Shehla Asim Profile Banner
Shehla Asim Profile
Shehla Asim

@ShehlaNatt

Followers
6,060
Following
201
Media
2,699
Statuses
41,243

پوچھ کر میرا پتہ وقت رائیگاں نہ کرو ۔۔۔ My abstract thoughts... Am a mystery to myself.... Dreams without sleep... books/music/ coffee/Rain /Writer

Uk
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
خوشبو جیسے لوگ۔۔۔۔۔ 🥰🥰🥰
41
648
2K
@ShehlaNatt
Shehla Asim
8 months
قسمیں اسیں پنجابی کمال ہندے آں ۔۔۔۔۔۔ 😄😄❤️❤️
75
184
999
@ShehlaNatt
Shehla Asim
8 months
یہ وہ مہان ڈنر سیٹ ہے جو ہمارے زمانے کے سب بچوں کی اماوں نے نہایت احتیاط سے شوکیس میں سجا کر صرف مہمانوں کی آمد پر ہوا لگوانے کو رکھا ہوا ہوتا تھا اور میں نے جتنی ڈانٹ اس کے ڈونگے توڑ کر خفیہ طریقے سے غائب کرنے پر کھائی ہے وہ ناقابل تحریر ہے اور اماں کو اب بھی اگر کبھی یاد دلا
Tweet media one
106
58
714
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
"دیوتا" بقلم محی الدین نواب جو اردو ماہنامہ سسپنس ڈائجسٹ میں 1977ء سے 2010ء تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین ناول ہے اس کے کل 56 حصے ہیں۔ کسی زمانے میں اس قدر نشہ تھا اس ناول کا کہ بہت بار ہم خود کو اسی ناول کے کرداروں میں سے ایک کردار
Tweet media one
154
82
535
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
ویسے سب خواتین کو فواد چوہدری کی بیگم سے سیکھنا چاہیے کہ کیسے بندوں کے جیل جانے کے بعد بھی ڈیزائنر کپڑے اور میک اپ کر کے خوش باش اٹھکھیلیاں کرتے ہوئے ہر ملاقات پر جانو مانو بن کر فوٹو شوٹ کرواتے ہیں اسے کہتے ہیں سیاست کھیلنا اسی تسی بس روٹیاں پکا پکا کے ہی مر جانا ہے کہ اخے
29
43
449
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
لاہور ہی لے آسکتے ہو کیا ۔۔۔۔۔ 😍😍
33
138
400
@ShehlaNatt
Shehla Asim
10 months
دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے نام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی ۔۔۔۔۔۔۔
33
72
406
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
💙💙💙
24
80
372
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
میری آنکھ کیسے چھلک گئی ۔۔۔۔ مجھے رنج ہے یہ برا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔ ہم ایک اور خوبصورت آواز سے مرحوم ہوگئے۔۔۔۔۔😑😑
12
106
366
@ShehlaNatt
Shehla Asim
4 years
چند ماہ پہلے ویٹرنری ڈاکٹر بننے والے میرے بیٹے حسین کے تجزیاتی مطالعے کی غرض سے خرگوشوں کی ایک جوڑی ہماری مہمان بنی ۔۔۔ گزشتہ ہفتے میں نے جب ان کو دڑبے سے باہر نکالا تو مادہ خرگوش میں خلاف معمول ایک بے چینی سی دیکھی۔۔۔ وہ پالک اور گاجریں کھاتے کھاتے اچانک اپنے بال نوچنے لگتی پھر
Tweet media one
22
105
340
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
"ہاتھ میں انگوٹھی کے نگینے کی جگہ گولی" یہ 29 اگست سنہ 1969 کی بات ہے۔ سفید لباس میں ملبوس سن ہیٹ و سن گلاسز پہنے ایک 25 سالہ خاتون روم (اٹلی) کے ایئر پورٹ پر پرواز نمبر TWA 840 کی منتظر تھیں۔ وہ اندر سے بہت گھبرائی ہوئی تھیں۔ ہالی وڈ اداکارہ آڈری ہیپ کی طرح نظر آنے والی یہ
Tweet media one
14
95
277
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
ایک دن نیکر پہن کر مسجد میں سپارہ پڑھنے چلا گیا.مولوی صاحب غصے میں آ گئے بولے تم نیکر پہن کر مسجد میں کیوں آئے ھو ایسا کرو گے تو جہنم میں جائو گے میں نے گھر آکے ماں جی کو بتایا تو ماں بولی پتر مولوی صاحب غصے میں ہوں گے جو انہوں نے ایسا کہ دیا ورنہ تو جہنم میں جانے کے لیے بڑی محنت
16
40
243
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
A pleasant childhood memory.... that time ptv 2, STN, dish n pop music was getting boom .... 💞💞💞
13
47
248
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
ادارے نے مینگو آئس کریم گھر میں بقلم خود بنائی ہے اور الحمد للہ تجربہ کامیاب رہا۔۔۔۔ 💞💞
Tweet media one
Tweet media two
39
6
220
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
💓💓💓
23
39
206
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
💞💞💞
17
36
213
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
دو گھنٹے لگا کر ڈنر بنایا ۔۔۔ اور سازشی اولاد نے پیزا منگوا لیا ۔۔۔ وٹ از دس behaviour سری ۔۔۔۔ 💁🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤧🤧
36
8
198
@ShehlaNatt
Shehla Asim
9 months
مائیں نی مائیں میرے گیتاں دے نیناں وچ ۔۔۔۔۔۔۔
15
45
206
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
اُس نے کہا ! خزاں میں ملاقات کا جواز؟ ہم نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے۔۔۔۔
18
26
196
@ShehlaNatt
Shehla Asim
9 months
آج پرانی راہوں سے کوئی مجھے آواز نہ دے ۔۔۔۔۔۔ 🔥🔥
18
38
196
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
میرا چھوٹا سا تھنکر ۔۔۔۔۔ میرے بھائی کا بیٹا اس کا ابا اور "میں"ان ہی سیڑھیوں پر ہمیشہ ایسے ہی بیٹھ کر پتہ نہیں کون سے مسائل کا حل سوچا کرتے تھے ۔۔۔۔۔ اور اب یہ بھی۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ اور میں حیران ہوں کہ وقت کیسے خود کو دہراتا ہے ۔۔۔۔۔ 🥰🥰😇😇
Tweet media one
25
11
175
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
آج ایاز امیر کا وہ آرٹیکل نظر سےگزرا جس میں موصوف اپنے عیاش و بد قماش بیٹے کو محبوط الحواس قرار دے کر اس کے گناہوں کو نفسیاتی عارضے کے کھاتے میں ڈال کر بے قصور ثابت کرنا چاہتے ہیں یہی کچھ عرصہ پہلے نور مقدم کیس میں بھی ہوا اور وہاں تو بہت سے لوگوں نے یہ اعتراض اٹھا کر کہ خاتون
6
41
173
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
یہ واجبات عشق ہم پہ ہی قرض کیوں؟ وہ بھی ادا کرے محبت اسے بھی تھی ۔۔۔
20
19
160
@ShehlaNatt
Shehla Asim
1 year
Most beautiful video of the day 💓💓 یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ کسی اور سے محبت ہے اور وہ "اور" تم نہیں شاید مجھ کو جس اور سے محبت ہے یہ ہوں میں اور یہ مری تصویر دیکھ لے غور سے محبت ہے بچپنا، کمسنی، جوانی آج تیرے ہر دور سے محبت ہے
9
52
163
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
توڑنا پڑتا ہے تب کہیں جا کے یہ جہنم ملتی ہے. پتر تو تو اتنا کاہل ہے کے پانی بھی خود نہیں پیتا تجھ سے یہ محنت کیونکر ہو سکے گی تو تو چڑیا کی موت پر ہفتوں روتا رہتاہے تو اتنا پتھر دل کیسے بن سکتا ہے. طارق بلوچ صحرائی کی کتاب (گونگے کے خواب)سے اقتباس
3
13
151
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﺎﻋﺖِ ﺧُﻮﺵ ﻓﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺗُﺠﮭﮑﻮ ﻣﺎﻧﮕﻮﮞ ﺗُﻮ ﮐﺴﯽ لمحہِ ﺍﻟﮩﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺍُﺗﺮﮮ
17
18
148
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
بچپن کی یادوں میں سے اردو کی پہلی کتاب ۔۔۔۔ ایک حیسن یاد ۔۔۔۔ 🥰🥰🥰
Tweet media one
17
25
144
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
پوشاکِ زندگی! تجھے سیتے سنوارتے سو چھید ہو گئے ہیں رفوگر کے ہاتھ میں
6
17
142
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
باقی سب باتیں پھر کبھی ۔۔۔۔۔ 💓💓💓
Tweet media one
19
7
132
@ShehlaNatt
Shehla Asim
1 year
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں، جب تک راستے سمجھ آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
6
26
135
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
❤❤❤
15
24
129
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
کی وہ تو خیر ایک اور ہی داستاں ہے لیکن لکھاری کو داد دینا تو بنتا ہے کہ جس نے ایک جنریشن کو اپنے الفاظ کے سحر میں گرفتار رکھا۔۔۔۔
10
5
126
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
تم کو یہ ڈر کہ خدا دیکھ رہا ہے میری یہ لگن کہ مجھےخدا دیکھتا رہے۔۔!
6
10
117
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہوگئی
9
16
124
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
یہ بھی ہوسکتا ہے واعظ کہ میری خاموشی تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نکلے
12
9
118
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
میں رہ گیا میرا زمانہ چلا گیا ۔۔۔۔۔۔ 🫠🫠
Tweet media one
Tweet media two
6
12
114
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
دوستوں کی محفل میں جب جگہ تنگ پڑنے لگے تو گلہ کرنے کی بجائے دوسروں کےلئے جگہ چھوڑ دینی چاہیے۔۔۔۔ My abstract thoughts
8
9
119
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
مجھے ہمیشہ یہ لگتا ہے کہ زندگی میں سب سے بڑا اطمینان کسی انسان کےلئے یہ ہوتا ہوگا کہ اس کے والدین اس سے خوش ہیں۔۔۔۔
10
6
112
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
چیتے نے کتے سے پوچھا: تم نے انسانوں کو کیسا پایا؟ کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیں چیتا: کیا تم نے ان کے بچوں کو کھایا؟ کتا: نہیں چیتا: کیا تم نے انہیں دھوکہ دیا؟ کتا: نہیں چیتا: کیا تم نے ان کے مویشی مارے؟؟ کتا: نہیں
3
26
109
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
5
19
116
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
صبر کرنے پر آؤں تو مُڑ کر بھی نہ دیکھوں تم نے ابھی دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا!!
10
17
113
@ShehlaNatt
Shehla Asim
4 years
روشن خیال، آزاد منش اور سولائزڈ جنریشن کو یہ تصویر ضرور دکھانا اور یہ بتانا کہ ''ماں تے آخر ماں ہوندی اے” شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں مری بات پروفیسر نرید فاطمہ 26 دسمبر 2018 لاہور ۔۔پاکستان
11
13
111
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
ایک بار میمونہ اپنے تینوں بچوں کو سمیٹ کر اپنی ہمشیرہ جمیلہ سے ملنے کراچی چلی گئی اور میں لاہور میں بے آسرا اور تنہا ہو گیا میں نے اس بےآسری اور تنہائی کو بے حد انجوائے کیا لیکن دو چار دن کے بعد میں اس مادر پدر آزادی سے اکتا گیا ایک روز فون پر بات ہو رہی تھی تو میمونہ کے بعد
Tweet media one
6
17
107
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
اب تک کی زندگی میں ایک ہی بات سمجھ آئی ہے کہ چاہے کوئی کتنا قریبی دوست کیوں نہ ہو اختلاف رائے کی صورت میں وہ آپ کا دوست نہیں رہتا وہ چاہے سوشل میڈیا ہو یا عام زندگی آپ جب تک دوسروں کے نظریات کو قبول کرتے رہیں گے آپ بہترین انسان ہیں جہاں آپ نے اختلاف کیا وہیں آپ کی تمام خوبیاں
7
13
108
@ShehlaNatt
Shehla Asim
1 year
صرف انسان غلط نہیں ہوتے، کبھی وقت بھی غلط ہوتا ہے“..... 😔😔💔💔
Tweet media one
7
9
111
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
آج سے تین سال پہلے میں نے ابن انشاء کو لکھا تھا کہ وہ میرے ایک پبلشر دوست کے لیے اپنا خاکہ لکھ بھیجے ۔ ابن انشاء نے اپنی شخصیت کے متعلق جو کُچھ لکھا وہ حرف بحرف ذیل میں درج ہے ۔ اپنی شخصیت کے متعلق اس کی راۓ کیا ہے ملاحظہ ہو ،، تُم نے اسکیچ مانگا ہے اس کی نوعیت معلوم نہیں ہوئی
2
14
104
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
شورِ وحشت بھی نہیں، تنگیِ داماں بھی نہیں مجھ پہ اتری ہے محبت بڑی تہذیب کے ساتھ
12
12
110
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
رات درد سے کراہنے کی آواز سن کر اس کی گڑیا نیند سے جاگ گئی اندھیرے میں ماں کے چہرے پر ہاتھ پھیر کر دیکھا تو تکلیف سے بہتے آنسوؤں کی نمی ننھے ہاتھوں کی پوروں میں جذب ہوکر اس معصوم کے دل میں اتر گئی وہ چھ برس کی ننھی پری ۔۔۔۔ ماما میں سر دباؤں اس کی ننھی سرگوشی
11
12
105
@ShehlaNatt
Shehla Asim
10 months
غیرسیاسی ٹوئیٹ۔۔۔۔۔ کسی نے ایک سرائیکی سے پوچھا یہ ہیر رانجھے کا کیا چکر ھے۔۔۔۔۔۔۔ وہ بولا ساڈی چھور دی ایڈی غلطی تاں کائی نھیں جتنا وارث شاہ سانوں ذليل كيتى کھڑا اے 🤭🤭🤭......
18
20
108
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
میں حیران ہوں کہ ہم عورت اور مرد کی تقسیم میں بہت بار یہ تک بھول جاتے ہیں کہ وہ دونوں جنس کے علاوہ انسان بھی ہیں ۔۔۔۔۔
10
8
107
@ShehlaNatt
Shehla Asim
1 year
میری اماں کے نانا جی ایک واقعہ سنایا کرتے تھے کہ پنڈ اچ اوہنا دے ہمسائے سن مراثی روز ای کوئی سیاپہ پائی رکھدے ۔۔۔۔ اک دن مراثیاں دی دوجے مراثیاں دے اک گروپ نال ہوگئی لڑائی سر پھٹ گئے لہولہان ہوگئے پولیس تک معاملہ چلا گیا تھانیدار نے پچھیا اوئے پاغل خانئیوں کی کنجر خانہ پایا جے
7
19
100
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
شیخ ,ثانیہ ,رومانا ,منجلی ,ماریہ ,سباتا,ٹارٹر بلبا ۔۔۔۔۔ کیسے کیسے کردار تھے یہ سب ۔۔۔۔ یہ سیریز اتنی طویل ہونے کے باوجود کہیں بور نہیں ہونے دیتی تھی ۔۔۔۔۔۔ ان سب کرداروں کے چکر میں تپتی دوپہر میں اماں سے چوری سٹور میں گھس کر جتنی گرمی اور سیلن ذدہ دیواروں کی حبس ہم نے برداشت
7
4
105
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
کی ضرورت ہوتی ہے. پتر جنہم حاصل کرنے کے لیے بڑا پتھر دل ہونا پڑتا ہے پتر جہنم حاصل کرنے کے لیے دوسروں کا حق مارنا پڑتا ہے اس کے لیے قاتل بننا پڑتا ہے فساد پھیلانا پڑتا ہے مخلوق خدا کو اذیت دینی پڑتی ہے شیطان کا پیروکار بن کر محبت سے نفرت اور نفرت سے محبت کرنی پڑتی ہے خالق سے تعلق
1
6
100
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
پوچھا ابو ہم آگئے ہیں تو آپ کے کھانے کا کیا بندوبست ہے؟کیا کھاتے ہیں ؟اور کہاں سے کھاتے ہیں" تو یہ فرق ہوتا بیٹوں اور بیٹیوں میں بیٹے اپنے دوستوں اور کتوں کے بارے میں فکر مند ہوتے ہیں اور بیٹیاں اپنے ابو کے کھانے کے بارے میں۔۔۔۔ مستنصر حسین تارڑ "نیو یارک کے سو رنگ"
1
6
99
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
تصور کرنے لگتے تھے ۔۔۔۔ فرہاد علی تیمور کا آخری جملہ الوداع الوداع اے دماغوں کو تسخیر کرنے والے پر اسوقت اتنا ہی رونا آیا تھا جتنا کہ علی عمران کا "آخری آدمی" میں یہ کہنے پر کہ "اب میں لمبی نیند سونا چاہتا ہوں"۔۔۔ میڈم سونیا , علی اسد اللہ تبریزی ,آمنہ، فرہاد لیلیٰ
9
8
103
@ShehlaNatt
Shehla Asim
4 years
وہ قحطِ مخلصی ہےکہ یاروں کی بزم سے غیبت نکال دیں تو فقط خامشی بچے حسین مجروح
9
15
104
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
کچھ لوگ آپ کی نرم مزاجی کو آپ کی کمزوری سمجھ لیتے ہیں ان کے لئے عرض ہے کہ اپنی اس غلط فہمی کو دور کر لیں، خاص طور پر اگر دوسری جانب کوئی خاتون ہو۔۔۔۔😠😠😠 ( سب ٹوئیٹ )
17
10
95
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
مرزا غالب اخیرعمر میں زندگی کے مصائب و آلام سے، اور کچھ اپنے کلام کی ناقدری سے دلبرداشتہ ہونے کے سبب موت کی آرزو کرنے لگے تھے۔ ہر سال اپنی تاریخ وفات کہتے اور خیال کرتے اس سال ضرورمر جاؤں گا۔ ان کے لکھے کئی مادے غلط ثابت ہوتے رہے۔ ایک سال انہوں نے اپنی تاریخ وفات "غالب مُرد"
Tweet media one
2
15
104
@ShehlaNatt
Shehla Asim
7 months
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانہ کیا ۔۔۔۔۔۔
3
31
102
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
اس شخص کے سامنے وضاحت دینا فضول ہے جو پہلے ہی نتیجہ اخذ کرچکا ہو ۔
5
10
99
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
وہ ایک عورت تھی !! رب کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق جس کے بغیر اس کی اس کائنات کا وجود نامکمل تھا سب رنگ پھیکے تھے جس کو اس نے جذبوں ، وفا، قربانی اور محبت کی مٹی سے گوندھ کر بنایا تھا ۔۔۔ جو حیران آنکھوں سے دن میں بھی حسین خواب دیکھتی، خشبو پہنتی،نازک احساس ، کومل جذبوں سے
4
16
90
@ShehlaNatt
Shehla Asim
1 year
مجھے کسی حد تک یقین ہے کہ 80 اور 90 کی دہائی میں پیدا ہونے والے سب افراد کے بچپن اور نو عمری کی رمضان المبارک کی یادیں اس آواز اور نعت کے بغیر ادھوری ہونگی۔۔۔۔۔ ❤️❤️❤️
10
21
100
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
یاد کے بے نشاں جزیروں سے تیری آواز آ رہی ہے ابھی سو گئے لوگ اس حویلی کے ایک کھڑکی مگر کھلی ہے ابھی
Tweet media one
6
13
101
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
My little doll counting days on my plaster....🥰🥰🥰🥰
Tweet media one
34
1
92
@ShehlaNatt
Shehla Asim
1 year
🔥🔥❤️❤️
10
25
95
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
عمر کے ساتھ چمک ماند پڑی ہے لیکن کیا یہ کم ہے؟ کہ بوسیدہ نہیں لگتا میں یہ ہنر مجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا ہے رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں..!
13
16
95
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
زندگی بہت مختصر ہے اس کو کدورتیں بڑھانے میں ضائع مت کریں محبت کے پل مختصر بھی ہوں تو بہت بار صدیوں پر محیط ہوتے ہیں لہجوں کی تلخیاں کافی کے گھونٹ کے ساتھ اندر اتارے ہوئے خوشی کے صدیوں پر محیط پل جینا ہی زندگی ہے ۔۔۔۔۔ My abstract thoughts
8
7
95
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
دو چیزیں آپ کی شخصیت کا تعین کرتی ہیں ایک آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو، اور دوسرا آپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔۔۔۔
4
22
95
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
I want to share a proud moment with my twitter family my" prince" just writed a poem and his poem is selected for publiction in a young writer's Anthology and it will be feature in the published book called "This is Me"2022 and a copy of this will remain in the National Archives
39
6
94
@ShehlaNatt
Shehla Asim
1 year
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے۔۔۔۔۔
4
30
92
@ShehlaNatt
Shehla Asim
1 year
عثمان پیرزادہ عرف پیرو اپنی متعدد دادیوں کے حوالے سے ایک نہایت خوش بخت شخص تھا۔ اُس کی دادیوں میں شکلوں اور نسلوں کی بےحد ورائٹی تھی۔ اُس کی ایک دادی وزیرستان کی تھی اور یُوں پورے وزیرستان میں اُس کے کزن وغیرہ وافر تعداد میں پائے جاتے تھے۔ اس لحاظ سے اکثر بوڑھے وزیری ملک اُس کے
2
8
92
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
چلتے چلتے یونہی کوئی۔۔۔۔۔
8
18
93
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
انہیں کہنا کہ ہم نے چھوڑ دی ضد ان سے ملنے کی تقاضے تشنگی کے ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں ہمیں معلوم ہے بے درد موسم کی رضا کیا ہے ہم اپنے خواب سارے پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں
9
20
91
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
کچھ شخصیات ایسی مسحور کن بھی ہوتی ہیں کہ جب گفتگو کریں تو لگتا ہے کسی خواب میں سرگوشیاں سنائی دے رہی ہیں اور خاموش ہوں تو لگتا ہے کلام سے ذیادہ ان کی خاموشی محو گفتگو ہے ۔۔۔۔۔ My abstract thoughts
15
5
88
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں معجزات رونما ہوتے ہیں۔۔۔ وہ مالک ارض و سماء چاہے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔۔۔۔ اللہ رب العزت اپنا رحم فرما دے ۔۔۔۔
16
12
93
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
تُو وہ بت ہے ، جسے تخیّل کے صنم خانے میں میرے احساس کے آذر نے تراشا برسوں۔۔۔۔
8
10
92
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
میں نے پوچھا کبھی دھوپ میں بارش دیکھی ہے ؟؟ ہنستے ہنستے وہ رونے لگی اور دھوپ میں بارش ہونے لگی ۔۔۔
11
6
88
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
انگریزی میں ٹوئیٹ کرنے سے پہلے اسپیلنگ اچھے سے چیک کرنا بےحد ضروری ہے ورنہ یہاں آپ نے ٹوئیٹ کی وہاں سارے انگریزی کے بےروزگار پروفیسر حضرات آپ کی انگریزی ٹھیک کروانے پہنچ جائیں گے ۔۔۔ 🏃‍♀️🏃‍♀️🏃‍♀️
16
11
90
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
تمام عُمر، کِسی کُوزہ گَر کے چاک پہ ہم بِگڑتے بَنتے رہے، صُورتیں بَدلتے رہے احمد ندیم قاسمی
7
14
91
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
دیویں بالیاں رات نہیں ٹلدی تے اکھاں میٹیاں ڈر نہیں جاندے..۔۔
9
9
90
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
زندگی کے خساروں میں سب سے بڑا خسارہ آپ کے وہ قیمتی ماہ و سال ہیں جو آپ نے کسی ایسے شخص کے انتظار میں گزار دیے جس کو آپ کی طرف پلٹ کر کبھی آنا ہی نہیں تھا ۔۔۔۔ My abstract thoughts
10
18
87
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
کل سے پوری ٹائم لائن پر فساد برپا ہے ٹین ایجر گینگسٹرز کی ایکشن لڑائی کا میری پوری کوشش تھی کہ کان لپیٹ کر نکل ہی جاوں۔۔۔۔۔۔ پر نہیں بھئی جس وقت ٹوئیٹر کھولیں ایک ہی راگ رنگ چل رہا ہوتا ہے تو اب حصہ ڈالنا ضروری سا محسوس ہو رہا ہے ۔۔۔۔ ہمارے کچھ قابل احترام دوستوں کا یہ کہنا
8
10
87
@ShehlaNatt
Shehla Asim
1 year
When u try to be over confident and smart..... 😑😑🤧🤧
Tweet media one
34
2
90
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
میں اس کا پانچواں موسم اسے تب یاد آؤں گا کہ جب کچھ بھی نہیں ہو گا نہ کوئی رنگ کا موسم نہ رسم سنگ کا موسم رہے گا یاد کا موسم دل برباد کا موسم
8
14
88
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
بہکا تو بہت بہکا سنبھلا تو ولی ٹھہرا اس خاک کے پتلے کا ہر رنگ نرالہ ہے
17
18
87
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
آپ جتنا مرضی اچھا فلسفہ بیان کرتے ہوں اصل مہارت دال کو اچھا بیگھار لگانا اور چپکے اور ٹوٹے بغیر والے چاول ابالنا ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔ 😏😏
13
2
81
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
چلیں اب ماننا نہ ماننا تو ہر کسی کی مرضی ہے سیاست سے ہٹ کر بھی سچ یہی ہے کہ ایک ہی ہستی (صلی اللہ علیہ والہ وسلم )کا لقب صادق و امین ہو سکتا ہے باقی سب تو جھوٹ ہے جو مصنوعی پیدا کردہ تاخیر سے ہی سہی لیکن ثابت تو ہو ہی گیا ۔۔۔۔ 🙂🙂
7
20
87
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
سنا ہے ہوگی ملاقات رفتگاں سے وہاں سو نام"حشر" کا ہم نے تو "عید" رکھا ہے
5
13
85
@ShehlaNatt
Shehla Asim
1 year
آجکل کے وہ بچے جو مشرف کے دور میں ابھی اماں کی گود میں انگوٹھا چوستے تھے وہ اس کے دور کو بہترین دور قرار دیتے سن کر مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ اس پر ہنسا جائے رویا جائے یا پھر افسوس کیا جایا کہ اگلے دس سال میں ہماری قوم کی حالت مزید کیا ہوگی ۔۔۔۔۔ 😑😑😑
6
13
82
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
کوئی تردید کا صَدمہ ہے ، نہ اَثبات کا دُکھ جب بچھڑنا ہی مقدر ہے تو ، کس بات کا دُکھ؟ میــــــز پر چائــــــے کا اک بھاپ اُڑاتا ہوا کپ اور ساتھ رَکھا ہے نہ ہونے والی ملاقات کا دُکـــھ
7
16
87
@ShehlaNatt
Shehla Asim
4 years
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا تم پرندے ہو ' وطن چھوڑ کے جاسکتے ہو
11
8
85
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
ویسے وہ لوگ جو پلیٹ میں کھانا ڈال کر کھانے کی بجائے ویسے ہی آدھا پلیٹ میں چھوڑ دیتے ہیں میرا دل چاہتا ہیں ان کو دوبارہ سے کسی گورنمنٹ سکول کی دوسری جماعت میں داخل کروا دو جہاں ماسٹر بشیر ڈنڈے لگا کر دوبارہ سے کھانا کھانے کے آداب یاد کروائے۔۔۔۔۔ 🤦‍♀️🤦‍♀️🤧🤧
5
6
79
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
ابھی ضد نہ کر دل بے خبر کہ پس ہجوم ستم گراں ابھی کون تجھ سے وفا کرے ۔۔۔ ابھی کس کو فرصتیں اس قدر کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں تیرے حق میں خدا سے دعا کرے ۔۔۔۔
3
8
82
@ShehlaNatt
Shehla Asim
1 year
حسن عمر کی حدود و قیود سے کہیں آگے نکل گیا ۔۔۔۔۔۔ ❤️❤️❤️
12
6
84
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
ہمیں چاہیے تھا مِلنا کسی عہدِ مہرباں میں کسی خواب کے یقیں میں کسی اور آسماں میں کسی اور سر زمیں میں ! پروین شاکر
2
13
84
@ShehlaNatt
Shehla Asim
2 years
ماں کو یاد کرنے کا کوئی دن مخصوص تو نہیں ہوتا لیکن پھر بھی یہ رسم بری نہیں کم از کم میرے جیسوں کےلئے جو کبھی یہ بتا ہی نہیں سکے کہ انھیں ماں سے کتنی محبت تھی ۔۔۔ اماں کی انگلی تھام کر چلتے چلتے پتہ ہی نہیں چلا کہ کب میں نے انھیں اوڑھنا شروع کر دیا۔۔۔۔ اور کب میں ہاتھ چھڑا کر دور
Tweet media one
10
7
83
@ShehlaNatt
Shehla Asim
3 years
بس یوں ہی اختلافات میں گزر گئی عمر زندگی نے کہا بسر کر،میں نے کہا یوں نہیں
6
14
78