GulBukhari Profile Banner
Gul Bukhari Profile
Gul Bukhari

@GulBukhari

Followers
559K
Following
124K
Statuses
191K

Not that I loved PPP less, but that I loved Rome more..

None, Piemonte
Joined January 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@GulBukhari
Gul Bukhari
3 years
I won my case against ARY in the UK. ARY ran fake news to attack me. When I sought legal remedy, ARY’s lawyer said it aired news on instructions of 'security agencies' upset at my Tweets. ARY's defence rejected/my position vindicated. Thank you.
909
2K
7K
@GulBukhari
Gul Bukhari
20 hours
0
0
4
@GulBukhari
Gul Bukhari
22 hours
آٹھ صفحے کا تیل میں بھیگا ہوا چھتر
21
42
389
@GulBukhari
Gul Bukhari
1 day
RT @AWGoraya: FactFocus was founded in 2020 by Ahmad Noorani (Lead Journalist) and Ahmad Waqass Goraya (Lead Investigator, operating under…
0
58
0
@GulBukhari
Gul Bukhari
2 days
Global experts demand release of Idris Khattak - but the travesty continues.
2
5
13
@GulBukhari
Gul Bukhari
2 days
RT @wisibaba: چابہار پر امریکی پابندیاں، پاکستان کے لیے نئے امکانات انڈین وزیراعظم بھاگے بھاگے امریکہ جا رہے ہیں ۔ ٹرمپ استاد اپنے مخالفو…
0
30
0
@GulBukhari
Gul Bukhari
2 days
RT @mjdawar: Remembering #10FebNDMMartyrs, Sher Ayub, Wasif, Wahab & Yousaf, on their 1st anniversary. Mercilessly killed by military force…
0
98
0
@GulBukhari
Gul Bukhari
2 days
تیسرا خط پائن اُس کو لکھنے جا رہے ہیں جس کو چور ڈاکوؤں نے اپنی چوری کے تحفظ کے لیے تعینات کیا تھا، جو محب وطن ہو ہی نہیں سکتا تھا کیونکہ وہ چور ڈاکوؤں کا انتخاب تھا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 ڈٹ کے بے شرم
62
197
886
@GulBukhari
Gul Bukhari
2 days
RT @Bilalkhan039: @GulBukhari یوتھیوں کو فوجی پروڈکٹ کے بائیکاٹ پر لگاکر خود فوجیوں کو خط پے خط لکھ رہا ہے۔ مرشد تجھ سا ✒ یک کائنات میں دو…
0
5
0
@GulBukhari
Gul Bukhari
2 days
RT @ShabbirDar5: عمران خان آج بڑے disappointed لگ رہے تھے،جب پوچھا گیا آپ نے احتجاج بھی کیا،مذاکرات بھی ختم کردئیے،پس پردہ ملاقاتوں کا بھی…
0
89
0
@GulBukhari
Gul Bukhari
3 days
ڈٹ کے خط پہ خط لکھتا ہے ترلے کے
Tweet media one
63
130
821
@GulBukhari
Gul Bukhari
3 days
@Techghost3256 Temporarily brought in for some time, I suppose
0
0
0
@GulBukhari
Gul Bukhari
3 days
RT @javedeqbalpk1: عاصم علی رانا شاکڈ --- اطہر کاظمی شاکڈ 🤣🤣 ۔PTI کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں، اطہر کاظمی جیسے ترجمان ہی پول پٹیاں کھولنے کی…
0
402
0
@GulBukhari
Gul Bukhari
5 days
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں جو پہلے خط پہ یہ تبسرہ کر رہے تھے، بس پانچ ہی دن میں عین نجومی ثابت ہوئے
@ImranKhanPTI
Imran Khan
5 days
سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو دوسرا کھلا خط: ”میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی چیف (آپ) کے نام کھلا خط لکھا، تاکہ فوج اور عوام کے درمیان دن بدن بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کیا جا سکے مگر اس کا جواب انتہائی غیر سنجیدگی اور غیر ذمہ داری سے دیا گیا۔ میں پاکستان کا سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سے مقبول اور بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں- میں نے اپنی ساری زندگی عالمی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کرنے میں گزاری ہے۔ 1970 سے اب تک میری 55 سال کی پبلک لائف اور 30 سال کی کمائی سب کے سامنے ہے- میرا جینا مرنا صرف اور صرف پاکستان میں ہے۔ مجھے صرف اور صرف اپنی فوج کے تاثر اور عوام اور فوج کے درمیان بڑھتی خلیج کے ممکنہ مضمرات کی فکر ہے، جس کی وجہ سے میں نے یہ خط لکھا۔ میں نے جن 6 نکات کی نشاند��ی کی ہے ان پر اگر عوامی رائے لی جائے تو 90 فیصد عوام ان نکات کی حمایت کرے گی- ایجینسیز کے ذریعے پری پول دھاندلی اور الیکشن کے نتائج تبدیل کر کے اردلی حکومت قائم کرنا�� عدلیہ پر قبضے کے لیے پارلیمینٹ سے گن پوائنٹ پرچھبیسویں آئینی ترمیم کروانا اور پاکٹ ججز بھرتی کرنا، ظلم و جبر کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو بند کرنے کے لیے پیکا جیسے کالے قانون کا اطلاق کرنا، سیاسی عدم استحکام اور “جس کی لاٹھی اس کی بھینس” کی ریت ڈال کر ملک کی معیشت کی تباہی، ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو مسلسل ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنانا اور تمام ریاستی اداروں کا اپنے فرائض چھوڑ کر سیاسی انجینئیرنگ اور سیاسی انتقام میں شامل کرنا ناصرف عوامی جذبات کو مجروح کر رہا ہے بلکہ عوام اور فوج میں خلیج کو بھی مسلسل بڑھا رہا ہے- فوج ملک کا ایک اہم ادارہ ہے مگر اس میں ب��ٹھی چند کالی بھیڑیں پورے ادارے کا نقصان کر رہی ہیں۔ ایسا ہی ایک شخص اڈیالہ جیل میں بیٹھا کرنل بھی ہے جو جیل کے سٹاف کو کنٹرول کرتے ہوئے ناصرف آئین، قانون اور جیل مینول کی دھجیاں بکھیر رہا ہے بلکہ انسانی حقو�� بھی پامال کر رہا ہے۔ وہ عدالتی احکامات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ایسے عمل کرتا ہے جیسے “قابض فوج” کرتی ہے۔ پہلے اڈیالہ جیل کے فرض شناس سپرنٹنڈنٹ اکرم کو اغواء کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا کیونکہ وہ قانون کی پاسداری کرتا تھا اور جیل قوانین پر عمل درآمد کرتا تھا، اب بھی تمام عملے کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔ بنیادی انسانی حقوق پامال کرتے ہوئے مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایک کرنل کی ماتحت جیل انتظامیہ نے مجھ پر ہر ظلم کیا ہے۔ مجھے موت کی چکی میں رکھا گیا ہے۔20 دن تک مکمل لاک اپ میں رکھا گیا جہاں سورج کی روشنی تک نہیں پہنچتی تھی۔ پانچ روز تک میرے سیل کی بجلی بند رکھی گئی اور میں مکمل اندھیرے میں رہا۔ میرا ورزش کرنے والا سامان اور ٹی وی تک لے لیا گیا اور مجھ تک اخبار بھی پہنچنے نہیں دیا گیا۔جب چاہتے ہیں کتابیں تک روک لیتے ہیں۔ ان 20 دنوں کے علاوہ مجھے دوبارہ بھی 40 گھنٹے لاک اپ میں رکھا گیا۔ میرے بیٹوں سے پچھلے چھ ماہ میں صرف تین مرتبہ میری بات کروائی گئی ہے۔ اس معاملے میں بھی عدالت کا حکم نہ مانتے ہوئے مجھے بچوں سے بات کرنے نہیں دی جاتی جو میرا بنیادی اور قانونی حق ہے۔ میری جماعت کے افراد دور دراز علاقوں سے مجھ سے ملاقات کے لیے آتے ہیں مگر ان کو بھی عدالتی آرڈز کے باوجود ملاقات کی اجازت نہیں ملتی۔ پچھلے چھ ماہ میں گنتی کے چند افراد کو ہی مجھ سے ملوایا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود میری اہلیہ سے میری ملاقات نہیں کروائی جاتی۔میری اہلیہ کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ گن پوائنٹ پر کروائی گئی چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدالتی نظام پر قبضے اور کورٹ پی��نگ کا مقصد انسانی حقوق کی پامالیوں اور انتخابی فراڈ کی پردہ پوشی اور میرے خلاف مقدمات میں من پسند فیصلوں کے لیے “پاکٹ ججز” بھرتی کرنا ہے تا کہ عدلیہ میں کوئی شفاف فیصلے دینے والا نہ ہو۔ میرے سارے کیسز کے فیصلے دباؤ کے ذریعے دلوائے جا رہے ہیں۔ مجھےغیر قانونی طور پر 4 سزائیں دلوائی گئی ہیں۔ میرے خلاف فیصلہ دینے کے لیے جج صاحبان پر اتنا دباؤ ہوتا ہے کہ ایک جج کا بلڈ پریشر 5 مرتبہ ہائی ہوا اور اسے ��یل اسپتال میں داخل کروانا پڑا۔ اس جج نے میرے وکیل ک�� بتایا کہ مجھے اور میری اہلیہ کو سزا دینے کے لیے "اوپر" سے شدید ترین دباؤ ہے۔ 1/2
4
24
125
@GulBukhari
Gul Bukhari
6 days
RT @husainhaqqani: نیشنل پرئیر بریک فاسٹ (National Prayer Breakfast) کے ٹکٹ نہیں ہوتے چوری صاب! یہ Invitation Only تقریب ہے۔ بندہ جہلم میں…
0
548
0
@GulBukhari
Gul Bukhari
6 days
0
0
0
@GulBukhari
Gul Bukhari
7 days
I stand firmly with #MunizaeJehangir . The government must bring to account both, the blasphemy ring and those connected with it trying to persecute her for shedding light on the horrific ring and its victims.
1
8
14
@GulBukhari
Gul Bukhari
8 days
RT @husainhaqqani: چند دن پہلے تک فوج کو کمپنی ( ایسٹ انڈیا کمپنی) کہتے تھے۔ اُس سے وابستہ اداروں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کر رکھی تھی…
0
843
0
@GulBukhari
Gul Bukhari
9 days
عمران خان کا امریکی کلون ٹرمپ بھی ایک دن میں ٹیرفس پہ یوٹرن مار گیا۔ یعنی جب دال لگی بٹنے ۔۔
20
133
677