Abbass Profile Banner
Abbass Profile
Abbass

@AbbassFr

Followers
17,534
Following
2,402
Media
9,382
Statuses
215,781

Civilian supremacy is my dream .. UAE-Pakistan Retweets not endorsement

Joined October 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AbbassFr
Abbass
22 days
یہ کلپ میری پن پوسٹ رہے گا جب تک X پر ہوں۔ @ArshadOlympian1
0
0
4
@AbbassFr
Abbass
2 years
شاید ہی کوئی ذی شعور شخص منصور خان کی رائے سے اختلاف کر گا
497
2K
5K
@AbbassFr
Abbass
5 years
یہ بندہ حمزہ کو گرفتار کرنے گیا تھا یا قرادادِ مقاصد منظور کروانے؟
428
1K
4K
@AbbassFr
Abbass
3 months
کوہلی کی ایک عام سی شاٹ کو شاٹ آف دی سنچری قرار دیا گیا ۔ اگر کھیلوں سے متعلق ہمارے ارباب اختیار سیر سپاٹے سے وقت نکالتے تو حسن سردار کے اس گول کو Greatest goal of all times قرار دیا جا سکتا تھا۔
36
962
3K
@AbbassFr
Abbass
6 years
میں اپنی والدہ کی دعاؤں سے محروم ہو گیا ہوں ۔ برائے کرم مغفرت کے لئے دعا کیجیئے ۔
469
193
2K
@AbbassFr
Abbass
5 years
بھٹو صاحب حمود الرحمن کمیشن رپورٹ شائع کرنا چاہتے تھے لیکن ٹکا خان نے کہا کہ لوگ ہم نے اسے ناراض ہیں اگر یہ منظر عام پر آ گئی تو لوگ ہمارے کپڑے پھاڑ دیں گے۔۔ جنرل نصیر اللہ بابر
39
1K
2K
@AbbassFr
Abbass
5 years
پاکستان میں ایک ہی شخص ہے جو ملک کو گرداب سے نکال سکتا ہے اور وہ نواز شریف ہے۔ حاجی غلام احمد بلور Video via @SocialDigitally
102
593
2K
@AbbassFr
Abbass
4 years
یہی وجہ ہے کہ مفتاح اسماعیل، شاہد خاقان عباسی کا باہر رہنا تکلیف پہنچاتا ہے.. کیونکہ یہ مارتے بھی ہیں اور گھسیٹتے بھی ہیں Video courtesy #ARY
41
878
2K
@AbbassFr
Abbass
5 years
عطاالحق قاسمی سے تنخواہ واپس مانگنے والوں سے گزارش ہے۔۔ 1..عاصم باجوہ کے ساتھ اور کتنے لوگوں نے انٹرویو دیا 2.. چیئرمین CPEC AUTHORITY کے تقرر کے لیئے کونسے اخبارات میں اشتہار شائع ہوا؟ 3.. عاصم باجوہ کے پاس کسی منافع بخش ادارے کو چلانے کا کیا تجربہ ہے؟ @Dr_FirdousPTI
59
791
2K
@AbbassFr
Abbass
5 years
لطیف نام کا افسر 8 ماہ بعد ہی چیخ اٹھا ۔ یاد رہے ایئر مارشل شاہد لطیف کو بھی تبدیلی بڑے زور سے آئی ہوئی تھی
128
743
2K
@AbbassFr
Abbass
5 years
خاور گھمن ہر پروگرام میں نیازی کے ارد گرد کے لوگوں کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں آج ایاز امیر نے تسلی کروا دی
35
834
2K
@AbbassFr
Abbass
6 years
"نوازشریف واپس آئے تو پھر یہ سوال بھی پوچھا جائے گا کہ مشرف کو کیوں واپس نہیں لایا جا رہا" حامد میر @HamidMirPAK @MalickViews
209
660
2K
@AbbassFr
Abbass
6 years
شہر یار آفریدی سمجھا وہ SHO سبزی منڈی سے بات کر رہا اور بغیر سوچے جو منہ میں آیا کہہ دیا ۔۔ نتیجہ نہ صرف عمران کو معافی مانگنا پڑی بلکہ خود آفریدی کو بھی سعودی سفیر کے بوٹ چاٹنے پڑ گئے۔
146
894
2K
@AbbassFr
Abbass
6 years
میڈیا نہیں دکھاتا تو پرواہ نہیں ۔۔لیگی دوست مریم نوازشریف کی تقریر کا یہ حصہ ڈاؤن لوڈ کر کے جتنا ممکن ہو ٹویٹ کریں @MaryamNSharif Video via @AfshanMasab
157
1K
2K
@AbbassFr
Abbass
5 years
عمران خان کا ایک اور ریکارڈ اپنے ہی وزیر خارجہ نے امریکہ پہنچنے پر تاریخی استقبال کیا 👋👋
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
123
598
2K
@AbbassFr
Abbass
6 years
ہسپتالوں کے دورے بند مشرف کے بلاناغہ انٹرویو ختم مسلم لیگ حکومت جانے کے بعد کلوبھوش پر نگران وزیراعظم روزانہ ایک تقریر کسی میڈیا پرسن کے گھر لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی کوئی تحریکِ لبیک والوں کو گھاس نہیں ڈال رہا بغضِ نوازشریف میں کیا نہیں تم نے ملک کے ساتھ
29
764
2K
@AbbassFr
Abbass
5 years
نوازشریف سے کوئی سوشل تعلق نہیں کہ تیمارداری کروں، چوہدری نثار جب نثار کے والد کا انتقال ہوا اسوقت یہ دوبئی میں تھے۔ نواز شریف نے UAE کے حکمران کا جہاز لے کر دیا۔بطور وزیراعظم ایئرپورٹ گئے اور خود گاڑی چلا کر گھر لے گئے اپنے اپنے ضرف کی بات ہے
164
640
2K
@AbbassFr
Abbass
6 years
کیسا کیسا بول رہے ہیں پودے جیسے لوگ، پیڑ بنے خاموش کھڑے ہیں کیسے کیسے لوگ۔۔۔ دریا کو کوزے میں بند کر دیا مشاہد اللہ خان نے
36
748
1K
@AbbassFr
Abbass
1 year
9 مئی کی توڑ پھوڑ میں حصہ لینے والی خواتین کے لیئے ہمدردی رکھنے والے دو شہیدوں کی بیٹیوں پالنے والی ماں کے تاثرات بھی سن لیں۔
1
207
310
@AbbassFr
Abbass
1 year
کاش یہ سوچ اسوقت آتی جب آپ ایسی تصاویر پر فخر کرتے تھے
Tweet media one
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
اللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبر عبرت تکبرتھاتکبرزمین پرفرعونیت کادعویدار رازق بن کررزق بندکرنےوالانعوذباللہ موت اورغداریت کےپروانےتقسیم کرنیوالا اسےکہتے ہیں عبرت کامقام ویڈیو دیکھی تورعونت سےبھری فون کال یادآگئی “میں تُم سب کوعبرت کانشان بنادوں گا”
Tweet media one
2K
12K
34K
20
374
1K
@AbbassFr
Abbass
6 years
ٹوٹل پول ہونے والے ووٹ 211 پی ٹی آئی کے امیدوار کے 311 کہاں سے نکل آئے، اسفندیارولی Video via @Aadiiroy
25
970
1K
@AbbassFr
Abbass
6 years
"جس نے کھایا ہے پیٹ پھاڑ کر نکالیں لیکن پیٹ صرف سیاست دانوں کو ہی نہیں ججوں اور جرنیلوں کو بھی لگا ہوا ہے" مطیع اللہ جان @Matiullahjan919 @QayyumReports
24
630
1K
@AbbassFr
Abbass
4 years
60 کی دہائی فونڈری کے مالک جائیدادیں نہیں بنا سکتے.. 6 سال پہلے کاریں دھونے والا بنا سکتا
63
567
1K
@AbbassFr
Abbass
5 years
کپتان کیوں ناراض ہے چوہدری پرویز الٰہی سے؟ "پہلی جپھی اُنہاں(جنرل باجوہ) ماری سی" یہ کلپ سنبھال کر رکھیں جب یوتھیاز کرتار پور راہداری کا کریڈٹ لیں تو انہیں دکھا دیں
30
737
1K
@AbbassFr
Abbass
7 years
" یہ حقیقت ہے کہ جب نواز شریف کو احساس ہوا کہ یہ فوج جو ہمارے ملک کی عظمت اسکی عزت کا سوال ہے تب وہ امریکہ گئے" جنرل جمشید گلزار کیانی جواب دیں کمانڈو صاحب۔۔ @P_Musharraf
43
875
1K
@AbbassFr
Abbass
2 years
تحریک انصاف کی اعلی قیادت کے کہنے پر آرمی کے خلاف ٹرینڈ چلانے والا سبزہ زار لاہور سے گرفتار ۔
23
593
1K
@AbbassFr
Abbass
5 years
شاہزیب خانزادہ کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہو گی ۔وہ کچھ کہہ دیا جو کہتے ہوئے سیاست دانوں کی ٹانگیں کانپتی ہیں
43
679
1K
@AbbassFr
Abbass
4 years
ابتک تو یہی بتایا جاتا تھا کہ اسٹیل ملز نہیں چل رہی کیونکہ نواز شریف کا اپنا اسٹیل کا کاروبار ہے.. چینی اس لیئے مہنگی ہوتی ہے کہ زرداری کی شوگر ملیں ہیں.. وسیم بادامی
19
627
1K
@AbbassFr
Abbass
1 year
مثالیں مولانا رومی اور اقبال کے شاہین کی 🤣
Tweet media one
@AbbassFr
Abbass
1 year
مولانا رومی نے کہا تھا جب اللہ نے تمھیں پر دیئے ہیں تو کیوں چینٹیوں کی طرح رینگ رہے ہو۔
37
5
25
29
293
1K
@AbbassFr
Abbass
2 years
جنرل ظہیر السلام نے وردی میں PTI کی مدد کرکے کیا اکھاڑ لیا تو جو ریٹائر ہونے کے 7 سال بعد کر لیں گے
25
239
1K
@AbbassFr
Abbass
4 years
خود فیصلہ کریں کہ کیا محمد علی درانی حکومت کے نمائندے کے طور پر شہباز شریف کو ملے ہیں یا کسی اور کہنے پر @kdastgirkhan @murtazasolangi
27
542
1K
@AbbassFr
Abbass
7 years
جسٹس بھگوان داس اور بابا رحمتے میں فرق ۔۔ "ہر کام لکھ کر ہو گا زبانی کچھ نہیں ہو گا" قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھانے سے پہلے @gulbukhari
73
565
1K
@AbbassFr
Abbass
5 years
"عمران کا باپ ڈاکو تھا جسکے پیسے سے وہ پلا یے" پلوشہ خان افسوس تحریک انصاف حالات اس نہج تک لے آئی ہے
76
513
1K
@AbbassFr
Abbass
5 years
حماد اظہر کی بولتی بند کر دی وسیم بادامی نے ۔۔ جتنا قرضہ آج تک لیا گیا PTI نے اتنا قرض سات مہینوں میں لے لیا ۔۔ #TabdeeliKiSuicide
18
620
1K
@AbbassFr
Abbass
6 years
"آج بھی پنجاب کے بہت سے حلقوں میں نون لیگ کی پوزیشن بہتر ہے ۔میں اگر نون لیگ جوائن کرتا تو بِلا مقابلہ جیت جاتا" ندیم افضل چن
36
456
1K
@AbbassFr
Abbass
6 years
"نوازشریف پر 5 ارب ڈالر منی لانڈرنگ کا الزام جھوٹا تھا" میڈیا پر آنے کے شوق نے DG NAB کے منہ سے وہ بھی اُگلوا دیا جو وہ کبھی نہ کہتے ۔۔
21
690
1K
@AbbassFr
Abbass
1 year
مریم نواز جتنی مرضی ہے کوشش کر لے فواد چوہدری کی کاپی نہیں کر سکتیں
@HibaFawadPk
Hiba Khan
1 year
ہر چیز مریم نواز نے کاپی کرنی ہے بس !!!! #copycat
290
85
973
22
272
1K
@AbbassFr
Abbass
5 years
زناٹے دار تھپڑ غلام حسین کے منہ پر اگر کوئی سمجھے تو
56
561
1K
@AbbassFr
Abbass
5 years
کیا سابق چیف جسٹس اور آرمی چیف کی موجودگی میں ایسی گھٹیا زبان استعمال کرنے کی اجازت ہونی چاہیئے؟ @HamidMirPAK @murtazasolangi @asmashirazi @NasimZehra
590
338
1K
@AbbassFr
Abbass
6 years
فیاض چوہان سے یہی باتیں توقع کی جا سکتی تھیں اگر وہ یہ باتیں نہیں کریں گے تو شاید نوکری میں نہیں رہیں گے کیونکہ ان کی job description میں شاید بڑے واضح طور پر لکھا ہے کہ انہوں نے گالیاں دینی ہیں اور گالیاں کھانی ہیں ۔۔ عمار مسعود @ammarmasood3
25
479
1K
@AbbassFr
Abbass
6 years
خاور گھمن نے ہمیں اطلاع دی تھی کہ 200 بندوں کی ٹیم تیار بیٹھی ہے جو سارا کام سنبھال لے گی، کہاں ہے وہ ٹیم؟ ایاز امیر
31
624
1K
@AbbassFr
Abbass
3 years
صوبے کا گورنر استعفیٰ نہ دے تو اسے فارغ کرنے کا کیا طریقہ کار ہے ۔۔؟
169
107
1K
@AbbassFr
Abbass
6 years
"میں کل 27 جون راولپنڈی کچہری جاؤں گا اور اپنے والد کے ٹکٹ جمع کراؤں گا، آپ سے گزارش ہے کہ میری طاقت بنیں" فرزندِ راجہ قمر السلام
62
491
1K
@AbbassFr
Abbass
5 years
إنا لله وإنا إليه راجعون ڈاکٹر فیصل مسعود کے پائے کا پنجاب میں اسوقت کوئی Physician نہیں تھا۔ بیغیرت ثاقب نثار نے ان سے بھی بہت زیادتی کی تھی۔ اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
Tweet media one
74
354
1K
@AbbassFr
Abbass
2 years
عارف کھڑے ہو جاو۔ اور خود کھاتا رہا۔ یہ مغرب کو سب سے زیادہ جانتا ہے
63
514
1K
@AbbassFr
Abbass
5 years
بریکنگ۔۔ نادرا ریکارڈ کے مطابق بزنجو گھانا اچکزئی جاپان خورشید شاہ ساؤتھ افریقہ اور اسفندیار ولی ڈنمارک کے شہری نکلے
30
371
1K
@AbbassFr
Abbass
4 years
2017..اکانومی کو بہتر کرنے کے لئے بہت سارا کام کرنے کی ضرورت ہے.. 2020..اور پھر کام کر دیا
49
568
1K
@AbbassFr
Abbass
6 years
آج سارا دن اسلام آباد میں گھومتا رہا لیکن کہیں ملٹری سیکرٹری کی رہائش گاہ نہ ملی شام ایک سیکیورٹی والے سے پوچھا تو کہنے لگا بھائی ملٹری سیکرٹری وزیراعظم ہاؤس میں ہی رہتا ہے 🙄🤔
17
416
1K
@AbbassFr
Abbass
5 years
یہ ویڈیو BBC نے ریلیز کی ہے کیا عزت ہو گی ہماری جب دنیا جانے گی کہ منشیات پکڑنے والی خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے پکڑی جانے والی منشیات کا اندراج کرنے سے روک دیا گیا ہے
52
714
1K
@AbbassFr
Abbass
5 years
الحمدلله ایک سمندر پار یوتھیا توبہ کر گیا۔ اسے نے ججوں کیلئے تحریک چلانے والے MNS کے بیان کی تصدیق چاہی۔میں نے جواب میں مریم اورنگ زیب کی گفتگو بھیج دی۔ کہتا ہے یار نوازشریف کا دل بہت بڑا ہے عدلیہ نے انکے ساتھ کیا سلوک کیا اور وہ انکے لئے لڑنے کو تیار ہیں
103
215
1K
@AbbassFr
Abbass
1 year
حوالے میدان بدر کے دینے اور مدد امریکہ سے مانگنی۔ شرم نہیں آتی
@MuradSaeedPTI
Murad Saeed
1 year
بدر کے میدان میں کفار کے مدمقابل ۳۱۳ کا لشکر نہیں تھا، ان کا ایمان تھا۔ موسی کی عصاء نے نہیں ان کے ایمان نے پانی میں رستہ بنایا تھا۔ ابراہیم جب آگ میں کودے تو انہیں نہیں پتا تھا اس نے گلزار بننا ہے۔ بس یہ ایمان تھا کہ خدائے لم یزل نے انہیں تنہا نہیں چھوڑنا۔ جب ۷۲ لوگ کربلا میں
4K
28K
72K
15
432
1K
@AbbassFr
Abbass
6 years
"کسی بھگوڑے کمانڈو کی بجائے سیاستدانوں کی اصل دولت اپنے ملک کی سیاست اور تاریخ میں اپنا مقام ہوتی ہے" مرتضیٰ سولنگی @murtazasolangi @Matiullahjan919
48
447
1K
@AbbassFr
Abbass
5 years
صرف سپہ سالار کو توسیع ملنے کی وجہ سے پوری فوج depression کا شکار ہے۔ جب منتخب وزیر اعظم کو نکالا تھا اُسوقت اُسکے ڈیڑھ کروڑ ووٹرز کے بھی یہی جذبات تھے
64
435
1K
@AbbassFr
Abbass
1 year
ثاقب نثار کے ایک تاریخی فیصلے پر بہت کم بات ہوئی ۔جب انہوں نے سردار غلام عباس کی نا اہلی برقرار رکھی تو کامران مرتضی صاحب نے پوچھا کہ کس قانون کے تحت نا اہل قرار دے رہے ہیں ۔ ثاقب نثار نے جواب دیا "قانون بعد میں بنتا رہے گا فی الحال یہ الیکشن نہیں لڑ سکتے
7
342
1K
@AbbassFr
Abbass
6 years
بلی تھیلے سے باہر آ گئی میاں صاحب مان جاتے تو الیکشن یوں نہ ہوتے اور مسلم لیگ کی حکومت ہوتی۔ چوہدری نثار
40
529
1K
@AbbassFr
Abbass
5 years
یہ بات کون پھیلا رہا ہے کہ ادارے سیاست میں مداخلت کرتے ہیں؟ پیپلزپارٹی پیٹریاٹ جنرل حسین مہدی نے بنائی ۔اور ق لیگ میں نے ۔ میں اس الیکشن کا انچارج تھا۔۔ برگیڈئیر اعجاز شاہ
19
658
1K
@AbbassFr
Abbass
5 years
اسحاق ڈار کے گھر کے باہر پناہ گاہ کا جو بورڈ لگایا گیا ہے وہ کہیں اور سے اکھاڑ کر یہاں لگا دیا ہے ۔ اس نام نہاد پناہگاہ کے آس پاس نہ بسوں/ویگنوں یا میٹرو کا اسٹاپ بھی نہیں مقصد صرف تضحیک ہے
36
489
1K
@AbbassFr
Abbass
6 years
ہماری پوری فیملی نے فیصلہ کیا ہے کہ جس روز میاں صاحب پاکستان واپس آئیں گے ہم ان کے استقبال کے لیئے ائیر پورٹ جائیں گے ۔۔ انشا الله
32
215
999
@AbbassFr
Abbass
3 years
رضوان اوپنر آ کر انیسویں اوور میں 50 کر رہا ہے.. یہ انگلینڈ آسٹریلیا کے خلاف نہیں چلے گا
224
18
1K
@AbbassFr
Abbass
6 years
عام شہری کی حیثیت سے IG نے میرا فون نہیں سنا ۔۔سواتی او بھائی ۔۔عام شہری اپنے مسلے کے لئے IG کو فون نہیں کرتے ۔تھانے درخواست دیتے ہیں
64
437
949
@AbbassFr
Abbass
6 years
سعد رفیق کے ووٹ گننے کے لیئے وہ بندہ کیوں نہیں بلاتے جس نے ایک گھنٹے میں شاہ محمود کے 95 ہزار ووٹ گن لیئے تھے 😏
17
392
947
@AbbassFr
Abbass
5 years
"میں بھی کہہ سکتا ہوں کہ وزیراعظم کوکین کے بغیر چل نہیں سکتے لیکن کبھی نہیں کہوں گا" حافظ حسین احمد
10
399
968
@AbbassFr
Abbass
5 years
"کسی دن سامنے آ کر بات کریں ۔ 57 ٹیسٹ میچوں میں دو 100 کیئے ہیں آپ نے #سفارشی" محمد یوسف کے ہاتھوں ریمبو کی اجلی دھلائی
55
503
942
@AbbassFr
Abbass
1 year
یہاں عمران خان ہوتا تو کہتا خواتین و حضرات میں نے 22 سال کرکٹ کھیلی ہے۔ میں یورپ کو آپ سے بہتر سمجھتا ہوں
@SaleemKhanSafi
Saleem Safi
1 year
شاباش شہباز
0
3K
8K
8
290
941
@AbbassFr
Abbass
6 years
یہ ہوتا ہے ببر شیر 🦁🦁🦁 "پیٹرولیم اور گیس کی وزارت کی ہر قسم کی ذمہ داری میری تھی نواز شریف کا کوئی تعلق نہیں ۔۔NAB مجھ سے انکوائری کرے" شاہد خاقان عباسی @MaryamNSharif @kdastgirkhan @KhSaad_Rafique
34
388
923
@AbbassFr
Abbass
4 years
الجزیرہ ٹیلی-ویژن کی اس ہفتے سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو.. امید ہے الجزیرہ پر پاکستان میں جلد ہی پابندی لگا دی جائے گی
5
261
975
@AbbassFr
Abbass
5 years
"جس بہادری سے مریم نواز شریف جیل کاٹ رہی ہیں ایسے کوئی مرد بھی نہیں کاٹ سکتا" طلعت حسین
40
328
955
@AbbassFr
Abbass
6 years
جاوید اختر صاحب فیض فیسٹول میں اپنا کلام سناتے ہوئے @AzmiShabana
31
409
946
@AbbassFr
Abbass
4 years
تین ماہ بعد ہی آرمی چیف کو احساس ہوگیا تھا کہ یہ کمپنی نہیں ��لے گی.. شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف اور مفتاح اسماعیل صاحب کو بلا کر معیشت پر رائے لی
16
504
949
@AbbassFr
Abbass
2 years
پاکستان ایک پر امن ملک تھا آج ہم امریکہ کا ساتھ دینے کی قیمت چکا رہے ہیں ۔ مجاہدین آپکے ڈارلنگ ہوا کرتے تھے۔ انصار عباسی صاحب کونسے وزیر خارجہ نے امریکہ میں بیٹھ کر ایسا جواب دیا ہے ۔کوئی مثال؟ @KhawajaMAsif @AnsarAAbbasi @_AhmedQuraishi
17
551
954
@AbbassFr
Abbass
6 years
1.. سلیم صافی نے اخرجات جیب سے ادا کرنے والی بات بتا کر عمران کی پہلی تقریر کا ملیا میٹ کر دیا 2.. جتنی گالیاں ایک رات میں سلیم صافی کو پڑیں اتنی کل ملا کر بھی یوتھیاز نے 5 سال میں کسی کو نہیں دیں
15
355
907
@AbbassFr
Abbass
6 years
"کوئی ملک چل سکتا ہے ایسے، سڑکیں بند کر رہے ہیں، لوگوں کا روز گار جا رہا ہے" نیازی صاحب، ابھی تو 12 گھنٹے نہیں ہوئے 126 دن ملک اور غریب عوام کا خیال نہیں آیا
63
467
939
@AbbassFr
Abbass
5 years
"Every day in the presence of Imran Khan is a black day" @MaryamNSharif leader of the PML-N party told a crowd of thousands of supporters in a football stadium in the western city of Quetta.
37
307
896
@AbbassFr
Abbass
5 years
لاہور اور ملتان میں کوریا کی بس ایک کروڑ جبکہ پشاور کے لیئے چائنہ کی بس 3 کروڑ میں خریدی گئی ہے ۔۔ الیاس بلور
17
574
887
@AbbassFr
Abbass
3 years
جو لیگی نیازی کی تقریر نہیں سنتے ہاتھ کھڑا کریں.. 🙋‍♂️
311
37
889
@AbbassFr
Abbass
4 years
شبلی فراز، شہباز گل اور ہمنوا بل کلنٹن کی بات غور سے سن لیں. سمجھ آ جائے گی اس روز کیا پیشکش کی گئی اور نواز شریف نے کیا کیا
15
601
875
@AbbassFr
Abbass
6 years
نوازشریف نے UN والی تقریر میں برہان وانی کا ذکر کیا۔ دیکھیئے مشرف زیدی کے ٹوکنے پر جنرل امجد کو کیسے تکلیف ہوئی @mosharrafzaidi
72
342
870
@AbbassFr
Abbass
3 years
عبدالقادر پٹیل نے بابر اعظم سے بیان حلفی لینے کا مطالبہ کر دیا.. @babarazam258
34
219
889
@AbbassFr
Abbass
5 years
خواتین و حضرات تالیاں 👏👏 اس کامیاب اور تاریخی دورے کے نتیجے میں بھارت نے وہ کام کر دیا جو وہ ستر سالوں میں نہ کر سکا
52
413
882
@AbbassFr
Abbass
6 years
میں دعوے سے کہتا ہوں یہ پاکستانی تاریخ کا تیز ترین U-Turn ہے Video via @TalhaGhouri786
32
467
851
@AbbassFr
Abbass
7 years
کوئی وجہ تو ہے جو نوازشریف عوام کے دلوں میں بستا ہے ۔۔ میاں صاحب ایک ورکر کا ہاتھ چومتے ہوئے @MaryamNSharif
Tweet media one
138
191
856
@AbbassFr
Abbass
5 years
بریکنگ نواز شریف 12 ارب ڈالر دینے کے لیئے تیار ہو گئے۔ 6 ارب ڈالر اچکزئی اور 6 ارب صابر شاکر کے توسط سے ادا کیا جائے گا @Jan_Achakzai @ARYSabirShakir لعنت بھیجنے کی سہولت آج رات 12 بجے تک ہے
292
236
854
@AbbassFr
Abbass
2 years
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ کاشف عباسی، مبشر لقمان، کامران شاہد اور مظہر عباس نے میاں نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ گذشتہ چند دنوں میں پڑھا؟
11
175
839
@AbbassFr
Abbass
3 years
نارووال سپورٹس کمپلیکس کی لاگت میں اضافہ ہوا احسن اقبال جیل میں ایک بندے کو تنخواہ زیادہ دی شاہد خاقان عباسی جیل میں.. رنگ روڈ میں اربوں کا گھپلا پکڑا گیا ڈپٹی کمشنر تبدیل.. یہ ہوتی ہے across the board accountability
5
333
860
@AbbassFr
Abbass
6 years
اسحاق ڈار نے ایک قسم کی تڑی لگا دی ہے اگر مشرف ہر موضوع منظور بول سکتا ہے تو ڈار بھی ایک حد تک ہی برداشت کریں گے
11
453
845
@AbbassFr
Abbass
6 years
کپتان نے گھبرانے سے روکا تھا پچھتانے کا آپشن موجود ہے @muneebfaruqpak
24
420
846
@AbbassFr
Abbass
7 years
تحریک انصاف کے کسی رکن بشمول خواتین نے جمہوریت کیلئے بیگم کلثوم جیسی جدوجہد کی ہو تو بتا دیجیئے؟ @PTIofficial
Tweet media one
258
225
812
@AbbassFr
Abbass
6 years
عثمان بزدار تحریک کے دیرینہ کارکن ہیں ۔۔ مئی2018 میں نون لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے
20
356
824
@AbbassFr
Abbass
6 years
کیا قسمت پائی ہے قومِ یوتھ نے دس روز قبل عندلیب عباس non-filets کو دئیے گئے استثنیٰ کا دفاع کر رہی تھیں
49
410
820
@AbbassFr
Abbass
5 years
22 سالہ جدوجہد کا نتیجہ ہے کہ آج یہ تینوں خواتین موجودہ حکومت کا حصہ ہیں
17
464
825
@AbbassFr
Abbass
6 years
مبارک ہو مسلم لیگ ن کو پہلے ہی اوور میں باؤنسر مار کر عمران کے ہوش اڑا دیئے آج عمران کو خارجہ پالیسی، آنے والے دنوں کے پروگرام دینے تھے جبکہ وہ بات 4 حلقوں اور ورلڈ کپ 92 کی بات کر رہا ہے
18
337
794
@AbbassFr
Abbass
6 years
سابقہ دور کی خریدی ہوئی کاریں گنتے ہوئے یہ صاحب #استغفر_الله پڑھ رہے تھے ۔۔ اگر لفافہ نہیں پکڑا تھا تو کرائے پر لی گئی کاروں پر بھی ایک پروگرام کر دیں @WajSKhan
68
398
800
@AbbassFr
Abbass
5 years
"جونہی ہمارے زرمبادلہ کے زخائر 24 بلین ڈالر تک پہنچنے پانامہ کا ڈرامہ شروع کر دیا گیا" اسحاق ڈار @alimdar82 1/3
15
414
791
@AbbassFr
Abbass
6 years
یہ بیان پولیس اسٹیشن میں ریکارڈ ہوا جب ایاز امیر MNA تھے ۔۔اسکے بعد علماء اور معززین علاقہ نے اپیلیں کی جسکی وجہ سے ایاز امیر کو 2013 میں ٹکٹ نون کا نہیں ملا
26
522
762
@AbbassFr
Abbass
6 years
نواز شریف نے NRO مانگ لیا ۔ ثبوت حاضر ہے ۔ آپ چاہیں تو صابر شاکر پر لعنت بھیج سکتے ہیں
216
223
782
@AbbassFr
Abbass
6 years
بلی تھیلے سے باہر آ رہی ہے "آپکو پتہ ہے JIT میں کوئی نہیں بولا نوازشریف کے خلاف صرف دو برگیڈیرز نے بات کی" @kdastgirkhan @murtazasolangi
23
501
790
@AbbassFr
Abbass
5 years
اسحاق ڈار کے انٹرویو کے بعد ندیم ملک کے خلاف وفاقی وزیر کی آشیر باد سے مہم چلائی جا رہی ہے "کسی میڈیا پرسن کو آپ اس لیئے گالم گلوچ کریں کہ وہ آپ کی کوتاہیوں کی نشاندہی کر رہا ہوں مناسب نہیں" @nadeemmalik
22
308
778