UmHurera804 Profile Banner
ام الخیر Profile
ام الخیر

@UmHurera804

Followers
2K
Following
27K
Statuses
18K

Walk a mile to avoid a fight, But, When one starts don't back down an inch,

Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UmHurera804
ام الخیر
2 months
اہا افکار علوی مرشد دعاٸیں چھوڑ ،تیرا پول کھل گیا
30
1K
3K
@UmHurera804
ام الخیر
25 minutes
@DuaSindh کیا ہوا اپا
0
0
0
@UmHurera804
ام الخیر
28 minutes
اے سکون ریز شخص !! کیسے بھی کرو مگر میرے روبرو آؤ میری اس ڈھیر اداسی کا بس تمہی حل ھو
Tweet media one
0
0
8
@UmHurera804
ام الخیر
1 hour
@zubair9210 نا منگو میں وی معاف نٸیں کرنا
0
0
2
@UmHurera804
ام الخیر
2 hours
1
0
1
@UmHurera804
ام الخیر
2 hours
مجھےیہ غلط فہمی تھی کہ محبت ڈھیر ساری تھی میں دونوں ہاتھ بھر بھر کر محبت کو سنبھالوں گی زمانےسےچھپا لوں گی کبھی کھونےنہیں دوں گی مگر میں نےاسی ڈر سے محبت ہی نہ کھوجائے یہ مٹھیاں بند رکھی تھیں مگر جب مٹھیاں کھولیں تو دونوں ہاتھ خالی تھے محبت کےسوالی تھے کیونکہ محبت ریت جیسی تھی
Tweet media one
4
0
10
@UmHurera804
ام الخیر
2 hours
جیوندا نہیں اوہ جیہڑا چپ اے ویکھو کیہڑا کیہڑا چپ اے تُوں بول چندرئیے جِیبھے بول پِچھے سارا ویہڑا چپ اے پھر اج کاگ بنیرے بیٹھا ہونے ہجر سنیہڑا، چپّ اے گلّ میں کجھ کجھ سمجھ گیا واں ٹھیک اے، چھڈو کھیہڑا، چپّ اے ایتھے سارے 'صابر' تے نہیں جیہدا رڑدے ریڑھا، چپّ اے صابر علی صابر
Tweet media one
4
2
20
@UmHurera804
ام الخیر
5 hours
ھم سوگ ھیں ٫ جاگے سپنوں کا اے رات !! ھمیں محسُوس نہ کر محشر بدایونی
Tweet media one
4
0
22
@UmHurera804
ام الخیر
6 hours
:عشق کا ع تو عذاب تھا ہی جناب ش سے شديدہو کر ق سےقہر بن گيا
Tweet media one
10
5
81
@UmHurera804
ام الخیر
9 hours
@Sania9854 پکچر ہی بدل لیا کرو
0
0
1
@UmHurera804
ام الخیر
10 hours
@hijr143 بس اک اے ای کم رہ گیا ہون والا باقی تے سب ذمہداریاں ناسا نبھا بیٹھا ہر دوجا بندہ اے ای کہہ ریا اجے تک مشن کمپلیٹ دا کوٸی اعلان نٸیں ہویا
2
0
1
@UmHurera804
ام الخیر
12 hours
الٰہی! یہ دل تھک چکا ہے نفس کی سرگوشیوں سے خواہشوں کے ہجوم سے دنیا کی دھوپ سے۔۔۔ مجھے وہ سایا دے دے جہاں بس تیرا ذکر ہو تیری محبت ہو تیری رحمت ہو۔۔۔ میں بھٹک چکا ہوں اب اپنی راہ دکھا دے میری پیشانی کو اپنی چوکھٹ کی مٹی عطا کر دے حسنین اصغر
Tweet media one
3
3
22
@UmHurera804
ام الخیر
13 hours
@inamull53389971 بلکہ بوڑھے ہو چکے ہیں
1
0
4
@UmHurera804
ام الخیر
15 hours
ویلنٹاٸن حرام ہے اور منانے والے؟؟؟
Tweet media one
16
1
39
@UmHurera804
ام الخیر
15 hours
@Mango_peopel وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
0
0
1
@UmHurera804
ام الخیر
15 hours
@osinit_4 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
0
0
1
@UmHurera804
ام الخیر
15 hours
@EagleSgd786 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
0
0
1
@UmHurera804
ام الخیر
16 hours
پرستانِ محبت کی محبت ہی شریعت ہے کسی کو یاد کر کہ آہ کر لینا عبادت ہے جہاں دل ہے وہاں وہ ہے،جہاں وہ ہے وہاں سب کچھ مگر پہلے مقامِ دل سمجھنے کی ضرورت ہے ہو اک کردار تم بھی میرے معمولِ محبت کا مجھے تم سے نہیں اپنی محبت سے محبت ہے
Tweet media one
5
0
29
@UmHurera804
ام الخیر
17 hours
@maharsialbwp ماں،باپ کی محبت کا تو کوٸی ثانی نہیں ہاں ان کے بعد سب سے مخلص رشتہ شریک حیات کا ہے کہتے ہیں بیوی محبت کرنے والی ہو تو اس کی محبت کٸیر بھی ماں جیسی ہوتی ہے
2
0
1