![naqvi syed Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1334456255449018369/fKE_msN8_x96.jpg)
naqvi syed
@naqvisyed1
Followers
1K
Following
32K
Statuses
9K
اپنی آنی والے نسلوں کے لئے ٹھگوں نوسربازوں چوروں غاصبوں سے پاک پاکستان کے لئے کوششاں
Oman
Joined July 2011
@FrehmanD بھائی امام حسین ع کی محبت میں لوگ پیدل چل کر جاتے ھیں۔عربی میں چلنے مشی یا امشی کہتے ھیں اسی مناسبت سے اس چلنا کا نام مشی پڑ چکا ھے۔یہ سراسر محبت و عقیدت ھے۔ اب نواسہ رسول ص کی محبت میں چلنے کو لوگ بدعت سمجھیں۔فضول کہیں یا جو بھی یہ انکی مرضی۔ھماری عقیدت ھے ھم جاری رکھیں گے
43
24
459
صدر آصف علی زرداری پرنس کریم آغا خان کی وفات کی تعزیت کرنے انکے صاحبزادے پرنس رحیم آغا خان کی ھمراہ موجود۔یاد رھے مرحوم شہزادہ اور آصف علی زرداری بہترین دوست اور بھٹو خاندان سے آغاخان فیملی کے شاندار خاندانی مراسم ھیں
President @AAliZardari offering his condolences over the demise of Prince Karim Aga Khan with Prince Rahim Al-Hussaini Aga Khan, in Lisbon
0
5
19
نیازی کے دورہ ترکی کی دفعہ جونیئر مئیر استنبول اور آصف علی زرداری کا طیارہ پرتگال جاتے ھوئے ترکی ائیر پورٹ پرصرف فیول کےلئے اترا۔ تو طیب اردگان خود استقبال کے لئے آکر بتا رھا ھے۔بھٹو کے داماد کا رتبہ اور ھے اور گولڈ سمتھ کے داماد کا اور ۔
سُپر غلام غیر مُلکی دوروں پر جائیں تو بلدیہ کے نچلے درجے کے افسروں کو استقبال کے لیے بھیج کر خانہ پُری کی جاتی ہے۔ لیکن یہ آصف علی زرداری ہیں جو اگر راستے میں ری فیولنگ کے لیے بھی رُکیں تو صدور اپنے شیڈول کو چھوڑ کر مُلاقات کے لیے چلے آتے ہیں۔ میں پھر کہوں گا کہ دُنیا کو بھی اچھی طرح معلوم ہے کہ کون عوامی رہنما ہے اور کون سے کٹھ پُتلے غلام۔
0
15
24
@ch_sajaad جسکا نام ھی ککو ھے۔اندازہ لگا لیں کہ وہ کتنا معزز ھوگا۔دفعہ کریں۔ان جیسوں کو اپنے مذہب کی صفائیاں ھیں کیا؟
0
1
2
@salma_imam میں بھی صبحیات اور شامیات انہی فکریات میں رھتا ھوں۔اردو تلفظیات کو کیسے بگاڑیات دیا گیات ھے
0
1
0
@ZASA91213084348 @murtazawahab1 جب مین ھول کا ڈھکن چرایا جا رھا تھا تو مکان نمبر R_23 سمیت ساری محلے والے پھپھو کے ولیمے میں گئے ھوئے تھے؟
0
0
0
@murtazawahab1 مرتضی بھائی ۔پاکستانی بلدیہ ریونیو اور اخراجات کے معاملے میں مڈل ایسٹ ماڈل کیوں نہیں فالوو کرتیں ؟
1
0
1
@salma_imam جج اور جرنیل صرفاگر اپنی اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے رھیں۔اور دائیں بائیں پنگے نہ لیں۔تو اس طرح کے پراجیکٹ پاکستان میں ھر ھفتے بنیں
0
0
1
@TK_Channa @ShakeelChPPP @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @SukhdevHemnani_ @murtazawahab1 @Bhuttoiest @sharjeelinam @SyedNasirHShah @TalpurTaimur @SaifAQureshi @MaleehaManzoor @AqrabaFatima تصویر میں دکھایا گیا نوجوان کیا سکھ دیو آسر ھیں ؟
1
0
1
دنیا کو پاکستان کے اصل رنگ اور پاکستانی قوم کی محبتوں کا اصل چہرہ دکھانا ھو۔تو سندھ پاکستان کا فخر ھے۔جہاں کی عوام اسوقت تعصب زدہ دور میں بھی محبت و اخوت کے رنگ بکھیر رھی ھے
صوبہ سندھ وہ واحد صوبہ ہے جہاں نہ پٹوار خانے نہ تبدیلی کا کیڑا محبتیں اور خوشیوں کے رنگ بکھیرتے زندگی سارے 🇵🇰 کو سموئے ہوئے 💫 🫶 #Safari_Train #Karachi
0
15
27