![kashif feroze Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1616029750950072322/PTXusTA6_x96.jpg)
kashif feroze
@kashif_feroze
Followers
4K
Following
23K
Statuses
18K
وہی جام گردش میں لا ساقیا
Punjab, Pakistan
Joined August 2012
RT @Manx4PM: Why desis in west tend to practice the same social and cultural norms as back home? Well bcoz people don’t migrate for cultur…
0
1
0
@_titanslayer_ If we compare the level of acceptability of sir syed and iqbal among contemporary ulema today or even back then we can clearly conclude that iqbal was never in the same league... I agree that they shared a goal but in approach there is huge difference...
0
0
0
RT @Manx4PM: The more I read feminist accounts like Sabahat Zakriya, Nida Kirmani, Aurat March, more I realize that feminism lacks philosop…
0
6
0
نابغہ روزگار شخصیات، جن کا حالات و نظریات پر گہرا تفکر ہوتا ہے ان کے نقطہ نظر کو سمجھنے میں اکثر لوگ خطا کر جاتے ہیں. کیونکہ فکر ہر لمحہ ارتقاء پذیر ہو رہی ہوتی ہے..بعض لوگوں کو اس میں تضاد معلوم ہوتا ہے... مثلاً خاک وطن کا مجھ کو ہر ذرہ دیوتا ہے.. کوئی اقبال کے ابتدائی دور کا یہ شعر بیان کرے اور مقدمہ جوڑ دے کہ اقبال تو وطن کو دیوتا مانتے تھے.. 😅😅 اویسے اکثر لبرل فرط جذبات میں ایسی حرکات کر جاتے ہیں.. 😂 الغرض قصہ مختصر یہ کہ اقبال کے معتبر شارحین نے اقبال کی فکر کو اقبال کے فکری و نظری ارتقاء کے تناظر میں رکھ کر سمجھا ہے. خطبات و شاعری کی تطبیق کے بات ہر موضوع پر لکھا جو اقبال بیان کر گئے.. میں نے جتنا پڑھا ہے سمجھا ہے اپنے قلیل مطالعہ کی حد تک وطنیت اور قوم پرستی پر اقبال کا مؤقف بڑا واضح ہے... یہاں اقبال کے کسی جملے کو درج کر کے قیاس کرنا کہ اقبال وطنیت کے حامی تھے درست قطعی تاثر نہیں ہے....
1
0
3
بساط بزم الٹ کر کہاں گیا ساقی فضا خموش، سبو چپ، اداس پیمانے نہ اب وہ جلوۂ یوسف نہ مصر کا بازار نہ اب وہ حسن کے تیور، نہ اب وہ دیوانے نہ حرف حق، نہ وہ منصور کی زبا��، نہ وہ دار نہ کربلا، نہ وہ کٹتے سروں کے نذرانے نہ بایزید، نہ شبلی، نہ اب جنید کوئی نہ اب و سوز، نہ آہیں، نہ ہاؤ ہو خانے خیال و خواب کی صورت بکھر گیا ماضی نہ سلسلے نہ وہ قصے نہ اب وہ افسانے نہ قدر داں، نہ کوئی ہم زباں، نہ انساں دوست فضائے شہر سے بہتر ہیں اب تو ویرانے بدل گئے ہیں تقاضے مزاج وقت کے ساتھ نہ وہ شراب، نہ ساقی، نہ اب وہ مے خانے نصیر الدین نصیر
0
0
3