شاھاڻي Profile Banner
شاھاڻي Profile
شاھاڻي

@shahaanii

Followers
3,772
Following
172
Media
935
Statuses
99,918
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
دوسرےدن حضرت عبداللہ بی بی آمنہ کے پاس سے ہوکر پھر اس عورت کے پاس آئے جس نے اپنے آپ کو ان کے لیے پیش کیا تھا عبداللہ نے اُس سے کہا آج کیوں تم میرے سامنے وہ بات نہیں کرتیں جو کل کی تھی؟ اس نےکہا آج تمہاری پیشانی پر وہ نور نہیں ہےجو کل تھا اب مجھے تمہاری ضرورت نہیں رہی+ #میلادالنبی
1
0
1
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
شہباز تاثیر کا بیٹا اغوا ہوا مل گیا یوسف گیلانی کا بیٹا اغوا ہوا مل گیا چیف جسٹس سندھ ھائیکورٹ کا بیٹا اغوا ہوا مل گیا قصور کی بارہ بچیاں اغوا ہوئیں وہ زندہ نھی مل سکیں
11
221
387
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
تمہاری کمپنی آرمی کی ہے تو ہم کیا کریں؟ آرمی سے سفارش کراؤگے تمہاری جرات کیسے ہوئی کہ تم میرے چیمبر میں ملنے کی کوشش کرو چیف جسٹس پاکستان نور پور دودھ کمپنی کے بندے پر برہم یہ کہہ کر نورپور کمپنی سے پابندی ہٹادی ہاہاہا
8
208
344
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
@KlasraRauf بیوروکریسی کے بیوی بچے باہر سیاستدانوں کے بیوی بچے باہر پولیس افسران بیوی بچے باہر مشرف والوں کے بیوی بچے باہر تاجروں کے بیوی بچے باہر اچھے صحافی کے بیوی بچے باہر ججز کے بیوی بچے باہر اچھے فنکاروں بیوی بچے باہر باقی ہم یہاں انکے اللے تللے اٹھانے اور خرچے پورا کرنے کےلئے بیٹھے ہیں
11
79
233
@shahaanii
شاھاڻي
4 years
@betterpakistan یہ سارے کام سب سے پہلے آپ کرتے ہیں سب سے پہلے جنرل معین الدین حیدر کو ریٹائر کے دوسرے تیسرے دن گورنر سندھ لگایا اس کے بعد جنجوعہ صاحب کو مشیر لگایا ایسی درجنوں مثالیں ہیں کہ ن لیگ نے اپنے دور میں آئین اور قانون کی دھیجاں بکھیر دیں اب معصوم بن کر سوال کرنا بنتا نھی ہے
5
18
100
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
شہباز شریف کا ایک بہت بڑا اسکینڈل سستی روٹی اسکیم تیس ارب روپے کا اسکینڈل محمود الرشید اس فائل کو بندکرکےبیٹھے ھوئے ہیں مُک مکا @KlasraRauf
15
73
97
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
آپ پریشان ہیں؟ نیند نھی آتی؟ کوئی مشکل ہے؟ کوئی کام نھی ہورہا ہے؟ درود پڑھیں اُٹھتے بیٹھتے لیٹتے جاگتے گاڑی چلاتے، بات چیت کرتے ہر مرض کی دوا ہے صل علٰی محمد (صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم)
4
31
96
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
جعلی اکاؤنٹس کیس چیئرمین اومنی گروپ کہاں ہیں پیش ہو چیف جسٹس آف پاکستان وہ ملک سے باہر ہیں پورا خاندان باہر ہے وکیل چیئرمین اومنی گروپ اگر وہ باہر ہیں تو وکالت نامہ پر کس طرح دستخط کئے؟ چیف جسٹس میرے سامنےہوئے میں ملک سےباہر تھا وکیل جمشید ملک چیف جسٹس نے وکیل کا پاسپورٹ منگوالیا
2
31
87
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
ٹپی اور فریال ٹالپر کے بعد آصف زرداری بھی بچوں سمیت ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا کر دبئی روانہ ھوگئے @KlasraRauf #خبر_سےخبر_تک
12
76
77
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
ڈاکٹر عاصم آصف زرداری کا بزنس دیکھتے تھے بلکل ایسےجیسےاسحاق ڈار وزیراعظم نواز شریف کا بزنس دیکھتےہیں @KlasraRauf @AmirMateen2 خبر_سے_خبر_تک
8
46
79
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
خواجہ آصف اور ھم نواؤں کی شعلہ بیانی فائدہ حکومت کو نھی،تحریک انصاف کو پہنچا @KlasraRauf http://t.co/oXKvy7vAbx http://t.co/8hqC14bc9V
Tweet media one
8
46
78
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
@KlasraRauf جیسی قوم ویسے حکمران پہلے قوم بہتر تھی حکمران بہتر ملے اب تو دودھ والے سے لیکر رکشے والے تک دو نمبر ووٹر بھی ایسا دو نمبر ہے کہ ہر پارٹی سے وعدہ کرتا ہے ووٹ تمہارا ہے اندر جاکر کسی اپنے جیسے دو نمبر کو ووٹ دیکر آتا ہے اور امید لگاتا ہے کہ اب سب بہتر کردیگا
3
16
67
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
@KlasraRauf یہی بے چارے "پٹواری" پورے پاکستان کے بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کے کھانے پینے کے خرچے برداشت کرتے ہیں یہی سسٹم سب کو وارا کھاتا ہے ایس ایچ او ایس ایس پی تین تین پولیس موبائیل وزیر کے پیچھے لگاکر پروٹوکول دیکر ان کو احساس برتری کا احساس دلاکر عوام کو لوٹتے ہیں
1
12
70
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
#حدیث حضرت ابو مالک اشعری روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری اُمت میں زمانہ جاہلیت کی چار چیزیں ہیں جن کو لوگ نہیں چھوڑیں گے، . ۱۔ حسب و نسب پر فخر کرنا ۲۔ دوسرے شخص کو نسب کا طعنہ دینا ۳۔ ستاروں کو بارش کا سبب جاننا اور ۴۔ نوحہ کرنا + #مسلم۲۰۵۵
3
37
71
@shahaanii
شاھاڻي
8 years
@KlasraRauf سر چھبیس انٹیلیجنس ایجنسیاں کیاکرتی ہیں پاکستان میں؟ امریکہ میں ایک نائین الیون ہوا انڈیا ایک چھبیس نومبر بمبئی ہوا پاکستان روز؟
15
27
61
@shahaanii
شاھاڻي
8 years
@KlasraRauf اب ہر سیاسی طوفان کا رخ ایوان وزیراعظم کی طرف ہوگا۔۔!
Tweet media one
8
33
58
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
فشری والےملزم کا بیان آیا اسکےمطابق ستر فیصد بلاول ھاؤس دیا جاتاھے بلاول کو اب یہ کرنا چاھیئےوہ بلاول ھاؤس کا نام تبدیل کروائیں @KlasraRauf
14
33
61
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
ٹپی بٹ اتنا سونا لیتے پکڑا گیا وہ آج کہاں ھے کسی کو کوئی پتا نھی اور ھمارا اتنا بڑا میڈیا بھی اس پر خاموش ھے!! @KlasraRauf #خبر_سے_خبر_تک
17
43
66
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
وفاقی وزیرخزانہ کی لغت میں "عوام کیلئے رلیف"کا مطلب کیا ھے؟ @KlasraRauf http://t.co/CFln8Mpyzx
Tweet media one
10
66
62
@shahaanii
شاھاڻي
8 years
@KlasraRauf @ShaziaAliQazi ان سےڈیل کرکےانکو حکومت اور کرپشن کی راہیں تو اسٹبلشمنٹ ہی دکھاتی ہے کرپٹ اسٹبلشمنٹ کو کرپٹ سیاستدان اچھے لگتےہیں
5
20
61
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
محترمہ یہ محل کتنے میں لیا؟ بائیس ملین درھم !!! اس محل میں بینظیر صاحبہ تین مہینے بھی نھی رھ سکیں @KlasraRauf
8
37
64
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
پنجاب کے PAC کی چیئرمین شپ تحریک انصاف کے پاس ھے لیکن آج تک محمود الرشید نے کوئی میٹنگ نھی کی یہ سب نا اھل ھیں یا مک مکا کیا ھے @KlasraRauf
10
38
60
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
جس جگہ کوئی شہید ہوتا ہے وہ جگہ اس کی شہادت کی گواہی دیتی ہے حضرت عثمان قرآن مجید کے سامنے شہید ہوئے ان کی گواہی قرآن کے اوراق دیں گے ++
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
خلیفۂ سوم جامع القرآن امیرالمؤمنین سیدناحضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالیٰ نور کی سرکار سےپایا دو شالہ نور کا ہو مبارک تم کو ذوالنورین جوڑا نور کا
4
13
27
4
20
55
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
زرداری کو بابر اعوان یاد آگئے! اس ذہانت کا کیا فائدہ جو ملک او قوم کےبجائےکرپٹ لیڈروں کی دفاع کے کام آئے @KlasraRauf http://t.co/0fw4f42LvZ
9
27
61
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
جنرل راحیل ان نو جنرلوں کو کیوں نھی سزائیں دے رھے جن پر جرم ثابت ھو چکا ھے! چاھے تین مہینے کی سزا ھی ھو! @KlasraRauf
20
38
52
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
غربت اور مجبوری غلط کام کرواتی ہے لیکن آپ صرف دو عمل کریں آپ کا بیڑہ پار ہوجائےگا صبر اور نماز صبر سے آپ منزل کے قریب ہوتے جائیں گے نماز اور نماز کے بعد دعا آپ کو منزل تک پہنچانے کا سبب بنے گی۔ اس لئے صبر اور نماز کو جانے نا دیں۔ اللہ عزوجل سب کا مددگار
1
24
55
@shahaanii
شاھاڻي
4 years
@KlasraRauf اگر گرفتار کرنا ہے تو ایس ایس پی کو کیا جائے اےایس پی/ ڈی ایس پی ایس ایچ او کو گرفتار کیا جائے جو ایسے حکم دیتے ہیں مسکین سپاہی کو معطل کرنا انصاف تو نھی ہے دوسرا جس جس پولیس افسر نے وائرل کی وہ بھی تو گرفتار کئے جائیں ظلم ہے کہ افسران نکل جاتے ہیں سپاہی معطل ہوتے ہیں
0
13
52
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
@suhailswarraich @arshad_Geo نصرت بھٹو نے یہ کیوں نھی لکھا ہم ایسے ہی بیمار تھے اور تمہارے شوہر نوازشریف ضیا کے ساتھ مل کر ہماری بیماریوں کا مذاق اڑایا کرتے تھے یہ نصرت بھٹو نے کیوں نھی لکھا کہ میری بیٹی سکھر جیل میں تھی جہاں سورج سر کے اوپر اور پنکھا تک نھی تھا اور نوازشریف وزارت کے مزے لے رہا تھا؟
4
8
50
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
ساڈھے تین ھزار ارب ملے این ایف سی میں آپ نے سندھ میں کہاں لگائے ھیں کوئی ھے حساب؟ کتنا بھٹو کے نام کو چلائینگے مشرف سے ڈیل کی @KlasraRauf
13
25
50
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
ہمارے گھر سے برکتیں کیوں چلی گئی ہیں کبھی ہم نے سوچا ہے ۔۔۔ ؟ کبھی سوچا ہے لاکھوں روپے کی ریل پیل پھر بھی کیوں پریشان ہیں ۔۔۔ ؟؟ کبھی سوچا ہے کہ اولاد ہوتے ہوئے بھی سوچتے ہیں کہ ایسی اولاد نا ہوتی تو اچھا تھا ۔۔۔ ! وجہ دین اور عالمِ دین سے دوری عالم بھوکا سوئےگا اور تو خوش رہےگا؟
5
15
51
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
ھم سیٹ بیلٹ اسلئے پہنتے ھیں پولیس نے دیکھ لیا تو تین سو روپیہ جرمانہ پڑیگا!! ایک بے گناہ کو قتل مت کرو! @KlasraRauf http://t.co/gAhHsoI6Qs
Tweet media one
14
22
50
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
ایم کیو ایم والے کہتے ھیں شرم کرو حیاء کرو اور وہ بڑا خوش ھورھے ھیں BBC کی رپورٹ پر لیکن BBC نے یہ نھی کہا ھماری رپورٹ غلط ھے @KlasraRauf
21
24
52
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
کچھ لوگو نے بندے کو مار کر الزام بیوی پر لگادیا سیشن جج سے سپریم کورٹ میں اپیل در اپیل کرنے کے بیس برس بعد کل وہ باعزت بری ہوئی عورت روتی رہی کہ ظالم جج حضرات میرے بیس برس کون مجھے واپس کریگا؟ کسی جج کو سزا نہیں ہوئی غلط فیصلہ دینے پر
5
22
47
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
میرے روحانی مرشد قبلا مفتی عبدالرحیم سکندری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ "سو ولی ایک طرف دوسری طرف ایک والدہ جو اپنی اولاد کے لئے ہاتھ اٹھاکر دعا کرتی ہے وہ ایک طرف" اپنے خطابات میں فرماتے تھے کہ "اپنے والدین کی خدمت کرو ان کی دعا لو زندگی میں تمہیں کسی دربار پر جانا نہیں پڑےگا"
4
14
53
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
کلبھوشن کی بیوی ماں دبئی ایئرپورٹ پہنچ گئے جہاز پر سوار جہاز نکل پڑا جہاز پاکستانی حدود میں داخل جہاز اتر گیا جہاز سے بیوی ماں باہر آگئے دفتر خارجہ پہنچے ملاقات شروع۔۔۔۔ ختم واپس ایئرپورٹ کی طرف روانہ ایک جاسوس کے لئے میڈیا پریشان ہے یہ ہے پاکستانی میڈیا
4
18
50
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
آدھا قران تو گستاخ رسول کی مذمت پر اترا ہے گستاخ رسول نے بات کی جواب میرے نبی کریم کے رب کریم نے دیا
3
11
41
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
ایک ریفرنس وفاقی محتسب اعلیٰ سلمان فاروقی کیلئے بھی بھیجا جائےجنہوں نےغریبوں یتیموں کے چودہ کروڑ روپے آپس میں مل بیٹھ کر بانٹے! @KlasraRauf
7
24
45
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
رحمان ملک پر جب کیسز بنے تو وہ فخریہ کتاب میں لکھتے ھیں اور دوستوں کو بتاتے کہ وہ برقع پہن کر فرار ھوئے تھے!!! @KlasraRauf #خبر_سے_خبر_تک
7
24
47
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
پنجاب فرانزک لیب ایک بہترین اور جدید لیب جدید تفتیش اسی کی بدولت ممکن ہوئی جو کہ پنجاب حکومت نے بناکر ایک اہم کارنامہ انجام دیا اس سے پہلے کسی قتل کیس میں بیس پچاس لوگ گرفتار گئے جاتے تھے ان پر تشدد کیا جاتا تھا پولیس پیسے لیتی تھی اب دیر سویر اصلی مجرم پکڑا جاتا ہے زبردست ۔۔!
1
8
46
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
سندھ کےآدھےوزیروں کےنام ای سی ایل پر ڈال دیئے گئے!! سندھ کےوزیروں آفیسرز کی ٹانگیں اب کانپ رھی ھیں!! @AmirMateen2 @KlasraRauf خبر_سے_خبر_تک
10
29
48
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
ٹنڈوجام کے قریب ساٹھ ایکڑ زمین زرداری نے ڈاکٹر عاصم سے لی وہ زمین شرجیل میمن نے ساٹھ کروڑمیں لی ڈاکٹر ذوالفقار مرزا @KlasraRauf
6
24
46
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
ڈی پی او قصور سے ملنے کی بہت کوششیں کی گئیں لیکن نھی ملا ڈی سی روز "میٹنگ" میں ہوتا تھا ایس ایڇ او "تفتیش" کے لئے باہر گیا ہوتا تھا تھانے میں رپورٹ کی گئی پولیس پارٹی روز آتی تھی خرچہ لے کر چلی جاتی تھی یہ زینب کی سی سی ٹی وی بھی چچا نے ہاتھ کرکے پولیس کو دی پولیس نے کچھ نھی کیا
4
32
48
@shahaanii
شاھاڻي
5 years
@fawadchaudhry ہاہاہاہا مطلب آپ بھی مانتے ہیں نا کہ آج چاند دیکھنا پاکستان میں ممکن ہی نھی تھا جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے حق وہ جو سب اس کی گواہی دیں اور دشمن بھی مانے اس کی مصداق مطلب مفتی منیب الرحمان صاحب حق ہر تھے اور حق پر ہیں اور حق پر رہیں گے ہوپلزئی صاحب حق پر نھی تھے،نا ہیں نا ہوں گے!
3
5
36
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
مفاہمت کی سیاست کا کمال۔۔۔۔ ھر پاکستانی ایک لاکھ روپیہ کا مقروض۔۔۔!! @KlasraRauf http://t.co/UTSp1kXhSJ http://t.co/3WAxs6NpE7
Tweet media one
8
48
48
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
عرب شہزادوں کی شکار پر پابندی لگی تو اسکے خلاف سپریم کورٹ گئے لیکن شاھد حیات کے کیس میں سپریم کورٹ نھی گئے @KlasraRauf
1
16
47
@shahaanii
شاھاڻي
2 years
بڑا ہی شرمناک آج ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے
@KlasraRauf
Rauf Klasra
2 years
فواد چوہدری صاحب نے کہا ہے عمران خان کا تحفے والی گھڑی/ہار،انگوٹھی بیچنا بڑی بات نہیں یہ بہت بڑا سکینڈل ہے۔پاکستانی تاریخ میں کبھی نہ سنا کسی صدر،وزیراعظم یا وزیر نے سعودی عرب/دوبئی سے ملے تحفے توشہ خانہ سے لے کر عالمی مارکیٹ میں مہنگے بیچ کر کروڑں کمائے ہوں۔ #ToshaKhana افسوسناک
1K
2K
5K
28
19
47
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
حمزہ شہباز نے نواز شریف کی طرف سے سات کروڑ روپے نیب کو ادا کیئے منظور وٹو نے ایک کروڑ ستر لاکھ روپے نیب کو ادا کیئے @KlasraRauf
5
29
48
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
@huma_me @IrshadBhatti336 پچاس ملکی ادارے ہیں لیکن سب کسی اپنے دوست کی وجہ سے سب سے آنکھیں بند رکھے بیٹھے ہوتے ہیں لوٹ مار حکمرانی کے لئے پاکستان عید کے لئے امریکہ اور انگلستان سو رہا ہے الیکشن کمیشن پاکستان
1
11
41
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
"جمہوریت کے نام پر بادشاھت کا دور لوٹ آیا ھے" @KlasraRauf صاحب کا تازہ کالم http://t.co/qg0Vuv8SWl
6
19
45
@shahaanii
شاھاڻي
8 years
۔مرزا قادیانی کافر اور مرتد تھا ایسا کافر تھا جس کیلئے علمائے حرمین شریفین نے بالاتفاق لکھا ہے: من شک فی کفرہ و عذابه کفر
11
30
43
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
نیب کو پیسے بھی دیتے ھیں اور پھر کہتے ھیں نیب ھماری پگڑیوں کو اچھالتی ھے @KlasraRauf
5
31
46
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
رینجرس کہیں نھی جائیگی سندھ میں موجود رھیگی باقی جن محکموں میں کرپشن ھورھی ھے وہ اب FIA دیکھئیگی @KlasraRauf #نائٹ_ایڈیشن
5
15
45
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
چلو بچوں کو بتایا کہ یہ غلط ہے یہ صحیح ہے یہ سیکس ہے لیکن اب ایک بندہ اس کو اغوا کرکے ریپ کرکے قتل کردے اس مجرم کو کون سمجھائیگا کہ ریپ نہ کرو اور اگر ریپ کیا تو پکڑا جائیگا پکڑا جائیگا تو پھانسی ہوگی رنڈی کے بچے یہ کیوں نھی کہتے ایسے پیغام کیوں نہیں دیتے
5
21
38
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
بیوقوف ہیں وہ لوگ جو "بابا صاحب" یا "پیر صاحب" کے بڑے بڑے اشتہار پڑھ کر ان ٹھگوں کے مکان پر پہنچ جاتے ہیں اور پھر اپنے کام ان کو بتاکر خود کو لٹواتے ہیں ایک بات اللہ والا یا پیرصاحب ہجوم سے بھاگتا ہے کجاکہ وہ اشتہار دیکر بندوں کو اپنی طرف متوجہ کرے وہ پیر نہیں شیطانی چیلا ہوگا
2
14
45
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
پاکستانی میڈیا انڈین اداکاروں کے جنم دن ہر وقت سارا دن بتاتے ہیں فلاں کا جنم دن ہے اسی پاکستانی میڈیا میں کہیں آج یوم علی کا نھی بتایا گیا
3
14
44
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
زرداری نے ساڈھے تیرہ کروڑ کے قیمتی سامان تحائف سوا دو کروڑ میں لیکے گئے کیا کیا فائدہ صدر ھونے کے بعد نھی اٹھایا @KlasraRauf خبر_سے_خبر_تک
3
32
39
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
فوج کیساتھ رابطہ کرنا ھو یا ڈیل کرنی ھو تو نواز شریف چودھری نثار اور شہباز شریف کو آگھے کرتے ھیں @KlasraRauf #نائٹ_ایڈیشن
3
11
42
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
اٹھارویں ترمیم ہم نے نھی رضا ربانی نے نوازشریف کے کہنے پر بنائی اب زرداری کو اٹھارویں ترمیم بوجھ لگتی ہے اب یہ ترمیم ختم کروائی جارہی ہے بذریعہ سپریم کورٹ ملک کے تیس صحافیو کو بلاکر کہا گیا کہ قوم کو بتائیں کہ اٹھارویں ترمیم غلط تھی تاکہ جب کورٹ فیصلہ کرے سب چپ رہیں!
2
21
40
@shahaanii
شاھاڻي
8 years
@KlasraRauf @Wasimazfar شہر کے لڑکے کو پچاس آپشن معلوم دیہاتی کو انجنئیر اور ڈاکٹر کے سوا کچھ نھی پتہ اور وہ کم مارکس لیکر دکان پر بیٹھتا ہے
4
9
40
@shahaanii
شاھاڻي
8 years
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک عظیم نصحیت آگئی اور دلوں کی بیماریوں کی شفا آگئی، اور وہ مومنین کے لیے ہدایت اور رحمت ہے + #قرآن
4
18
40
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
زرداری کا پورا خاندان، بلاول زرداری اور پھوپھو ف��یال کو جتوانے کے لئے سڑک سڑک کی خاک چھان رہے ہیں کیا زوال ہے بھٹو، بینظیر کی پارٹی پر کہ لاڑکانہ کے ہر گھر میں آصفہ گھس جاتی ہے کہ میں بھٹو کی نواسی، بینظیر کی بیٹی آئی ہوں میرے بھائی بلاول اور میری پھوپھو فریال تالپور کو ووٹ دیں
5
17
42
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سات آدمیوں کو اللہ عزوجل اس دن اپنے سائے میں رکھےگا جس دن اللہ کے سائے کے سوا اور کسی کا سایہ نہیں ہوگا ۱۔ امام عادل ۲۔ وہ شخص جو اپنے رب کی عبادت میں جوان ہوا ۳۔ وہ شخص جس کا دل مساجد میں معلق رہے ۴۔ وہ دو آدمی جو اللہ سے محبت رکھیں، +
1
14
34
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
کاشف عباسی نے اپنے پروگرام آف دی ریکارڈ میں کہا کہ ثبوت دکھانا آپکا ذمہ تین چار دن سے یہ بار تھا آج ثبوت دیکھ لیں آپ بھی @KlasraRauf
2
18
42
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
عورت مرد سےدلیر ھوتی ہے کیونکہ عورت دل سےکام چلاتی ہے سوچتی نھی فکرنھی کرتی جلدباز ہوتی ہے یہی وجہ ہےطلاق کا اختیار اسلام نے عورت کو نھی دیا
5
9
36
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
کلبھوشن کہیں سے قیدی نہیں لگ رہا تھا ایسے لگ رہا تھا جیسے بیس گریڈ کا بیوروکریٹ بیٹھا ہے پاکستانی گرفتار ہوتے ہیں تو لاپتہ ہوتے ہیں لیکن اگر دو تین سال بعد کوئی ملتا بھی ہے تو ہڈیوں کا ڈھانچہ
3
15
40
@shahaanii
شاھاڻي
4 years
ملک کے چاروں کونوں سے آذانیں شروع ہوجائیں تو ان شاء اللہ یہ مصیبت رب کریم اپنے حبیب کریم صل اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے ختم کرےگا
7
8
40
@shahaanii
شاھاڻي
8 years
#افسوس لوگوں نے ولی کا معیار کیا بنایا ہے؟ جاہل، بےنمازی، بھنگ، چرسی افیمی قسم کےلوگ یہ آجکل کے لوگوں کے مُرشد بن گئے ہیں جیسے لوگ ویسے مرشد
3
27
36
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
اچھا ہے کہ نیب کو بند کردیا جاتا اس سےبڑی شرم کی بات کیا ھوگی نیب چیئرمین گرفتاری کےوارنٹ نکلوائےپھرکہےپھاڑ دوپھراسکو فرارکرائے @KlasraRauf
2
12
34
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
آصف زرداری کے اینٹ سے اینٹ بجانے کے بعد الطاف حسین نے بھی کہا کراچی کی گلیوں میں خون ھوگا اگرمجھےMQM سےالگ کرنےکی کوشش ھوئی!! @KlasraRauf
16
25
34
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
آج روس کا پاکستانی سیاست میں بڑا تذکرہ رھا۔۔! @AmirMateen2 آرمی چیف روس میں اور زرداری صاحب کا روس کے سفیر سے ملنا @KlasraRauf
5
18
39
@shahaanii
شاھاڻي
5 years
@KlasraRauf مزے کی بات یہ ہے کہ اڑتیس ترجمانوں کے ہوتے ہوئے بھی جواب پھر بھی یہی شھباز گل دے رہے ہیں تو پھر اس فوج ظفر موج کی ضرورت کیا تھی ۔۔۔ ؟؟
2
2
39
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
سلام ہے راؤ انوار کو لگتا ہے کوئی سلیمانی ٹوپی راؤ کو مل گئی ہے جس کو پہن کر غائب ہوگیا ہے جو سندھ، پنجاب، کے پی، بلوچستان، گلگت، آزاد کشمیر، سب کی پولیس اور آئی ایس آئی، ملٹری انٹیلیجنس، آئی بی کسی کو بھی کہیں نھی مل رہا
5
14
33
@shahaanii
شاھاڻي
8 years
عجیب ملک ہے کوئی قانون ہی نھی ہے ملک کا قانون ہے قادیانی کافر ہے اور مسلمانوں کو کہا جارھا ہے کافر کو کافر نہ کہو!! صدقے جاؤں تیری منافقت پر
5
25
35
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
جنرل مشرف کے دور میں جو ایم کیو ایم پر کیسز تھے این آر او کرکے دس ھزار کیسز انکے ختم کردیئے گئے @KlasraRauf #خبر_سے_خبر_تک
6
34
34
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
کیا پاکستان میں آغا خانی/ خواجہ اچھی جگہوں پر نہیں ہیں؟ کیا عیسائی ٹاپ کی پوسٹ پر نھی ہیں؟ کیا ہندو یا عیسائی وفاقی وزیر یا سپریم کورٹ کے جج نہیں رہے؟ کیا کسی پارسی کو کسی نے روکا ٹوکا؟ الحمدللہ پاکستان میں سب کو ہر طرح کی آزادی ہے
4
14
34
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
ایم کیو ایم کے عامر خان کو رینجرس نے پکڑا بڑی باتیں روز آتی تھیں پھر ضمانت پر حج پر روانہ کیا پتہ کل ڈاکٹر عاصم بھی چلے جائیں؟ @KlasraRauf
8
18
36
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
سیاست کے سینے میں دل نھی ھوتا یہ سب مفادات کی جنگ میں ھوتی ھے! رؤف کلاسرا صاحب چینل 92 پر @shaziazeshan کیساتھ #نائٹ_ایڈیشن میں @KlasraRauf
3
4
32
@shahaanii
شاھاڻي
8 years
کراچی میں کار والا ٹریفک اہلکار کو افطاری کا سامان دے رہا ہے۔۔!! اللہ پاک ایسے لوگوں کو برکت دے آمین
Tweet media one
1
8
37
@shahaanii
شاھاڻي
8 years
ایک دارالعلوم نیا کھولا گیا جب عوام میں اسکی پذیرائی ھوئی تو اس دارالعلوم کے بانی نے مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کیلئے کتاب لکھی "تحذیر الناس"
14
25
33
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
اس ملک میں عزت صرف ان کی ہے جنہوں نے ملک تڑوایا بدنامی کروائی سیاچن دیا سرکریک دیا رن آف کچھ دیا اور تھر کا حصہ دیا بنگلہ دیش بنوایا باقی سب چاہے وہ کسی بھی شعبے سے ہو ذلیل ہوگا مارا جائیگا پھانسی دیجائیگی بوٹ لگوائے جائینگے سیاہی لگوائی جائیگی
0
7
31
@shahaanii
شاھاڻي
8 years
@KlasraRauf @b78709 پاکستان میں کسی کا دل نھی لگتا سوائے جو حکومت کرنے یا لوٹ مار والی نوکری میں ھو
3
9
31
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
@KlasraRauf سعید زمان نے وقت پر بچایا تھا نھی تو جسٹس سجاد علی شاہ نواز شریف کو توھین عدالت میں جیل کرنے والے تھے اس لئے وہ زیادہ یاد ہیں باقی جن کے نام آپ نے لئے وہ تو رکھوائے ہی نوازشریف نے تھے اپنے گھر کے بندے تھے
1
6
32
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
ٹرین میں تل دھرنے کی جگہ نھی ہوتی لیکن ریلوے پولیس آدھے پیسے لیکر لوگوں کو سفر کرواتی ہے اس پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے پٹڑی کو سیل کردیں اور ریل سے پولیس کو ختم کردیں ٹی ٹی اور ریلوے پولیس کا گٹھ جوڑ ختم کریں
@ShkhRasheed
Sheikh Rashid Ahmed
6 years
“ تمام ٹرینوں میں وائی فائی اور موبائل ٹریکر سسٹم 25 ستمبر سے شروع ہو جائے گا ،
2K
2K
20K
1
7
32
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
بھٹو کو برطرف کرکے ریسٹ ہاؤس پہنچایا گیا کچھ دنوں بعد ضیاء ملنے پہنچے بھٹو ٹانگ پر ٹانگ رکھتے "ضیا مارشل لا لگانے کی سزا آئین میں پڑھی ہے؟؟
4
16
33
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
قومی اسیمبلی میں اعلٰی حضرت کی شہرہ آفاق "وہ سوئے لالہ زار" نعت پڑھی جارہی ہے
3
12
32
@shahaanii
شاھاڻي
8 years
۔کسی نے قادیانی کو زکواة دی تو ادا نا ھوگی ۔قادیانی مرتد ہے اسکا ذبح کیا ھوا جانور محض نجس مردار اور قطعی حرام ہے
2
29
31
@shahaanii
شاھاڻي
8 years
پرانے اور جاھل لوگ عورت کو دیکھتے تھے تو راستہ تبدیل کردیتے تھے یا آنکھیں نیچے کرکے گذر جایا کرتے تھے آج کے پڑھے لکھے جملے کستے گذرتے ہیں
1
20
31
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
@KlasraRauf اب بھی جو عمران کی پارٹی میں جارہے ہیں وہ ہارے ہوئے لوگ ہیں دو ہزار آٹھ میں بھی بینظیر کے قتل کی وجھ سے جیت سکے تھے
3
4
33
@shahaanii
شاھاڻي
5 years
پاکستان کا مسئلہ بڑی بھوکی بیوروکریسی ہے جس کا پیٹ ہی نھی بھرتا کیونکہ اس کے رشتے دار بیوی بچے سب امریکہ، برطانیہ، کینیڈا میں رہتے ہیں اور وہاں ان کو ڈالر بھیجنے ہوتے ہیں جب تک ایسا قانون نھی بنتا کہ "زکوٹا جن" نوکری کے دوران خاندان باہر نھی بھیج سکتا تب تک یہاں ایسے ہی چلےگا
3
12
30
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
ایچیسن کالج کا میرٹ۔۔۔!! میرٹ می��ٹ میرٹ کہنے والے آج کا کالم ضرور پڑھیں @KlasraRauf http://t.co/BK4SspnM3X
3
17
34
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
لاہور وزیراعظم عمران خان کا ذاتی رہائشگاہ پر بجلی کا ڈبل سورس لینے سے انکار اپنے تار، ٹرانسفارمر اتار لیں ، وزیراعظم کی طرف سے پیغام مل گیا، لیسکو حکام مجھے وہ سہولت نہیں چاہیے جو عوام کے پاس نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان کا پیغام (جیونیوز)
1
14
33
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
خدارا نئے پاکستان میں پہلا کام ایکسٹنشن پر بیٹھے بیوروکریٹ کو گھر بھیجنے کا کریں ساٹھ سال سے جو بھی اوپر ہے اس کو گھر بھیجیں ترمیم کریں الیکشن کمیشن کا چیئرمین الیکشن کمیشن سے ہی ہو کیوں نھی سیکریٹری الیکشن کمیشن کو چیئرمین بناتے؟؟ جوان جوشیلا خون جہاں ہوگا تو اس کو جوش بھی آئیگا
3
17
30
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
بیوقوف لوگ ایک آرٹی کیلئے قربانی کا مذاق اڑاتے ہیں اور لوگ بھی ایسی واھیات ٹوئیٹ کو آرٹی کرکے اپنے گناہوں میں اضافہ کررھے ہیں
1
14
27
@shahaanii
شاھاڻي
4 years
@PTVHomeOfficial تحفہ تو ہفتے میں ساتوں دن تھا اور اب یہ تحفہ ہے یا تحفہ واپس کرنا ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟ عجیب بیوقوفانہ فیصلہ ہے ایسے لگتا ہے پیر سے جمعرات تک آٹھ سے نو بجے تک پروگرام کرنے والے لوگوں کے اثر رسوخ نے آخرکار کام کر دکھایا اور وہ لوگ کامیاب ہوگئے اب لگتا ہے کہ کچھ دنوں بعد بند کردیا جائےگا
0
2
28
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
قدرت! اسی طرح غریب،مسکین لوگ اپنی والدہ اسپتال لیجاتے ہیں دو نمبر دوائی دینے یا ڈاکٹر نا ہونے سے فوت ہوجاتی ہیں بچے بلاتےہیں لیکن ان کی آنکھیں نھی کھلتی ہیں آپکی لوٹ مار کی وجہ سےبھوکے رہ کر بچےروٹیاں چھینتےجیل گئے من آٹا چھینتےجیل گئے ضمانت نا ہونے کی وجہ سے جیلوں میں سڑ رہے ہیں
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
6 years
ابو اور میں نے بہت آوازیں دیں ان کو مگر وہ جواب نہیں دیتیں۔ بہت دل کرتا ہے کہ وہ آنکھیں کھولیں، ہم سے بات کریں۔ اللّہ دعا سنتا ہے۔ دعا کیجیے
3K
1K
7K
1
24
31
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
ہر چھوٹے بڑے کیس پر چیف جسٹس کا نوٹس لینا اداروں کو تباھ کردیگا اور سول جج، سیشن جج، ھائیکورٹ سے لوگوں کا اعتبار اٹھوادیگا مزہ تب ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سول جج/ سیشن جج کو اپنے پاور استعمال کرنے کا حکم دے اور جو انکے احکامات کو نا مانے اس پر کوئی قدم اٹھائیں
6
11
26
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
@Bintanveer4387 @MaryamNSharif @MaizaHameed @kdastgirkhan @pmlnorg @Atifrauf79 @AmnaKhanPMLN @ranjha001 @mughira2 @CMShehbaz @KhSaad_Rafique جن کو ٹیگ کرکے چمچہ گیری میں بتارہے ہو وہ تو برطانیہ اپنے ملک بھاگ گئے ہیں لیکن تم چمچے ان کی وہاں تک جان نھی چھوڑتے حکومت میں وہ آئیں مزے وہ لیں وزیر اپنے رشتے داروں کو کریں ٹھیکے اپنے دوستوں کو دیں ملکی ادارے اپنے یاروں کے حوالے کریں نوکریاں ییچیں ملتا کیا ہے؟ دھکےاور دھکے چمچے
6
6
27
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
اللہ پاک عمران خان کو لمبی زندگی اور اقتدار دے تاکہ لوگو کو پتہ چلے حکومت کس طرح کی جاتی ہے
3
8
28
@shahaanii
شاھاڻي
6 years
ملتان سے لیگی امیدوار رانا اقبال سراج نے نوازشریف کے بیان کی تردید کردی میری اداروں سے متعلق غلط فہمی دور ہوچکی میرے گودام پر چھاپہ حساس ادارے نے نھی محکمہ زراعت نے چھاپہ مارا رانا اقبال سراج #سما
4
16
30
@shahaanii
شاھاڻي
9 years
ایم کیو ایم کے کن لوگوں نے نواز لیگ سے رابطہ کیا سنئیے کچھ دیر میں @AmirMateen2 صاحب سے @KlasraRauf خبر_سے_خبر_تک میں
2
11
28
@shahaanii
شاھاڻي
7 years
سیاسی نھی مذھبی فیصلہ تھا باقاعدہ مناظرہ ھوا قادیانیوں اور مسلمانوں کے درمیان @AWGoraya @fourvoyagers
3
4
28