yasmin qazi Profile
yasmin qazi

@yasminkhalid1

Followers
8,005
Following
721
Media
731
Statuses
38,863
Explore trending content on Musk Viewer
@yasminkhalid1
yasmin qazi
23 days
شہید ڈاکٹر شاہنواز کی لاش کو مسلمان درندوں سے بچانے کے لئے یہ عظیم ہندو پریمو کولہی لاش لیے ادھر اُدھر بھاگتا رہا ۔ اس کے پیر کے جوتے کے برابر بھی کوئی مفتی مسعود کوئی طارق جمیل کوئی قیصر راجہ نہیں
Tweet media one
200
356
2K
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
لیاقت علی خاں کو گولی مار دی بھٹو کو پھانسی پے لٹکا دیا الطاف حسین کو جلا وطن پھر بولنے تک پر پابندی لگادی زرداری کو دس سال قید رکھا نواز شریف کو جلا وطنی ہے مجبور کیا مگر جو سب سے زیادہ کھلم کھلا گالیاں دیتا ہے اُس کی شکایت لیکر ٹی وی ہے بیٹھ گئے مگر اُسے پکڑ نہیں سکتے کیوں ؟
152
510
2K
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 years
میرا جسم میری مرضی کا مطلب ہے میرے جسم پے ہاتھ مت پھیرو میری مرضی کے بغیر میرا نکاح مت کراو مجھے اپنا غلام سمجھ کر مت مارو مجھے ریپ مت کرو مگر جسم کا لفظ آتے ہی یہی سمجھا جاتا ہے کہ عورت کپڑے اتارنا چاہتی ہے یہ اُن ہی مردوں کی ذہنیت ہے جو عورت کی آزادی کے خلاف ہیں
172
190
1K
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
بائیس کڑوڑ عوام کو بےوقوف بنانے اب یہ پھُدکنے لانچ کیے گئے ہیں اور ان بڑوں کو دیکھیے اب بھی اگر ہم پاکستان کے مستقبل سے اچھی اُمید رکھتے ہیں تو ہم سے بڑا ۔۔۔۔۔۔ کوئی نہیں
180
359
1K
@yasminkhalid1
yasmin qazi
21 days
Tweet media one
85
128
1K
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
یہ کافرا تو سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ان تک پہنچ گئیں مومنین جناب طارق جمیل اوریا مقبول جان انصار عباسی وغیرہ پہنچے کہ نہیں یا فی الحال حوروں کی لمبائی چوڑائی ناپ رہے ہیں
Tweet media one
88
205
897
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
میں ہر اُس شخص پے لعنت بھیجتی ہوں جو جبراً عورت کو حجاب پہنواتا یا حمایت کرتا ہے
147
143
745
@yasminkhalid1
yasmin qazi
9 months
ہم اس قابل ہی نہیں تھے کہ آپ ہمارے ملک میں پیدا ہوتے ۔ آپ جیسے پڑھے لکھوں کو ہم جاہل کیا جانیں ہم تو طارق جمیل کی سنتے ہیں طارق مسعود کو مانتے ہیں اور اب قیصر راجہ کو بھگتیں گے ۔
Tweet media one
134
137
783
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
بغیر دیکھے جانے محض ایک تصویر اور ٹویٹر پے لکھی کچھ تحریریں پڑھ کے ایک میچور عمر کی عورت سے کوئی کیسے محبت کر سکتا ہے۔ پتا نہیں کیا نفسیاتی مسائل ہیں پاکستانی نوجوانوں کے یا زندگی میں کچھ کرنے کو نہیں ہے۔ میرے DM میں آنا بند کر دو نہیں تو ایک چپیڑ لگاؤں گی ۔
170
20
660
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 months
یہ ہزاروں میں ایک ہیں بات بھی صحیح کر رہے ہیں اور لہجہ بھی شُستہ ۔
45
257
691
@yasminkhalid1
yasmin qazi
7 months
تو پھر قوم لوتھ کو تباہ کیوں کیا گیا ؟
529
300
626
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 months
TLPایک دھشت گرد جماعت ہے اسے ختم کر دینا چاہئیے
184
78
598
@yasminkhalid1
yasmin qazi
19 days
باپ نے بیٹے کو اپنے منافع بخش کاروبار میں لگا دیا ہے
Tweet media one
260
75
578
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 month
اُمید ہے جب اگر اس کو پھانسی کی سزا ہوئی تو یہ سفاک قاتل قاتل ممتاز قادری کی طرح رحم کی بھیک نہیں مانگے گا
@nsmustafai34
Nouman Saeed Mustafai
1 month
ماشاءاللہ پھول جیسی بیٹی ہوتے ہوئے غازی صاحب نے پروا نہیں کی انجام کیا ہو گا❤️❤️❤️ اور گستاخ کو گولیوں سے بھون کہ رکھ دیا
129
706
5K
135
69
533
@yasminkhalid1
yasmin qazi
8 months
یہی کہنا ہے کہ خدا آپ کی بھانجیوں بھتیجیوں کو آپ کی غلاظت سے بچائے آپ جیسے گھٹیا لوگوں سے تو آپ کی بیٹیاں بھی محفوظ نہیں ہونگی بیغیرت آدمی
@qaisarthethia
Qaisar Thethia
8 months
مولانا صاحبان۔ مفتی کرام اس پر کچھ کہنا پسند فرمائیں گے؟
134
14
48
37
67
515
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
جوانی میں ایکدوسرے کو رومائنٹک خطوط اور محبت بھرے شعر بھیجنے والے لوگ خاص طور پے کزنز آجکل بڑھاپے میں واٹس ایپ پے ایکدوسرے کو شوگر کنٹرول یورین کنٹرول کے نسخے اور رات کو شہد ادرک ملا کر پینے کے فائدے بھیج رہے ہیں۔
85
41
487
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 years
#اردو_قومی_زبان_ہماری_پہچان برائے مہربانی جِن جِن لوگوں کو بغضِ اُردو ہے وہ اردو میں ٹویٹ نہ کیا کریں اپنی اپنی زبانوں میں کریں تاکے ہم بھی بچے رہیں اوٹ پٹاںگ ٹویٹوں سے
35
125
497
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
ضیاالحق کے بعد یہ دوسرا عذاب نازل ہوا ہے پاکستان پر
127
99
484
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
مذہب کو ریاست سے علیحدہ ہونا چاہیے۔ کوئی مذہبی سیاسی پارٹی نہیں ہونی چاہیے مذہب ذاتی معاملہ ہے جب تک یہ نہیں ہوگا پاکستان یونہی جلتا سکڑتا رہے گا
134
81
482
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
مولوی کا اسلام صرف پیسے بنانا ہے اور کوئی تعلق نہیں اسلام سے ان کا
37
163
461
@yasminkhalid1
yasmin qazi
6 months
مُجھے مولویوں کا دشمن کہنے والوں اب بتاؤ ؟ بچوں کو جنسی استصال سے بچانے کے لئے مدرسے بند ہونے چاہئیں thats all
113
180
463
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
روکا اس طرح ہے کہ جس سائنس دان نے نوبل پرائز حاصل کیا اس کو کافر قرار دے کر بھگا دیا ڈاکٹر ہود بھئی کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا جب DNA کی بات کرو یا چاند سائنٹیفک طریقوں سے دیکھنے کی بات کرو تو مولوی چلٍا اٹھتا ہے نصابی حتیٰ کہ سائنسی کتابوں میں مذہب گھسیڑ دیا ہے
@cybertosser
Umar
1 year
انڈیا کو چاند پر پنڈت نے پہنچنایا ہے ؟ امریکہ کو چاند پرپادری نے پہنچنایا ہے؟ ان کے سائنسدانوں نے پہنچنایا ہے. پاکستان کے سائنسدان ایک سوئی نہیں بنا سکتے. مولوی نے روکا ہے سوئی بنانے سے؟ مولوی نے روکا ہے تجھے چاند پہ جانے سے ؟ علامہ ہشام الہی ظہیر
91
252
614
138
110
460
@yasminkhalid1
yasmin qazi
7 months
پاکستان میں مدرسے بند کرو
240
82
457
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 months
کل فیملی میں اپنے بچے کا نکاح اُن کے والد نے پڑھایا ۔ شکر ہے مولویوں سے جان چھوٹنے لگی ہے
114
26
462
@yasminkhalid1
yasmin qazi
7 months
باقی سب باتیں چھوڑیں ان کا خبر سنانے کا طریقہ دیکھیں اور آجکل کے news caster کی چیخ پھاڑ دیکھیں
43
92
440
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 month
یہ بھیڑیئے ملک کو ختم کر کے رہیں گے سب ایک دوسرے کو ایک ایک کر کے مار دیں گے
Tweet media one
94
82
450
@yasminkhalid1
yasmin qazi
6 months
تو کیا ہوا جاب کریں کوئی کام کریں اپنے پیروں پے کھڑی ہوں اور کسی یتیم بچے کو گود لے لیں اُ��ے اچھا انسان بنائیں ۔ کسی فضول مرد کی غلامی میں جانے سے تو اچھا ہے
298
49
435
@yasminkhalid1
yasmin qazi
29 days
حلالہ نہایت غلیظ اور بیہودہ چیز ہے عورت کی سب سے بڑی تذلیل یہ اسلام میں کیسے جائز ہے ؟
@Badass1ZQ1
Ruthless ZQ
30 days
تقریب حلالہ میں اکیلی ہی کیوں دیکھوں آپ بھی دیکھیں #Adulterated
411
349
2K
382
53
438
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
کہاں بنتی ہیں ایسی کھوپڑیاں
133
94
413
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
کیا یہ گاڑی کا دروازہ خود نہیں کھول سکتیں
273
74
405
@yasminkhalid1
yasmin qazi
3 years
یہ دو بھی تھے آوروں کی طرح جو برطانوی عدالت گئے تھے الطاف حسین کے خلاف خود ان کو سزا ہوئی اور الطاف بھائی رہا ہوئے دیکھو مجھے جو دیدہِ عبرت نگاہ ہو
Tweet media one
Tweet media two
23
143
400
@yasminkhalid1
yasmin qazi
9 months
کیونکہ وہاں عورت کو انسان سمجھا جانے لگا بچہ پیدا کرنے والی مشین نھیں
Tweet media one
126
47
413
@yasminkhalid1
yasmin qazi
6 months
اس کو واقعی جیل میں بند کر دیا جائے سال بھر بند رکھ کر چکی پیسوائیں عورت اس کے دماغ سے نکل جائے گی
241
90
394
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
کیا لندن میں کوئی گِدو بندر نہیں ہے ؟
116
99
372
@yasminkhalid1
yasmin qazi
5 months
Wow listen to her .
81
132
395
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 months
غور سے پڑھو پاکستانیوں
Tweet media one
45
65
389
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 months
ماشا اللّٰہ اب مولوی سڑکوں پے غنڈا گردی کرے گا ویڈیو بھی دلیری سے بنوا رہے ہیں تاکہ مزید لوگوں کو ڈرائیں اور ظاہر ہے کوئی انہیں پکڑنے والا تو ہے نہیں پگڑے گا تو یہ direct اسلام پے حملہ کہلائے گا
177
181
384
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 years
الطاف بھائی سے بہت سے لوگوں نے مُنھ موڑا مگر جو بدکرداری گھٹیا پن مصطفی کمال نے دِکھایا اُس سے ظاہر ہوتا ہے حد سے زیادہ مل جانے سے انسان کی اوقات نہیں بدلتی بہت کم ظرف آدمی ہے چار پیسوں کی خاطر انسان کتنا بک جاتا ہے لانے وال تو عمران خان کے بھی پر کُتر رہے ہیں تمہاری کیا اوقات
21
73
368
@yasminkhalid1
yasmin qazi
7 months
لو ایک اور ثبوت مولویوں کے طرفداروں
43
195
384
@yasminkhalid1
yasmin qazi
5 months
ہمیں dr عبدل سلام کی ضرورت نہیں ہمیں پرویز ہود بھائی کی ضرورت نہیں ہمیں ان جاہل مولویوں کی ضرورت ہے جو بچوں کو ریپ کرنے والوں کے سہولت کار ہیں جو آج کے سائنسی دور میں خود تو تو کچھ نہیں کر سکتے صرف نفرت پھیلاتے ہیں
170
111
379
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
یہ ایک اور ۔ پھر مجھے کہیں گے آپ کو مولویوں سے بغض ہے ۔ بغض نہیں مجھے ان سے نفرت ہے ان کو دیکھ کے ہی گھن آتی ہے ۔ اور جو ان سے ان حرکتوں پے نفرت نہ کرے اُسے اپنی بیٹی کے بارے میں سوچنا چاہیے
@ADNANVET007
adnan
1 year
امام مسجد کی 6 سالہ معصوم بچی سے مسجد میں زیادتی کی۔ عوام نے امام مسجد جمشید اقبال کو پکڑ لیا اور گھسیٹ کر چوک پر لے آئی۔
149
195
400
136
96
354
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
ارشاد بھٹی نے فرمایا خان صاب کو اپنی غلطی مان لینی چاہیے بچی کو عدالت میں قبول کر لینا چاہیے انسان سے غلطی ہو جاتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی خاتون سیاست دان کی کوئی ایسی بیٹی ہوتی تو کیا ارشاد بھٹی ٹائپ لوگ اُس خاتون کے لیے بھی ایسی ہی بات کرتے ایسی ہی معافی دلواتے ؟
30
56
347
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 months
آپ نے سارے فیصلے کر لیے اب اوپر اللّٰہ کیا کرے گا ؟
@jokkeerrr2
jookeerrr🇵🇰
2 months
میں گواہی دیتا ہںوں کہ مرزا غلام قادیانی کافر ہے اور کذاب ہے. اسکے تمام ماننے والے کافر ہیں اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں. متفق تو ریٹویٹ
Tweet media one
306
6K
15K
171
54
363
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
This should happen every where in Pakistan
@NewsQau
QAU News
1 year
Happy Holi 🖤 🥀 Biggest Holi celebrations at Quaid-i-Azam University Islamabad Pakistan 🌹
1K
594
4K
80
40
327
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
ترکی میں کوئی لڑکی حجاب میں گھوم رہی ہے تو کوئی اسکرپٹ پہنے گھومتی ہے مسجد جاتی ہے وہیں پے رکھے کپڑوں سے اپنے کو لپیٹتی نماز پڑھتی ہے پھر وہ کپڑے واپس رکھ کر اپنی اسکرٹ میں باہر نکل جاتی ہے وہاں نہ حجاب والی کو نہ اسکرٹ والی کو کوئی چھیڑتا نہیں ہمارے ہاں ایسا کیوں نہیں ہوسکتا
76
33
341
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 months
حج کرنے کے بجائے اُسی پیسوں سے کسی غریب بچے کو پڑھایا جائے تو کیا ثواب نہیں ملے گا
587
20
347
@yasminkhalid1
yasmin qazi
7 months
ایک وقت میں مَیں قادیانی شیعہ کافر فاحشہ مغرب سے فنڈ لینے والی وہ عورت ہوں جس کے ساتھ کئی مولویوں نے زیادتی کی ہوگی صرف اس لیے کہ مَیں اُن مولویوں کے خلاف بول رہی ہوں جن کی بچوں کے ساتھ زیادتی کی خبریں ویڈیو سمیت آ رہی ہیں مگر مجال ہے کوئی ایک لفظ اُن کے خلاف بھی بولیں
124
43
345
@yasminkhalid1
yasmin qazi
8 months
اسلام زندہ باد۔ سائنس مردہ باد
78
109
338
@yasminkhalid1
yasmin qazi
6 months
جو لوگ قران ترجمے کے ساتھ پڑھتے ہیں اُن کے ذہن میں بہت سے سوالات اٹھتے ہیں جیسے سورۃ الفیل میں ہزاروں ہاتھیوں کے مارے جانے کا ذکر ہے سوال یہ ہے کہ اُن کی باقیات کہاں ہیں جبکہ اُن سے ہزاروں سال پہلے کے dinosaur کی باقیات تو بہت ملی ہیں ؟ گالیوں کی گنجائش نہیں عقل سے جواب دیجے گا
608
27
331
@yasminkhalid1
yasmin qazi
7 months
بچہ بازی سے فرصت ملتی ہے تو دوسروں کی عبادت گاہوں کو جلاتے ہیں
@FarazPervaiz3
Faraz Pervaiz
7 months
Pakistan: A Church is set on fire in Gujar Khan by Radical Muslims today. #ChristianPersecution
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
103
315
526
59
79
335
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 months
اسلام میں بس عورت کا مر جانا جائز ہے
@Meeshi78
Aiza🇬🇧
4 months
کیا اسلام میں عورت کا حقہ پینا جائز ہے؟؟؟
Tweet media one
355
45
495
178
24
333
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 months
میں شراب پیتا ہوں حرام ہے تو کیا میں مرد ہوں مگر عورتوں کو ٹائٹ لباس نہیں پہننا چاہیےیہ حرام ہے
110
91
330
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 months
مولوی بچے بچیوں کا ریپ کیوں کرتے ہیں ؟
@kashif_feroze
kashif feroze
4 months
لبرل پورے کپڑے پہننے سے کیوں چڑتے ہیں؟
55
4
62
168
39
328
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
My great great great great great great great great great great grand father in millions years ago
Tweet media one
190
29
322
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 months
اگر تم عورت ہو تو تمہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہیے ایک لڑکی کو اپنی rating کے لیے harass کیا جا رہا ہے اور تم اُس کی ویڈیو لگا رہی ہو shame on you
@Deeba_Kiran
Deeba Kiran
2 months
لاہور ہاسٹل میں رہنے والی لڑکی رات کو روڈ پر ائل چینج کرواتے ہوئے پکڑی گئی یہ تعلیم حاصل ہو رہی ہے😭
772
380
2K
121
40
337
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
اگر الطاف حسین پر سے پابندی اُٹھ گئی علی وزیر کو رہا کر دیا گلا لئی کے والدین کو بخش دیا گیا جو بلوچ مہاجر غائب کیے گئے ہیں وہ واپس آجائیں تو یقین کیا جا سکتا ہے کہ فوج اب مداخلت نہیں کرے گی ورنہ جاتے جاتے ہیرو بننے کا شوق ہی سمجھا جائے گا
16
95
304
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
کراچی میں بیٹھے مفت خور رینجرز کو فوراً پنجاب بھیجا جائے تاکہ وہ پکڑ دھکڑ ویسے ہی کریں جیسے کراچی میں کرتے ہیں آج پنجاب کو ان کی شدید ضرورت ہے ۔
12
87
309
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
ہم نے سوچا چلو ہم بھی
Tweet media one
75
7
302
@yasminkhalid1
yasmin qazi
3 months
جب میں لکھتی ہوں تمام پاکستانی مرد trash ہیں تو اب واضع کر دوں کہ جو مرد حضرات خلیل جیسے لوگوں کو defend کرتے ہیں جو rapist مولویوں کو سپورٹ کرتے ہیں اور جو عورتوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں اُس پر ہاتھ اٹھاتے ہیں harass کرتے سب کے سب trash ہیں
75
31
319
@yasminkhalid1
yasmin qazi
3 years
بچے میرے عہد کے ہوشیار ہوگئے
32
133
305
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
علامہ اقبال کے ایسی کون سے کارنامے ہیں جن کی وجہ سے پارک اور ملک کے مختلف علاقوں کے نام ان کے نام سے منسوب ہیں وہ ہندوستانی تھے اور شاعر تھے اگر شاعروں کے نام سے علاقوں پارکوں کے نام رکھنے ہیں تو غالب اور میر اور بہت سے اقبال سے بڑے شاعر بھی تو ہیں
270
39
301
@yasminkhalid1
yasmin qazi
5 months
ان کی شکلیں دیکھیں انہیں ٹھیک سے کلمہ بھی پڑھنا نہیں آتا ہوگا بنے ہیں عاشقِ رسول دو ایک کو پھانسی دے دی جائے ساری عاشقی نکل جائے گی
@FarazPervaiz3
Faraz Pervaiz
5 months
Tehreek-e-Labbaik Extremists are vandalizing Nazir Masih's house, setting his shoe factory on fire, His factory goods have also been looted by Muslims and attempting to break into his home. The situation is extremely tense. #blasphemy #Sargodha #Pakistan #TLP
522
2K
3K
125
70
311
@yasminkhalid1
yasmin qazi
3 years
جب الطاف حسین ہر پابندی لگی تو کہا گیا اُن کے ساتھ اُن کے ماننے والے بھی ختم نئی جنریشن اُن کو نہیں جانتی نہ مانتی ہے مگر پچھلے ڈیڑھ سال سے چب سے میں ٹویٹر پے متحرک ہوئی ہوں میں نے سب سے زیادہ نوجوانوں کو اُن سے پیار کرتے اُن کا انتظار کرتے دیکھا ہے کوئی تو بات ہوگی
33
81
301
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
ہم تو حضرت عیسیٰ کو بھی مانتے ہیں پھر چرچ کیوں جلایا گیا ؟ اور آپ تو بھیک بھی عیسائی ملکوں سے مانگتے ہیں ۔
49
34
297
@yasminkhalid1
yasmin qazi
8 months
کچھ اور ان جیسے مولویوں کو آگے آنا چاہیے اور مذمت کرنی چاہیے
32
118
303
@yasminkhalid1
yasmin qazi
9 months
بیوی کے ہوتے دوسری شادی صرف بیغرت اور خود غرض مرد کرتے ہیں
273
16
299
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
جو جتنا مذہبی ہوتا ہے وہ اتنا جھوٹا کیوں ہوتا ہے ؟
88
32
288
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
میں نے ایک ایرانی لڑکے کے حجاب نہ پہننے پر اس کے قتل کیے جانے پر احتجاج میں صرف ان پر لعنت بھیجی جو زبردستی عورت کو حجاب پہنواتے ہیں مگر جو کمنٹس مومنین نے لکھے اس سے ظاہر ہوتا ہے پاکستانی مسلمان کتنے احساس کمتری اور گھٹن کا شکار ہیں
50
25
274
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 years
ویسے میں نے کِسی بھی ریپ کے واقعہ پر مولوی حضرات کو احتِجاج کرتے یا بیان دیتے نہیں سُنا
75
57
280
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
دنیا سے چوری کر کے اسمگل کرکے بنایا اور اپنے زورِ بازو پے بنایا واہ واہ ایک ہی وقت میں دو باتیں لال ٹوپی کے اثرات
236
67
260
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
طارق جمیل کیا کم تھے جو یہ دوسرے مداری اُتارے گئے ہیں
149
42
266
@yasminkhalid1
yasmin qazi
3 months
کیا اب بھی مدرسے بند نہیں کیے جائیں گے کیا اب بھی مولویوں پہ پابندی نہیں لگی گی
@ZafarHeretic
Zafar Heretic
3 months
Pakistani Mulla was caught molesting and trying to r @pe madrasa kids. Thrashed by parents.
320
1K
4K
132
95
273
@yasminkhalid1
yasmin qazi
3 years
انٹرویو لینے کے بجائے اُن قاتلوں سے کچھ کلمے سنے جائیں اور اُن کا مفہوم پوچھا جائے مجھے یقین ہے اُنھیں کچھ نہیں آتا ہوگا
21
25
268
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
یہی بات ہم کریں تو متعصب کہلائیں گے مگر شکر ہے اب پنجاب سے لوگ خود بول رہے ہیں انھیں بھی سچائی نظر آنے لگی ہے جب ملک ڈوب رہا ہو تو پھر کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آتا
42
90
255
@yasminkhalid1
yasmin qazi
29 days
کبھی سوچا ہے عورتیں کیوں مذہب چھوڑ رہے ہیں ریپ کے لیے چار گواہوں کی ضرورت۔ مرد کی دوسری شادی مرد بیوی کو مار سکتا ہے عورت گھر میں رہے یا باہر نکلے تو اسڑی گرمی میں بھی برقع پہنے مرد کو ضرورت نہیں جنگ میں مارےجانے والے مردوں کی بیویاں کنیزیں اُن کے ساتھ سیکس جائز دوزخ میں 👇
153
30
275
@yasminkhalid1
yasmin qazi
7 months
تقریباً 99 فیصد مولوی مدرسوں میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے ہیں کیا یہ اسلام میں جائز ہے اگر نہیں تو مولویوں کو جیل میں بند کر کے مدرسوں کو تالا لگا دیں
186
51
269
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
جس جہاز پے بیٹھ کے گئے تھے وہ بھی کافروں ہی کا بنایا ہوا ہے اونٹ پے بیٹھ کے جاتے نا
97
28
257
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
There r few couples who love each other by heart all there life my parents were one of them don’t know how abba will survive without her she passed away on Monday 18 April . Miss u ammi.
Tweet media one
79
22
270
@yasminkhalid1
yasmin qazi
3 months
Great people
Tweet media one
8
47
270
@yasminkhalid1
yasmin qazi
19 days
اتنے سارے لوگوں کا مجمع بتا رہا ہے کہ لوگ ملائیت کو پسند نہیں کرتے اب کافی دنوں تک کم از کم سندھ میں گستاخی کا ڈرامہ نہیں رچایا جائے گا
@AzadAli7786
Azad | آزاد
20 days
یہ وہ جگہ ہے جہاں کچھ دن پہلے ایک مولوی ڈاکٹر شاہنواز کے سر کی قیمت پچاس لاکھ لگا کر قتل کے فتوے جاری کر رہا تھا آج ٹھیک اسی جگہ سندھ کی عورتیں، بچے، بوڑھے، شاگرد، وکیل اور اساتذہ ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوکر یک آواز مطالبہ کر رہے ہیں ڈاکٹر شاہنواز کے خون کے ساتھ انصاف کیا جائے!
51
959
3K
29
61
276
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
خواتین کے علاوہ ان کے پاس کوئی اور بات نہیں ہے کرنے کو
165
49
253
@yasminkhalid1
yasmin qazi
21 days
مفتی مسعود کی معافی قبول کر لی جائے مگر ایک شرط کے ساتھ کہ تمام وہ لوگ جو سالون سے بیگناہ ہونے کے باوجود جھوٹے بلاسفمی کے الزام میں قید ہیں انہیں سب کو باعزت رہا کیا جائے اور آئندہ کسی کو مقدمہ چلائے بغیر قید نہیں کیا جائے گا اور کوئی محض الزام پہ کسی کی جان لے اُسے سخت سزا ملے
44
65
270
@yasminkhalid1
yasmin qazi
20 days
میں۔ مولوی جو مدارسوں میں یا بچوں کو مارتے یا ریپ کرتے ہیں اُن کو سزا ملنی چاہیے اور مدرسے بند کرنے چاہئیں مومنین ۔ تم گشتی کافر قادیانی مغرب کی فنڈنگ پہ چلنے والی فحاشہ اب انہیں مذھبی دولے شاہ کے چوہے نہ کہیں تو کیا کہیں
75
27
270
@yasminkhalid1
yasmin qazi
24 days
گستاخ صرف وہ نہیں ہوتا جو رسول کے بارے میں بُرے الفاظ کہے وہ بھی ہوتا ہے جو رسول کی کہی باتوں پر عمل نہ کرے اس حساب سے پورا پاکستان واجب القتل ہے رشوت چوری بیمانی جھوٹ غیبت حرام خوری بہتان اور نشہ جو کراچی سے پشاور تک سب ہی غریب امیر کرتے ہیں کرو اب ایکدوسرے کو قتل سب مر جاو
@H_4___Hafiz
Hafiz Adnan
24 days
@yasminkhalid1 ہم آپ کے درد میں اور اضافہ کرنے کے لیے موجود ہیں گستاخوں پر یہ پاک زمین تنگ کردیں گے ہم ❤️
13
0
3
48
59
267
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 months
یعنی پاکستانی ہندو سِکھ اور کرسچن کو بھی شریعت کو ماننا پڑے گا واہ بھئی واہ ۔ کھیلتے رہو مذہبی کارڈ اس ملک کو ختم کرنے تک
@AsjadBukhari1
Asjad Bukhari
2 months
زندہ ہے جرنل ضیاء زندہ ہے...
Tweet media one
43
28
156
117
39
265
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 months
نہیں بلکہ اسکول سے ہی co education ہونی چاہیے تاکہ لڑکے لڑکیوں کو عجوبہ نہ سمجھیں ساتھ پڑھنے سے دوسری خواتین دیکھنے کی عادت ہوجاتی ہے ورنہ وہی حال ہوتا ہے جو 14 اگست کو اسلام آباد میں ہوا
@PakForeverIA
Ans
2 months
آپ کی اس متعلق کیا رائے ہے؟
Tweet media one
1K
2K
12K
70
27
265
@yasminkhalid1
yasmin qazi
3 years
Jealousy اور نفرت کے مارے کسی شخص نے کتاب لکھی ہے I am not Malala اس سے ہی ظاہر ہوتا ہے کتنی احساسِِ کمتری کی ماری قوم ہے یہ ایک بچی کے پیچھے پڑے ہیں اس کا مطلب ہے ملالہ تم واقعی بہت great ہو اور جلھندروں کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی
29
32
246
@yasminkhalid1
yasmin qazi
13 days
چھونے کی کیا ضرورت تھی صرف شیلٹ دےدیتے اور یہ جس ہوائی جہاز میں آئے ہونگے اُن کی ایئرہوسٹس نے انہیں کھانا پینا دیا ہوگا اپنے ہاتھوں سے ۔ یہ مولوی اتنے ڈرامہ باز کیوں ہوتے ہیں عوام کو احمق سمجھتے ہیں جبکہ خود سب سے بڑے جاہل ہوتے ہیں
@Usman_Ch92
Usman Chaudhary
14 days
پاکستان سویٹ ہوم کے چئیرمین زمرد خان نے یتیم بچیوں کو شیلڈ لینے کے لیے اسٹیج پر بلایا تو ڈاکٹر ذاکر نائیک شیلڈ دیئے بغیر اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے۔ کہا یہ آپکی بیٹیاں نہیں یہ نا محرم ہیں۔ آپ انکو چھو نہیں سکتے نا اپنی بیٹیاں کہہ سکتے ہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اصول نا چھوڑے۔
289
327
1K
67
36
264
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
کیا کسی اور اسلامی ملک میں احمدی نہیں رہتے یا وہاں کے مسلمانوں کو عشق رسول نہیں یا ہم دنیا کی سب سے جنگلی قوم ہیں ؟
پاکستانیوں کا اسلام
68
24
107
173
63
247
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 months
کوئی ایک واقعہ بتائیں کہ جب کسی احمدی نے کسی غیر احمدی یا دوسرے مسلک کے کسی شخص کو مارا ہو یا مسجد یا گھر جلایا ہو ؟احمدی تعداد میں بھی بہت کم ہیں پھر باقی مسلمانوں کا اسلام کیوں ہر وقت خطرے میں پڑا رہتا ہے ؟
129
42
254
@yasminkhalid1
yasmin qazi
3 years
میرے ایک سالا مشاہدے اور تحقیق سے ایک بات واضع ہوئی ہے کہ کراچی کے نوجوان لڑکے لڑکیاں بڑی تعداد میں MQM کے supporters ہیں باوجود منفی پروپگینڈے اور الزامات کے لوگ الطاف حسین کوہی اپنا لیڈر مانتے ہیں آخر کوئی تو وجہ ہوگی #گیارہ_جون_الطاف_کا_جنون
37
84
245
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
سموسوں پے بات چل نکلی ہے تو پوچھنا تھا مہمانوں کے جانے کے بعد سموسوں اور جلیبیوں پر ٹوٹ پڑنے کی روایت ہمارے ہی ہاں تھی یا اور لوگ بھی اتنی اعلی روایت کو اپنائے ہوئے تھے شادی ہونے تک 😊
48
10
226
@yasminkhalid1
yasmin qazi
7 months
مولوی سب سے زیادہ زہریلا سانپ ہے پاکستانی معاشرے میں
77
36
251
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 months
یہی لوگ ہیں جو مسلمانوں کو ملحد بنا رہے ہیں ۔لگے رہے مَنّا بھائی
79
55
245
@yasminkhalid1
yasmin qazi
4 years
ولی خاں بابر‘ پروین رحمان‘ زہرا شاہد حُسین اور پتا نہیں کون کون سب کے قتل کا الزام MQM پے لگا اور بعد میں عدالت نے الزام مُسترد کر دیے ۔سوال یہ ہےکے الزام لگاتے وقت سارے میڈیا میں دھوم مچ جاتی ہے تو بری ہونے پر سانپ کیوں سونگھ جاتا ہے پھر کہتے ہیں صحافی بکتا نہیں
19
95
236
@yasminkhalid1
yasmin qazi
3 years
خدا غارت کرے کور کمانڈر ہدایت و رحمان کو جس نے APS کے بچوں کے والدین کو کہا کہ کیا ہوا آہپ کے بچے شہید ہوئے اور بچے پیدا کرو اللہ اُس کور کمانڈر کے بچوں کو جلد از جلد شہادت نصیب کرے تاکہ وہ اور بچے پیدا کر سکے
38
51
233
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
اگر یہ نعرے کراچی والے لگائیں تو ؟
83
108
228
@yasminkhalid1
yasmin qazi
2 years
یہ وہ ہیں جو کسی بہت امیر آدمی کی دوسری بیوی ہونگی یا بننا چاہتی ہونگی چار شادیوں کے وکالت کرنے ولی خواتین کبھی کسی غریب کی بیوی نہیں بنتیں
@Ibraheeeeem92
I b r a h e e m 
2 years
Khalil ur Rehman Qamar ka zanana version? 👀
194
224
786
58
24
228
@yasminkhalid1
yasmin qazi
1 year
بس انھیں کو بڑھاوا دیے جائیے انھیں کی بکواس سنے جائیے ہم چاند پے تو کیا جائیں گے زمین پے بھی ٹکے رہ گئے تو گئے تو بہت بڑی بات ہے ۔
82
71
229