Skardu City in Winter 🥶
گللگت بلتستان میں اس سال برف باری نہیں ہونے کہ وجہ سے آگے بہت سے مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے پچھلے سال برف باری کے باوجود بجلی اور پانی کے مسائل تھے- دعا کرے کہ جنوری اور فروری میں برف باری زیادہ ہو تاکہ یہاں رہنے والوں کی زندگی میں آسانی پیدا ہو۔۔
A multitude of residents from diverse corners of Baltistan have congregated at Yadgar-e-Shuhdah in Skardu, fervently protesting against the recently introduced finance bill and the notable escalation in wheat prices. This gathering comprises people who have been steadfastly
گلگت بلتستان میں طویل ترین خشک موسم کے بعد آخرکار پہاڑوں کی حقیقی رونق لوٹنے کو آئی ہے۔سازگار پیرامیٹرز کے زیر اثر پاکستان کے بیشتر مقامات پر جنوری کی اختتامی دنوں سے لے کر فروری کے پہلے ہفتے تک پے در رپے مغربی بادلوں کے سلسلوں کی آمد متوقع ہے جس کے نتیجے میں خیبر پختون خواہ،
مجھے بھی پہاڑ اور پہاڑی علاقہ بہت پسند ہے۔۔
آپ لوگوں کو مناظر قدرت میں سے کونسا منظر پسند ہے؟؟؟
Thalay Valley, Khaplu , GB 🇵🇰
#pakistan
#gilgitbaltistan
#khaplu
Good Morning
Soq Valley Kachura , Skardu, GB 🇵🇰
سکردو سٹی سے 45 منٹ کے مسافت پر واقع یہ گاؤں ژوق ویلی گرمیوں میں دیکھنے کے قابل ہوتا سکردو میں گرمی شروع ہو جاتا ہے تو لوکل اور ٹوریسٹ اس خوبصورت گاؤں کے جانب سفر کرتے ہے۔۔
#soq
#kachura
#skardu
#gilgitbaltistan
#pakistan
Fairymeadow in Winter 🥶
ونٹر میں فیری میڈو جاتے ہوۓ راستہ میں اسطر ح کے مناظر دیکھنے کے ساتھ ساتھ مرشید نگاہ پربت کو ویو دیکھنے کو ملتے ہے-
#fairymeadow
#pakistan
#GilgitBaltistan
Passu Cones Hunza Valley, GB 🇵🇰
یہ میرا پیارا پاکستان 🇵🇰
قراقرم ہائی وۓکے سر کاتاج اور گللگ�� بلتستان کا سب سے خوبصورت پہاڑ پاسو کونز - پاسو کونز کا ایسا نظارہ جو کہ آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا—
#passu
#gilgitbaltistan
#hunza
#pakistan
پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گا پاکستان کا تیسرا متبادل CPEC روٹ جس سے چین کی سرحد تک 350 کلومیٹر کا فاصلہ کم کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے راستے گوری کوٹ استور تا شگرتھنگ سکردو روڈ
Rainbow Lake Domail , Minimarg Astore ,Gb 🇵🇰
گلگت بلتستان کا خوبصورت اور حسن سے مالامال ضلع استور میں موجود ریمبو لیک دومیل منی مرگ استور کا خوبصورت منظر۔۔
#GilgitBaltistan
#astore
#pakistan
Deosai National Park, Gb 🇵🇰
دیوسائی علی ملک ٹاپ سےبڑا پانی جاتے ہوۓ راستے میں اسطرح کے حسین نظارے دیکھنے کو ملتے ہے- دیوسائی کس کس نے دیکھا ہے؟
#deosai
#GilgitBaltistan
#pakistan
Baltit Fort, Hunza Valley , Gb 🇵🇰
بلتت فورٹ جو کہ ہنزہ کریم آباد میں موجود یہ قعلہ بہت ہی خوبصورت اور قدیمی ہے- یہاں سے آپ پورے ہنزہ ویلی دیکھ سکتے ہے۔
آپ میں سے کس کس نے یہ فورٹ دیکھا ہے۔۔؟
#hunza
#hunzavalley
#pakistan
#GilgitBaltistan
@hunzai
ہنزہ میں موجود التت فورٹ سے دریائے ہنزہ اور قراقرم ہائی وے کا دلکش نظارہ اور جہاں میں چل رہا ہوں اس جہگہ سے پرانے زمانے میں دشمن اور یا سزاۓ موت قیدی کو نیچے پھینکا کرتے تھے۔۔
Altit Fort Hunza Valley,
بلتستان روڈ کا یہ حالات کرنے والوں کا کوئی پرسان حال نہیں - یہ روڈ موت کو کنوا بن چکا ہے -
سکردو روڈ 8 ٹننل موجود تھا جو کہ ہمارے بدنام زمانہ ادارہ ایف ڈیبلو او کھا گئے۔۔
#fwo
#skarduroad
#gilgitbaltistan
Basho Waterfall Skardu , Gilgit Baltistan 🇵🇰
بشو واٹرفال سکردو سے ایک گھنٹے تیس منٹ مسافت پر موجود ہے جب بشو سے سلطان آباد جا رہے ہو تو یہ خوبصورت واٹر فال آپ کو دیکھنے کو ملے گا۔۔
#basho
#bashowaterfall
#pakistan
#skardu
جشن مے فنگ بلتستان کے قدیم ترین تہواروں میں سے ایک ہے، یہ جشن ہزاروں سال سے منایا جارہا ہے، اپنی ثقافت و روایات سے محبت کرنے والے بلتی لوگ آج بھی اس رسم کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔
مے فنگ بلتی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی آگ پھینکنا ہیں، قدیم دور سے آج تک اس جشن کو بلتستان میں انتہائی