جنوبی پنجاب والے اب شاہ محمود کو ووٹ دئیں تو ان کا اللہ حافظ
پنجاب میں
#PTI
کی حکومت ھے اور وہ وفاقی حکومت کو سندھ کے طعنے دے رھے ھیں ۔ اپنی حکومت سے کیون نہیں پوچھتے کے کیا گجرات ڈویژن بنانا ترجیح ھے یا جنوبی پنجاب
جنوبی پنجاب کے امیر ترین
#MNA
#MPA
اپنے بینکوں کا منہ کھولئیں