Asalam alaikum
اسلام علیکم
Good afternoon
کمنٹ کا سلسلہ جاری رکھو
یہ خوبصورت جگہ دنیا میں نہیں ملے گا
یہ صرف پاکستان میں ہے جہاں 3 پہاڑوں کا سلسلہ ملتا ہے
Asslam o Alaikum
اسلام علیکم
تمام فرنڈز کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اتنا اچھا ساتھ دیا دِل سے تمام دوستوں کا بہت زیادہ شکریہ❤️
کسی کو میرا کمنٹ نہیں ملا تو بتا دیں شکریہ
📿السلام عليکم📿
📿صبح بخير
جُمعہ مبارک
کیسے ہو آپ سب آج سب تھوڑا زیادہ محنت کرو تاکی سب کا مزدوری نکل آئے
میری پوسٹ کوئی رپوسٹکرتا ہے تو اس کو بہت فائدہ ہوگا
یقین نہیں آتا تو آزما کے دیکھو آپکو کونسا بل آتا ہے 🥰
اسلام علیکم
Good morning
کیسے ہو دوستو
آج سارا دن لوگوں کے پوسٹ پر جا کے اچھے اچھے کمینٹ کرنے کا ارادہ کیا ہوں
انشاء اللّٰہ کوئی باقی نہیں رہے گا میری طرف سے 😍
اسلام علیکم
کیسے ہو آپ سب ؟
سکردو میں ابھی Sco والوں نے 4G بحال نہیں کیا جس کے وجہ سے میں اپنی فرینڈ کے پوسٹ پر پونچ نہیں پایا انشاء اللّٰہ جیسے انٹرنیٹ ٹھیک ہوگا میں سب کو ایک ایک کر کے جواب دونگا کسی بھائی کو ایسی خوبصورت ویڈیو چاہیے تو کمنٹ میں بتا دیں میں آپ کو سینڈ کرتا
Beautiful skardu
اب سے رات 2 بجے تک میں ٹوئٹر پہ آنلائن ہوں جو کوئی بھی میرے پوسٹ پہ آئے گا میں اس کے پروفائل میں جا کے ساری ویڈیو پوسٹ پر کمٹ اور لائک کروں گا انشاءاللّٰہ
Asslam o Alaikum
اسلام علیکم
تمام فرنڈز کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اتنا اچھا ساتھ دیا دِل سے تمام دوستوں کا بہت زیادہ شکریہ❤️
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اور دِل کی تمام مرادیں قبول کریں۔آمین 🤲
Again Thanks❣️
اسلام علیکم
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
پروردگار 8 فروری کو کوئی معجزہ ہی دیکھا دیں
آمین کے بغیر کوئی بھی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
#ImranKhan
Beautiful tree house manthoka waterfall
X سے ڈالرز کمانے کے لیے 500 فالورز اور 3 ماہ میں 5 ملین impression ہونا ضروری ہے. لیکن اسکے سات اچھا اور دل چسپ مواد پوسٹ کرنا اور ان اکاؤنٹس کی follow کرنا بھی ضروری ہے جو آپ کی پوسٹ کو engage کریں۔
آئیں ایک دوسرے کو مل کر grow کرتے
Asslam o Alaikum
اسلام علیکم
تمام فرنڈز کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اتنا اچھا ساتھ دیا دِل سے تمام دوستوں کا بہت زیادہ شکریہ❤️
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اور دِل کی تمام مرادیں قبول کریں۔آمین 🤲
Again Thanks❣️
ایک سروے ہوجاے پھر پاکستان کے قومی
سائفر بھی ہو گیا، توشہ خانہ بھی ہو گیا،,عدت نکاح کا کیس بھی ہوگیا سزا بھی ہوگئی۔جرمانہ بھی ہوگیا۔اب بتائیں ووٹ کس کو دیں گے؟؟؟؟؟
Assalam o alikum
✍️🔁✍️
Being happy isn't having everything in your life be perfect. Maybe it's about stringing together all the little things
❤️💙
خوش رہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کی زندگی میں سب کچھ کامل ہو۔ شاید یہ تمام چھوٹی چھوٹی چیزوں کو اکٹھا کرنے کے بارے میں ہے
اسلام علیکم
غور سے پڑنا میرے 5 ہزار فلووار ہیں اور میں نے 5 ہزار کو فالو کیا ہوا ہے میرے پوسٹ پر مشکل سے 50 کمنٹ آتا ہے کیا فائدہ ایسے فلووار کا میں صبح تک جس جس کا کمنٹ آئے گا صرف ان کو ہی رکھنا ہے باقی سب ٹاٹا بائے بائے
Asslam o Alaikum
اسلام علیکم
تمام فرنڈز کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اتنا اچھا ساتھ دیا دِل سے تمام دوستوں کا بہت زیادہ شکریہ❤️
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اور دِل کی تمام مرادیں قبول کریں۔آمین 🤲
Good night
کل انشاللہ اپنے payout سے 1 بندے کو بلیو ٹک لے کر دوں گا
جس جس کو چائیے
1_اس ٹویٹ کو لائک کریں
2_اس ٹویٹ کو ریپوسٹ کریں
3_مجھے فالو لازمی کریں
4_کومنٹ میں yes لکھیں
شکریہ