گمنام Profile Banner
گمنام Profile
گمنام

@GumnamBenam

Followers
13,423
Following
12,340
Media
469
Statuses
29,734

اگر بےحس ہو گیا تو گم ہو جاؤنگا، نہ سکوں کی طاقت ھے اور نہ اضطراب کی ہمت

جنگل میں جو اسمان میں ھے
Joined March 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@GumnamBenam
گمنام
8 months
Wt do u think 🤔
Tweet media one
392
15
418
@GumnamBenam
گمنام
7 months
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم صبح الخیر دعا کیجیۓ دعا دیجیۓ دعا لیجیۓ  سلام کا جواب دینا ہر مسلمان پر فرض ہے
Tweet media one
164
2
109
@GumnamBenam
گمنام
5 months
لڑکی: سوری میں نے غلطی سے فالو بیک دے دیا لڑکا: بس , تم میری محبت ہو 😜🤪
Tweet media one
79
4
127
@GumnamBenam
گمنام
7 months
@RShahzaddk وہ آبو کے انگھوٹو والا مغید پیرزاد ۔۔؟؟؟؟
1
6
90
@GumnamBenam
گمنام
6 months
✨✨✨ ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــك��م صبح الخیر دعا کیجیۓ دعا دیجیۓ دعا لیجیۓ اے اللہ ھمارے آج کے دن اور آئندہ زندگی کو بھی خوبصورت اور بابرکت بنا دے. *آمین یا رب العالمین*
85
2
68
@GumnamBenam
گمنام
3 months
@MuftiMufta جی بالکل اتنی زیادہ سہولتیں تھی کہ بندہ سوچ بھی نہیں سکتا فرانس اور جرمنی میں یونیورسٹیاں اوپن تھی داخلہ فری اور جناب کسی بھی ہوٹل میں جب اپ جاتے تھے اور اپ کھانا کھاتے تھے تو صرف اپ کہتے ہیں کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں اور اپنا نیشنل ائی ڈی نمبر وہ ہوٹل والا لکھ دیتا مندمت کے اینڈ
7
11
82
@GumnamBenam
گمنام
5 months
صبح صبح جب کھڑکی کھولے بازو والی لڑکی ہائے۔۔!!!!!!
Tweet media one
44
1
70
@GumnamBenam
گمنام
6 months
🌼🌺🌼 ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم صبح الخیر دعا کیجیۓ دعا دیجیۓ دعا لیجیۓ قلب و روح کی گہرائیوں سے نکلی ھوئی پر خلوص دعا ھے، کہ پرور دگار آپکو ھر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپکے لئے خیرو برکت ھو آمیـــــــــن یاربّ العالمين۔
73
0
57
@GumnamBenam
گمنام
6 months
💠💠💠 ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم صبح الخیر دعا کیجیۓ دعا دیجیۓ دعا لیجیۓ اے اللّٰہ ہم میں باہمی خلوص و محبت عاجزی اورانکساری پیدا فرما۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین.
68
1
54
@GumnamBenam
گمنام
6 months
🍀🍀🍀 ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم صبح الخیر دعا کیجیۓ دعا دیجیۓ دعا لیجیۓ  سلام کا جواب دینا ہر مسلمان پر فرض ہے ☘️🍀 اللّٰہ پاک آپکو دنیا اور آخرت میں وه مرتبہ ، شان اور عزت عطاء فرماۓ جو آپکے تصور سے بهی بالاتر هو اور مانگی گئی هر دعا قبول و منظور هو -
61
2
57
@GumnamBenam
گمنام
6 months
*بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم* *صبح بخیر* مسکراہٹ درد کی شکست اور چہرے کی رونق ھے *الله رب العزت* ہمسبکو کو ھمیشه هنستا مسکراتا رکھیں. تمام *خیر و برکات* ہمارے نصیب میں لکھ دے اور *الله تعالی* ہم سے راضی ھو جائے. *اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
54
0
55
@GumnamBenam
گمنام
6 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ اے رب العالمین! ہمیں، ہمارے گھروں اور ہمارے گھر والوں کو شیطانی لوگوں کے شر سے، حاسدین کے حسد اور ہر قسم کی بری نظروں سے محفوظ فرما آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ صبح بخير
52
1
52
@GumnamBenam
گمنام
6 months
❄️❄️❄️ ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم صبح الخیر دعا کیجیۓ دعا دیجیۓ دعا لیجیۓ اللّٰہ تعالٰی آپ کو آچھی صحت ، سکون قلب اور عافیت نصیب فرمائے. آمین....
55
1
53
@GumnamBenam
گمنام
6 months
عورت کو بہترین دوست کبھی نہ بناؤ کچھ وقت کے بعد اس سے پیار ہو ہی جاتا ھے اور پھر نہ دوستی بچتی ھے اور نہ پیار 🌹شام بخیر دوستو 🌷
57
0
52
@GumnamBenam
گمنام
6 months
☘️🍀🌵🌴🌳🌲 الســــــــــــلام علیکم* اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ہے - یا الله ! ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالامال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نھیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرما. - آمین ¤ "صبح بخیر۔"
63
1
48
@GumnamBenam
گمنام
5 months
خوبصورت انسان اگر مسلسل اداس ہو تو اُسے محبوب بدل لینا چاہیے ....
53
0
55
@GumnamBenam
گمنام
6 months
🌱🌱🌱 ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم صبح الخیر دعا کیجیۓ دعا دیجیۓ دعا لیجیۓ اےپاک پروردگار هم سب کیلئۓخیرکے دروازےکھول دےاور تمام پريشانیاں , سختیاں اور مشکلات دورفرما، ھمارےلیےآسانیاں پیدا فرما .... آمین
63
0
45
@GumnamBenam
گمنام
6 months
𓆪۔۔۔﷽۔۔۔𓆩 ✮السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه✮ وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى اور تمھیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا که تم خوش ہو جاؤ گے (سورة الضحى:5) " صبح بخیر "۔
52
0
44
@GumnamBenam
گمنام
5 months
میں اور جانو ایک دن۔۔۔۔۔🙈🙈🙈
Tweet media one
44
0
50
@GumnamBenam
گمنام
6 months
🍂🍂🍂 ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم صبح الخیر دعا کیجیۓ دعا دیجیۓ دعا لیجیۓ ياالله! ہمارے نصیب میں وہ عطا کرجو ہمارے لیۓ بہتری کاباعث ھو اور ھمیں ھر آزمائش سے محفوظ فرما! آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــن
55
1
46
@GumnamBenam
گمنام
5 months
عاجز بنو لیکن اس قدر نہیں کہ اگلا آپ کو حقیر و ذلیل سمجھے 😔
45
1
54
@GumnamBenam
گمنام
7 months
🍀🍀🍀 ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم صبح الخیر دعا کیجیۓ دعا دیجیۓ دعا لیجیۓ  سلام کا جواب دینا ہر مسلمان پر فرض ہے ☘️☘️☘️
Tweet media one
55
0
44
@GumnamBenam
گمنام
6 months
عورت تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی ، سوائے تمہیں نظر انداز کرنے کے🥀🖤
39
0
47
@GumnamBenam
گمنام
6 months
🪴💐🌻 ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم صبح الخیر دعا کیجیۓ دعا دیجیۓ دعا لیجیۓ *رب العزت* ہمسبکو اور ہم سے *وابسته* هر *رشتے* کو *همیشہ* اپنی *حفظ و امان* میں رکھے آمین یا رب العالمین
46
1
44
@GumnamBenam
گمنام
5 months
ہم ذاتی طور پر تو اکیلے ہوتے ہیں مگر روحانی طور پر ہم ہمیشہ اس کے ساتھ ہوتے ہیں جو ہمارے دل میں بستا ھے
43
0
47
@GumnamBenam
گمنام
6 months
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.* "اے الله" ھماری زندگی کے تمام معاملات میں رہنمای فرمایں. صحت و سلامتی, دنیا و آخرت کی کامیابی نصیب فرمایں. ہمارے والدین,آباؤ اجداد کی مغفرت فرمایں. صبح بخير
46
0
44
@GumnamBenam
گمنام
6 months
اسلام وعلیکم اے ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام تیری شان بہت بلند ھے ۔ تجھے تیری اس شان اور عظمت کا واسطہ ہمارے پیاروں، عزیزوں، دوستوں اور اہل و عیال کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے انکی تمام دلی خواہشات کو پورا کر دے۔ ا *آمین یارب العالمین* *صبح بخیر*
43
0
42
@GumnamBenam
گمنام
6 months
عورت کو اگر پیسے والا مرد مل جائے تو اس کے سارے ارمان پورے ہو جاتے ہیں اور اگر مرد کو پیسے والی عورت مل جائے تو وہ گھر کے سارے کام کرنا سیکھ جاتا ہے.
43
0
44
@GumnamBenam
گمنام
6 months
تمام دوستوں کو عید مبارک Eid Mubarak to Everyone
Tweet media one
51
0
44
@GumnamBenam
گمنام
6 months
محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤ یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯💕 💚🩵۔ شام بخیر دوستو۔ 💚🩵
48
0
42
@GumnamBenam
گمنام
5 months
گھونسلہ بنانا ہر مادہ کی خواہش ہوتی ھے اور اس خواہش کی تکمیل کے لیے عورت پاگل پن کی حد تک جاتی ھے پھر اس کو چھوڑنا یا کھونا اس کے بس کی بات نہیں ہوتی اسی لیے کوئی بھی شاخ کاٹنے سے پہلے ہزار دفعہ سوچو کہ کہیں اس پر کسی کے ارمانوں کا گھونسلا تو نہیں بنا
46
2
44
@GumnamBenam
گمنام
5 months
اِک مُخلص عورت ہزار خوبصورت عورتوں سے زیادہ پیاری ہوتی ہے❤️🫶
43
0
49
@GumnamBenam
گمنام
6 months
🍀🍀🍀 ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم صبح الخیر دعا کیجیۓ دعا دیجیۓ دعا لیجیۓ  سلام کا جواب دینا ہر مسلمان پر فرض ہے ☘️🍀🍀 اللہ رب العزت ! ہم سب کی ایمان جان مال عزت و آبرو کی حفاظت فرما- اور ہمارے رزق و روزی و عمر میں برکت عطا فرما۔ بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما۔
60
1
46
@GumnamBenam
گمنام
5 months
جن لوگوں کو مان نہ رکھنا آتا ہو وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ھے انسان مسکرا کر خاموش ہو جائے 🤐
39
0
44
@GumnamBenam
گمنام
5 months
غلطیاں کیجیۓ مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجیۓ 🌹
49
1
45
@GumnamBenam
گمنام
7 months
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم دعا کیجیۓ دعا دیجیۓ دعا لیجیۓ  سلام کا جواب دینا ہر مسلمان پر فرض ہے
Tweet media one
54
0
38
@GumnamBenam
گمنام
6 months
🌴🌴🌴 ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم صبح الخیر دعا کیجیۓ دعا دیجیۓ دعا لیجیۓ الله تعالیٰ ہمسبکو کو ھر قسم کے دکھ،درد،غم سے محفوظ رکھے اور تمام خوشیاں نصیب فرماۓ۔ آمین
46
0
43
@GumnamBenam
گمنام
6 months
🌴🌴🌴 حضرت خدیجہ پہلی عورت تھی جنہوں نے نکاح کا پیغام نبی پاک کو بھیجا ، یوں اللہ نے ان کے ذریعے لڑکی کو خود اپنا خاوند پسند کرنے کی آزادی دی ! 🙂🍂 ۔۔۔۔۔۔۔۔جمہ مبارک ۔۔۔۔۔۔
46
1
46
@GumnamBenam
گمنام
6 months
زِندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ ؛ اُن کا حِساب نہیں ہوگا @......🤐
42
2
43
@GumnamBenam
گمنام
6 months
السلام علیکم صبح بخیر۔۔ Good Morning اللہ ٰرب العزت روز قیامت اپنے پسندیدہ اور انعام یافتہ بندوں میں شمار کرے۔ اللہ رب العزت ! ہم سب کی ایمان جان مال عزت و آبرو کی حفاظت فرما- اور ہمارے رزق و روزی و عمر میں برکت عطا فرما۔ بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما۔ آمین
51
1
39
@GumnamBenam
گمنام
6 months
یہ آپ ہمارے پوسٹوں پر کیوں نہیں آتے ؟؟ ھم نے ایک دوسرے کو سپورٹ کرنا ھے ایک دوسرے کا اچار نہیں ڈالنا ۔😆🤪 Good Evening to Everyone
42
2
43
@GumnamBenam
گمنام
6 months
السلام علیکم ! صبح بخیر۔ دعا ہے میرا عظیم رب ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر رهے- ایسے معاملات جن پہ آپکا اختیار نہیں اورجہاں آپ بے بس ھیں ان میں پروردگار سدا آپکی مدد فرماۓ امین یارب العالمین!
34
1
43
@GumnamBenam
گمنام
5 months
“اختلاف رائے” آپکی تربیت کا امتحان ہوتا ھے۔
35
0
44
@GumnamBenam
گمنام
6 months
پسندیدہ عورت نے ہمیشہ مرد کو ذہنی مریض بنایا ھے دولہا نہیں 💔
41
0
43
@GumnamBenam
گمنام
6 months
🤫 عشق اُجرت طلب نہ تھا ورنہ ہم ترے در پہ نوکری کرتے Good Evening to Everyone......
51
0
37
@GumnamBenam
گمنام
6 months
میری آنکھیں اور دیدار آپ کا یا قیامت آ گئی یا خواب ھے ☘️☘️شام بخیر دوستو 🍀🍀
36
3
41
@GumnamBenam
گمنام
5 months
پرانے ملازمین ریٹائر ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے نوجوانوں کو روزگار خاک ملے گا 🤣🤪😂
Tweet media one
34
0
42
@GumnamBenam
گمنام
5 months
عورت کی زبان اس کا ہتھیار ہے اس لیے وہ اسے زنگ نہیں لگنے دیتی! 😝
30
0
37
@GumnamBenam
گمنام
5 months
ایک مرد وہاں رہ سکتا ھے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ھے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں!!
36
0
41
@GumnamBenam
گمنام
6 months
جو چیخیں باہر نہیں نکلتی ۔۔۔۔۔۔ وہ انسان کا وجود  کھا جاتی ھے۔   ۔😔😔😔
36
0
41
@GumnamBenam
گمنام
5 months
اللّٰہ سے مانگو ، پھر مانگو ، مانگتے رہو وہ دے گا وہ ہی دے گا، کیونکہ وہ ہی دے سکتا ھے
38
0
41
@GumnamBenam
گمنام
6 months
جس نے میری عید کو محرم بنایا اسے میری نہیں محبت کی آہ لگےگی ۔ سب بولوں انشاءاللہ
35
1
36
@GumnamBenam
گمنام
7 months
🛌🛌🛌🛌 Good night 💤💤💤
Tweet media one
35
1
37
@GumnamBenam
گمنام
6 months
جو انسان آپکی قربت خود چاہتا ھے وہی انسان آپکی زندگی سنوار سکتا ھے، ورنہ آپ کسی اور سے تعلق رکھ لیں۔ وہ محنت بے بس ھے اور ایک طرفہ محنت تھکن ھے (سکون نہیں) Good Evening to Everyone
45
1
39
@GumnamBenam
گمنام
5 months
ہمارے ہاں اکثر عورتیں غریب شوہر سے پیسے مانگتی ہیں اور امیر شوہر س�� محبت 🙃
35
2
42
@GumnamBenam
گمنام
5 months
جگنی کے ٹوٹکے ڈپرشن کم کرنے کے لیے گھومنے پھرنے جاؤ اچھے کپڑے پہن کر رشتے داروں سے ملو پھر وہی ڈپرشن رشتے داروں کو ہو گی۔۔🙃
24
1
38
@GumnamBenam
گمنام
6 months
کوشش کرو کہ محبوب کے قید میں رہو محبت کے نہیں کیونکہ محبت کے قیدی کو ازادی نصیب نہیں ہوتی
26
2
35
@GumnamBenam
گمنام
6 months
🥀🥀🥀 مرد کی نسبت عورت کو زیادہ سوچ سمجھ کر دل لگانا چاہیے کیونکہ مرد کیلئے عورت ایک ضرورت لیکن عورت کیلئے مرد مجبوری ھے کیونکہ عورت بار بار اپنا قبلہ نہیں بدل سکتی اپنے مجاز کا خدا نہیں بدل سکتی اسی لئے اللّٰہ پاک مردوں کو عورتوں کے معاملے میں ڈرتے رہنے کا حکم دیتا ہے۔۔۔!
36
0
32
@GumnamBenam
گمنام
6 months
عام لوگوں پر کُھل نہیں سکتا، خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں ♥️
31
0
37
@GumnamBenam
گمنام
5 months
” کسی عورت کو ' بہن ' کہنا اس کی توہین ھے۔‘‘ ~ منٹو افسانہ نیلم💛✨
31
1
39
@GumnamBenam
گمنام
5 months
مرد کو بیوی بازاری عورت سے 10 گنا مہنگی پڑتی ھے یہ 10 گنا زیادہ قیمت مرد حیا اور وفا کی ادا کرتا ھے
29
2
34
@GumnamBenam
گمنام
5 months
نکاح کرنا کوئی گناہ نہیں ھے 🥰 اس لیے خود بھی کریں 😏 اور میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈیں😂😂
36
0
37