ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ Profile Banner
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ Profile
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ

@Xaidi_Jee

Followers
3,389
Following
177
Media
3,239
Statuses
145,711

✋ I am Responsible For What i Say, I am Not Responsible For What You Understand 🤓

Joined September 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
آٹو گراف والی قمیض 5 کروڑ کی بک رہی ہے! اور اگر خان کو ہی بیچ دیں تو آئی ایم ایف کا قرض ادا ہو جائے گا! #حقیقت #MorningShow
Tweet media one
26
187
765
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
میں پہلے مکڑ تلیئر مٹروا بھیاء پھر کہیں جاکے مہاجر بنا🤓 مجھے کسی کے سندھی پنجابی بلوچی بشتون ہزاروال گلگتی ہونے پر کوئی مسئلہ نہیں، کسی کو میرے مہاجر ہونے پر بھی کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیئے، اور اگر کوئی مسئلہ ہے تو وہ اپنا مسئلہ حل کرے، میں مہاجر تھا مہاجر ہوں مہاجر رہوں گا🤓
Tweet media one
@naazzish
‏ Nazish Alavi
1 year
I'm Muhajir ....aur app ?? ☺️
Tweet media one
1K
92
2K
37
41
281
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
ابھی میرے پاس اک کال آئی 0333-9589869 سے فرمارہے تھے صدر تھانے کا SHO بات کررہا ہوں آپکا بھانجا گرفتار ہوگیا ہے میں نے کہا میری صرف بھانجیاں ہیں کہنے لگے پھر بھتیجہ ہوگا میں نے کہا بھتیجہ 7 ماہ کا ہے کہنے لگے آپ تمیز سے بات کرو سرائیکی تھا پھر دی میں نے گالیاں جتنی یاد تھیں😂😜
37
36
246
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
7 months
کیا شان ہے میرے مولا الیکشن سے پہلے بےنقاب کردیا 16 سال سے کراچی پر مسلط پیپلزپارٹی کے بڑے بڑے دعوے اس بارش میں بہہ گئے، یہ ہے وہ رکارڈ ترقی جو 16 سال میں پیپلزپارٹی نے کی جو چند منٹوں میں سب کے سامنے آگئی۔ #KarachiRain
17
174
241
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
چودھری نثار، جاوید ہاشمی، مصطفی کمال، ذولفقار مرزا، عزیر بلوچ، عابد باکسر، صولت مرزا جیسوں کے بیانات سامنے آنے پر آپ نے مانا یہ سب سچے تھے تو پھر آج فیصل واوڈا کو جھوٹا کیونکر کہہ رہے ہیں؟ یا تو مانو اوپر لکھے تمام ناموں نے جعلی پریس کانفرنسز کی یا کہو واوڈا سچا ہے منافقت نہ کرو۔
14
99
200
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
11 months
میں بہت چھوٹا تھا جب میرے والد کا انتقال ہوا مجھے عامر بھائی کے وہ الفاظ یاد ہیں جب ابو کے انتقال پر مجھے سینے سے لگاکر کہے تھے بیٹا تمہارا باپ میرا استاد تھا میں تمہارے چچا جیسا ہوں زندگی میں جب پریشان ہو میرے پاس چلے آنا انکا یہ کہنا بھی بہت تھا😢 آج انہیں بھی شہید کردیا گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
55
36
195
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
11 months
یہ ننھے معصوم دیر رات گھروں میں کودتے ہیں گھر کے باہر کھڑی گاڑی کے سائیڈ مرر کار بیٹری، لوہے کا سامان "گِرل" گٹر کے ڈھکن جس میں سریا ہو مین شاہراہوں نالوں پہ لگے سلیب جس میں سریا ہو نکال لیتے ہیں چوری ڈکیتی چھینا جھپٹی میں ان معصوموں کے ہاتھ سے مرنے والوں کی ابھی بات نہیں کی ..!!
@SanaYousafzai9
Sana Yousafzai 🦋
11 months
چلیں مان لیتے ہیں کہ بڑے افغان مہاجرین جرائم میں ملوث ہیں ۔ لیکن ان معصوموں کا کیا قصور ہیں ؟
Tweet media one
768
775
3K
18
72
181
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
مئیر کراچی @murtazawahab1 صاحب پیپلزچورنگی سے نمک بینک والا روڈ دوسرے روز بھی خراب صورتحال کا شکار ہے پیپلزچورنگی سے گلبرگ والا روڈ بھی خراب ہے، نظرثانی کیجیئے🙏
28
118
158
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
7 months
ابھی ایک دوست مجھ سے کہہ رہا تھا بھائی MQMP بھی لڑھ رہی ہے آفاق احمد بھی اور بھائی کے آزاد امیدوار بھی اسطرح کیا مہاجر ووٹ تقسیم نہیں ہوگا ہمیں ایک ہونا چاہیئے میں نے کہا کہہ تو تم ٹھیک رہے ہو میں نے کہا ان سب سے کہو الطاف بھائی کے حق میں سب دستبردار ہوجائیں ووٹ تقسیم نہیں ہوگا🤓
12
36
162
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
جس گھر میں آپ جوان ہوں جہاں آپکی پرانی یادیں وابسطہ ہوں بزرگوں کی آرام گاہ انکا کمرہ نشانی کے طور پہ موجود ہو جہاں آپ نے اپنا بچپن جوانی ہر دکھ و غم حسین یادیں بتائی ہوں وہ آشیانہ چھوڑنا بہت تکلیف دہ عمل اور دکھ کا باعث بنتا ہے، اللہ سب کی گھر گھرستی سلامت رکھے💞
27
21
157
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
"عہد نامہ" میں بحیثیت کراچی والا یہ عہد کرتا ہوں اس رمضان کسی راہ چلتے غیرمقامی پروفیشنل بھکاریوں کو بھیک نہیں دوں گا بلکہ "بغیر شورشرابے کے" خاموشی سے اپنے دوست احباب رشتہ دار قریبی محلہ داروں میں سفید پوش تلاش کرکے انکی امداد کروں گا اگر متفق ہیں تو اس پیغام کو Quote کردیں.
13
74
147
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
اتنی پیتے کیوں ہو جب برداشت نہیں کرسکتے😆😝😂 #سو_روپے_لیٹر_آٹا
21
75
148
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
شروع سے والدہ کی عادت تھی رات بھر جاتگیں فجر پڑھ کر قرآن کی تلاوت کرتی اور پھر گھر کو جگانے کیلئے زیارتِ امام الحسین ؑ ٹی وی میں تیز آواز میں لگادیتیں، ان کانوں کو صبح صبح زیارتِ امام حسین ؑ سننے کی عادت ہے💞 مگر آج نہیں لگی، میری والدہ بیمار ہیں آپ سب سے دعا کی گزارش ہے۔
98
13
142
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
اک درویش نے کہا تھا میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں۔
Tweet media one
@siasatpk
Siasat.pk
1 year
ٹی وی چینلز پر چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان کا نام لینے اور تصویر دکھانے پر پابندی لگا دی گئی #ImranKhan
1K
3K
7K
8
47
138
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
آج ایک بڑا سبق ملا، آپ گاڑی میں ہوں یا بائک پر Back Mirror لازمی دیکھا کریں کیا پتہ آپ سوفٹ ویئر انجنیئر، ٹیچر، ڈاکٹر، بزنس مین یا عام عوام کے بجائے " منشیاف فروش" کے نام پر اچانک مار کھائیں اور بند کردیئے جائیں💔
11
65
140
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
7 months
قسم بخدا، پہلے 8 فروری پکنک کا پروگرام تھا پورے خاندان کو بھرکر پکنک پر لے جانے کا، مگر اب ووٹ ڈالنا لازم ہوگیا ہے❤ ووٹ بس "A" کا۔
@FaiziJee98
فیضی جی™
7 months
پہلے سوچ رہا تھا کہ الیکشن والے دن سکون سے سو کر اٹھوں گا۔۔ ووٹ تو دینا نہیں ہے۔۔ لیکن اب صبح اٹھنا بھی پڑے گا اور فیملی کو بھی لے کر جانا پڑے گا۔۔
13
50
157
9
53
137
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
15 اکتوبر میں تین رات کا جاگا اچانک ابو کو ICU شفٹ کیا گیا میرے سامنے میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر میرا ہاتھ پکڑے ابو کا دم نکلا😭 آخری آواز جو ابو کی سنی وہ یا علی ؑ مدد یا علی ؑ مدد کی تھی اللہ کسی کو کم عمری میں یتیم نہ کرے💔 الفاتحہ سید نایاب حیدر زیدی ابن اشتیاق حیدر زیدی
74
20
133
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
16 رمضان شہید امجد صابری مرحوم ہم سے جدا ہوئے مولا پنجتن پاک شہید امجد صابری بھائی کے درجات بلند فرمائے اور غلامانِ امام حسین ؑ کے ساتھ محشور فرمائے💔 التماس سورة فاتحہ و بلندی درجات تمام مسلمین و مسلمات بالخصوص #امجدصابری مرحوم😢
21
54
130
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
7 months
ماشاءاللہ سے اللہ بری نظر سے بچائے کشمیر سری نگر دہلی اُترپردیش سمیت مہاراشٹرا سے بھی 44 سیٹیں ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے نام کرلی😍 جیت ہو تو ایسی😂
21
51
131
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
آپکو جو گندگی بھرے کراچی کے ساحل دکھائے جاتے ہیں وہ گندا ساحل صرف "سی ویو کلفٹن" کا ہے جسے صرف غیرمقامی جانتے ہیں جبھی وہ گندا ہے🤓 یہ بھی کراچی کا ہی ساحل ہے جسے صرف مقامی جانتے ہیں❤ #ایسا_ہے_میرا_کراچی
15
36
117
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
کراچی کی تاریخ کا پہلا الیکشن جسکا ٹرن آؤٹ 3 سے 4 فیصد رہا BBC رپورٹ اگر 70 فیصد ٹرن آؤٹ دیکھنا ہے تو نااہل کے بجائے اہل شخص کے حوالے کردیں 2013, 2008,2002 کے الیکشن ٹرن آؤٹ گواہ ہے یہ کراچی الطاف بھائی کے نام پہ نکلتا ہے غیرمقامیوں ریموٹ کنٹرول قیادت پہ نہیں #BoycottNA237NA239
10
55
114
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
��ملہ امجد صابری پر تھا حملہ علی رضا عابدی پر تھا حملہ بینظیر بھٹو ساجد قریشی سبط جعفر وقاص شاہ منظر امام رضا حیدر اور ان جیسے لاتعداد جو ایک وار میں جہان فانی سے کوچ کرگئے اسے حملہ کہتے ہیں مطالبہ ہے عمران خان پر حملے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیئے تاکہ اصل مجرم و کردار پکڑا جاسکے۔
7
54
108
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
میں نے اس پہ کہا سائیں ہم اردو اسپیکنگ مہاجر ہیں اور میری قومی ہو مادری زبان اردو ہے میں کیوں سندھی لکھوں🤔 تو اس پہ پولیس اہلکار مسکراکے بولا تم کراچی والے بڑے ہوشیار ہو😆 بس بتانے کا مطلب یہ ہے جب اندراج ہو تو اپنے سامنے سب کروائیں آپ جو ہیں وہ لکھوائیں شکریہ
3
35
104
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
7 months
بتی بنالو اس فارم 45 کی اور کہاں گھسانی ہے یہ خان سے پوچھ لینا @AKFixit ، 2018 میں تم بھی اسہی طرح لائے گئے تھے بڑے انصاف کے چو*ے بن رہے ہو تب کیوں نہ چیخے، میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو قسم سے سب سے زیادہ خوشی تم غاصبوں کی ہار کی ہوئی😃😆 روتے رہو چیختے رہو۔
@AKFixit
Alamgir Khan
7 months
فارم 45 کے مطابق یہ نتیجہ ہے 272 پولینگ اسٹیشن کا، یہ ظلم ہوا ہے عوام کے ساتھ! اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کردیا گیا! #RespectMandate
Tweet media one
575
14K
30K
21
32
108
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
11 months
حماس کم تھا کہ اب حزب اللہ اور لبنان کی بھی خطرناک انٹری♥ اتنا طاقتور ملک اسرائیل سوچیں حماس پاگل نہیں ہے جو بغیر پلاننگ پنگا لے لے پوری پلاننگ کے ساتھ اسرائیل اور اسکے اٹھانے والوں کے خلاف اس بار نکلیں ہیں، انشاءاللہ مسجد الاقصی فتنوں سے آزاد ہوگی۔ #FreePalastine #القدس_لنا
21
30
109
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
اسے کہتے ہیں نفرت ، تعصب ، بھتہ خوری ، لوٹ مار ، تقسیم عزیر بلوچ کس کی خالہ کا لڑکا تھا🤔 کچھ یاد ہے "ہمارا بچہ" کہا تھا اسے، یاداشت بڑی کمزور ہے یاد دلادوں، دس لاکھ سیلاب زدہ بھوکے ننگے اب بھی کراچی کے رحم و کرم پہ پل رہے ہیں احسان فراموش۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
53
106
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
یہ پکچر ان پوائنٹس کی ہیں جہاں کراچی میں پنڈ سے آنے والے غیرمقامی گندگی مچاتے ہیں😂 کراچی والے اب اس سی ویو پہ کئی کئی سال نہیں جاتے، کراچی میں ایک نہیں لاتعداد ساحل ہیں۔ یہ بھی Sea View ہی ہے بس یہاں پینڈوں غیرمقامیوں کو جانے کی اجازت نہیں😜🔥
Tweet media one
@Nikloshabash
Sharma Jee
2 years
yeh hai apka sea view ?? Apne pass hi rakho 😭
Tweet media one
Tweet media two
32
9
37
21
24
105
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
11 months
اسلام آباد میں افغانی بستی مسمار🤔 مگر کراچی میں کٹی پہاڑی پہاڑ گنج سہراب گوٹھ مچھر کالونی افغان بستی جمالی گوٹھ پہ مقیم افغان باشندوں کہ خلاف کاروائی کب ہوگی؟ افغانیوں کے رہائشی علاقے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں کراچی کی عوام انکی چوری ڈکیتی بدماشی بجلی چوری غنڈہ گردی بخوبی جانتی ہے۔
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
11 months
افغانوں کے خلاف آپریشن شروع، اسلام آباد میں بستی مسمار
364
383
2K
6
54
105
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
4 years
سیالکوٹ کے مقام پر لاکھوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے #علامہ_اقبال نے یہ نظم پڑھی. @Shine_Stine 😷😷😷😷😷
20
32
102
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
7 months
آج ایک بڑی محفل میں بیٹھا تھا وہاں لاتعداد خواتین بزرگ موجود تھے الیکشن ٹاپک چھڑا ہوا تھا اکثریت الطاف بھائی کے حق میں "پتنگ" کو ووٹ دینے کی بات کررہی تھی میں نے قطع کلامی کی اور نشانات سے آگاہ کیا قصہ مختصر عوام اب بھی ناواقف ہیں نشانات سے جتنا ہوسکے کل الیکشن بوتھ پہ مدد کریں۔
6
36
108
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
7 months
بچین میں جب ہم کیرم بورڈ کھیلتے تھے تو گھر کا ایک بڑا آکر سارا گیم بگاڑ دیتا تھا، بھائی نے کراچی میں سیاسی مخالف پارٹیوں کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی سین کیا ہے، اتنا پیسہ پبلسٹی میں لگایا مگر بھائی کی انٹری نے سب کیئے کرائے پہ پانی پھیردیا😂 کراچی کا ووٹ اب بس "A" بھائی کا♥
3
50
105
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
11 months
جسے افغانی پـــسند ہیں وہ افغانســـــتان چلا جائے 🤓 ہندوستان سے آنے والے لوگ اپنے تپڑ پر اپنا وطن ساتھ لائے تھے #قانونی_سطح_پر انکی جدوجہد تھی افغانیوں کیطرح قابض نہیں ہوئے منشیات فروشی چوری ڈکیتی قتال بم دھماکے نہیں کئے ریاست غیرقانونی لوگوں کو نکال رہی ہے تم کیوں چیخ رہے ہو🤔
8
37
106
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
11 months
پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عظیم فنکار عمر شریف آج کے دن اس دنیائے فانی کو الودع کہہ گئے تھے روتے دلوں میں ہنسی بکھیرنے والے عمر شریف کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں اللہ رب العزت محمدﷺ وآل محمدﷺ کے صدقے عمر شریف بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
Tweet media one
13
42
104
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
"ایک اہم حرکت شئیر کردوں" کچھ دنوں سے طاہر ولا کے سگنل پر اک فیملی اچھے کپڑوں میں اردو اسپیکنگ کے بھیس میں بیٹھی ہے امداد کیلئے امداد فقط 10 کلو آتا جب ان سے بات ہوئی تو پروفیشنل فقیر نکلے بس بھیس بدلا ہوا تھا نہ ہی اردو اسپیکر تھے صرف بتانا تھا پروفیشنل بہروپیوں سے ہوشیار رہیں
12
37
94
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
پکہ قلعہ قصبہ علی گڑھ 92 آپریشن جعلی جناح پور کے نقشے 93 آپریشن 2013 الیکشن پولنگ اسٹیشن پہ جگہ جگہ دھماکے چن چن کے MPA MNA و کارکنان کا قتل ماورائے عدالت مسخ شدہ لاشیں 2016 KKF بند تقریر پہ پابندی آفیسز مسمار 90 سیل گھر نظرآتش ظلم کا ظ بھی PTI نہیں جانتی جو کراچی جھیل چکا۔
5
39
98
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
مشرف نے صحیح مارا تھا ان سانپ کی اولادوں کو....!!
19
44
93
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
کیسی عید کہاں کی عید! پچھلے سال کورونا نے ہم سے ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہمارے والد کو چھین لیا، ایک سال گزر گیا! وقت دریا کہ پانی کی طرح بہتا چلا گیا ، مگر غم کی شدت کم نہ ہوئی ! ماں باپ کا کوئی بدل نہیں ہے اس دنیا میں. دعا ہے کے اللہ پاک سب ماں باپ کا سایہ سلامت رکھے. #حقیقت
41
19
96
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
کوئی اللہ کا بندا الطاف بھائی کی اس پریس کانفرنس کا لنک شئیر کردو مجھے #AltafHussainPressConference سننی ہے🙏 یوٹیوب فیس بک انسٹاگرام یا کہیں بھی؟ مہربانی ہوگی🙏
@SafinaKhann
Safina Khan
1 year
الطاف بھائی اتنے خطرناک نہیں ہیں جتنا انکے بارے میں مشہور کیا گیا ہے اور دوسرا وہ نواز شریف صاحب سے زیادہ جمہوری نکلے انھوں نے نا صرف لنڈن کے تمام صحافیوں کو مدھو کیا بلکہ ہر کسی کے سوالوں کا کھلے دل کےساتھ جواب بھی دیا !
249
366
1K
11
19
91
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
جتنا ظلم جتنا ریاستی جبر گمشدی لاپتہ اسیری سیاسی سرگرمیوں پہ پابندی آفسز مسمار گردی مسخ شدہ لاشیں ماورائے عدالت قتل ٹارگٹ کلنگ حکومتی سطح پہ جعلی آپریشن کراچی کی عوام بالخصوص سابقہ جماعت MQM پر ہوئے اسکا 1 چوتھائی بھی کسی سیاسی جماعت کے خلاف ہو تو اسکا نام و نشاں نہیں رہے گا.
7
51
92
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
7 months
میری اطلاع کے مطابق کراچی کی 40 % عوام دماغ میں بائیکاٹ سوچ کر بیٹھی ہے جو میری راہ چلتے اٹھتے بیٹھتے بات ہوئی چند لوگ سوشل میڈیا کیمپین چلارہے ہیں سوشل میڈیا یوزرز اب سوشل میڈیا چھوڑیں اپنے اردگرد محلے رشتہ دار عزیزواقارب کو مطلع کریں باقاعدہ آگاہی مہم چلائیں۔
14
47
97
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
"بہت اہم بات" آج میرے گھر مردم شماری والے آگئے وہ لڑکا بہت ہی پروفیشنل تھا اور بہت تیز ٹائپ کررہا تھا میں نے اسے بیچ ٹائپنگ میں روک لیا کہا کہ آہستہ ٹائپ کرو مجھے دکھنا چاہیئے کہ تم میری کیا انفارمیشن لکھ رہے ہو تب اس نے پھر لکھا، میرے مالک مکان "پنجابی اسپیکنگ" ہیں تو
8
34
87
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
نہایت ہی افسوس کے ساتھ دکھی دلبرداشتہ ہوکر یہ تحریر لکھنے پہ مجبور ہوں کہ ریاست چلانے والوں نے کبھی اپنے کسی محسن سے وفا نہ کی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ہوں جنرل پرویز مشرف ہوں ڈاکٹر عبدالقدیر خاں ہوں یا الطاف حسین بھائی اس ملک میں جتنے غدار ڈکلیئر کیئے گئے نہ وہ کرپٹ نکلے نہ
7
41
90
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
آج صبح 7:30 بجے گھر سے نکلا سخت سردی میں ٹھٹرتے بچوں کو بائکس رکشا میں جاتے دیکھا کتنا عجیب نظام ہے سندھ گورنمنٹ کا؟ سردی سے پہلے سردیوں کی چھٹیاں، پنجاب میں اس وقت چھٹیاں ہیں مگر سندھ میں سب کھلا ہے🤔 خدارا گھسی پٹی روائتی دسمبری چھٹی کے بجائے اصل سردی میں سردیوں کی چھٹیاں دو🙏
11
29
93
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
جس پرویز مشرف نے کسان ٹائم سونا یوریا سے نکال کر میڈیا کو فروغ دیا آزادی اظہار رائے مسلسل نئے چینلز کی بھرمار الیکٹرانک میڈیا کو مضبوط کیا آج وہی جانور صحافی مرحوم کے لیئے جانوروں والی زبان استعمال کررہے ہیں کیا پاکستان میں مارشل لا صرف مشرف نے لگایا؟ تو پھر صرف مشرف غدار کیوں🤔
10
25
91
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
آج واٹر پمپ سے گلبرگ جانے والے روڈ پہ لکڑیوں کی ٹال کی شاپ کے برابر میں "تربوز" کا جوس والا بیٹھا ہے، وہاں اک "نوٹ" لکھا دیکھ کر دل خوش ہوگیا، "جس غریب کے پاس پیسے نہیں وہ فری میں پی سکتا ہے" گزارش ہے ایسے افراد کی سپورٹ کریں ..!!
Tweet media one
13
30
92
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
جب کوئی آپ کو بغیر وجہ بتائے خاموشی سے "unfollow" کردے تو وجہ معلوم نہ کریں اپنی قدر نہ گرائیں مزید رسوائی نہ اٹھائیں کوئی سوال نہ کریں بلکہ اسے بھی خاموشی سے unfollow کردیں اور ایسے انجان بن جائیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں😆 جو خود کو سلیبرٹی سمجھے اسے مزید 2 ٹکے کا کردیں😆🤓
20
26
93
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
یہ ہے آج کا "غیرمقامیوں" کی غنڈہ گردی سے بھرا کراچی، اب لگتا ہے ایک سوچی سمجھی منعظم سازش کے تحت کراچی کو لاوارث کیا گیا، آج غیرمقامی "مقامی رہائشیوں" پہ ہاوی ہیں، دن بہ دن انکی بدمعاشی غنڈہ گردی بڑھتی جارہی ہے کوئی روکنے ٹوکنے پوچھنے والا نہیں۔
@HassanAhmed09
Hassan ahmed
1 year
آج کے کراچی کے يہ حالات ديکھتے ہيں تو لگتا ہے پيچھلے دور ميں بدمعاشی لازم ہی نہيں بلکہ واجب بھی تھی ۔
30
116
209
18
51
91
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
کراچی میں بڑھتی گرمی پر ایک طرف سوشل میڈیا پہ آگاہی مہم چلائی جاتی ہے "درخت لگاؤ" دوسری طرف کچھ روز سے پیپلزچورنگی سے ضیاالدین ہسپتال تک "گرین بیلٹ" کے تمام درخت کاٹے جارہے ہیں پوچھا کون کٹوارہا ہے تو کوئی جواب نہ ملا نوٹ: یہ درخت نالے کے اندر نہیں نالہ باآسانی صاف ہوسکتا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
18
48
89
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
ویسے فوج کے خلاف نکلنے والے کراچی سے ہی ملیں گے!! اور دیکھنا اور کریک ڈاؤن بھی یہیں ہوگا.. باقی کو ہزار ہزار روپے دے کر گھر بھیج دیا جائے گا. #حقیقت
4
33
93
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
الطاف بھائی کا جرم🤔 صرف ایک نجی چینل ARY پر مشتعل مظاہرین کی ہنگامہ آرائی نہ کچھ جلا نہ ٹوٹا "اور ایک نظام مخالف نعرہ" اسہی نظام کو نوازشریف عمران خان زراری بھی مسترد کرچکے گزشتہ دنوں تحریک انصاف کی شرپسندی جلاؤ گھیراؤ دو دن میں 62 ارب کا نقصان فوج مخالف نعرے دیکھلیئے اور👇
2
30
85
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
کارکنان پہ زمہ داری ڈالی اور خان صاحب تمام دہشتگردی سے بری الزمہ؟🤔 "یہ کیسا انصاف ہوا؟" خان صاحب !! پکڑے جانے والے کارکنان کے والدین کی دہائی تک سننے کے روادار نہیں🤓 "یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے ویژن" کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا😜
Tweet media one
@ShahzadOfficial
ســـید محمـــد شـــہزاد
1 year
یہ ایسا ماموں ہے جس نے یوتھیوں کے ساتھ ساتھ اپنے بھانجے کو بھی ماموں بنادیا۔۔۔ 😂😂😂
Tweet media one
3
22
63
4
58
87
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
السلام علیکم میری خالہ سیڑھیوں سے گرنے کے باعث ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں ہارٹ پیشنٹ بھی ہیں ہاتھ میں 3 جگہ سے فریکچر پاؤں میں الگ فریکچرز ہوئے ہیں آپ تمام دوستوں سے انکے حق میں اور تمام بیماروں کے حق میں دعائے صحت کی درخواست ہے اللہ رب العزت بحق بیمار کربلا تمام بیماروں کو شفا دے۔
67
13
91
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
آپ پنجاب سے تعلق رکھتے ہوں یا نہیں مگر ایک بات تو تسلیم کرلیں پی ٹی آئی ن لیگ یا پنجاب کی کوئی بھی جماعت مزاحمت کرے تو اسے آپ "مزاحمت" کہیں گے اور اگر یہی مزاحمت کراچی کی کوئی بھی جماعت کرے تو اسے "دہشتگردی" کہا جاتا ہے @iqrarulhassan یہ متعصب صحافی کبھی منصفانہ صحافت نہیں کرتا۔
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
آپ تحریکِ انصاف کے حامی ہیں یا مخالف یہ بات تو تسلیم کیجئے کہ پی ٹی آئی کارکنان نے آج لاہور میں مزاحمت کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔۔۔
2K
8K
36K
7
39
82
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
کوئی شاہزیب خانزادہ کا ٹوئٹر ہینڈل بتاسکتا ہے؟ انہیں صرف سیلاب زدگار میں لیئے جانے والا ایک دن میں 500 کروڑ کا فنڈ یاد دلانا تھا😝😜 اللہ جانے کہاں لگا🤔
Tweet media one
13
13
84
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
11 months
آپ غور کریں پہلے عمران خان کے ہاتھوں نوازشریف کو زلیل کیا ساڑھے تین سال کمایا آج خان بند ہے کل نواز بند تھا اب نواز محب وطن اور خان غدار ہے کتنا آسان کھیل ہے یہ مگر عوام سمجھتی نہیں مالک جسے چاہے غدار جسے چاہے محب وطن بنادے مگر یہ پیشکش صرف فرزند زمین کیلئے ہے مہاجروں کیلئے نہیں۔
6
39
85
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
یہ رہا کراچی کا سوکالڈ امن یہ رہی کراچی کی خوف کی فضاء ختم یہ رہے لاتعداد کراچی آپریشن یہ رہے کراچی کے نوگوایریا ختم ۔ یہ تو ہوگئے وہ چورن جو ہمیں گزشتہ 7 سال سے سنائے گئے اور اب یہ رہا حقیقی غیرمقامیوں سے بھرا اسلحہ بردار کراچی👇
@SMRehmaan
Shuaib Rehman
1 year
نارتھ ناظم آباد لنڈہی کوتل۔ ہوٹل کے پاس ہاڈورئیر کی دوکان پر تلخ کلامی کے بعد اسلحہ کی کھلی نمائش. @SindhRangers @murtazawahab1 @SyedNasirHShah @SaeedGhani1 @SindhCMHouse @sindhinfodepart
33
111
149
10
52
86
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
کل اک دوست ملا سیاست پہ گفتگو ہوئی کہتا ہے پاکستانی تاریخ میں کسی جماعت کے ساتھ وہ ظلم نہیں ہوا جو PTI کے ساتھ ہوا میں نے کہا آؤ تمہیں شہدا قبرستان گھماکر لاتا ہوں کبھی قصبہ علی گڑھ پکہ قلعہ نام سنا ہے آؤ تمہیں جناح ؒ گراؤنڈ یادگار شہدا خورشید میموریل 90 مکا چوک دکھاکر لاتا ہوں💔
8
31
87
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
8 months
یہاں کراچی میں شہدا قبرستان آباد ہوگیا جہاں ہزاروں مہاجر مدفون ہیں سانحہ پکہ قلعہ 15 منٹ میں 53 افراد ماردیئے قصبہ علی گڑھ ہوا 1992 آپریشن ہزاروں مہاجر قتل و اسیر ہوئے آفسز مسمار ہوئے قیادت پہ پابندی و گھر جلادیا تاریخ سے ناآشنہ جو دکھے سمجھ لو خان کا حمائتی ہے۔
@hashmiyat
ہاشمیات
8 months
پاکستان کی تاریخ میں اگر کسی سیاسی جماعت پر مشکل ترین وقت ہے تو وہ اس وقت پاکستان تحریک انصاف پر ہے۔ لیکن کارکن مایوس نہیں۔ انشاءاللہ جب ہم اس مشکل سے نکلینگے تو مزید مضبوط ہونگے۔ یہ وقت تو گزر ہی جانا ہے۔
10
45
125
5
29
87
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
آج صبح پتہ چلا میرے ایک دوست نوشاد جعفری کا بائک ایکسیڈنٹ ہوا جس میں نوشاد اور اسکے بچے محفوظ رہے نوشاد کی وائف بچےبچاتے ہوئےسر کہ بل گری خون کی چند الٹیاں ہوئیں اور حالت نازک ہے سب سے دعا کی اپیل ہے💔 معلوم کرنے پر پتہ لگا 2 چنگچی والےریس لگاتے جارہے تھے جسکی وجہ سے یہ سب ہوا۔
40
17
79
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
9 months
آج سب کہہ رہے ہیں خان پہ ظلم ہوا ریاستی جبر ہوا جبکہ جبر کا "ج" بھی PTI نہیں جانتی 15 منٹ میں 53 افراد کا قتل اور ایسے لاتعداد سانحات مہاجر ماضی میں بھگت چکے جنکے قاتلین آج تک نہ پکڑے گئے صبر کیا ہے جبر کیا ہے ظلم بربریت کیا ہے کوئی ماجروں سے پوچھے۔ #سانحہ_قصبہ_علیگڑھ1986
6
35
86
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
ایک عام لڑکے کی 30 سے 35 سال کی عمر ہوتی ہے جس میں وہ اتنی زیادہ Responsibilities لےلیتا ہے اور اس میں اتنا ٹوٹ جاتا ہےکہ اپنے بارے میں سوچنا چھوڑدیتا ہے یہاں تک وہ اپنا فیوچر سوچنا چھوڑدیتا ہے کہ کاش میں یہ کرتا مگر آخر میں سننے کو یہی ملتا ہے تم نے ہمارے لیئے کیا ہی کیا ہے😒
16
27
83
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
"مہاجر مہاجر کو ڈس رہا ہے باہر والا کھڑا ہنس رہا ہے" اک دور تھا کہ جب ادب تمیز لہاظ مہاجروں کی تہذیب و پہچان ہوا کرتی تھی اور ہم فخر کرتے تھے کہ #گالم_گلوچ ہمارا کلچر نہیں خواتین کی عزت باجیوں بہنوں کا احترام سب سے پہلی شرط تھی کراچی کے باشعور اردو بولنے والوں نے رکارڈڈ
21
20
86
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
مزے کی بات یہ ہے کہ @atifthepoet کا دور دور تک MQM سے تعلق نہیں چونکہ وہ اردو اسپیکنگ مہاجر ہیں اور اردو ادب سے تعلق ہے تو چوئی صاحب نے انہیں دہشتگرد قرار دے دیا🤓 یہی وہ متعصب پنجابی سوچ ہے جو ہر اردو بولنے والے کو پہلے مہاجر پھر MQM کا ورکر اور آخر میں دہشتگرد قرار دیتی ہے۔
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
مجھے MQM کے دہشت گردوں سے ایسی دھمکیاں سننے کی عادت ہے پہلے بھی آتی رہی ہیں، آپ لوگ انصاف سے خوفزدہ ہیں لیکن انصاف ہونا معاشرے کیلئے اہم ہے اور انشاللہ انصاف ہو گا
228
2K
7K
14
31
81
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
7 months
کل تک میرے گھر میرے رشتہ دار بائیکاٹ کا سوچے بیٹھے تھے جیسے ہی میں نے لسٹ اور انتخابی نشان واٹس ایپ کیئے انکی خوشی قابلِ دید تھی بزرگوں خواتین کا کہنا بس اب ووٹ کیلئے نکلنا ہے سوشل میڈیا یوزرز اپنے خاندان کو ضرور آگاہ کریں کیونکہ جو لوگ سوشل میڈیا سے دور ہیں وہ سب لاعلم ہیں۔
7
35
83
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
سیزن 👇😆😜😳😆
16
19
78
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
7 months
شکر ہے کہ ہماری مولوی برادری کی انگلش کمزور ہے ورنہ اس لڑکے کا سر ٹوپی سمیت غائب ہوتا 😂😂😂
Tweet media one
18
20
81
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
اگر کسی پاکستانی کو کراچی کے شہریوں کی ترجمانی، موجودہ حالات پہ تبصرہ سننا ہے تو یہ زرا سا کلپ جس میں کراچی کی عوام سے رائے مانگی گئی ضرور سنیں۔۔👇
@GTVNewsPk
GTV News HD
1 year
۹مئی کو صرف ڈومیسائل کا فرق نظر آتا ہے جب ۲۲اگست ہوئی تھی تو الطاف بھائی پر پابندی لگ گئی تھی، عمران خان پر اب تک کوئی پابندی نہیں لگی کراچی کا شہری دوہرے نظام پر بھڑک اُٹھا #GTVNews #SanaHashmi #ImranKhan #AltafHussain @sanaahash
7
114
182
2
38
72
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
10 months
اگر آپ کی بحث کسی جاہل شخص سے ہوجائے تو آپ فوراً اسے ٹالنے لگتے ہیں اگنور کرتے ہیں کیوں؟🤔 کیونکہ آپ کی آواز جتنی بھی گرج دار کیوں نہ ہو آپ کا لہجہ جتنا بھی سخت کیوں نہ ہو مگر آپ ایک "کتے" سے اچھا کبھی بھونک نہیں سکتے🤓🙏 پیغام مستحق تک پہنچ گیا🤓 شکریہ
13
26
77
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
کبھی ابو کی کمی محسوس کروں تو سو نہیں پاتا رات کو نیند نہیں آتی💔 جب زندگی میں اہم فیصلے لینے ہوں تب انکی کمی کا بہت احساس ہوتا ہے کبھی کبھی انکی بہت یاد آتی ہے کیونکہ کچھ باتیں ہیں جو صرف ان سے ہوسکتی ہیں اور کسی سے نہیں ہوسکتی😭 جو فیصلے باپ لے سکتا ہے وہ اولاد نہیں لے سکتی۔
20
13
80
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
آج ہی کے دن افطار سے کچھ منٹ قبل امجد صابری اس دنیائے فانی کو الودع کہہ گئے کہ جب کچھ فسادیوں نے انہیں نشانہ بنایا💔 کیسے کیسے نگینے کھودیئے ہم نے😢 اللہ درجات بلند فرمائے۔
10
34
77
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
11 months
میرے بچپن کا دوست میرا ساتھی #زیشان_رضوی کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے، آپ تمام دوستوں سے میرے دوست کیلئے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
Tweet media one
66
11
83
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
7 months
3 کالج یوتھیئے دوستوں سے صرف 3 سوال کیئے کہ خان کو ووٹ کیوں دیں کیا کراچی صوبے کی حمایت کی؟ کوٹہ سسٹم خاتمہ اسکا منشور ہے؟ 1100 ارب پھر 700 ارب بجٹ اعلان کیا مگر دیا نہیں کیوں؟ نہ 50 ہزار مکان نہ 1 کروڑ نوکریاں کہنے لگے کسے دیں پھر الحمدللہ ووٹ انکا بھی پکا کرلیا😂✌
10
25
82
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
راء سے تربیعت یافتہ تحریک انصاف کے دہشتگردوں کی توڑپھوڑ🤓
@MHW1709
Haris Khan
1 year
🚨‼️ Inside Corps Commander House Lahore
119
1K
3K
5
33
79
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
3 years
@SumoRizvi شیعہ ہاتھ کھول کر بیٹنگ کریں گے اور اہل سنت ہاتھ باندھ کر۔۔۔ پچ قبلہ رخ بنائی جائے گی، تاکہ دوران میچ نماز پڑھنا آسان ہو!
8
6
78
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
زندہ دلانے لاھور کو تحریک انصاف کا مینارِ پاکستان پر کامیاب جلسے کی مبارکباد پیش کرتا ہوں🤓 ساتھ ہی تصویر میں مزارِ قائد چھپانے کی درخواست بھی کرتا ہوں😆
Tweet media one
23
28
81
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
اتفاق کی بات ہے جس وقت میں اسپیس میں گیا پلانٹڈ ڈاکٹر ناز نے کہا کہ وہ کراچی میں مکمل پی ٹی آئی کو دیکھنا چاہتی ہیں! متوقع جواب خان نے وہی بات کی جس کا یقین تھا! ایم کیو ایم سے خوفزدہ لوگ وغیرہ وغیرہ... یہ جس قسم کا لیڈر ہے اس کو کراچی کا مزاج ہی نہیں معلوم! مشرف دور میں
3
18
76
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
آج دن میں وادی حسین ؑ قبرستان جانا ہوا اپنے گزشتگان سے ملاقات کا شرف ملا، مولا سب کے گزشتگان جو وفات پاچکے اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
25
5
78
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
زوجہ محترمہ کا کارنامہ! کھیر بنائی ہے ماشاءاللہ ❤️ #حقیقت
Tweet media one
24
14
78
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
میں بہت دنوں سے یہ مشاہدہ کر رہا تھا کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بہت سی سیلبرٹیز عمران خان کی زور و شور سے حمایت کر رہی ہیں۔ کئی ایک سابق کرکٹرز بھی عمران خان کی حمایت کرتے نظر آتے رہے۔ مجھے اس پر بالکل اعتراض نہیں، ہر ایک کی اپنی اپنی سیاسی رائے ہوتی ہے جس کے اظہار کا اسے حق ہے۔
4
37
78
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
چائے 1روپیہ روٹی 1 روپے سبزی 4 روپے دال ڈیڑھ روپے پلیٹ بریانی 8 روپے چکن 24 روپے مچھلی 13 روپے گوشت 21 روپے اتنا سستہ کھانا پاکستان کی قومی اسمبلی کی کینٹین سے ملتا ہے ملک کی اشرافیہ 220 ارب کا پیٹرول 550 ارب کی فری بجلی استعمال کرتی ہے عوام صرف بھرتی ہے آخر کب تک بھرنا ہے ؟
8
42
81
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
خاک میں مل گئے نگینے لوگ💔 حکمراں بن گئے کمینے لوگ🔥 #MQMMartyrsOurHero
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
31
77
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
4 رمضان سے آج تک سحر و افطار میں گیس لوڈشیڈنگ وبالِ جان بنی ہوئی ہے @SSGC_Official ٹھیک صبح سحر 4 بجے سے 5 بجے تک اور افطار شام 6 بجے سے 7 بجے تک گیس غائب رہتی ہے یہ روز روز باہر کے کھانے غریب کیسے برداشت کرے؟ کم از کم رمضان میں تو سحر و افطار کے وقت گیس ملنی چاہیئے؟؟
19
38
79
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
"Reminder" مئیر کراچی @murtazawahab1 صاحب آج تیسرا دن بھی گزرگیا پیپلزچورنگی سے نمک بینک جانے والا روڈ تیسرے دن بھی صاف نہ ہوسکا، گزارش ہے سرکار الائش اور کچرا اٹھوالیں گندی بدبو سے حالت خراب ہورہی ہے🙏 مہربانی ہوگی ..!!
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
مئیر کراچی @murtazawahab1 صاحب پیپلزچورنگی سے نمک بینک والا روڈ دوسرے روز بھی خراب صورتحال کا شکار ہے پیپلزچورنگی سے گلبرگ والا روڈ بھی خراب ہے، نظرثانی کیجیئے🙏
28
118
158
7
65
69
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
صبح 7 بجے سے لائٹ نہیں @KElectricPk بل بھرتے ہیں تمہارے باپ کے نوکر نہیں ہیں جو سارے کام چھوڑکر تمہارے پیچھے لگیں رہیں کہ لائٹ دے دو بھاری بل بھر کے بھی تم سے لائٹ کی بھیک مانگنی پڑتی ہے نوٹ: مجھ سے میٹر نمبر پوچھے بغیر وہی گھسا پٹا چورن رپلائی نہ کرنا شرم تم کو مگر نہیں آتی😡
15
20
76
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
شیعوں کے مولانا طارق جمیل بھی میدان میں آگئے😂😂 "تو بس طے ہوا" اٹھائی گیروں کا کوئی مزہب فرقہ زبان نہیں ہوتی، وہ بس اٹھائی گیرا ہی رہتا ہے بھلے کسی بھی لبادے میں ہو🤓 اعلان ختم ہوا۔
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 year
علی زیدی خاندانی آدمی اور حلال حرام کی تمیز رکھنے والے تربیت یافتہ مذھبی انسان ہیں ، عدلیہ سے انصاف کا طلبگار ہوں علامہ شہنشاہ نقوی
364
142
599
14
17
70
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
8 months
جہاں 60000 مارے کاش ایک تجھ جیسے بندر کے چوتڑ جیسی شکل والے کو بھی ماردیتے تو سکون ہوتا کچھ تو گند ختم ہوتا پر افسوس تیرے جیسا ناسور اس وقت ناجانے کس نتفے کے لیکوڈ فارم میں موجود تھا۔ 60000 کا ہندسہ پتہ ہے کتنا ہے وہ قبریں کہاں بنی ہیں؟ یا اپنے تمام لوگوں کو جلادیا پرکھوں کیطرح؟
@AbroDaud2
Abro Daud
8 months
@Xaidi_Jee وہ 60000 قتل جو ایم کیو ایم نے کروائے انکا حساب کون دیگا گانڈو
7
0
1
15
18
79
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
میری ایک اکلوتی بہن تمام بھائیوں کی چہیتی بہن ہے، ابو کے انتقال کے بعد وہ مجھ سے اولاد کیطرح جُڑ گئی، اور جس دن اسکی رخصتی ہوئی، لگا میری اولاد مجھ سے جدا ہورہی ہے، آج بھی اسکی رخصتی سوچ کر آنکھ بھر آتی ہے، بڑا جگر چاہیئے بیٹیوں کو رخصت کرنے کیلئے💔 اللہ ہر بیٹی کا نصیب اچھا کرے۔
Tweet media one
22
12
79
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
7 months
مہاجر سوچ کہیں یا میری کوٹہ سسٹم ختم کریں کراچی سندھ سے الگ نہیں کراچی سمیت ملک بھر میں انتظامی یونٹ بنائیں غیرمقامیوں کے بجائے ہر ادارے میں مقامی بھرتی کریں مقامیوں کو بہتر روزگار ایچوکیشن سسٹم احساس محرومی ختم کردیں مافیہ کو لگام دیں میرے مطابق یہ جو کرے گا کراچی ووٹ اسے دیگا۔
10
23
78
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
مچھر کالونی، کٹی پہاڑی، میمن گوٹھ، افغان بستی، اور ان جیسی دیگر بستیوں گوٹھوں میں بسنے والے کنڈوں پہ بدماشی سے بجلی چوری کرنے والے کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کیوں کریں🤔 مفت بجلی کسے بری لگتی ہے پھنستی ہماری جیسی عوام ہے جو ان حرامخوروں کا بھی بل بھرتی ہے ان سب کے کنڈے کاٹو ..!!
9
44
76
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
سنا ہے کراچی میں بھی جگہ جگہ احتجاج ہورہا ہے🤔 فائیو اسٹار چورنگی پہ ایک پاؤ تین تلوار پہ 1 کلو اور شاہراہ فیصل پہ آدھا پاؤ یوتھیئے نکلے ہوئے ہیں😂 کوئی انہیں بتاؤ تمہارے لیڈر کے ٹانگ میں گولی لگی ہے اس نے چوتھی شادی نہیں کی، ناچ کیوں رہے ہیں روڈ پہ نفسیاتی😂😆😝
15
25
72
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
میرا اللہ مجھے معاف کرے💔 بس اتنی گزارش کرنا چاہتا ہوں🙏 کراچی کے اس سرد ترین موسم میں رات گئے کھانا ڈلیور کرنے والوں کے پاس اگر آپ گرم کپڑے نہ دیکھیں تو خدارا ان اصل ضرورتمندوں کی ضرور امداد کریں نہ کہ پروفیشنل لٹیروں بھکاریوں کی انکی سفید پوشی انکو مانگنے کی اجازت نہیں دیتی🙏
8
44
74
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
اظہارِ تشکر میں اپنے رب کا بے انتہا شکر ہوں آج کے اس مطلبی مفادپرست دور میں جہاں سگھا سگھے کا نہیں وہاں اس رب نے مجھے بہترین اور مخلص دوستوں سے نوازا💕 سب کے نام لکھنا مشکل ہے مگر اس ٹوئٹری حلقے میں لاتعداد انمول ہیرے ہیں جن کے ملنے پہ اپنے رب کا شکرگزار ہوں سلامت رہیں آپ سب🌹
30
27
75
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
جب ایک عورت کی تدفین ہوتی ہے تو گہوارے سے لحد تک اسے اتارتے وقت اسکے اوپر ایک چادر ہوتی ہے تاکہ "نامحرم" اسے نہ دیکھ سکیں اور پھر آخری دیدار بھی "محرم" رشتے کرتے ہیں، مختصراً گزارش تھی🙏 صدف نعیم اب مرحومہ ہیں انکی تصاویر شئیر نہ کریں💔 #RIP_SadafNaeem
9
32
73
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
یہ شخص اس جماعت کے خلاف بکواس کررہا ہے جہاں نوازشریف زرداری رحمان ملک چودھری نثار سمیت ہر سیاستدان اور اسکی اپنی جماعت ن لیگ نے ماتھا ٹیکا ہے، اس انجان کو یہ تک نہیں معلوم بائیکاٹ کیوں کیا جاتا ہے، آپ اسے معصوم بچہ سمجھ کر اگنور کردیں مگر میں ان جیسے گھسپیٹیوں کو بلاک کرتا ہوں✌
Tweet media one
17
25
75
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
سوشل میڈیا پہ اپنے اور غیر کی پہچان کرنی ہو تو بس ایک نام جو آجکل زبان زدِعام ہے وہ نام لکھ دو اپنے اور غیر کا فرق واضح نظر آجائے گا بھلے وہ شخص کراچی میں رہ رہا ہو مگر اس نام سے اسکا غیرمقامی پن صاف نظر آجائے گا وہ نام ہے اردو کی پہچان کراچی کی شان #انورمقصود 💕
5
28
73
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
2 years
ایسے بگڑے باپ کے لفنگے لونڈوں کو کبھی غلطی سے بھی جگہ نہ دیں اس نے پیچھے ایمبولینس کو جگہ نہ دی کتے کے بچے جیسے ریس لگاتے پیدا ہوئے ہوں، لال نیلی لائٹ لگاکر خود کو پرائم منسٹر سمجھنے والوں کی بھرم بازی ایسے ہی ختم کریں انکو بالکل جگہ نہ دیں ریسنگ کے چکر میں کئی جان چلی جاتی ہیں۔
9
17
74
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
سیاسی کارکن ایک سیاسی کارکن یا سپورٹر میں کم از کم اتنا شعور ہونا چاہیئے کہ وہ "اپنے لیڈر" کے غلط فیصلوں پہ سوال اٹھاسکے اگر آپ اپنے ہی لیڈر کے غلط فیصلوں پر بات نہیں کرسکتے تو آپ کو کسی جماعت کے لیڈر پہ بات کرنے کا حق نہیں اسکا مطلب آپ بھی مکمل طور پر غلام ہیں۔ زُھـــیر حیدر
19
28
75
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
ہم پورا سال پھل کھاتے ہیں کیا ہوا اگر رمضان میں نہ کھائیں تو؟ ہم پورا سال گوشت کھاتے ہیں اگر رمضان میں نہ کھائیں تو؟ ان سبزی، پھل گوشت فروش زخیرہ اندوز مافیہ سے مکمل چھٹکارا انکو نقصان پہنچاکر ملے گا ٹھیلے پتھاڑے نہیں اصل مافیہ منڈی میں بیٹھا ہے منڈی والوں پہ چھاپہ ضروری ہے۔
10
32
73
@Xaidi_Jee
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
1 year
آپ بے حسی کا عالم دیکھیں کراچی میں جس سے پوچھیں وہ کے الیکٹرک کا ستایا ملے گا اضافی بل،لوڈشیڈنگ،مہنگا ترین یونٹ، بارش میں پولوں سے چپک کر مرنے والے لوگوں کے ورثہ نہ ہمارا میڈیا نہ سیاستدان صوبائی و وفاقی حکومت نہ چیف جسٹس کوئی عوام سے مخلص نہیں کوئی اس ظلم پہ آواز نہیں اٹھاتا💔
11
40
74