"-اللّٰہ کو بتایا کریں ......❤😇
اپنے دل کی کیفیت اسے بتایا کریں کہ...
آپ کیا محسوس کر رہے ہیں ,کتنی تکلیف میں ہیں آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا... اس کے سامنے رو لینے سے ہی آپ کے دل میں سکون اترے گا....!!
"بیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے ....!!❤💯😇
Gd night