![𝓤𝔃𝓶𝓪. Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1880288262385704960/Qc-PuR4w_x96.jpg)
𝓤𝔃𝓶𝓪.
@uzmaaar
Followers
741
Following
5K
Statuses
3K
#SMA #Politics #Poetry #SunSet #Leo #Travel #oldac @Uzmaar
Manhattan 🇺🇸
Joined October 2024
@SHABAZGIL کشتیاں کیا اب ہی الٹ رہی ہیں؟ یہ تو ہمیشہ سے ہوتا آیا ہے اور جب عمران کے دور میں کشتیاں الٹی تھیں تو اس وقت کیا وجہ تھی؟
0
0
3
ہیلو سدرہ میرے گھر والے نہیں مان رہے انھوں نے میری شادی میری پھپھو/خالہ کی بیٹی سے طے کردی ہے جب شادی آخر میں سب نے کزن سے ہی کرنی ہوتی تو باہر بیچاریوں سے کیوں وعدے کرتے ہیں ۔۔۔
ہیلو علی مجھے بھول جاؤ میری شادی ہونے والی ہے۔ ہیلو میرا نام تو عبداللہ ہے۔ اچھا عبداللہ تم بھی بھول جانا اور علی کو بھی بتا دینا۔
0
0
0
@lostguy79 باقی معلومات کا تو پتہ نہیں لیکن بائکرز شاید صرف پانچ فیصد ہوں اور گاڑیاں 95 فیصد پھر بھی دونوں سائیڈوں پر اتنی جگہ بائکرز کے لئے چھوڑی گئی ہے اور پاکستان میں بائکرز کا تناسب بہت زیادہ ہے تو وہاں زیادہ ضرورت ہے اس چیز کی
0
0
0
@lostguy79 میرا بھائی نہیں ہے اسلئے پھپھو بننے کے اعزاز سے محروم رہی سوچتی ہوں اسی میں اللہ کی بہتری ہوگی 😂
0
0
0
@x1nightingale @niyazee26 @pakistanipeeps @naddiyyaathar توبہ توبہ اب پول کھول رہے آپ لوگ اس وقت تو میسنے بنے ہوئے تھے اور مجھے ووٹ مانگنے پر باتیں سناتے تھے۔۔۔ 😂
2
0
3
@niyazee26 @x1nightingale @pakistanipeeps @naddiyyaathar ووٹ مانگنا کمپین کا حصہ ہوتا ۔۔۔ دھاندلی تھوڑی ارم یاد آگئیں 😂
2
0
3
@x1nightingale @niyazee26 @pakistanipeeps @naddiyyaathar اسکا سب سے زیادہ گہرا صدمہ ہوا تھا مجھے ۔۔یقین نہی آیا تھا کہ اس میں بھی بلیک جیتا ہے 😥😂
1
0
3
@niyazee26 @x1nightingale @pakistanipeeps @naddiyyaathar جی ویسے ہار کے بھی اچھے دن تھے ۔۔ میں مشکل ہی کوئی پول جیتی ہوں گی لیکن اگلی دفعہ لڑتی پھر دل سے تھی 😂
2
0
3
@niyazee26 @x1nightingale @pakistanipeeps @naddiyyaathar ہارے نہیں تھے ہرائے گئے تھے دھاندلی ہوئ تھی زبردست ۔۔
2
0
3
@x1nightingale @pakistanipeeps @naddiyyaathar اور ایک مردوں پہ وائٹ شلوار قمیض زیادہ گریس فل لگتی کہ بلیک شلوار قمیض ۔۔ اس پر بھی بلیک ہی جیتا تھا 😥😂
1
0
2
@x1nightingale @pakistanipeeps @naddiyyaathar اب جنئیوئن ہوگا نہ بغیر چیٹنگ کے 😂 لیکن واقع اب وہ ماحول نہیں اور ٹائم بھی نہیں دینے ہوتا اتنا یہاں۔۔
1
0
2
@x1nightingale @pakistanipeeps @naddiyyaathar بلیک اینڈ وائٹ پر بہت پول ہوئے تھے اور بلیک ہی جیتتا تھا لیکن میں ہمیشہ دل سے وائٹ کے لئے لڑی بس اسی پر فخر ہے 😂
1
0
2