siyapoosh Profile Banner
سیاہ پوش Profile
سیاہ پوش

@siyapoosh

Followers
432
Following
4K
Statuses
1K

ملامتی

Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@siyapoosh
سیاہ پوش
5 months
" سیاہ پوش " سیاہ لباس پہن کر ، سیاہ پوش ہوکر ، مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ زیادہ سیاہ کیا ہے ؟ میں؟ میرا لباس؟ میرا بخت؟ میری زندگی ؟ یا میرا عشق؟
2
0
8
@siyapoosh
سیاہ پوش
1 day
@SadiaNavee بہت ہی عمدہ انتخاب
0
0
1
@siyapoosh
سیاہ پوش
2 days
@maharsialbwp @SIHN92 @gmshah74 @m_arif_1 @fighter_72 @KnownStranger31 لالا میں ڈیکھ گھدا ہائی 🤪🤣😉😄
0
0
1
@siyapoosh
سیاہ پوش
2 days
@maharsialbwp @SIHN92 @gmshah74 @m_arif_1 @fighter_72 @KnownStranger31 اس سے زیادہ بہتر استعمال۔نہیں ممکن ہے لالا 😄😉🤣🤪 بہت عمدہ
1
0
1
@siyapoosh
سیاہ پوش
4 days
@maharsialbwp @SIHN92 @gmshah74 @m_arif_1 @fighter_72 لالا تہاڈیاں محبتاں ہن ❤️🙏
0
0
1
@siyapoosh
سیاہ پوش
4 days
@Baber524786 @SIHN92 @gmshah74 @m_arif_1 @fighter_72 سر بصد احترام میرا مقصد ری پوسٹ کا حصول نہیں صرف اپنی زبان کو فروغ دینا ہوتا یے کہ اس فورم پر موجود لوگوں کی ادبی حس کی تسکین ہوسکے ۔۔۔جس دن مجھے لگے گا کہ میں اپنی ذات کی تشہیر یا ری پوسٹ کے کیے کررہا ہوں اس دن # ٹیگ لگانا چھوڑ دوں گا
0
0
0
@siyapoosh
سیاہ پوش
9 days
RT @AsadMansoor222: حقیقی ہیرو ✌🏼 عراقی نژاد برطانوی ڈاکٹر، "محمد الطاھر، غزہ کے ہسپتالوں میں 7 ماہ خدمات انجام دینے کے بعد، غزہ سے لندن ک…
0
922
0
@siyapoosh
سیاہ پوش
9 days
@HADIAHAYYAN @DOCTOR_NIDZ Happy Birthday 🎂
1
0
1
@siyapoosh
سیاہ پوش
9 days
RT @Aasma0301: اس اکاونٹ پر عادل راجہ کے بارے میں کچھ لکھنے سے ڈائریکٹ عادل راجہ نے ہی مجھے بلاک کر دیا🤔 کچھ سمجھے؟😉😜
0
2
0
@siyapoosh
سیاہ پوش
9 days
@dard_e_disco_ ممتاز مفتی کو جنہوں نے کبھی پڑھا ہے وہ اس جملے کو مختلف تناظر میں لیں گے اور ایک عامیانہ اور گھٹیا سوچ والے شخص کے لیے اس جملے میں مختلف مفاہم پنہاں ہیں ۔۔میرے خیال میں اس جملے پر راے نہیں مانگنی چاہیے ۔کیونکہ اس پلیٹ فارم پر ہر طرح کے لوگ موجود ہیں جنکی آرا باعث تکلیف ہوسکتی ہے
0
0
1
@siyapoosh
سیاہ پوش
14 days
@fighterjutt1 شکریہ آپ سب احباب کا اچھا لگا آپ سب سے بات کرنا انشا اللہ پھر آپ سب سے بات ہوگی
0
0
0
@siyapoosh
سیاہ پوش
17 days
@rukhtam89 وہ لمس یقینا آخری تھا ۔۔مگر اس احساس میں لپٹے رہنے کو ہی محبت کہتے ہیں ۔۔بابا واصف علی واصف کہتے ہیں انسان تب تک نہیں مرتا جب تک اس کو یاد کرنے والے زندہ رہتے ہیں ۔۔۔ان کے حق میں دعا کیا کریں۔۔ایک عمدہ مرد کے کردار کی دلیل یہی ہوتی ہے وہ اپنے ہر رشتے کے ساتھ ہمیشہ مخلص رہتا ہے ۔
0
0
1
@siyapoosh
سیاہ پوش
17 days
@arsalantweets1 اللہ۔پاک ہر مومن مسلمان کو اس پر عمل کرنے کی توفیق فرماے آمین ثم آمین بجاہ النبی آلامین
0
0
1
@siyapoosh
سیاہ پوش
17 days
RT @arsalantweets1: یہ ضرور سنیں ! الله مجھ سمیت تمام مردوں کو عمل کی توفیق عطا فرماے .
0
5
0
@siyapoosh
سیاہ پوش
23 days
یہ بھی سچ ہے تری ��مید نے زندہ رکھا ۔۔۔ جھوٹ یہ بھی تو نہیں تو نے مجھے مار دیا۔ ۔ #قومی_زبان #قلمکارپاکستان #اردو_شاعری @SIHN92 @m_arif_1 @fighter_72 @gmshah74 @Serve96508800 @salmanshari
0
9
16
@siyapoosh
سیاہ پوش
23 days
RT @Mashhadi5000: آئینہ صفت لوگوں کے نام۔۔۔ ہم کہ مامور ہیں دنیاؤں کی دلجوئی پر ہم کسے جا کے سنائیں جو ہمارا دکھ ھے موجِ زخم سفر آثار کنار…
0
2
0
@siyapoosh
سیاہ پوش
24 days
@UmHurera804 محبت میں خطوں کی ہے وہ اس قدر قائل ۔۔۔ وہ میسجوں کو کبوتر خیال کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
0
0
0
@siyapoosh
سیاہ پوش
24 days
@SShere_111 @temi_alian دوستو کا نام بتاو۔۔۔۔اگر پی ایس کا نام لیا تو اچھا نہیں ہوگا @SinghPreetkaran
1
0
1
@siyapoosh
سیاہ پوش
24 days
@SSaqibrehman @SShere_111 عمدہ ذوق۔۔۔
1
0
1