #StayStrongArifAlvi @RashidMkhan79
0
37
52
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
8 months
تاریخی ورکر کنونشن پر پاکستان تحریک انصاف PK90 کے کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ تم سب وہ خوش نصیب ہو جو اس ظلم و فسطاءیت کے دور میں حق کے ساتھ کھڑے ہو۔ اور انشاءاللہ حق آکر رہے گا، باطل نے مٹ جانا ہے۔ @sherafzalmarwat @MashwaniAzhar @RashidMkhan79 #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
5
22
57
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
8 months
پشاور ہائی کورٹ نے پی کے 90 اور این اے 35 سے آفتاب عالم ایڈووکیٹ کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل کے جج نے معطل کرکے کاغذات نامزدگی منظور کئے۔ #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو @MashwaniAzhar @RashidMkhan79 @sherafzalmarwat #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
Tweet media one
8
16
54
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
4 months
فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے #عمران_خان_تو_آئے_گا #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #دیدار_مرشد
0
113
58
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
7 months
ڈپٹی چئرمین نے طویل مشکلات سے گزرنے، اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے اور پختون قبائل قوم کا سر فخر سے بلند رکھنے پر شہریار آفریدی اور آفتاب عالم ایڈووکیٹ کو خراج تحسین پیش کیا۔ انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
14
56
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 year
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ ڈسٹرکٹ صدر آفتاب عالم ایڈووکیٹ کا نوشہرہ کے فلاپ جلسی کے حوالے سے ویڈیوں پیغام!!! #رہا_کرو_کپتان_ہمارا #ReleaseImranKhan #JusticeForImranKhan @khurramzeeshan @RashidMkhan79 @AliAminKhanPTI @Ali_MuhammadPTI @ImranKhanPTI @ShahidkhattakSk @PTI
7
29
54
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
پشاور ہائی کورٹ بار کا دورہ، وکلاء برادری سے ملاقات کی اور ان کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کی۔ صدر پشاور بار ایسوسی ایشن امجد علی مروت، سیکرٹری جنرل اظہار اللہ اور کابینہ سے بھی ملاقات کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
6
52
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
9 months
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کے ضلعی صدر افتاب عالم ای ڈووکیٹ کی سربراہی میں شیر آفضل مروت کے ساتھ کوہاٹ ورکرز کنونشن کے حوالے سے مشاورت۔ کنونشن کرانے پر اتفاق۔ جلد حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ @sherafzalmarwat @AliAminKhanPTI #ImranKhanForPakistan @RashidMkhan79
6
15
57
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد کوہاٹ بار کونسل کا دورہ۔ کوہاٹ بار کونسل کے وکلاء وزیر قانون بننے پر مبارکباد دی۔ وکلاء سے ملاقات میں وکلاء حضرات نے کوہاٹ بار کونسل میں درپیش مسائل سامنے رکھے۔ انشاءاللہ کوہاٹ سمیت خیبرپختونخواہ کے تمام اضلاع میں تمام مسائل کا حل پہلی ترجیح ہوگی۔
2
11
52
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 years
علاقے کے سارے چور چکارے جب ایک ساتھ مل جائیں، تو سمجھو کہ تھانیدار ایماندار آیا ہے۔
Tweet media one
2
27
53
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
8 months
پشاور ہائی آڈر کے مطابق صوبائی امیدوار آفتاب عالم ایڈووکیٹ ہائی پہنچا دیا گیا #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
2
16
52
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
9 months
آفتاب عالم ایڈووکیٹ کے دیگر ساتھیوں سے نامعلوم آفراد نے حملہ کرکے باقی قومی اور صوبائی کے لیے کاغذات نامزدگی چھین کر ایک بندے کو آغوا کرکے لے گئے #RiggingAgainstPTI #عمران_خان_تو_آئے_گا
0
23
48
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
کوہاٹ سے پشاور کبوتر چوک احتجاجی جلسے میں شرکت کے لیے کوہاٹ سے ایک بڑی ریلی کی قیادت کی۔ انشاءاللہ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ واپس لے کر رہیں گے۔ مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری رہیں گے۔ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
6 months
Led PTI Kohat massive protest rally towards Kabutar Chowk Peshawar against rigging the results of general elections 2024. #PTI will continue its struggle to take stolen mandate back. CM KP @AliAminKhanPTI will address public gathering at Kabutar Chowk PWR. #FreeLeaderOfTheNation
1
8
27
2
17
52
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
5 months
اچھا تو یہ ائیر ایمبولینس کی سہولت پھر غریب مریضوں کے لیے موجود ہو گی یا صرف اپنے ٹک ٹاک ویڈیوز کے لیے استعمال کیا جائے گا؟ جو کہ روزمرہ کی کارکردگی ہے پنجاب حکومت کی۔
@AzmaBokhariPMLN
Azma Zahid Bokhari
5 months
جی پنجاب حکومت ہیلی کاپٹر خریدنے جارہی ہے لیکن مریم نواز ایئر ایمبولینس خرید رہی ہیں،مریضوں کے لئے،اپنے لئے نہیں اپنا موجود جہاز ابھی بھی مریضوں کے لئے استعمال کرنے کا حکم دے چکی ہیں ،جو نالائق آج تک ڈولیوں پہ لوگوں کو لٹکاتے ہیں وہ جل کر خاک ہو چکے ہیں اور جھوٹا پراپیگنڈا کرتے
758
1K
3K
5
16
50
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
1 year
پشاور: پشاور ہائی کورٹ میں دائر کردہ رٹ پر فیصلہ سنا دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر آفتاب عالم ایڈووکیٹ، اور دیگر رہنماو کے خلاف کسی قسم کی 3 ایم پی یا اور کوئی گرفتاری یا نظر نظربندی کا حکم نا ہونے کی حلفاً تصدیق کردی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
15
45
@AftabAlamPTI
Aftab Alam
2 months
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کا کیس پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں کے لیے اہل ہے اور 15 دن کے اندر درخواستیں جمع کرائے، سپریم کورٹ کا فیصلہ #SeatsBelongToPTI
2
11
50