@Muhamme03120906
السلام علیکم بھائی جان اپ تو یہ کھجور دکھا رہے ہو نا پاکستان میں جو بھی چیزیں عام ہو گیا کپڑا ہو گیا کپاس ہو گیا ایک نمبر چیز باہر امپورٹ ہوتی ہے باقی کچرا ادھر بکتا ہے
@Muhamme03120906
استغفر اللہ انسان بھول گئے کے اللہ تعالی بھی دیکھ رہا ہےاگر یہ یاد ہوتا تو اللہ تعالی دیکھ رہا ہے تو کاش انسان یہ اتنے گناہ کرتا ہی نہیں
@BenteQueen97028
بیشک اللہ تعالی اپنے بندے کو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے لیکن بندے کا بھی حق بنتا ہے اپنے مالک کی عاجزی کرے اور بندگی کا حق ادا کرے