ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚 Profile Banner
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚 Profile
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚

@khaaknashen_

Followers
12,937
Following
484
Media
1,919
Statuses
183,387

My Attitude is my Unique Gift, which I'm not obliged to explain everyone..!🍁

اللہ کی پناہ میں
Joined January 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
10 days
آگے آنے والا شہر کتنا بھی خوبصورت کیوں نا ہو پیچھے چھوٹنے والا گھر بے چین کر ہی دیتا ہے۔۔!
66
220
2K
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
1 month
کروڑوں سال گزرنے کے باوجو د انسان ایک مکھی کا پر تک نہیں بنا سکا، تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
32
166
1K
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 months
پوری دنیا میں 24 گھنٹوں میں ایک سیکنڈ ⌛ایسا نہیں گزرتا جب اذان نہ ہوتی ہو ❤️ روح کو سکون دیتی اواز
27
212
889
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 months
ماشاءاللہ اور ہمارے ہاں اتنے بچوں کو بس موبائل دے کر ناچ گانا سکھایا جاتا ہے
25
232
885
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
5 years
الٰہی گناہ معاف فرما امین ❤
Tweet media one
109
196
591
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
1 month
اللہ تعالی کی اجازت کے بغیر کسی جاندار کو بھی موت نہیں آ سکتی۔۔۔
33
43
485
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
یا اللہ پاک اے رب العالمین ❣️ میرے والدین کو اپنے محبوب کے صدقے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما ( آمین ثم آمین )🤲 باپ سراں دے تاج محمّد تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں😓
119
142
415
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 months
حضرت لوط کی بیوی جہنم میں جبکہ فرعون کی بیوی جنت میں اللہ کو کوئی پرواہ نہیں کون کس کا کیا لگتا ہے۔ وہ ایمان اور تقوی دیکھتا ہے خاندان نہیں .
24
63
414
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
کیا آپ کے پاس ایسا رشتہ ہے جس سے آپ کو یہ امید ہو کے کچھ بھی ہوجائے یہ ساتھ نہیں چھوڑیگا/چوڑیگی؟؟؟🔥
137
34
369
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
آپ کے گھر میں سب سے چھوٹے بچے کا نام کیا ہیں ؟؟ ہمارے گھر : ایشال
302
28
343
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
1 month
یقین جب اللہ پر ہو تو راستہ خود نکل اتا ہے ❤️
33
68
318
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
13 days
جب تک رب نہ چاہے نیچے والا اپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
65
69
312
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
1 month
ہمیں جس سبق کو سب سے زیادہ پڑھنے کی ضرورت ہے وہ انسانیت کا ہے اینڈ لازمی دیکھنا 🙌
35
64
319
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
اگر آپ اپنی بہنوں کے لیے شیر ہو تو دوسروں کی بہنوں کے لیے کتے مت بنو
25
59
291
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
6 years
Drop ur name I'll tell you my fav part of your account ❣️😌 😊 Your username ❤️ Your avi 😂Your tweets 🌸 Your bio 🙈 Your header 😍 Everything 😐 Nothing
104
15
273
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
وہ شریف لوگ حاضرہوں جن کو ابھی تک واٹس ایپ کے ڈیلیٹ میسج پڑھنے طریقہ نہیں معلوم 😛
132
21
278
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
قرآن کہتا ھــے ۔۔! اپنے دشمنوں کی چالوں سے پریشان نہ ہوا کر - بیشک! ۔۔ تمہارا رب٘ سب سے بہترین چال چلنے والا ھـے 🧡
24
60
279
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
26 days
ہم لوگ واقعی موت کی حقیقت کو بھول چکے ہیں اب دنیا کے پیچھے بھاگ رہے ۔۔۔
53
93
291
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
پہلے کتوں کی طرح پیچھے پڑ کر حاصل کرتے ہے پھر بعد میں بدل جاتے ہے کنجر😶
98
28
259
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
خوش نصیب ہے وہ عورت جسے پانے کیلئے مرد روتا ہے اور ایسا صرف عمیرہ احمد کے ناولز میں ہی ہوتا ہے
40
33
261
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
6 years
Tweet media one
33
15
230
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
اگر آپکے وزن میں سے 50 کلو کم کر دیا جائے تو آپ کتنے کلو کے ہیں؟.
158
21
244
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
:"جب لوگوں کے پاس متبادل ہو!!! پھر انہیں کہاں خبر رہتی کسی کے روٹھ جانے کی
21
64
249
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
5 years
جس رب نے حضرت موسی ؑ کو پانی سے بچایا اور حضرت ابراہیم ؑ کو آگ میں محفوظ رکھا تو وہی رب ہمیں کرونا وائرس سے محفوظ رکھے گا
29
42
236
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں بارہویں کھلاڑی کے طور پر ہوتے ہیں جب کوئی اور دستياب نا ہو تو پھر ہمارا انتخاب کیا جاتا ہے۔۔!!!
26
54
232
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
آج کل ہم اذان سُنتے نہیں صرف اس کے ختم ہونے کا انتظار کرتے ہیں'
21
45
235
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
لوگ بےوفائی پر چھوڑتے ہیں. اس نے مجھے میری محبت کی شدّت دیکھ کر چھوڑ دیا💔
34
43
232
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
سنو... ساتھ دینے والا لڑکھڑا جائے تو اسے سنبھال لیا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا۔۔۔
25
44
230
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
1 month
ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی لیکن جو بات بھائیوں میں ہے کسی اور میں کہاں
35
35
242
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 months
انسان ہو یا جانور، پرندہ اپنا گھر بنانے کے لیے بہت محنت کرتے 🔥
26
55
240
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
اچھا وقت انہی کا اتا ہے جو کسی کا بُرا نہی سوچتے 🙌
20
35
223
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
اپنے موبائل کی Gallrey کھول کر تیسرا Photo سینڈ کریں دیکھتے ہیں عوام کے حالات کیسے ہیں No CheatinG🤷
179
17
215
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
5 years
Your phone lock is ...? None Swipe Pin Password Pattern Fingerprint Face lock
56
10
195
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
اس ٹائم آپ کے پاس اپنے ذاتی کتنے پیسے ہے ؟؟؟ لمبی لمبی نہ چھوڑنا
145
24
206
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
عورت کو بدکردار کہنے والا مرد تنہائی میں جب ہوس پوری کرنی ہو تو اس کے پاؤں تک چومتا ہے ✌
34
40
211
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
6 years
یقین اور دعا نظر نہیں آتی لیکن ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے 🍁
16
84
195
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
سیریس سوال ! دھوکا کھانے کے بعد کسی کو معاف کر کے اس سے اس سے دوبارہ رابطہ رکھا جا سکتا ہے کیا ؟؟
92
35
210
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
کسی سے محبت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھا جائے ۔۔۔
20
36
207
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
بندہ پرور حجاب لازم ہے ہر نظر پارسا نہی ہوتی 🥺
Tweet media one
40
30
218
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
گناہ کا اصل مرکز عورت کا لباس ھے؟ یا مرد کا ذہن ۔۔؟ آپ کی کیا رائے ھے۔۔۔؟؟
122
34
197
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
جو تعلق دل سے جڑے ہوں انہیں سرعام ڈسکس نہیں کرتے 🔥
22
32
199
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
چھوٹے چھوٹے سوراخوں سے بڑے بڑے جہاز ڈوب جاتے ہیں۔۔
22
29
201
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
رمضان بھی آئیں گے ، عیدیں بھی آئیں گی نہیں آئیں گے تو بس وہ پیارے جو دنیا سے رخصت ہو گئے اللہ پاک سب کی مغفرت فرمائے امین ثم امین ❣️
38
33
202
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
ہماری امی یہ نہیں کہتی تھی کہ "اپنا کمرا صاف کرو"۔ امی کہتی تھی کہ "کتا بھی اپنی جگہ صاف کر کے بیٹھتا ہے"۔🥺
36
30
201
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
یہ آنکھیں کتنی منتظر ہے تمھاری 🔥
Tweet media one
53
25
191
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں 🙃
17
35
193
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
بہانہ کیوں تلاش کرتے ہیں مصروف ہونے کا۔۔۔ بس اتنا کہہ دیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں🙌
13
37
188
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
تم زمین والوں پر رحم کرو___آسمان والا تم پر رحم کرے گا__!!(القرآن)
14
40
173
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 months
تربیت ماں ہی دیتی ہے پر قدرت کے علاوہ کوئی نہی سکھا سکتا
40
41
189
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
درد ہے یا تیری طلب، جو بھی ہے مسلسل ہے 🚭
Tweet media one
26
27
184
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
خدا کبھی کسی نرم دل والے کو کسی سخت دل والے کی محبت میں مبتلا نہ کرے ورنہ ایک ترستا ہی رہتا ہے اور دوسرا محسوس تک نہیں کر پاتا ۔ 💔
20
44
183
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
8 days
اللہ پاک آپ کو سبز گنبد کے جلوے دکھائے
Tweet media one
116
20
190
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
محبت صرف محبت چاہتی ہے ہمدردی یا مہربانی نہیں۔
25
22
180
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
تم بدل کر تو دیکھو ، ہم پلٹ کر بھی نہی دیکھے گے تمھیں 🙌
27
31
177
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
می سوچ رہی لاہور کو سپورٹ کرنا چھوڑ دوں تو شاید وہ جیت ہی جائے 😷😷 #Qalandars #PSL7
Tweet media one
48
11
168
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں، کیونکہ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں🙌
24
47
174
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
نعت رسول مقبول کا کوئی مصرہ جو اکثر آپ کی زبان پے طاری رہتا ہے؟ میرا یہ 👇 تیرے صدقے میں آقا، سارے جہاں کو دین ملا، بے دینوں نے کلمہ پڑھا لا الہ الا اللہ ❤
41
42
167
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
تعلق دو دن کا ہو یا دو سال کا تیسرے شخص کے آنے سے دو سیکنڈ بھی نہیں لگتے ٹوٹنے میں۔۔۔
15
36
167
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
ہزاروں بلکہ ہیں لاکھوں علاج روحانی مگر! ہے رُوحِ شفا ، ’’ لَا إِلٰهَ إِلَّا الله ‘‘🍁"
7
26
167
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
5 years
میری تھکن ساری دنیا میرا سکون صرف ذکر الہی
14
45
166
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
یا رب اس عشرہ مغفرت میں جن کو تو نے بخش دیا ہے ان میں ہمارا نام بھی لکھ دے امین 😓
33
40
166
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ یا اللہ پاک ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے.🖤 Ameen..
23
44
168
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
تیری کوشش رائیگاں نہیں گئی۔۔۔ دیکھ دل سے اتر گیا ہے تو ۔۔۔
14
28
163
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
المیہ یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی سے بیٹا چاہتا ہے اور بھینس سے کٹی 🙅🙆
38
26
155
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
نصیب کی لکھی گئی اذیتیں سہے بنا ہم مر نہیں سکتے 🥀
21
27
163
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
جان نکلتی ہے میری تجھے اوروں میں مگن دیکھ کر۔🔥
18
28
173
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
کچھ لوگ اپنی جوانی کا حسین حصہ ڈپریشن میں گزار دیتے ہیں ۔۔۔
23
27
160
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
انسانی زبان کی منافقت دیکھ کر بلاشبہ ابلیس بھی مسکراتا ہوگا
10
32
161
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
وہ سلجھانے پر بھی قادر ہے جس نے الجھا رکھا ہے سارے جہاں کو۔۔۔
10
43
161
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
میں گنہگار جب خدا کی ہوں آگ بندوں کو کیوں لگتی ہے
15
23
168
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
عطر اپنی جگہ ، پھول اپنی جگہ تو حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کے پسینے سے واقف نہیں ❤️
7
24
165
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
انسان کی سب سے بڑی خطا یہ ہے کہ وہ رب سے پہلے انسانوں کے سامنے روتا ہے 🔥
17
30
158
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
- ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر یا اِلٰہی' والدین کی عُمریں دراز کر 🤲🏻
15
41
164
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
اس عید پر کس کی کمی محسوس کی آپ نے؟
78
20
159
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
دنیا میں ہزاروں خوبصورت لوگ ہو سکتے ہیں پر ہمارے لئے خوبصورت وہ ہے جو ہمارے چہرے پہ مسکراہٹ اور سکون قلب کا باعث بنے__ 💕
13
29
164
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا جتنا اسے چاہنے والا اسے بنا دیتا ہے
20
37
163
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
ہر سُلجھا ہوا انسان کہیں نہ کہیں اُلجھا ہوا ضرور ہے 🥀
18
23
160
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
5 years
نہ مزہ نہ سواد 🇮🇳 جنم دن مبارک ہو گندی اولاد 🇮🇳
19
37
138
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
اگر ماں باپ ساتھ ہے تو پھر کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی 🙂❤️
16
24
157
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
لوگ نفسياتی نہیں ہوتے انھیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وه جذبات کھو دیتے ہیں ،مان نہیں رکھتے ،منہ پھیر لیتے ہیں ،دلچسپی نہیں لیتے🔥
10
48
150
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
تم تو حل تھے میری اذیت کا تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے ؟
17
37
152
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
رشتے خراب کر دیتی ہے خاموشی ، ایک دوسرے سے بول کر لڑ لیا کریں
18
46
152
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
اس دور کے لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ہیں, ادا ہوگئیں تو ٹھیک ورنہ کون سی فرض تھی...
8
44
159
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
دھوپ اچھی ہوتی ہے کم ظرف کے سائے سے۔۔۔
22
26
152
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
5 years
پتا ہے دنیا کا سب سے مشکل ترین کام کونسا ہے؟؟؟ والدین کی قبر سے اٹھ کر واپس گھر آنا ۔۔۔ اللہ ہر مرحوم کو جنت میں داخل کرے اور ان کی اولاد کو انکے لئے صدقہ جاریہ کا سبب بناے امین
26
36
151
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
تنگ پجاما خود پہن کر نکلتی ہیں اورالزام مردوں پر کہ مرد بے حیا ہوتے ہیں تلخ حقیقت 🙄
21
28
152
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
27 days
بس ایک بار انکھیں بند کر کے فل والیوم میں یہ سنیں سکون نہ ملے تو کہنا❤️
74
24
161
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ھو۔۔۔
18
37
154
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی سب کے لیے ایسا مبارک رمضان ہو"
14
26
145
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
6 years
Truth or dare?
47
6
143
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
ہم زندگی میں لمبے لمبے پیراگرافس ایک ایسے شخص پہ ضائع کر دیتے ہیں جو صرف ہماری " Hmmm " کے قابل ہوتا ہے۔💯
14
29
146
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
صبر آنے پر پسندیدہ شخص بھی دو ٹکے کا لگنے لگتا ہے🖤
15
32
145
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
آپ میں کیا کیا برائیاں ہیں؟؟ خود پہ تنقید کریں آج۔۔
37
14
148
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
دنیاکی اعلی ترین مصروفیت حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود وسلام بھیجنا ہے
12
34
151
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
کبھی کسی کو یہ نہ پتا چلنے دیجیۓ کہ وہ آپ کے لیۓ کتنا ضروری ہے، قسم سے وہ شخص آپ کو اتنا رلائے گا، آپکو اتنا آزماۓ گا کہ آپ کو اپنے آپ سے ہی نفرت ہو جائے گی ۔🥀
10
37
148
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
5 years
تمہارے باپ کی feeling ہے کیا جو کھیل کر چلے جاؤ گے
36
52
140
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
ہم کِسی کو فوری دستیاب ہوتے ہیں تو اس کا ہر گز مطلب نہیں کہ ہم فارغ ہیں یا ہمیں کوئی کام نہیں ہے اس کا مطلب ہے آپ سب کاموں سے اہم ہیں...
11
37
150
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
2 years
کسی اچھی ماں کی بے غیرت اولاد نے میرا دل توڑ دیا😑😷
41
18
139
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
4 years
سنو. 🤔😉😜 تھوڑا سا اپنا نمبر دینا 🙈🙈
111
13
141
@khaaknashen_
ᴉɹᴉɥdɹɐs 🌚
3 years
لوگ کہتے ہیں لفظوں سے کیا ہوتا ہے حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے ہیں لفظ ہی مائل کرتے ہیں اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں۔۔
8
31
153