![Good bye X Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1816741994678423552/R4y4ga0s_x96.jpg)
Good bye X
@ranikhanreal
Followers
70K
Following
238K
Statuses
224K
ہر عروج کو زوال ہے🥺
Karachi, Pakistan
Joined March 2018
@khaaknashen_ درود شریف استغفار کثرت سے پڑھو ان شاءاللہ پھر اللہ خود مدد کرئے گا میں دعا کروں گی ان شاءاللہ بہت سکون ہے اس زندگی میں
0
0
0
@khaaknashen_ دل میں ہمیشہ عجیب سی بے چینی رہتی تھی پھر اللہ نے توفیق دی کثرت سے درود شریف پڑھنے لگی اور ڈاکٹر حامد شافی کے بیانات نے زندگی بدل دی
1
0
0
@aurangk_khan فلحال بلکل نہیں بہت سے دوستوں کی یہی خواہش ہے کم آوں مگر ضرور آوں ابھی مجھے یکسوئی کے ساتھ منزل حاصل کرنی ہے
0
0
1
@aurangk_khan بس نماز پابندی سے پڑھیں میری دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں عطا فرمائے آمین 💚
1
0
2